Search results

Search results for ''


یکانیر ایکسپریس کی 12 بوگیاں پٹری سے اتریں، 5 ہلاک، متعدد زخمی

مغربی بنگال کے ڈوموہانی  کے قریب  بڑا ٹرین حادثہ پیش آیا ہے۔ گواہاٹی جا رہی بیکانیر ایکسپریس ٹرین کی 12 بوگیاں شام کے تقریباً پانچ بجے پٹری سے اتر گئیں۔ اس حادثے میں اب تک پانچ مسافروں کی موت کی اطلاع موصول ہوئی ہے جب کہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اب تک تقریباً 40 زخمیوں کو قریبی اسپتال میں

پارلیمنٹ میں پھر ’کورونا دھماکہ‘، 300 سے زائد ملازمین متاثر، اب تک 708 اسٹاف ہو چکے پازیٹو

بجٹ اجلاس سے ٹھیک پہلے پارلیمنٹ میں ایک بار پھر 300 سے زائد ملازمین کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ 9 جنوری سے 12 جنوری کے درمیان ان ملازمین کی کورونا ٹیسٹنگ رپورٹ پازیٹو آئی۔ اس سے قبل 9 جنوری تک پارلیمنٹ کے 400 سے زائد ملازمین پازیٹو پائے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک تقریباً پارلیمنٹ کے

کورونا کی تازہ صورتحال پر بات کرنے ریاستی وزیر اعلیٰ کی اعلیٰ افسران اور کویڈ اڈوائزری  کمیٹی سے ورچوئل ملاقات: جنوری کے آخر تک جاری رہیں گی موجودہ پابندیاں

بینگلورو: 11 جنوری 22 (بھٹکلیس نیوز بیورو) وزیر اعلیٰ  بسواراج بومائی کی طرف سے آج  منگل کو شہر کے آر ٹی نگر میں واقع ان کی نجی رہائش گاہ پر اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اورکویڈمشاورتی کمیٹی کے ارکان کے ساتھ ریاست میں کووِڈ-19 کی وبائی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ طلب کی گئی تھی  جس م

سعودی حکومت نے خواتین کو روضہ اقدسﷺ تک جانے پر لگائی پابندی! کیا اب خواتین روضہ رسول کی زیارت نہیں کرسکتی؟

سعودی عرب کی شاہی حکومت نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ آج سے خواتین کے لیے پیغمبر انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علی وسلم کی آخری آرام گاہ یعنی روضہ اقدسﷺ تک جانے ہر پابندی لگادی گئی ہے، جو کہ مقدس شہر مدینہ منورہ میں آنے والے مسلمان مرد و خواتین کے لیے سب سے زیادہ قابل احترام اور لائق دیدار مقام ہے۔ سع

وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی ہوئے کورونا کا شکار: ٹوئٹر پر دی اطلاع

بینگلورو: 10 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں جس کی اطلاع انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر ٹویٹ کرکے دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کورونا پوزیٹیو ہونے کی خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ "میری رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی ہے، اور میں ہوم کورنٹائن میں ہوں۔ میں میرے رابطہ م

ہریدوار دھرم سنسد: نفرت انگیز تقریر معاملہ میں عرضی پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ تیار

اتراکھنڈ کے ہریدوار میں منعقد دھرم سنسد کے دوران نفرت انگیز تقریر کے معاملے پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ تیار ہو گیا ہے۔ پیر کے روز ہریدوار دھرم سنسد کے تعلق سے مجرمانہ کارروائی کا مطالبہ کرنے والی مفاد عامہ عرضی پر جلد سماعت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ ہریدوار دھرم سنسد میں مسلمانوں کے خلاف ن

اب پانچ ریاستوں میں کووڈ ویکسین سرٹیفکیٹس پر نظر نہیں آئے گی پی ایم مودی کی تصویر

انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے سبب اب پانچ ریاستوں میں کووڈ ویکسین سرٹیفکیٹس پر وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر نہیں ہوگی۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزارت پانچ انتخابی ریاستوں میں لوگوں کو دیئے جا رہے کووڈ سرٹیفکیٹس سے وزیر اعظم کی تصویر کو باہر کرنے کے لیے کووِن پلیٹ فارم پر کچھ

ہندوستان میں آج سے ’احتیاطی خوراک‘ کا آغاز، کون اہل ہیں؟ جانیے مکمل تفصیلات

ہندوستان نے حال ہی میں 60 سال سے زیادہ عمر کے ان لوگوں کے لیے عالمی وبا کورونا وائرس (Covid-19) سے تحفظ کے لیے ویکسین کی ’احتیاطی خوراک‘ (precaution doses) کا اعلان کیا ہے جو بزرگوں کے لیے ہیں۔ انھیں بوسٹر شاٹس دیے جائیں گے یہاں تک کہ انتہائی منتقلی اومی کرون (Omicron) ویرینٹ ملک میں کووڈ کے اعداد و

بلی بائی ایپ: بنگلورو سے گرفتار پہلا ملزم کورونا پازیٹیو، دو ملزمین کی پولیس حراست 14 جنوری تک بڑھی

ممبئی : بلی بائی ایپ (Bulli Bai Case) معاملہ میں ممبئی پولیس کے ذریعہ گرفتار کئے گئے پہلے ملزم وشال کمار جھا کی کووڈ 19 جانچ رپورٹ پازیٹیو آئی ہے ، جس کے بعد اس کو بی ایم سی (BMC) کے ذریعہ چلنے والے ایک کوارنٹائن سینٹر میں بھرتی کرایا گیا ہے ۔ ملزم کے وکیل نے پیر کو اس کی تصدیق کی ۔ بنگلورو سے گرفت

گوا: بی جے پی کے وزیر مائیکل لوبو نے دیا استعفیٰ، کارکنان کو نظر اندز کیے جانے کا لگایا الزام

پنجی: گوا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی مخلوط حکومت میں بندرگاہ کے وزیر مائیکل لوبو نے پیر کو اسمبلی انتخابات سے تقریباً ایک ماہ قبل کابینہ اور ایم ایل اے کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لوبو نے کہا کہ گوا میں بی جے پی اتنی بڑی ہو گئی ہے کہ چھوٹی پارٹی کے کارکنان کو دور کیا جا رہا ہے۔

امریکہ میں سکھ کیب ڈرائیور پر حملے کی مذمت، ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی

واشنگٹن: امریکہ نے نیویارک سٹی کے جان ایف کینڈی ہوائی اڈے میں ایک سکھ کیب ڈرائیور پر حملے کی مذمت کی اور ملزم کو جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ امریکہ نے اتوار کے روز ایک سکھ ڈرائیور پر حملے کی ویڈیو وائرل ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے جرائم کے مرتکب افراد کو گرف

آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا- اورنگ زیب اور بابر کی طرح اویسی کا نام بھی مٹ جائے گا

نئی دہلی: پانچ ریاستوں کے انتخابی ماحول کے درمیان آسام کے وزیر اعلیٰ اور بی جے پی لیڈر ہیمنت بسوا سرما (Himanta Biswa Sarma) آج تلنگانہ (Telangana) پہنچے۔ تلنگانہ پہنچنے سے پہلے وہ حیدرآباد (Hyderabad) پہنچے تھے، جہاں تلنگانہ بی جے پی کے صدر باندی سنجے کمار نے ان کا استقبال کیا۔ اس بات کی جانکاری

اکھلیش نے کہا : یوپی الیکشن میں اویسی کی انٹری سے نہیں پڑے گا کوئی فرق، مسلمانوں کے ساتھ نہیں ہوگا بھیدبھاو

لکھنو : اترپردیش اسمبلی انتخابات (UP Election 2022) کو لے کر ملک کی سب سے بڑی بحث ایجنڈہ اترپردیش (Agenda Uttar Pradesh) میں ایس پی سپریمو اکھلیش یادو (Akhilesh Yadav) نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی (Asaddudin Owaisi) پر حملہ بولا ۔ انہوں نے کہا

سرکردہ مسلم خواتین کو نشانہ بنانے والا اوم کیشور گرفتار، ’سُلی ڈیل ایپ‘ معاملہ میں پہلی گرفتاری

نئی دہلی: بلی بائی ایپ کے سلسلہ میں کلیدی ملزم سمیت تین افراد کو گرفتار کرنے کے بعد اب سلی ڈیل معاملہ میں بھی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پہلی گرفتار کی ہے۔ پولیس نے سلی ڈیل ایپ معاملہ میں کلیدی ملزم اوم کیشور ٹھاکر کو مدھیہ پردیش کے شہر اندور سے گرفتار کیا ہے۔ میڈیا ر

نیٹ پی جی کونسنگ 12 جنوری سے شروع، ’کورونا کے خلاف جنگ میں طاقت ملے گی‘ وزیر صحت کا بیان

نئی دہلی: سپریم کورٹ کے ذریعے فیصلہ سنائے جانے کے بعد مرکزی حکومت نے نیٹ پی جی کونسلنگ شروع کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ پی جی کونسلنگ بدھ یعنی کہ 12 جنوری سے شروع ہوگی۔ مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویا نے اتوار کے روز یہ اعلان کیا۔ وزیر صحت منسک

Amid Covid surge, Karnataka Congress launches Mekedatu 'padayatra'

Ramnagara, Jan 9 (IANS): The Congress launched its ambitious 10-day 'padayatra' on Sunday near Mekedatu sangama in Ramnagar district amid the curfew orders in Karnataka. Opposition leader in Rajya Sabha Mallikarjun Kharge inaugurated the programme by beating drums. Thousands of Congress workers g

کورونا کے ستم میں بھی کچھ لوگ کر رہے صحت سے کھلواڑ، نقلی ہینڈ سینیٹائزر عام

ممبئی میں کووڈ کی تیسری لہر تقریباً شروع ہو گئی ہے۔ روزانہ ہزاروں معاملے سامنے آ رہے ہیں جو فکر کا موضوع ہیں۔ ایسے میں کووڈ سے بچنے کے لیے جن تین چیزوں پر عمل کرنا پڑتا ہے ان میں سے ایک ہے اپنے ہاتھ سینیٹائز کرنا۔ ایسے میں اب ممبئی فوڈ اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی نظر سینیٹائزر بنان

ان ہیڈ فونز کو صرف اپنی سوچ سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے

لاس ویگاس: امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ’وائزیئر‘ (Wisear) نے ایسے ننھے منے ہیڈ فونز (ایئربڈز) ایجاد کرلیے ہیں جنہیں کنٹرول کرنے کےلیے صرف سوچنا ہی کافی رہتا ہے کیونکہ یہ دماغ کی لہریں پڑھ کر حکم کی تعمیل کرتے ہیں۔ ان ہیڈفونز کے ذریعے اپنی سوچ کی طاقت سے آپ منسلک ڈیجیٹل آڈیو پلیئر میں گانے تبدیل کرسک