Search results

Search results for ''


گلشنِ زبیدہ میں بچوں کے ادیب و شاعر حیدر بیابانی کے انتقال پر تعزیتی نشست

شکاری پور: 20 جنوری 22 (راست) آج بروز جمعرات کرناٹکاچلڈرنس اردو اکادمی کی طرف سے ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی کی صدارت میں جناب حیدر بیابانی کی وفات پر ایک تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس تعزیتی نشست میں آفاق عالم صدیقی، محمد اظہرالدّین ازہر ندوی، جناب انیس الرّحمن، جناب محمد فیاض، انجینئرمحمد شعیب اور جنا

اب مہاراشٹر کی ٹھانے پولیس نے متنازعہ بیان معاملے میں سَنت کالی چرن کو کیا گرفتار

مہاتما گاندھی کے خلاف قابل اعتراض بیان دینے والے سَنت کالی چرن مہاراج کی ایک بار پھر گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ اس بار مہاراشٹر کے ٹھانے شہر کی پولیس نے ہندو مذہبی پیشوا کالی چرن مہاراج کو مہاتما گاندھی کے خلاف متنازعہ بیان دینے کے معاملے میں چھتیس گڑھ سے گرفتار کیا ہے۔ می

-اب ’ایکس-رے‘ سے معلوم ہوگا کورونا ہے یا نہیں، 5 سے 10 منٹ میں ملے گا نتیجہ

اسائایڈنبرا: کورونا وائرس کی جانچ آر ٹی پی سی آر اور ریپڈ انٹی ٹیسٹ معمول کے ذریعے کیا جاتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ کے سائنسدانوں کے ایک گروپ نے اس کے لئے ایکس رے کا استعمال کرنے کا تجربہ کیا ہے۔ سائنسدانوں نے اس طریقہ کو 98 فیصد تک صحیح قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس طرح سے کورونا کا پتا ل

بُلی بائی ایپ معاملے میں چوتھی گرفتاری، نیرج سنگھ کو ممبئی پولیس نے اڈیشہ سے پکڑا

سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی کرنے والے بلی بائی ایپ معاملے میں ممبئی پولیس نے چوتھے ملزم کو اڈیشہ سے گرفتار کیا ہے۔ ملزم کی شناخت نیرج سنگھ کی شکل میں ہوئی ہے۔ ممبئی پولیس کے ایک افسر نے کہا کہ ’’نیرج بُلی بائی ایپ کے ذریعہ سازش کا منصوبہ بنانے اور اسے انجام دینے میں شامل تھا

دہلی فسادات کےدوران مسلم خاندان کےگھرکو آگ لگانے پردنیش یادوکوپانچ سال کی سزا

ایک عدالت نے فروری 2020 میں شمال مشرقی دہلی میں فسادات کے سلسلے میں قصوروار ٹھہرائے گئے پہلے شخص دنیش یادو کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے ۔ منگل کو دہلی ہائی کورٹ نے اس کیس میں قتل کے ایک معاملے میں چھ ملزمین کو ضمانت دے دی تھی۔ جسٹس سبرامنیم پرساد نے محمد طاہر، شاہ رخ، محمد فیضل، محمد شعیب، راشد ا

Man who blocked ambulance's way for 40 KMs arrested in Mangaluru

Mangaluru: (Bhatkallys News Bureau) Taking note of the viral videos of a car driver blocking an ambulance’s way, local police on Thursday registered a case and arrested the accused driver. The driver has been identified as Manish. On Wednesday, an ambulance driver had shot several videos of a

 جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں فارغ  التحصیل طلبہ کے لیے سجائی گئی الوداعی محفل: 74 طلبہ  ہوئے درجہ عالمیت سے فارغ

بھٹکل : 20 جنوری،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  سابقہ سالوں کی طرح امسال کے طلبائے عالیہ ثالثہ نے بھی فارغین جامعہ کے اعزاز میں مؤرخہ 15/16 جمادی الاولیٰ 1443ھ مطابق 19/20 جنوری 2022ء بروز بدھ و جمعرات تین نشستوں پر مشتمل الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔ امسال کل 74 طلبہ جامعہ اسلامیہ کے درجہ عالمیت سے ف

 ہندوستانی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ، 3 اہلکار ہلاک،10 زخمی

 ممبئی:  19 جنوری، 2022 (ایجنسی) بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکے سے 3اہلکار ہلاک اور10 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات  کے مطابق جنگی بحری جہاز میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں بحریہ کے 3 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ یہ جہاز ممبئی میں لنگرانداز تھا۔ ہندوستانی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

فائیو جی ٹیکنالوجی؛ 6 فضائی کمپنیوں نے امریکا کیلیے پروازیں معطل کردیں

واشنگٹن: امریکا میں 5G موبائل فون سروسز کا آغاز ہوگیا ہے جس پر طیاروں کی پرواز میں رکاوٹ بننے کا خدشات کا اظہار کرتے ہوئے ایمریٹس سمیت 6 فضائی کمپنیوں نے امریکا کے لیے پروازیں معطل کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمریٹس، ایئر انڈیا، آل نیپون ایئرویز، جاپان ایئر لائنز، لفتھانسا اور برٹش ایئ

سعودی حکومت کا ایسا اصول جس کے سبب 10 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں نے ملازمت چھوڑ دی

الریاض: مملکت سعودی عرب میں 2018 کے آغاز سے 2021 کی تیسری سہ ماہی کے اختتام تک 45 ماہ کے اس عرصے کے دوران مجموعی طور پر 10 لاکھ سے زائد غیر ملکی ملازمین اپنی ملازمتیں چھوڑ آئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملازمین کی یہ تعداد ملک میں غیر ملکی ملازمین کی کل تعداد کا 10 فیصد ہے۔

اب بین الاقوامی اڑانیں 28 فروری تک رہیں گی معطل، DGCA نے کیا فیصلہ

نئی دہلی : کووڈ 19 کے نئے ویریئنٹس اومیکران (Omicron Variants) کی نئی لہر کی وجہ سے خطرے کے اندیشے کو دیکھتے ہوئے ہندوستان سے آنے اور جانے والی بین الاقوامی پروازیں (International Flights) 28 فروری تک معطل رہیں گی ۔ اس سلسلے میں بدھ کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن  (DGCA) کے ذریعہ یہ فیصلہ کیا

کیرالہ کے ہر اسمبلی حلقہ میں 100 بی پی ایل کنبوں کو مفت ملے گا انٹرنیٹ: پنارائی وجین

ترواننت پورم: کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے منگل کے روز کہا کہ اس سال مئی تک کیرالہ کے ہر اسمبلی حلقہ میں 100 بی پی ایل کنبوں کو مفت انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔ پنارائی وجین نے کہا کہ کیرالہ فائبر آپٹک نیٹ ورک (کے ایف او این) کا مقصد تقریباً 20 لاکھ بی پی ایل کنبوں کو مفت انٹرنیٹ کنیکٹی

چکمگلور: کوویڈ گائیڈلائنس کی خلاف ورزی کر ’رتھ اتسوا‘ منانے والے پجاری اور دیگر 8 کے خلاف ایف آئی آر

چکمگلورو: 19 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک پولیس نے کووڈ-19 کے پیش نظر جاری ڈپٹی کمشنر کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ’رتھ اتسوا‘ تقریب منعقد کرنے والے ایک پجاری سمیت 9 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ مذہبی پروگرام کا انعقاد 17 جنوری کو چکمگلور کے کدور تعلقہ کے سکھارایپٹن میں کیا

Mangaluru: Covid infected Gulf flight passengers to get free rescheduling facility

Mangaluru, Jan 19: Covid 19 has been affecting the lives of the people in the world for about two years now. It has also left a lasting impact on the civil aviation business. In the wake of this, the flight operators have been extending different offers. There is dense air traffic between Mangalu

یوم جمہوریہ پر بھٹکل میں امسال نہیں ہوگا مارچ پاسٹ اور ثقافتی پروگراموں کا انعقاد: پرچم کشائی تقریب میں صرف 200 افراد ہی ہوسکیں گے شریک۔ اسسٹنٹ کمشنر

بھٹکل: 19 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کے بڑھتے معاملات کی وجہ سے ریاستی حکومت نے مختلف پابندیاں عائد کی ہیں ، اسی کو دیکھتے ہوئے اس سال 26 جنوری یوم جمہوریہ کے موقع پر طلبہ کے ذریعے مارچ پاسٹ کا اہتمام نہیں ہوگا اور ثقافتی پروگرامات بھی منعقد نہیں کیے جائیں گے۔ اس کی جانکاری اسسٹنٹ کمشنر

نتیش نے دیا بی جے پی کو جھٹکا، جے ڈی یو کا یو پی میں تنہا انتخاب لڑنے کا اعلان

لکھنؤ: اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہونے میں چند ہفتے باقی ہیں اور سیاسی جماعتیں اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر رہی ہیں۔ کڑاکے کی سردی کے درمیان انتخابات ماحول کو گرما رہے ہیں اور کئی دلچسپ باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ یوں تو مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والی پارٹی شیو سینا بھی ا

اکھلیش یادو سے نہیں بنی بات، بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد اکیلے لڑیں گے الیکشن

لکھنؤ : آئندہ اسمبلی انتخابات (UP Assembly Elections)  کو لے کر بھیم آرمی  (Bhim Army) چیف اور آزاد سماج پارٹی (Azad Samaj Party) کے بانی چندر شیکھر آزاد (Chandrashekhar Azad)  اور سماج وادی پارٹی (Samajwadi Party) کے درمیان اتحاد کو لے کر بات نہیں بن پائی ہے ، جس کے بعد منگل کو چندر شیکھر آزاد نے ا

وزیر اعظم مودی کی تقریر میں خلل پر راہل گاندھی کا طنز ’ٹیلی پرامپٹر بھی جھوٹ برداشت نہیں کر سکا!‘

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز ورلڈ اکنامک فورم کے داووس ایجنڈا سمٹ میں شرکت کی۔ اس چوٹی کانفرنس میں پی ایم مودی کے خطاب کا کلپ شیئر کرتے ہوئے کانگریس نے ان پر طنز کیا ہے۔ اس کے علاوہ راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ کورونا کے دور میں وزی