Search results

Search results for ''


ملک میں کم ہوئی کورونا کی'R-Value'، اگلے 14 دن میں پیک پر ہوگی کورونا کی لہر

نئی دہلی : ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن (Coronavirus Infection) کے پھیلاؤ کی شرح بتانے والی 'آر-ویلیو' 14 جنوری سے 21 جنوری کے درمیان مزید کم ہو کر 1.57 رہ گئی ہے اور ملک میں انفیکشن کی تیسری لہر  (Corona third Wave in India) کے آنے والے پندرہ دنوں میں اپنے عروج پر پہنچنے کا امکان ہے ۔ یہ جا

سعودی عرب: دو برس بعد اسکولوں میں واپسی پر طلبہ کا اظہارِ مسرت

الریاض: سعودی عرب میں دو برس تک آن لائن پڑھنے والے بچے اپنی اسکول کی نشستوں پر واپس لوٹ رہے ہیں تو ان کے چہرے کھلے ہوئے ہیں اور ہونٹوں پر مسکراہٹ رقص کر رہی ہے۔ اس موقع پر طلبہ کی بڑی تعداد نے بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ نے اس حوالے سے پرائمری اور کے جی لیول کے متعدد ننھے طل

اب گاندھی جی کی پسندیدہ دھُن بیٹنگ ریٹریٹ سے ہٹانے پر تنازعہ، کانگریس نے کہا- ’باپو کی وراثت کو مٹانے کی کوشش’

نئی دہلی: یومِ جمہوریہ کے بعد منعقد ہونے والی ’بیٹنگ دی ریٹریٹ‘ تقریب سے ’ابائیڈ وِد می‘ دھن کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اس پر کانگریس نے بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا گیا ہے۔ دراصل یہ دھن مہاتما گاندھی کی پسندیدہ دھن ہے اور کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی باپو کی وراثت کو مٹانے کی کوش

مودی حکومت نے 4 کروڑ لوگوں کو غربت کی دلدل میں دھکیل دیا: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی ترقی صرف چند سرمایہ داروں کے لیے ہے اور وہ ملک کے لوگوں پر کوئی توجہ نہیں دیتی ہے، جس کی وجہ سے چار کروڑ سے زیادہ لوگ پریشان ہیں، وہ ایک بار پھر غربت کی دلدل میں پھنس گئے ہیں۔ راہل گاندھی نے کہا کہ مو

پنجاب کانگریس صدر نوجوت سنگھ سدھو کے مشیر محمد مصطفیٰ کے خلاف ایف آئی آر درج، اشتعال انگیز تقریر کا ہے الزام

چندی گڑھ: پنجاب میں 20 فروری کو اسمبلی انتخابات (Punjab Elections 2022) ہونے ہیں۔ اس درمیان پنجاب کانگریس کے سربراہ نوجوت سنگھ سدھو (Navjot Singh Sidhu) کے قریبی اور ان کے مشیر محمد مصطفیٰ کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ محمد مصطفیٰ (Mohammad Mustafa) نے مبینہ طور پر نازیبا الفاظ کا استعمال کی

مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت سے ہٹایا گیا تھا، برطانوی رکن اسمبلی

لندن: برطانیہ کی رکن اسمبلی نصرت غنی نے کہا ہے کہ کنزرویٹو حکومت نے مجھے فروری 2020 میں صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت سے ہٹا دیا تھا۔ برطانوی اخبار ’’سنڈے ٹائمز‘‘ کے مطابق سابق جونیئر ٹرانسپورٹ منسٹر نصرت غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ دو سال قبل ان سے وزارت کا عہدہ صرف اس لیے لے لیا گیا تھا کیوں

'ابائیڈ ود می' کی جگہ اب بجے گی 'اے میرے وطن کے لوگوں' کی دھن، یہ ہے اس کے پیچھے کی وجہ

نئی دہلی: 22 جنوری ، 2022 (ایجنسی) اس سال 29 جنوری کو ہونے والے بیٹنگ دی ریٹریٹ پروگرام میں 1950 کے بعد پہلی مرتبہ روایتی عیسائی گانا 'ابائیڈ ود می' کو ہٹا دیا گیا ہے ۔ فوج میں 'انڈینائزیشن' کو مزید آگے بڑھانے کی کوشش کے تناظر میں اب مشہور دھن کی جگہ اب حب الوطنی سے لبریز ہندی گیت 'اے میرے وطن کے لو

ہندوستان میں ہی ہوگا آئی پی ایل کا انعقاد، لیکن میدان پر نہیں نظر آئیں گے ناظرین

نئی دہلی: آئی پی ایل 2022 کا انعقاد ہندوستان میں ہی ہوگا۔ کورونا کے خطرے کے پیش نظر میدان پر ناظرین کو آنے کی اجازت نہیں ملے گی۔ کورونا کے سبب آئی پی ایل 2020 کا انعقاد ابو ظہبی میں ہوا تھا۔ اس کے علاوہ گزشتہ سال پہلے مرحلے کے بعد اس لیگ کو ابوظہبی لے کر جانا پڑا تھا۔ نیوز ایجنسی اے این آئی سے ب

ایس پی سے جھٹکا لگنے کے بعد اویسی کو ملے نئے ساتھی ، جانئے کس کے ساتھ ہوا اتحاد

لکھنؤ : اتر پردیش اسمبلی انتخابات (UP Election 2022)  کے لئے حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی (Asaduddin Owaisi) کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کو آخر کار کچھ اتحادی مل گئے ہیں۔ اے آئی ایم آئی ایم نے آج اترپردیش میں بابو سنگھ کشواہا اور بھارت مکتی مورچہ کے ساتھ اتحاد کا اعلان

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ ، ریلی اور روڈ شو پر جاری رہے گی پابندی

نئی دہلی : الیکشن کمیشن (Election Commission) نے ہفتہ کو پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ایک میٹنگ کی ۔ میٹنگ میں انتخابی ریلی، روڈ شوز اور جلوس پر پابندی برقرار رکھنے کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے کیسز اور کورونا ویکسینیشن کی صورتحال کے

گوا میں ’دَل بدلو‘ لیڈروں کی تعداد جان کر آپ حیران ہو جائیں گے، اے ڈی آر کی رپورٹ جاری

اسمبلی یا لوک سبھا انتخاب سے پہلے سیاسی لیڈران کا ایک پارٹی چھوڑ کر دوسری پارٹی میں شامل ہونا اب ایک عام بات بن گئی ہے۔ اس سلسلے میں اے ڈی آر نے گوا کے تعلق سے جو رپورٹ جاری کی ہے وہ بہت حیران کرنے والی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گوا میں کم از کم 24 اراکین اسمبلی (جو کہ 40 رکنی ریاستی اسمبلی کی کُل

امر جوان جیوتی کو بجھانا ان بہادروں کی ہمت اور قربانی کی توہین ہے ، کانگریس

انڈیا گیٹ پر امر جوان جیوتی کی لو کو آج سہ پہر ایک عظیم فوجی تقریب میں نو تعمیر قومی جنگی یادگار میں ضم کر دیا گیا۔ ایئر مارشل بل بھدر رادھا کرشنا نے تقریب کی صدارت کی۔ شہید فوجیوں کے اعزاز میں روشن کی گئی اس لو کے انضمام کی سیاسی مخالفت بھی ہوئی۔ اس دوران یوتھ کانگریس نے قومی جنگی یادگار میں امر

ممبئی: فلک بوس عمارت میں زبردست آگ لگنے کا واقعہ، 7 افراد ہلاک، 15 جھلسے

ممبئی: جنوبی ممبئی کے تاردیو علاقے میں واقع 20 منزلہ فلک بوس عمارت کملا بلڈنگ میں سنیچر کی صبح تقریباً 7.30 بجے آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق زخمیوں کو مقامی بھاٹیا اور سرکاری بی ایل نائر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق تین افراد کی حالت تشویشناک ہ

بھٹکل قومی شاہراہ پر ایمبولینس نے دی لاری کو ٹکر: ایمبولینس کو پہنچا بھاری نقصان۔تمام افراد محفوظ

بھٹکل: 21 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل قومی شاہراہ شفا کراس پر آج شام ایک تیز رفتار ایمبولینس نے لاری کو اوور ٹیک کرنے کے دوران لاری کو ہی پیچھے سے ٹکر دے دی جس کے نتیجے میں ایمبولینس کے اگلے حصے کو شدید نقصان پہنچا تاہم ایمبولینس پر سوار مریضہ سمیت کسی کو بھی چوٹ نہیں آئی۔ تفصیلات کے مطا

اڈپی حجاب معاملہ: چھ مسلم طالبات اب بھی اپنے موقف پر قائم، ’حجاب مذہبی آزادی اور آئینی حق‘

اڈپی : 21 جنوری 22 (ذرائع) کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش (B C Nagesh) نے اپنے ادارے میں ’حجاب کا استعمال نہ کرنے‘ کے اصول کے خلاف چھ مسلم طالبات کے احتجاج کو ایک سیاسی اقدام قرار دیا ہے اور سر ڈھانپنے کے لیے کپڑے کے استعمال کو بے نظمی قرار دیا ہے۔ وہیں کرناٹک کے اڈپی میں واقع گورنمنٹ گرلز پری یون

ریاستی حکومت نے ویکینڈ کرفیو کو کیا منسوخ: رات کا کرفیو رہے گا باقی

بینگلورو: 21 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو(کرناٹک میں کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ کے باوجود اس کے بہت ہی کمزور اثرات کے سبب ریاستی حکومت نے کرناٹک بھر میں نافذ ویک اینڈ کرفیو کو ختم کرنے کا اعلان کردیا -البتہ رات میں 10بجے سے صبح5بجے تک نافذ رات کا کرفیو برقرار رہے گا- جمعہ کی دوپہر وزیر اعلیٰ

کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود عمرہ ادائیگی جاری رکھنے کا فیصلہ

ریاض:  سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ادائیگی پر پابندی کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ وزارتِ حج و عم

اومیکرون میں کافی کم ہے وائرل لوڈ، پھر بھی ڈیلٹا کے مقابلے تیزی سے پھیل رہا ہے، جانیں کیوں؟

نئی دہلی: کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرن (Corona New Variant Omicron) کی وجہ سے پوری دنیا میں کورونا انفیکشن (Corona Infection) کے معاملے میں ایک بار پھر اچھال آئی ہے۔ ہندوستان میں روزانہ کے معاملوں کی تعداد تین لاکھ کو پار کر گئی ہے۔ اومیکرون ویریئنٹ کو لے کر ابھی بھی ریسرچ جاری ہے۔ اس در