Search results

Search results for ''


5 Indian students killed in Canada road accident

Toronto (PTI): In a tragic incident, five Indian students have been killed here in a road accident in Canada's Ontario, Canadian police said. The Canadian Press reported that the incident, between a van and a tractor trailer, took place on Saturday on Highway 401 in the Quinte West city in Southe

Sonia Gandhi says 'ready to make any sacrifice', CWC reposes full faith in her

New Delhi(PTI): Days after its drubbing in five states, the Congress' top decision-making body on Sunday unanimously decided that party president Sonia Gandhi should continue till organisational polls after she expressed readiness to "make any and every sacrifice" in the party's interest. The Con

BJP will return to power in K'taka on its own strength in 2023 assembly polls: CM Bommai

Bengaluru, Mar 13: Karnataka Chief Minister Basavaraj Bommai on Sunday exuded confidence that the BJP will come to power in the state with a clear majority after the 2023 Assembly elections. He hoped to ride on Prime Minister Narendra Modi's popularity to retain power. "We have the strength of th

اسلامیہ اينگلو اردو ہائی اسکول میں سالانہ اجلاس كاانعقاد۔ عبدالحنان ابن محمد حفیظ عسکری بنے وقار اسلامیہ کے حقدار

بھٹکل : 13 مارچ، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین،بھٹکل کی سرپرستی میں چلنےوالا بھٹکل کا قدیم ،مشہور ومعروف اسکول، اسلامیه اينگلو اردو ہائی اسکول کا( 82)بیاسی واں سالانہ اجلاس  آج صبح عثمان حسن ہال میں منعقد ہوا۔ جس   میں سال گذشتہ کا وقار اسلامیہ ایوارڈ مفاز احمد ابن مبین احمدائیکری  کو

سونیا کانگریس صدر کے طور پر رہیں گی برقرار، استعفی کا سوال ہی نہیں، CWC کی 4 گھنٹے میٹنگ کے بعد فیصلہ

نیو دہلی : 13،مارچ،2022 (ذرائع) پانچ گھنٹے کی اہم میٹنگ کے بعد کانگریس ورکنگ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ کوئی استعفیٰ نہیں دیا جائے گا اور سونیا گاندھی پارٹی کی صدر کے طور پر برقرار رہیں گی۔ میٹنگ کا ایجنڈا پانچ ریاستوں – اتر پردیش، پنجاب، گوا، اتراکھنڈ اور منی پور میں پارٹی کی انتخابی شکست پر تبادلہ خیال

یوپی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے لئے'وردان' بنی اے آئی ایم آئی ایم، کئی سیٹوں پر سماجوادی کی سائیکل کو پنکچر کرکے کھلادیا کمل

نئی دہلی: 13 مارچ، 2022 (نیوز۔۱۸) اترپردیش اسمبلی الیکشن 2022 میں اسدالدین اویسی کی پارٹی، آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (AIMIM) کی کارکردگی کو بالکل ناکام مانا جا رہا ہے۔ عوامی آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں اسدالدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم (AIMIM) کی صرف 4.51 لاکھ ووٹ ح

کانگریس کے سینئر قائد سی ایم ابراہیم نے کانگریس پارٹی سے دیا استعفی: جنتادل میں شامل ہونے کیے دیے اشارے

بینگلورو: 13 مارچ، 2022 (ذرائع) کرناٹک سے تعلق رکھنے والے کانگریس پارٹی کے سینئرقائد سی ایم ابراہیم نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے ایک دن قبل پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ عبوری صدر کانگریس سونیا گاندھی کوروانہ کرتے ہوئے اپنے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ ان کی بات

پے ٹی ایم کے بانی وجے شرما گرفتار، ضمانت پر رہا

نئی دہلی: دہلی پولیس کے ایک افسر کی گاڑی کو ٹکر مارنے کے الزام میں گرفتار کئے گئے پے ٹی ایم کے بانی وجے شیکھر شرما ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں۔ دہلی پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ 22 فروری کو مالویہ نگر پولیس تھانے میں درج ایف آئی آر کے مطابق وجے شرما نے اپنی کار سے دہلی پولیس کے ایک افسر کی کار

آندھرا: کرشنا ضلع میں دلخراش سڑک حادثہ، 6 ماہ کی بچی سمیت 5 افراد جان بحق

وجے واڑہ: آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا میں اتوار کو وجے واڑہ-حیدرآباد قومی شاہراہ پر ایک کار کے پلیا سے ٹکرا جانے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد بشمول ایک چھ ماہ کے شیر خوار کی موت ہو گئی۔ حادثہ میں چار افراد کی جان موقع پر ہی چلی گئی جبکہ ایک شخص کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

انتخابی کامیابی کے ساتھ ہی مختار انصاری کے بیٹے عباس پر کارروائی، مقدمہ میں کئی دفعات کا اضافہ

لکھنؤ: جیل میں قید زورآور سیاست داں مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری نے جیسے ہی انتخابی فتح حاصل کی، پولیس نے ان کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ انتخابی مہم کے دوران افسران کو مبینہ طور پر دھمکی دینے کے معاملہ میں مؤ پولیس نے ان کے خلاف درج مقدمہ میں تعزیرات ہند کی متعدد دفعات کا اضافہ ک

یوکرین میں موجود ہندوستانی سفارت خانہ کیف سے باہر پولینڈ منتقل، یہ ہے وجہ

وزارت خارجہ نے اتوار کو اعلان کیا کہ روسی جارحیت کے درمیان ملک کے مغربی حصے میں سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یوکرین کے کیف میں واقع ہندوستانی سفارت خانے کو عارضی طور پر پولینڈ میں منتقل کیا جائے گا۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ یوکرین میں تیزی سے بگڑتی ہوئی سیکورٹی کی صورتحال بشمول ملک کے مغربی

امرتسر میں عام آدمی پارٹی کا روڈ شو، نومنتخب ارکان اسمبلی کو کیجریوال کا انتباہ!

امرتسر: پنجاب اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرنے والی عام آدمی پارٹی نے آج امرتسر میں بڑے روڈ شو کا اہتمام کیا۔ اس روڈ شو میں عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال اور وزیر اعلیٰ عہدے کے امیدوار بھگونت مان شامل ہوئے۔ روڈ شو میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے عآپ کے نیش

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار دہشت گردی کے الزام میں ایک ہی دن میں81 افراد کا سر قلم

ریاض: سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں ایک ہی دن میں 81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق عبادت گاہوں اور سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے، سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل، بارودی سرنگیں بچھانے، اغوا، تشدد، عصمت دری اور مسلح ڈکیتی جیسے جرائم میں ملوث 81 افراد کا سر

نوائط محفل کی طرف سے کل منعقد ہورہا ہے عظیم الشان نوائطی مشاعرہ

بھٹکل :  12 مارچ، 2022  (بھٹکلیس نیوز بیورو) نوائط محفل کی طرف سے کل 13 مارچ  ایک خوبصورت اور عظیم الشان نوائطی مشاعرہ منعقد ہونے جارہا ہے۔ اس کی اطلاع نوائط محفل کے جنرل سکریٹری کی طرف سے جاری اخباری بیان میں دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مشاعرہ رات 09:00 بجے آمینہ پیالیس میں منعقد ہوگا جس میں

’یوپی کے انتخابی نتائج عوام کا فیصلہ نہیں، اکھلیش کو جبراً ہرایا گیا!‘

کولکاتا: اترپردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی آسان جیت کے ایک دن بعد مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعہ کے روز کہا کہ انتخابی نتائج عوام کے فیصلے کی عکاسی نہیں کرتے اور بی جے پی نے دھاندلی کی ہے۔ انہوں سوال کیا کہ جب اکھلیش یادو نے انتخابات میں استعمال کی گئی الیکٹرانک ووٹنگ

ماریوپول میں مسجدکو روسی فوج نےبنایانشانہ، 80شہریوں نےلی تھی پناہ

یوکرین کی حکومت نے کہا ہے کہ روسی فوجیوں نے ماریوپول شہر میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا ہے جس میں 80 سے زائد افراد مقیم تھے۔ تاہم حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ہلاکتوں کی تعداد کے حوالے سے فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔ اس سے قبل ترکی میں یوکرائنی سفارت خانے نے بتایا تھا کہ ماریوپول میں پ

آئی پی ایل 2022: رائل چیلنجرس بنگلورو نے اپنے نئے کپتان کا کیا اعلان

رائل چیلنجرس بنگلورو (آر سی بی) نے آئی پی 2022 شروع ہونے سے پہلے اپنے نئے کپتان کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ شیدائی اور آر سی بی کے چاہنے والے یہ جاننے کے لیے بے قرار تھے کہ وراٹ کوہلی کے ذریعہ کپتانی چھوڑنے کے بعد آخر کسے ٹیم کا کپتان بنایا جائے گا۔ اب یہ نام سامنے آ گیا ہے۔ آر سی

اڈیشہ: رکن اسمبلی نے بھیڑ پر چڑھائی کار، 10 پولیس اہلکار سمیت کئی زخمی

لکھیم پور کھیری معاملے کی طرح ہی ایک عجیب و غریب واقعہ اڈیشہ میں سامنے آیا ہے۔ رکن اسمبلی پرشانت کمار جگدیو نے ہفتہ کے روز خردہ ضلع کے باناپور میں بھیڑ پر اپنی کار مبینہ طور پر چڑھا دی۔ یہ جانکاری پولیس اہلکاروں نے دی ہے۔ واقعہ باناپور بلاک آفس کے پاس صبح تقریباً 11 بجے پیش آیا جہاں بلاک