Search results

Search results for ''


پنجاب میں تھم گیا اسمبلی انتخاب کا شور، 1304 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند

پنجاب میں سبھی 117 اسمبلی سیٹوں کے لیے آج ووٹنگ کا عمل انجام پذیر ہو گیا۔ اس بار انتخاب میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ، 3 سابق وزرائے اعلیٰ اور 3 اراکین پارلیمنٹ سمیت 1304 امیدوار قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ انتخابی میدان میں 93 خواتین اور ٹرانسجنڈر بھی کھڑے ہیں۔ آج سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان ب

یوپی انتخابات: راج ناتھ سنگھ کی ریلی میں روزگار کے لئے احتجاج، نوجوانوں نے ظاہر کی ناراضگی

گونڈہ: اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے دوران سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں۔ ایک جانب جہاں حزب اختلاف کی جماعتیں عوام سے خوش حالی کے وعدے کر رہی ہیں وہیں دوسری طرف بی جے پی کو، جوکہ گزشتہ 5 سالوں سے برسراقتدار ہے، کئی مسائل پر عوام کی ناراضگی برداشت کرنا پڑ رہی ہے۔ بی

فوجی پائلٹ کی جنسی معذوری پر فرانسیسی وزارت دفاع کے خلاف مقدمہ درج

پیرس: فرانسیسی رائل ایئر فورس (آر اے ایف) کے سابق پائلٹ نے اپنی جنسی غیر فعالیت کا ذمہ دار وزارت دفاع کو ٹھہراتے ہوئے اُس پر مقدمہ درج کردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مقدمہ فرانس کی ایک ہائی کورٹ میں درج کیا گیا ہے جس میں فلائٹ لیفٹیننٹ لوئس واربرٹن کا الزامات میں کہنا تھا کہ فوجی کارروائی

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی میں پھنسے اکھلیش، الیکشن کمیشن نے لیا از خود نوٹس

اتر پردیش میں تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل انجام پا چکا ہے۔ سماجوادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کے آبائی ضلع سیفئی میں بھی آج ووٹنگ ہوئی۔ اکھلیش یادو نے ووٹ بھی دیا اور پھر اس کے لیے جاتے وقت میڈیا اہلکاروں سے بات بھی کی۔ اب الیکشن کمیشن نے میڈیا سے بات کرنے کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف

راجستھان: بارات کی کار دریا میں گرنے سے اندوہناک حادثہ، دولہے سمیت 9 افراد کی موت

کوٹا: راجستھان میں ایک اندوہناک حادثہ میں بارات میں جا رہی کار دریائے چمبل میں گر گئی، اس حادثہ میں دولہے سمیت 9 افراد کی جان چلی گئی۔ یہ واقعہ کوٹا شہر کے نیاپورہ تھانہ علاقہ میں چمبل ندی کی ایک چھوٹی پلیا پر پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق بارات سوائی مادھو پور کے چوتھ کا برواڑا علاقہ سے مدھیہ

’جو لوگ صفائی میں رخنہ ڈالتے ہیں انھیں پھانسی ہونی چاہیے‘، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا متنازعہ بیان

مدھیہ پردیش سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ جناردن مشرا کا ایک انتہائی متنازعہ بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے صفائی میں رخنہ ڈالنے والوں کو پھانسی کی سزا دیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ صفائی کے کام میں رخنہ ڈالتے ہیں انھیں جینے کا حق نہیں ہے، انھیں

مندروں اور مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکر سے ہونے والے شور سے متعلق توہین عدالت کی عرضی الہ آباد ہائی کورٹ سے خارج

الہ آباد: الہ آباد ہائی کورٹ نے مندروں اور مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال سے متعلق توہین عدالت کی عرضی کو یہ کہتے ہوئے خارج کر دیا ہے کہ جس وقت یہ عرضی داخل کی گئی ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ خالصتاً اسپانسرڈ پٹیشن ہے اور یہ اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے دوران فرقہ وارانہ ماحول کو متاثر ک

کرناٹک کے ایک کالج میں ٹوپی پہننے پر 19 سالہ مسلم طالب علم پر حملہ، حکام نے کیا انکار

باگل کوٹ: پاپولر فرنٹ آف انڈیا  کے کارکنوں نے تردل پولیس پر الزام لگایا کہ اس نے ہفتے کے روز کالج کے احاطے میں ٹوپی پہننے پر ایک 19 سالہ طالب علم پر حملہ کیا۔ یہ واقعہ گورنمنٹ فرسٹ گریڈ ڈگری کالج میں پیش آیا۔ یہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب ایک پی ایف آئی کیڈر نے 19 سالہ طالب علم نوید حسن  پر مبی

کرکٹ کی کوچنگ دینے والی بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان

بھٹکل: 19 فروری،2022  (پریس ریلیز)  بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کے مینجنگ ڈائرکٹر وسیم کے ایم نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ بھٹکل میں اسکول اور کالجس کے طلبہ کو کرکٹ کی ٹریننگ دینے کے لئے گذشتہ تین سالوں سے قائم بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کو عارضی طور پر بند کیا جارہا ہے۔ وسیم نے بتایا کہ بھٹکل

اب واٹس ایپ پر ایک ساتھ تمام گروپس پر پیغام بھیجنا ممکن

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کے حوالے سے ایک بہترین فیچر کو آزمائشی طور پر متعارف کرا دیا۔ واٹس ایپ کی خبروں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق نئے فیچر کا نام ‘کمیونیٹیز’ ہے جس کے ذریعے مختلف گروپس کو ایک ساتھ آپریٹ کرنے کی سہولت ہوگی۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ سنکیانگ کا دورہ کرسکتی ہیں، چین

بیجنگ: چین نے پہلی بار اقوام متحدہ سمیت کسی بھی ملک کے نمائندے کے ایغور مسلمانوں پر مظالم کا جائزہ لینے کے لیے سنکیانگ کا دورہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ مشیل بیچلیٹ سنیکانگ کا دو

خوشخبری! ہندوستان اور یو اے ای کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدہ پر دستخط

وزیر برائے کامرس و صنعت پیوش گویل نے ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدہ پر دستخط کی خوشخبری سنائی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستان اور یو اے ای کے درمیان اس معاہدہ پر دستخط سے دو فریقی تجارت کو آئندہ پانچ سال میں 100 ارب ڈالر تک پہنچانے میں مدد ملے گی۔ ا

کیجریوال کی مشکلیں بڑھیں، کمار وشواس کا مطالبہ، کیجریوال صرف یہ کہہ دیں کہ’ وہ خالصتان کے خلاف ہیں‘

پنجاب اسمبلی کے لئے کل ووٹنگ ہونی ہے لیکن اس سے پہلے پنجاب میں خالصتان کو لے کر ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے سابق رہنما کمار وشواس نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو چیلنج کیا ہے کہ وہ صرف یہ کہہ دیں کہ وہ خالصتان کے خلاف ہیں ۔ دوسری جانب پنجاب کے وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی نے کی

کرناٹک حجاب تنازعہ میں نیا موڑ، میسور کے کالج نے منسوخ کیا یونیفارم رول، حجاب پہننے کی ملی چھوٹ

میسور: کرناٹک  کے میسور شہر کے ایک پرائیویٹ کالج نے جمعہ کو اپنا یونیفارم رول  منسوخ کردیا ہے۔ مسلم طالبات کو حجاب کے ساتھ کلاسیز میں بیٹھنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس طرح کا فیصلہ کرنے والا یہ ریاست کا پہلا کالج بن گیا ہے۔ میسور کے ڈی ڈی پی یو ڈی کے شری نواس مورتی نے بتایا کہ جمعہ کو چار طالبات نے بغیر

اسماعیل امشاد  مختصر   بنے میونسپال اسٹینڈنگ کمیٹی  کے نئے چیرمین

بھٹکل: 19 فروری، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے وارڈ نمبر 4 سے میونسپال کونسلر امشاد مختصر  کو اب میونسپال اسٹینڈنگ کمیٹی کا چیر مین منتخب کیا گیا ہے اس سے قبل تک یہ عہدہ  فیاض ملا  کے پاس تھا ان  کی میعاد کے ختم  ہونے کے بعد آج  میونسپال میں منعقد میٹنگ میں اسماعیل امشاد مختصر کا انتخاب عمل میں

Instead of waiting two years for Google, you can limit ad tracking on Android now. Here's how!

If you're an Android user, you might have felt a twinge of jealousy when Apple released its App Tracking Transparency (ATT) feature in iOS 14.5. ATT allows iPhone users to immediately opt out of being tracked by third-party apps and websites for the purposes of receiving personalized online ads. The

Delhi L-G Suggests Indraprastha University To Seek Course Accreditation From Foreign Institutes

New Delhi: Delhi Lt Governor Anil Baijal on Saturday suggested the Guru Gobind Singh Indraprastha University seek accreditation of its courses from reputed foreign universities to enhance the employability of the students. The LG chaired the 11th meeting of the Court of the university along with the

32-year-old man dies in Mangaluru Police's Custody, Commissioner assures family of fair probe

Mangaluru: A 32-year-old man reportedly died in Mangaluru Police Custody on Friday afternoon after he was taken into custody in the wee hours of Friday for attempted robbery near Jyothi Circle here in the city. The deceased person has been identified as Rajesh Kumar (32), a resident of Urwa Marig