Search results

Search results for ''


بدلنے والا ہے ’جی میل‘ کا ڈیزائن، استعمال میں ہوگا اب اور بھی آسان

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد ’جی میل‘ کا نیا ڈیزائن صارفین کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ’گوگل ورک اسپیس‘ کے نئے منصوبہ کو دیکھتے ہوئے جی میل کو نئے ڈیزائن کے ساتھ پیش کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ اس نئے ڈیزائن کے بعد صارفین کے لیے اس کا استعمال کرنا مزید آسان ہو جائے گا۔ یہ

رابطہ سوسائٹی کی طرف سے  ٹری پارک  کو دی گئی مختلف سہولتیں: آج ہوا افتتاح 

بھٹکل: 2 فروری،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل ساگر روڈ پر واقع ٹری پارک  میں کویڈ کی وجہ سے بہت سار ی چیزیں خراب ہوگئ تھی اور حکومت بھی اس طرف کوئی خاص توجہ نہیں دے رہی تھی،    جس کو دیکھتے ہوئے  ٹری پارک کے ذمہ داران نے رابطہ سوسائٹی سے پارک کا دورہ کرکے تعاون کی درخواست کی تھی۔ اسی پر مدد کا ہ

اتراکھنڈ: پرینکا گاندھی نے کانگریس کا انتخابی منشور جاری کیا، سلنڈر کی قیمت 500 روپے کرنے کا وعدہ

اتراکھنڈ اسمبلی انتخاب کے پیش نظر پرینکا گاندھی نے 2 فروری کو انتخابی منشور جاری کر دیا۔ انھوں نے دہرادون سے ورچوئل ریلی کو خطاب کیا اور اتراکھنڈ میں بی جے پی کی پانچ سالوں کی حکمرانی کے دوران پیدا مسائل کا تذکرہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ اتراکھنڈ میں بی جے پی نے ہر وعدہ کو توڑا ہے۔ بی جے پی حکومت می

ممبئی: دھاراوی میں آف لائن امتحان کے خلاف طلباء کا پرزور احتجاج، حالات کشیدہ

ممبئی: ممبئی کے دھاراوی علاقہ میں طلباء کے احتجاج میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد یہاں کے حالات قابو میں ہیں اور امن قائم ہے، لیکن کشیدگی ہنوز برقرار ہے کیونکہ سوشل میڈیا پر اس معاملہ میں وکاس پاٹھک عرف ہندوستانی بھاؤ کی حمایت میں ایک مرتبہ پھر احتجاج کا انتباہ دیا گیا ہے، جس کے پیش نظر ممبئی پولی

آندھرا میں واقع ’جناح ٹاور‘ پر تنازعہ، بی جے پی نے کیا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد: آندھراپردیش میں بی جے پی کے کارکنوں نے گنٹور شہر میں واقع 79 سالہ قدیم جناح ٹاور کے نام کو تبدیل کرنے کا مطالبہ شروع کر دیا ہے۔ زعفرانی جماعتوں کے کارکنوں نے 26 جنوری کو جناح ٹاور پر قومی پرچم لہرانے کی بھی کوشش کی۔ زعفرانی جماعتوں کے کارکنوں کی شرانگیزی کو د

امریکا کا جنگی بحری بیڑہ اور لڑاکا طیارے امارات بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے جنگی بحری جہاز اورلڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا نے حوثی باغیوں کے حملوں کیخلاف متحدہ عرب امارات کو مدد فراہم کرنے کے لئے جنگی بحری جہاز اورجدید لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے

سری لنکا کی بحری فوج نے 21 ہندوستانی  ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

کولمبو 2 فروری،2022 (ذرائع)  سری لنکا کے سمندر میں غیر قانونی طور پر فشنگ کرنے والے 21 ہندوستانی  ماہی گیروں کو  سری لنکن بحریہ نے  گرفتار کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی بحری فوج نے اپنے جزیرے کی حدود میں مچھلی کا غیر قانونی شکار کرنے والے دو بھارتی ٹرالروں کو واپس جانے کے لی

انجمن ڈگری کالج کے سابق پرنسپال پروفیسر این بی سونور کا ہوا انتقال

بھٹکل: یکم فروری،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)انجمن ڈگری کالج اینڈ پی جی سنٹر بھٹکل کے سابق پرنسپال پروفیسر نوراحمد سونورپیر کی  شام مینگلور اسپتال میں اپنی عمر کی 75 بہاریں گزار کر داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ پیر کو بعدمغرب ان کے آبائی شہر ہاویری ضلع کے ہانگل میں  ان کی تدفین عمل میں آئی۔ قریبی ذرائع

مجلس اتحاد المسلمین کے قومی ترجمان وارث پٹھان کے منھ پر پوتی گئی سیاہی، پولیس نے معاملہ درج کر شروع کی تفتیش

مجلس اتحاد المسلمین ایم آئی ایم کے قومی ترجمان وسابق ایم ایل اے وارث پٹھان کے منہ پر اندور میں سیاہی پوتنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ایم آئی ایم کے قومی ترجمان وارث پٹھان کے ساتھ یہ سانحہ اس وقت پیش آیا جب وہ ممتاز صوفی بزرگ حضرت نہار شاہ ولی کی درگاہ پر حاضری دینے اور چادر پیش کرنے کے بعد پارٹی کارکنا

بجٹ میں غریبوں و متوسط طبقہ کے لیے ’کچھ نہیں‘، یہ سرمایہ داروں کا بجٹ ہے: پی چدمبرم

مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کے ذریعہ پیش کردہ بجٹ 2022 کو ماہرین کے ذریعہ لگاتار تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس درمیان سابق مرکزی وزیر مالیات اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے واضح لفظوں میں کہا کہ بجٹ 2022 میں غریبوں، بے روزگاروں، کسانوں، مزدوروں اور متوسط طبقہ کے لیے ’کچھ نہیں

 بی ایم جے منطقہ شرقیہ کے نئے عہدیداران کا انتخاب: فاروق پیرزادے بنے صدر تو مولانا تنویر کو بنایا گیا جنرل سکریٹری

دمام :  یکم فروری ، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم جماعت منطقہ شرقیہ کی انتظامیہ میٹنگ گزشتہ شب منعقد ہوئی جس میں  جماعت کی آئندہ میعاد کے لیے مختلف عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا۔ الیکشن کمشنر سرفراز جاکٹی  کے مطابق  جناب سید فاروق پیرزادے صاحب کو  صدر منتخب کیا گیا تو جنرل سکریٹری کے عہد

کیا سستا، کیا مہنگا: عام بجٹ 2022 سے عام آدمی کو راحت ملی یا جیب پر بوجھ اور بڑھ گیا؟

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے منگل کے روز اپنا چوتھا عام بجٹ پیش کیا۔ بجٹ تقریر کے دوران سیتارمن نے مختلف شعبوں کے لیے متعدد اعلانات کیے، لیکن عام آدمی کی سب سے زیادہ دلچسپی یہ جاننے میں رہتی ہے کہ اس کی جیب پر کیا بوجھ بڑھنے جا رہا ہے اور اسے کیا راحت ملے گی۔ لہذا، آئیے جانتے ہیں ک

رابطہ سوسائٹی کی طرف سے بہت سے ترقیاتی کام ہیں جاری: سکریٹری جنرل نے تین ماہ کی سرگرمیوں کے متعلق دی جانکاری: آئندہ کے منصوبوں سے  بھی کیا روشناس

بھٹکل : 31 جنوری،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "خلیج کی دس جماعتوں کا متحدہ وفاق کہلانے والی بھٹکل مسلم خلیج کونسل (رابطہ سوسائٹی) کی نئی میعاد شروع ہوکر تین ماہ گزر چکے ہیں  اور ان تین مہینوں میں رابطہ کے ذمہ داران نے جہاں بھٹکل کے مرکزی اور دیگر اداروں سے مل کر ترقیاتی کام کرنے اور شہر کے مسائل کو حل

مصر؛ پولیس پر حملے کے الزام میں اخوان المسلمین کے 10 کارکنان کو سزائے موت

قاہرہ: مصر میں مظاہروں کے دوران پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں اخوان المسلمین کے 10 کارکنان کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں اپوزیشن جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن جاری ہے اور سب سے زیادہ اخوان المسلمین کے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریاں کی جاری ہیں۔ مصر

Haj 2022 : درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں مزید پندرہ دنوں کی توسیع، عازمین کو بڑی راحت

ممبئی : مرکزی حج کمیٹی نے حج درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں پندرہ روز کی توسیع کردی ہے۔ 31 جنوری حج درخواست فارم بھرنے کی آخری تاریخ تھی، لیکن عازمین حج کو مزید سہولیات فراہم کرنے کیلئے درخواست فارم بھرنے کی آخری تاریخ میں پندرہ روز کی توسیع کردی گئی ہے ۔ اب عازمین حج 15 فروری تک درخواست فارم بھر س

اسمبلی انتخابات میں ریلیوں پر الیکشن کمیشن نے 11 فروری تک لگائی پابندی

نئی دہلی: آئندہ اسمبلی انتخابات کے لئے ہونے والی ریلیوں پر عائد پابندی کو 11 فروری تک بڑھا دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی پیر کے روز ہوئی میٹنگ میں یہ اہم فیصلہ لیا گیا۔ واضح رہے کہ اترپردیش سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہا

اُڈپی حجاب معاملہ: رکن اسمبلی نے حجاب کے ساتھ کلاس میں داخلہ کو قرار دیا ممنوع۔ میڈیا کو بھی  کیمپس میں داخلہ نہیں دینے کی کہی بات

اڈپی : 31 جنوری 22 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اڈپی کے رکن اسمبلی اور کالج ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے صدر رگھوپتی بھٹ نے یہاں کے سرکاری ویمن پی یو کالج میں حجاب کے لیے احتجاج کرنے والی لڑکیوں کو حجاب کے ساتھ کلاس  میں داخلہ  دینے  سے صاف انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے  آج پیر 31 جنوری کو کالج میں ایک میٹنگ کی صدارت

اسرائیلی صدر پہلے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی: اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ اہلیہ کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان نے کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے صدر اسحاق اسحاق ہرزوگ اپنی اہلیہ مشعل ہرزوگ کے ہمراہ 2 روز سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ یہ کسی بھی اسر