Search results
Search results for ''
News Categories
بنگال بی جے پی میں بغاوت تیز,ناراض لیڈروں کی میٹنگ میں مرکزی وزیر مملکت کی شرکت
ریاستی بی جے پی کے ناراض لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کرنے کے بعد مرکزی وزیر مملکت شانتانو ٹھاکر نے پارٹی کے ریاستی سکریٹری (تنظیم) امیتابھ چکرورتی کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے آنکھوں کے سامنے پارٹی کوختم ہوتے ہوئے دیکھ نہیں سکتا ۔ کلکتہ پورٹ ٹرسٹ کے گیسٹ ہاؤس میں آج ناراض بی جے پی
سعودی عرب: اب مذہبی پولیس "مطوّعہ"کا کیا ہوگا؟

سعودی عرب کے عملاً حکمران ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے حالیہ برسوں کے دوران متعدد سماجی اصلاحات نافذ کیے جانے کے بعد ایک زمانے میں دہشت کی علامت سمجھی جانے والی مذہبی پولیس مطوّعہ اب بدلتے ہوئے سماجی حالات کے سامنے خود کو بے بس محسوس کررہی ہے۔ فیصل کے فرضی نام کے ساتھ
اس بار بھی نہیں ہوگا لال قلعہ کا تاریخی مشاعرہ ، سیاسی تکرار شروع

نئی دہلی : اس مرتبہ بھی یوم جمہوریہ پر منعقد ہونے والا تاریخی لال قلعے کا مشاعرہ (Lal Quila Mushaira) نہیں ہوگا۔ دہلی سرکار نے کورونا کا بہانہ بنا کر مشاعرہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے گزشتہ سال بھی لال قلعہ مشاعرہ نہیں ہو سکا تھا اور حکومت کے اس فیصلے کے بعد اردو داں حلق
مہنگائی کی زد میں آیا سویڈن، 1993 کے بعد سب سے زیادہ خستہ حالی

سویڈن میں دسمبر 2021 میں 1993 کے بعد سب سے زیادہ مہنگائی درج کی گئی ہے۔ ایک طے شرح سود کے ساتھ پیمائش کی گئی صارفین قیمتوں میں ایک سال پہلے کی یکساں مدت کے مقابلے میں 4.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کی اہم وجہ بجلی کی لاگت ہے جو گزشتہ کچھ مہینوں میں کافی بڑھ گئی ہے۔ دسمبر میں یہ روش بہت تیز ہو
ایران پرامریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، چین

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ ایران پرامریکا کی یکطرفہ پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب حسین عامر سے ملاقات میں کہا کہ ایران پریکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کی جاری مشکلات کی ذمہ داری امریکا پرعائدہوتی ہے جس نے یکطرفہ طو
وراٹ کوہلی نے ٹی 20 اور ونڈے کے بعد چھوڑی ٹیسٹ میچوں کی بھی کپتانی: سوشل میڈیا پر لکھی جذباتی پوسٹ
نئی دہلی : دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک وراٹ کوہلی (Virat Kohli) نے ہفتہ کو ٹیسٹ فارمیٹ میں بھی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک طویل پوسٹ لکھ کر کیا ۔ انہوں نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے قبل ہی کھیل کے سب سے چھوٹے فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا جب کہ
بی جے پی نے جاری کی امیدواروں کی فہرست، یوگی آدتیہ ناتھ گورکھپور سے آزمائیں گے قسمت

لکھنو: اترپردیش اسمبلی انتخابات (Uttar Pradesh Assembly Election 2022) کے پہلے دو مرحلوں کے لئے بی جے پی (BJP) نے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست (BJP Candidates List) جاری کردی ہے۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو گورکھپور سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے بتایا کہ وزیر
سبھی انتخابی ریاستوں میں 22 جنوری تک ریلیوں اور روڈ شو پر پابندی

اتر پردیش سمیت پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے درمیان ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا کے معاملوں کو دیکھتے ہوئے انتخابی کمیشن نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ انتخابی کمیشن نے ان پانچوں انتخابی ریاستوں میں انتخابی ریلیوں، جلسوں، روڈ شو پر 15 جنوری تک پابندی کے حکم کو بڑھا دیا ہے۔ اب یہ پابن
بھٹکل جالی روڈ پر واقع سعودی کالونی میں مسجد ہاجرہ کا ہوا افتتاح

بھٹکل: 15 جنوری،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم جماعت دمام منطقۃ الشرقیہ کی طرف سے سعودی عربیہ کے مختلف شہروں میں برسرروزگار بھٹکلی حضرات کوخودکا گھر تعمیر کرنے کے لئے کم قیمت اور آسان قسطوں پر زمین فراہم کرنے کی سہولت دینے جماعت نے آٹھ سال قبل پلاٹ اسکیم شروع کی تھی جس کے تحت جالی روڈ پر
میکے ڈاٹو پراجیکٹ کا مطالبہ لے کر کانگریس کی ریلی ہوئی عارضی طور پر معطل : تیسری لہر کے ختم ہونے کے بعد دوبارہ شروع ہوگی پد یاترا

رام نگر:13 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) میکے ڈاٹو واٹر پراجیکٹ کا مطالبہ لے کر شروع کی گئی کانگریس کی پیدل یاترا کو کانگریس نے کویڈ کے بڑھتے ہوئے معاملوں کو دیکھتے ہوئے عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رام نگر میں کانگریس کے ضلعی دفتر میں کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر سدرا
16 سالہ تسنیم میر نے رقم کی تاریخ، دنیا کی نمبر ایک جونیئر بیڈمنٹن کھلاڑی بننے میں کامیاب

نئی دہلی: گجرات سے تعلق رکھنے والی بیڈمنٹن کھلاڑی تسنیم میر نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ 16 سال کی عمر میں وہ جونیئر بیڈمنٹن میں دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی بن گئی ہیں۔ تسنیم گزشتہ سال کی بہترین کارکردگی کے دم پر اس مقام پر پہنچی ہیں۔ وہ ایسا کارنامہ کرنے والی ملک کی پہلی کھلاڑی ہیں۔ پی وی سندھو اور س
کانگریس نے لکھنؤ سے صدف جعفر اور اناؤ سے ریپ متاثرہ کی والدہ کو بنایا امیدوار، پرینکا گاندھی نے جاری کی پہلی فہرست
کانگریس کی پہلی فہرست میں جن خواتین کو امیدوار بنایا گیا ہے ان میں ریپ کی متاثرہ اناؤ کی لڑکی کی والدہ آشا سنگھ کا نام بھی شامل ہے، انہیں اناؤ سے ہی امیدوار بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سماجی کارکن صدر جعفر کو لکھنؤ سینٹرل سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ صدر جعفر کو سی اے اے مخالف مظاہروں کے دو
مدھیہ پردیش میں آن لائن گیمز پر لگام لگانے کے لیے جلد بنے گا قانون: نروتم مشرا

بھوپال: مدھیہ پردیش حکومت خطرناک آن لائن گیمس پر شکنجہ کسنے کے لئے جلد ہی اس سلسلہ میں ایک قانون لانے والی ہے۔ وزیر داخلہ اور حکومت کے ترجمان ڈاکٹر نروتم مشرا نے آج نامہ نگاروں کو بتایا کہ فری فائر جیسے بچوں کے لئے خطرناک آن لائن گیمس پر پابندی لگانے کے لئے ریاستی حکومت جلد آن لائن گیمس ایکٹ
ہریدوار دھرم سنسد میں نفرت انگیز تقریر کرنے پر مذہب تبدیل کرکے ہندو بننے والے وسیم رضوی عرف جتیندر نارائن تیاگی گرفتار

ہری دوار : ہری دوار سے اس وقت بڑی خبر سامنے آرہی ہے ۔ ہری دوار نفرت انگیز تقریر (Haridwar Hate Speech Case) کے معاملہ میں وسیم رضوی عرف جتیندر نارائن تیاگی کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ہری دوار پولیس نے انہیں نارسرن بارڈر سے گرفتار کیا ہے ۔ انہوں نے دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقریر کی تھی ۔ جتیندر نار
یوپی اسمبلی انتخاب: بی جے پی میں بھگدڑ جاری، دو مزید اراکین اسمبلی نے پارٹی چھوڑی

اتر پردیش اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی میں بھگدڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ پارٹی بھلے ہی یوپی انتخاب میں جیت کا دعویٰ کر رہی ہو لیکن جس طرح سے وزراء اور اراکین اسمبلی پارٹی چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں، اس سے تو یہی لگتا ہے کہ بی جے پی کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں میں پارٹی کے کئی بڑے لیڈر پارٹی کو
یکانیر ایکسپریس کی 12 بوگیاں پٹری سے اتریں، 5 ہلاک، متعدد زخمی

مغربی بنگال کے ڈوموہانی کے قریب بڑا ٹرین حادثہ پیش آیا ہے۔ گواہاٹی جا رہی بیکانیر ایکسپریس ٹرین کی 12 بوگیاں شام کے تقریباً پانچ بجے پٹری سے اتر گئیں۔ اس حادثے میں اب تک پانچ مسافروں کی موت کی اطلاع موصول ہوئی ہے جب کہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اب تک تقریباً 40 زخمیوں کو قریبی اسپتال میں
پارلیمنٹ میں پھر ’کورونا دھماکہ‘، 300 سے زائد ملازمین متاثر، اب تک 708 اسٹاف ہو چکے پازیٹو
بجٹ اجلاس سے ٹھیک پہلے پارلیمنٹ میں ایک بار پھر 300 سے زائد ملازمین کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ 9 جنوری سے 12 جنوری کے درمیان ان ملازمین کی کورونا ٹیسٹنگ رپورٹ پازیٹو آئی۔ اس سے قبل 9 جنوری تک پارلیمنٹ کے 400 سے زائد ملازمین پازیٹو پائے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک تقریباً پارلیمنٹ کے
کورونا کی تازہ صورتحال پر بات کرنے ریاستی وزیر اعلیٰ کی اعلیٰ افسران اور کویڈ اڈوائزری کمیٹی سے ورچوئل ملاقات: جنوری کے آخر تک جاری رہیں گی موجودہ پابندیاں

بینگلورو: 11 جنوری 22 (بھٹکلیس نیوز بیورو) وزیر اعلیٰ بسواراج بومائی کی طرف سے آج منگل کو شہر کے آر ٹی نگر میں واقع ان کی نجی رہائش گاہ پر اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اورکویڈمشاورتی کمیٹی کے ارکان کے ساتھ ریاست میں کووِڈ-19 کی وبائی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ طلب کی گئی تھی جس م