Search results
Search results for ''
News Categories
سی اے اے مخالف احتجاج میں فوت سلیمان کی والدہ کا پرچہ نامزدگی منسوخ، پرینکا نے بنایا تھا بجنور سے امیدوار

بجنور سے کانگریس کی امیدوار انوری بیگم کا پرچہ نامزدگی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ انوری بیگم بجنور کے نہٹور میں سی اے اے- این آر سی مخالف احتجاج کے دوران جان گنوانے والے سلیمان کی والدہ ہیں اور اہل خانہ کا الزام ہے کہ اس کی جان پولیس کی گولی سے گئی تھی۔ سلیمان یو پی ایس سی کی تیاری کر رہا تھا اور
بھٹکل عمر بن الخطاب مسجد کے احاطے میں فلٹر پانی کی سہولت کا افتتاح

بھٹکل: 30 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل آسار کیری میں واقع عمر بن الخطاب مسجد کے احاطے میں عوام کو پینے کے پانی کی سہولت فراہم کرنے کے لیے فلٹر پانی کی سہولت دی گئی ہے جس کا افتتاح آج بعد نماز عصر قاضی جماعت المسلمین مولانا عبدالرب خطیبی ندوی کےہاتھوں عمل میں آچکا ہے۔ یہاں
سابق وزیر اور رکن اسمبلی یوٹی قادر کرناٹک کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے نائب لیڈر مقرر
مینگلورو: 30 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کانگریس ہائی کمان نے سابق وزیر اور موجودہ ایم ایل اے یو ٹی قادر کو کرناٹک اسمبلی میں کانگریس قانون ساز پارٹی کا نائب لیڈر مقرر کیا ہے۔اس سلسلے میں پارٹی کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کی طرف سے جاری اعلامیہ میں اس کی خبر دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ یو ٹی
بھٹکل ٹاؤن پی ایس آئی ایچ بی کڈگنٹی اتر کینرا ضلع کے بہترین پی ایس آئی ایوارڈ سے سرفراز

بھٹکل: 30 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کی پہلی اور دوسری لہر کے دوران بھٹکل میں بہترین خدمات انجام دینے پر بھٹکل ٹاؤن پی ایس آئی ایچ بی کڈگنٹی کو ضلع کے بہترین پی ایس آئی ایوارڈ (کورونا وارئیر) سے سرفراز کیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ ان کو نومنتخب ضلع انچارج وزیر کوٹا شری نواس پجاری کے ہاتھوں کار
مدرسوں میں دہشت گردی کی تعلیم سے متعلق بی جے پی-جے ڈی یو آمنے سامنے، ریاستی وزیر نے کہا- سیاست سے دے دوں گا استعفیٰ
پٹنہ: مدرسوں پر سیاست ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ بی جے پی مدرسوں کو ٹارگیٹ کرکے اپنا الو سیدھا کرتی رہی ہے۔ دراصل کسی بھی صوبہ میں انتخاب کا موقع ہو اور مدرسہ، قبرستان اور مسلمان موضوع نہیں بنیں، ایسا ممکن نہیں ہے۔ موضوع بھی کیسے، جس کے اثرات منفی ہوں۔ بہار میں بی جے پی کے دو دو وزیر جیویش مشرا اور
سعودی عرب کا معتمرین کے لیے ایک نئی سہولت کا اعلان
ریاض: سعودی حکومت نے عمرہ کے لیے آنے والے خوش قسمت افراد کی آسانی کے لیے ایک نیا اقدام اُٹھایا ہے جس کی مدد سے معتمرین ہوٹل کا کمرہ بک کرانے اور ٹرانسپورٹ سمیت کئی سہولیات حاصل کرسکتے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے اعتمرنا ایپ کے ذریعے ہوٹل میں کمرہ بک کرانے اور زیارات مقدسہ
پولیس نے دہلی فسادات کا موازنہ 9/11 کے دہشت گردانہ حملوں سے کیا، عمر خالد کی ضمانت کی مخالفت
نئی دہلی: دہلی پولیس (Delhi Police) کے وکیل نے جمعہ کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی (JNU) کے سابق طالب علم عمر خالد (Umar Khalid) کی ضمانت عرضی کی مخالفت کرتے ہوئے فروری 2020 کے فساد کی مبینہ سازش کا موازنہ امریکہ میں 9/11 کے دہشت گردانہ حملے سے کیا۔ اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر امیت پرساد نے سماعت کے دورا
پیگاسس پر نئے انکشاف کے بعد کانگریس نے مودی حکومت پر لگایا جمہوریت کو یرغمال بنانے کا الزام
کانگریس نے جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس پر آئی ایک نئی رپورٹ کے حوالے سے مرکز کی مودی حکومت پر ہندوستانی جمہوریت کو ہائیجیک کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ مودی حکومت کا یہ کام ملک سے غداری ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا نے ہفتہ کو مرکز میں برسراقتدار مودی حکومت
کرناٹک میں 31 جنوری سے نائٹ کرفیو ختم: بینگلورو میں اسکولوں کو کھولنے کی ملی اجازت
بینگلورو: 29 جنوری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کے معاملات میں ہورہی کمی کو دیکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 31 جنوری سے کویڈ کی پابندیوں میں نرمی کی جائے گی جس کے تحت ریاست میں نافذ نائٹ کرفیو کو بھی ہٹایا جائے گا۔ اس کی اطلاع وزیر برائے محصولات آر اشوک نے اخباری
مہاراشٹر: گاندھی دھام-پوری سپر فاسٹ ایکسپریس میں لگی آگ، فوری کارروائی سے بچی لوگوں کی جان

مہاراشٹر میں ہفتہ کی صبح تقریباً 10.30 بجے نندوربار کے پاس گاندھی دھام-پوری ہفتہ وار سپرفاسٹ ایکسپریس ٹرین کی پینٹری میں آگ لگ گئی۔ مغربی ریلوے نے کہا کہ اس واقعہ میں کسی مسافر کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔ مغربی ریلوے کے ترجمان سمت ٹھکر کے مطابق گاندھی دھام (گجرات) سے پوری (اڈیشہ) جا رہی ٹرین جب
بزرگ شخص کو راستے میں لگا پیشاب، استنجا کیلئے کنارے پر بیٹھے تو نام نہاد تنظیم کے لوگوں نے کر ڈالی انتہائی شرمناک حرکت
مدھیہ پردیش میں شیوراج سنگھ حکومت کے دعوؤں کے باوجود مذہبی منافرت کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ نام نہاد تنظیموں کے ذریعہ ایک فرقہ کے لوگوں کو زد و کوب کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کھنڈوا میں ایک فرقہ کے لوگوں کا گھر اور گاڑی جلانے کا معاملہ ابھی سرد بھی نہیں پڑا تھا کہ مدھیہ پردیش کے رتلام میں بوہرہ سما
وہاٹس ایپ میں آرہے ہیں کئی زبردست فیچرس، گروپ ایڈمن کو ہوگا ممبر کے میسیج ڈیلیٹ کرنے کا اختیار
نئی دہلی: 28 جنوری ، 2022 (ذرائع) وہاٹس ایپ اپنے یوزرس کی سہولت اور سیکورٹی کے لئے نئے نئے فیچرس لاتا رہتا ہے اور پرانے فیچرس کو اپ ڈیٹ کرتا رہتا ہے۔وہاٹس ایپ اب ایک ایسے فیچر پر کام کررہاہے جس کے آنے کے بعد واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن گروپ کے سبھی ممبر کے میسیج کو ڈیلیٹ کرپائیں گے۔ وہاٹس ایپ کے نئے فیچ
پنکھے سے لٹکی ملی بی ایس یڈیورپا کی نواسی سوندریا کی نعش، جانچ میں مصروف پولیس

بنگلورو: کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ بی ایس یڈیورپا کی نواسی ڈاکٹر سوندریا وی وائی نے جمعہ صبح وسنت نگر میں اپنے فلیٹ میں پنکھے سے پھندا لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ پولیس نے یہ جانکاری دی۔ سوندریا کی عمر تقریباً 30 سال کے قریب تھی اور وہ بنگلورو واقع رمیا اسپتال میں ڈاکٹر کے طور پر اپنے فرائض
بھٹکل بندر روڈ پر بند مکان کا تالہ توڑ کر اندر گھسے چور: قیمتی اشیاء نہ ملنے سے چوروں کو ہوئی مایوسی

بھٹکل : 28 جنوری 22 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل بندر روڈ پر واقع ایک بند مکان کا تالہ توڑ کر چور اندر گھسنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، یہ واردات آج جمعہ دوپہر کو سامنے آئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مکان محمد سلیم اکرمی کا ہے جو دو ماہ پہلے گھر کو تالہ ڈال کر اپنے اہل خانہ کے ساتھ دبئی چلے گئے ہیں ۔ تاہم اس
سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری کا بڑا بیان، ملک میں عدم رواداری کو دی جا رہی ہے ہوا۔خاص مذہب کو بنایا جارہا ہے نشانہ
نئی دہلی : سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے ملک میں بڑھتی عدم رواداری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہندوستان کے تکثیری آئین کے تحفظ کے عنوان سے منعقدہ ایک ورچوئل پروگرام میں حامد انصاری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں عدم رواداری کوہوا دی جارہی ہے اور ایک مخصوص مذہب کے ماننے والوں کو
صدر کووند بھی ٹیپو سلطان کی تعریف کر چکے ہیں، کیا بی جے پی ان سے بھی استعفیٰ طلب کرے گی؟ سنجے راؤت
ممبئی: مہاراشٹر حکومت کے ذریعہ ملاڈ علاقہ کے میدان کو ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب کرنے پر بی جے پی اور شیو سینا کے گھمسان کے درمیان سنجے راؤت نے اہم بیان دیا ہے۔ سنجے راؤت نے کہا کہ صدر رام ناتھ کووند جب کرناٹک کے دورے پر تھے تو وہاں انہوں نے ٹیپو سلطان کی تعریف کی تھی اور انہیں تاریخی جنگج
یواے ای میں سوشل میڈیا قوانین توڑنے پرسزا،بھاری جرمانہ ہوگا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پرافواہیں پھیلانے سمیت دیگرقوانین توڑنے والوں کوبھاری جرمانے اورسزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ متحدہ عرب امارات میں سائبرکرائم کا نیا قانون نافذ ہوگیا جس کی خلاف ورزی کرنے والے کوسزا ہوگی اوربھاری جرمانہ بھرنا پڑے گا۔ یواے ای کے حکام کے مطابق قومی سلامتی کون
انجمن کے الومنی، کنداپور کے 35 سالہ افسر نے یوم جمہوریہ پریڈ میں کی کوسٹ گارڈ دستے کی قیادت

بھٹکل : 26 جنوری 22 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین اور خاص طور پر انجمن آرٹس، سائنس، کامرس کالج اینڈ پی جی سینٹر کے لیے بڑے فخر کی بات ہے کہ یہاں سے تعلیم حاصل کرچکے ایک طالب علم ڈپٹی کمانڈنٹ ایچ ٹی منجوناتھ کو آج نئی دہلی کے راج پتھ پر یوم جمہوریہ پریڈ میں 96 رکنی انڈین کوسٹ گارڈ دستے