Search results

Search results for ''


مسلم طالبات کو حجاب کے استعمال سے روکنا شخصی آزادی میں مداخلت کے مترادف: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی : 7 فروری،2022 (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے کرناٹک میں مسلم طالبات کو حجاب سے روکنے کے پس منظر میں کہا ہے کہ کرناٹک جنوب کی ایک اہم ریاست ہے اور مذہبی ہم آہنگی اس کی پہچان رہی ہے۔  لیکن افسوس کہ یہاں بھی قومی اتحاد کو پارہ

واٹس ایپ کے ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ فیچر میں نئی سہولت

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی مقبول ترین موبائل ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ نے اپنے صارفین کے لیے میسج کے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر میں زبردست سہولت فراہم کردی۔ واٹس ایپ میں غلطی سے کوئی میسج کردیا جائے تو اسی ڈیلیٹ کرنے کے لیے مذکورہ فیچر موجود ہے لیکن صارفین کو اپنا پیغام ایک گھنٹے 8 منٹ اور 16 سیکنڈز کے

سیکیورٹی خدشات؛ اسرائیل کا دبئی کیلیے پروازیں بند کرنے کا عندیہ

تل ابيب: اسرائیل نے اپنی ایئرلائنز کے لیے سیکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان اور اس پر پیدا ہونے والے تنازع کی وجہ سے دبئی کے لیے پروازیں بند کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے سیکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کے لیے اپنی پروازیں بند کرنے کا ام

پانچ سالہ رفاقت کے بعد قربتیں؛ امیرِ قطر اور اماراتی ولی عہد کی ملاقات

بیجنگ: متحدہ عرب امارات اور قطر کے حکمرانوں کی چین میں ایک اتفاقی ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان 2017 سے منقطع تعلقات بحال ہونے کے قوی امکان پیدا ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب کے موقع پر چینی صدر کی جانب سے ظہرانے پر متحد

چرنجیت سنگھ چننی ہی ہوں گے پنجاب میں کانگریس کے سی ایم عہدہ کے امیدوار، راہل گاندھی نے کیا اعلان

چنڈی گڑھ : وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چننی ہی اگلے پنجاب اسمبلی میں کانگریس کے وزیر اعلی عہدہ کے امیدوار ہوں گے ۔ لدھیانہ میں اتوار کو ایک ورچوئل ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے یہ اعلان کیا ۔ وزیر اعلی عہدہ کے امیدوار کے طور پر چرنجیت سنگھ کے نام کا اعلان ہونے کے بعد انہوں

الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم پر عائد پابندی کی مدت میں توسیع کر دی

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات کی تشہیر کے لیے روڈ شو، پد یاترا، سائیکل، موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ریلیوں پر لگائی گئی پابندی کی مدت بڑھا دی ہے، تاہم انتخابی ریلیوں پر پابندی میں کچھ رعایت دی ہے، اتوار کو ایک پریس ریلیز میں کمیشن نے کہا کہ کھلے عام اجتماعات، بند عمارتوں میں اجتماع

حجاب تنازع: آج کے دن تک اس معاملہ میں ہوئی یہ اہم پیش رفت۔اہم خبریں

کنداپور: 6 فروری،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) گزشتہ ایک ڈیڑھ مہینے سے اڈپی کالج میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر انہیں کلاس میں نہ لینے کا یہ تنازع اب اڈپی سے نکل کر کنداپور گورنمنٹ جونیئر کالج ، بھنڈارکر آرٹس اینڈ سائنس کالج اور بی وی ہیگڈے کالج میں بھی پہنچ گیا ۔ اب یہاں سے ریاست کی دوسری کالجوں میں

حجاب تنازعہ: کالج ڈیولپمنٹ کمیٹی کے تجویز کردہ ’ڈریس کوڈ‘ پر عمل کریں، کرناٹک حکومت کا فرمان

بنگلورو: اُڈپی ضلع میں حجاب پہننے والی مسلم طالبات کو پری یونیورسٹی کلاسز میں داخل ہونے سے روکے جانے پر تنازع کے درمیان ریاستی حکومت نے ہفتہ کے روز ایک حکم جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ طالبات کو ’کالج ڈیولپمنٹ کمیٹیوں‘ کے ذریعہ تجویز کردہ یونیفارم یا ڈریس کوڈ پر عمل کرنا ہوگا۔

آخری سفر پر نکلیں سُروں کی ملکہ ، غم میں ڈوبا پورا ملک، کروڑوں مداحوں کی آنکھیں کر گئیں نم

سروں کی ملکہ، بھارت رتن ایوارڈ یافتہ گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں دنیا کو الوداع کہہ گئیں۔ انہوں نے آج صبح چھ جنوری کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں آخری سانس لی۔ لتا دی، جو گزشتہ 28 دنوں سے اسپتال میں اپنی زندگی سے جنگ لڑ رہی تھیں، آج اپنے کروڑوں مداحوں کی آنکھیں نم کر گئیں۔ 28 ستمبر 1929

جامعات الصالحات بھٹکل کے زیر اہتمام تعمیر شدہ فلیٹس کا ہوا  افتتاح: صالحات کے مکاتب شروع کرنے کا بھی کیا گیا اعلان

بھٹکل : 5 فروری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جامعات الصالحات بھٹکل کے زیر اہتمام آزاد نگرمیں تعمیر  کیے گئے بارہ فلیٹس 'منازل جامعات الصالحات'  کا قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبد الرب ندوی کی دعا کے ساتھ عمل میں آیا۔ اس موقع پر ناظم جامعات الصالحات مولانا محمد الیاس ندوی نے جامعات الصالحات کی

کنداپور میں باحجاب مسلم طالبات کی ہراسانی کے خلاف بھٹکل میں طلبہ تنظیم نے کیا پرنسپال کے خلاف احتجاج: دیکھیں ویڈیو

بھٹکل : 5 فروری،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کنداپور کے سرکاری کالج کے پرنسپال کی جانب سے باحجاب مسلم طالبات کی ہراسانی کے خلاف  بھٹکل میں  مسلم طلبہ تنظیم نے سخت غصہ کا اظہار کرتے ہوئے  پرنسپال کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اور اس تعلق سے  آج عصر بعد منی ودھان سودھا میں اپنا احتجاج درج کرتے ہوئے ا

باحجاب مسلم طالبات کو کالج میں داخلہ دینے سے انکار کرنے والے پرنسپل کو برخاست کیا جائے: کرناٹک کانگریس

بنگلورو: کرناٹک کانگریس نے ریاست کے اڈپی ضلع کے کندا پور پری یونیورسٹی کالج کے اس پرنسپل کو برخواست کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس نے حجاب پہن کر آنے والی مسلم طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روک دیا۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے قائد حزب اختلاف سدا رامیا نے کہا کہ حکومت نے پری یو

ٹوئٹر پر چلا #HijabisOurRight کا ٹرینڈ، کرناٹک میں مسلم طالبات کی ہورہی ہے جم کر تائید

بھٹکل: 4 فروری،2022 ۔ ریاست کے اُڈپی ضلع  کے ایک کالج کی طرف سے کلاس رومز کے اندر حجاب پہننے والی طالبات کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے فوری بعد سے ہی ٹوئٹر پر ’حجاب ہمارا حق ہے‘ یعنی #HijabisOurRigh کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔ ٹوئٹر صارفین نے اُوڈپی کی ان لڑکیوں کی حالت زار پر روشنی ڈالی جو اپ

بھٹکل  کے چند اہم مسائل حل کرنے کی مانگ کرتے ہوئے فیاض ملا نے دیا ڈپٹی کمشنر کو میمورنڈم

بھٹکل: 3  فروری،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل شہر کے چند اہم مسائل کی طرف توجہ دلاتے ہوئے بھٹکل کے مشہور سماجی کارکن اور میونسپالٹی  اسٹانڈنگ کمیٹی کے چیرمین فیاض ملا نے ڈپٹی کمشنر کے نام میمورنڈم سونپا ہے جس کی ایک نقل اتر کینرا ضلع کے نگراں کار وزیر کو بھی بھیجی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں

یوپی اسمبلی انتخابات: تشہیر کے لئے نوئیڈا پہنچے منوج تیواری کو سخت مخالفت کا سامنا، جوتا بھی دکھایا گیا!

نوئیڈا: بی جے پی امیدوار اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیٹے پنکج سنگھ کی حمایت میں مہم جوئی کے لئے نوئیڈا پہنچے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری کو مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق منوج تیواری کی مخالفت کرنے والے لوگوں نے نہ صرف ان کے خلاف نعرے لگائے، بلکہ انہیں جوتا بھی دکھایا۔ ان کے خل

کسانوں نے ’مشن یوپی‘ کا کیا آغاز، لوگوں سے کریں گے بی جے پی کو ’سزا‘ دینے کا مطالبہ

کسانوں کی حکومت سے ناراضگی کے درمیان سنیوکت کسان مورچہ نے آج اتر پردیش انتخاب کو مدنظر رکھتے ہوئے ’مشن یوپی‘ کی شروعات کر دی ہے۔ کسانوں نے صاف لفظوں میں کہہ دیا ہے کہ وہ گھر گھر جا کر پرچے تقسیم کریں گے اور ’بی جے پی کو سزا دو‘ سلوگن کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ سنیوکت

Kundapur: Girl students wearing hijab stopped at entrance of Bhandarkar's college

Kundapur, Feb 3 (IANS): Showing no signs of abating, hijab row in Karnataka has spread to more colleges as girl students wearing hijab or burqa were stopped at the entrance of the Bhandarkars' College of Kundapur in Udupi district on Thursday, February 3 morning. The girl students who came to the

جھجارسی ٹول پلازہ کے پاس اسد الدین اویسی کی کار پر فائرنگ، بال بال بچے، پولیس نے شروع کی جانچ

نئی دہلی : اترپردیش اسمبلی انتخابات  کے دوران ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین  کے سربراہ اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ سے افراتفری مچ گئی ہے ۔ یہ واقعہ چھجارسی ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔ وہیں یوپی پولیس نے اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کی جانچ شروع کر دی ہے۔