Search results

Search results for ''


کشمیر کے لال چوک پر دکھا ملک کا ترنگا تو وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کرنے لگے لوگ، جانئے کیوں

نئی دہلی : یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیر کے لال چوک کو ترنگوں کی روشنیوں سے سجایا گیا تھا ، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کشمیر میں ایک وقت ایسا بھی تھا ، جب لال چوک پر ملک کا ترنگا جھنڈا لہرانا مشکل تھا ۔ دہشت گرد یہاں ترنگا لہرانے والوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دیتے تھے ۔ ایسے میں ٹویٹر پر وزیر اعظم مود

یوم جمہوریہ کی پریڈ میں بہادری کے ساتھ نظر آئی ہندوستان کی ثقافتی جھلک

نئی دہلی: ہندوستان آج اپنا 73 واں یوم جمہوریہ (Republic Day 2022) منا رہا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ کے 75 طیارے ایئر فورس فلائی پاسٹ کر رہے ہیں۔ اس دوران رافیل جنگجو طیاروں کے ذریعے آسمان میں ایرو ہیڈ فارمیشن کی شکل بنائی گئی۔ وہیں بی ایس ایف کی سیما بھوانی موٹر سائیکل ٹیم نے بھی یوم جمہوریہ پریڈ میں کا

غلام نبی آزاد کو ملا پدم بھوشن، کپل سبل نے کی تنقید، کہا- کانگریس کو ان کی خدمات کی ضرورت نہیں

نئی دہلی: کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد (Ghulam Nabi Azad) کو 73 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر منگل کو پدم بھوشن سے سرفراز کیا گیا۔ اس موقع پر کانگریس کے ایک دیگر لیڈر کپل سبل نے پارٹی پر ہی تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ افسوس کی بات ہے کہ کانگریس کو غلام نبی آزاد کی خدمات کی ضرورت نہیں ہے۔ خاص بات ہے

کورونا کے چلتے بھٹکل میں محدود پیمانے پر منعقد ہوئی یوم جمہوریہ تقریبات: تعلقہ اسٹیڈیم میں اسسٹنٹ کمشنر نے لہرایا ترنگا

بھٹکل: 26 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہندوستان آج اپنا 73 واں یوم جمہوریہ منا رہا ہےلیکن اس بار کورونا وائرس انفیکشن کے تیزی سے پھیلنے کے سبب یوم جمہوریہ کی رنگا رنگ تقریبات میں کچھ احتیاطی اقدامات کئے گئے تھے جس کی وجہ سے ان تقریبات کو محدود پیمانے پر منانا پڑا۔ بھٹکل میں آج تمام تعلیمی ادارو

نما ناڈو اوکٹہ  کی طرف سے 27 جنوری کو  بھٹکل میں بنایا جائے گا آیوشمان ہیلتھ کارڈ: عنایت اللہ شابندری

بھٹکل : 25 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  "بھٹکل میں 27 جنوری کو کے ایس آر ٹی سی کے مقابل' عاقب ولا' میں آیوشمان  بھارت ہیلتھ کارڈ بنانے کا کام کیا جائے گا  جس کے لیے عوام کثیر تعدا د میں فائدہ اٹھائیں"۔ اس کی جانکاری نما ناڈو اوکٹہ کے ضلعی  صدر جناب عنایت اللہ شابندری  نے اخباری نمائندوں کو دی۔ا

رکن اسمبلی سنیل نائک نے ہوناور میں کویڈ سے مرنے والوں کے اہل خانہ میں تقسیم کیا  سرکاری معاوضہ: مرنے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

بھٹکل: 25 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کویڈ مہاماری سے ہوناور تعلقہ میں انتقال کرنے والوں کے اہل خانہ میں آج رکن اسمبلی سنیل نائک  نے سرکاری معاوضہ  کا چیک تقسیم کیا ۔چیک تقسیم کرنے سے پہلے پروگرام میں ایک منٹ تک خاموشی کے ساتھ کھڑے ہوکر  مرنے والوں کی روح کی شانتی کے لئے دعا کی گئی۔ اس سے قب

فیس بُک ’میٹا‘ کمپنی نے مصنوعی ذہانت کیلیے طاقتور سپر کمپیوٹر بنالیا

سلیکان ویلی: چند ماہ قبل اپنا نام ’فیس بُک‘ سے تبدیل کرکے ’میٹا‘ بننے والی کمپنی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کےلیے ایک خاص اور طاقتور سپر کمپیوٹر تیار کرلیا ہے جو اپنے ابتدائی مرحلے پر ہی دنیا کے تیز رفتار سپر کمپیوٹروں میں شمار ہونے لگا ہے۔ اس سپر کمپیوٹر کو ’اے آئی ریسرچ سپر کلسٹر‘ (AI RSC) کا نام

سادھوی پرگیہ کا پھر متنازع بیان ، بزرگان دین کے قدیم مزارات کو بتایا ناجائز قبضہ

بھوپال : ممبر پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ اپنے فلاحی کاموں کو لے کر اتنا سرخیوں میں نہیں رہتی ہیں جتنا وہ اپنے متنازع بیانات کو لیکر رہتی ہیں ۔ پہلے انہوں نے بھوپال ایم وی ایم کالج کے پاس واقع قدیم قبرستان اور حضرت امیر الدین شاہ نقشبندی کے قدیم مزار پر سوال اٹھایا تھا اور ابھی یہ معاملہ تھما بھی نہیں تھا

جوتے پر ہندوستانی پرچم کا استعمال کر بری پھنسی ’امیزن‘ کمپنی، درج ہوگا معاملہ

مدھیہ پردیش میں امیزن آن لائن کاروبر کرنے والی کمپنی کے مالک اور مینجمنٹ سے جڑے لوگوں پر معاملہ درج کیا جائے گا۔ کمپنی پر الزام ہے کہ اس نے جوتے تک کو بیچنے کے لیے قومی پرچم کا استعمال کیا ہے۔ ریاست کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا ہ

یوپی اسمبلی انتخاب: ’سَنت کو وزیر اعلیٰ نہیں بننا چاہیے‘، سوامی اویمکتیشورانند کا بیان

مشہور سَنت سوامی اویمکتیشورانند نے یہ کہہ کر طوفان کھڑا کر دیا ہے کہ ایک سَنت کو وزیر اعلیٰ نہیں بننا چاہیے کیونکہ سیکولرزم کا حلف لینے کے بعد وہ آئینی ذمہ داریوں کے بیچ مذہبی شخص کی شکل میں نہیں رہ سکتا۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے تعلق سے سَنت سوامی نے کہا کہ ’’کوئی بھی شخص دو حلف پر ع

کورونا کا قہر جاری، سپریم کورٹ کے 13 جج اور تقریباً 400 ملازمین پازیٹو پائے گئے

نئی دہلی: سپریم کورٹ کے 13 جج اور یہاں رجسٹری کے 400 ملازمین کووڈ-19 کی تیسری لہر کی زد میں آئے ہیں۔ چیف جسٹس این۔ وی رمنا نے خود منگل کو سماعت کے دوران عدالت میں کورونا کے مضر اثرات کے بارے میں یہ اطلاعات شیئر کیں۔ سماعت کے دوران ایک وکیل نے بنچ کے سامنے شکایت کی کہ ان کا کیس فوری سماعت کے

سعودی عرب: بغیر فیس کے اقامہ اور ویزا کی میعاد میں 31 مارچ تک توسیع

دبئی: سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی "ایس پی اے" کے مطابق کل پیر کے روزمملکت سعودی عرب نے بغیر کسی فیس یا مالی معاوضے کے اقامہ ایگزٹ اور ریٹرن ویزوں، اور وزٹ ویزوں کی میعاد میں خود بخود توسیع کرنے کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز

سی اے اے مخالف احتجاج: دہلی کی عدالت نے شرجیل امام کے خلاف بغاوت کے الزامات طے کئے

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے پیر کے روز جے این یو کے طالب علم شرجیل امام کے خلاف 2019 میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کے خلاف مظاہروں کے دوران ان کی طرف سے کی گئی مبینہ اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق ایک معاملے میں بغاوت کے تحت الزامات طے کر دیئے ہیں۔

پاکستان: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کے طور پر عائشہ ملک نے لیا حلف

اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک نے پیر کو پاکستان کے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کے طور پر حلف لیا۔ جیو ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ کو حلف دلایا۔ اس موقع پر پاکستان کے اگلے چیف جسٹس کے طور پر نامزد جسٹس عمر عطا بندیال اور سپریم کورٹ کے دیگر جج بھ

ممتاز عالم دین، مفکر ومصنف مولانا عتیق الرحمان سنبھلی کا دہلی میں انتقال

مشہور عالم دین اور اسلامی اسکالر مولانا منظور نعمانی کے بڑے صاحبزادے مولانا عتیق الرحمان سنبھلی کا کل دہلی میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 96 برس تھی۔ پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ان کی تدفین اور نماز جنازہ آج سنبھل میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔

پنجاب میں 65 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی BJP ، سیٹوں کی تقسیم کو لے کر ہوا حتمی فیصلہ

نئی دہلی: پنجاب اسمبلی الیکشن 2022 (Punjab Election 2022) کے لیے پنجاب این ڈی اے اتحاد (Punjab NDA alliance) میں سیٹوں کی تقسیم ( Seat Sharing in Punjab) کے حوالے سے آج حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب انتخابات میں اس مرتبہ بی جے پی نے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ اور سدیو سنگھ ڈھینڈسا کی پارٹی کے

کرناٹک: اسکول میں مسلم طلبا کے نمازِ پڑھنے پر تنازعہ، تحقیقات کا حکم

کولار: کرناٹک میں ضلع کولار کے ایک سرکاری اسکول میں مبینہ طور پر مسلم طلبہ کو کلاس روم میں ہی نماز پڑھنے کی اجازت دینے پر ہندو تنظیموں کے احتجاج اور مظاہروں کے پیش نظر انتظامیہ نے معاملے کی جانچ کا حکم دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیش کمار نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس معاملے م

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم آرڈن نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دی

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے پیش نظر ریڈ الرٹ کے اعلان کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اتوار کو اپنی شادی منسوخ کر دی۔ ’دی گارجین‘ نے اپنی رپورٹ میں محترمہ آرڈرن کے حوالے سے کہا کہ اومیکرون نے نیوزی لینڈ میں سرحدوں کوتوڑ دیا ہے اور کمیونٹی م