Search results

Search results for ''


Ukraine says it'll take years to defuse mines

Kyiv(PTI): Ukraine's interior minister said Friday that it will take years to defuse unexploded ordnances after the Russian invasion. Speaking to The Associated Press in the besieged Ukrainian capital, Denys Monastyrsky said that the country will need Western assistance to cope with the massive t

Water row: Karnataka CM Bommai to meet Union Minister

Bengaluru(PTI): Karnataka Chief Minister Basavaraj Bommai on Friday said he would meet Union Water Resources Minister Gajendra Singh Shekhawat to press the Centre to resolve water disputes related to Mekedatu balancing reservoir, Mahadayi water project and Upper Krishna Project. Bommai said he wo

کیاہندوستان میں رمضان کےقریب کوروناکی نئی لہرآئی گے؟ دیگرممالک میں کووڈکیسوں کےپیش نظرریاستوں کو الرٹ رہنے کا مشورہ

جمعہ 18 مارچ 2022 کے روز ہندوستان میں عالمی وبا کورونا وائرس  کے صرف 2,500 تازہ کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ اب جب کہ ہندوستان اومی کرون  ویرینٹ سے چلنے والی تیسری لہر سے گزر چکا ہے، لیکن کورونا کا خطرہ اب بھی منڈلا رہا ہے۔ ماہرین صحت کی جانب سے ملک کی مضبوط ویکسینیشن مہم اور کورونا کے خلاف بروقت اقداما

گجرات کے اسکولی نصاب میں بھگواد گیتا شامل کرنے کا فیصلہ، کانگریس اور آپ نے کیا استقبال۔کرناٹک میں بھی شامل کرنے وزیر تعلیم نے دیا اشارہ

گجرات حکومت نے چھٹویں تا بارہویں جماعتوں کے نصاب میں ہندوؤں کی نہایت ہی مقدس مذہبی کتاب شریمد بھگواد گیتا  کو نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکلر میں کہا گیا ہے کہ یہ قابل فخر خیال ہے اور ہماری مذہبی و تہذیبی روایات سے تعلق کا احساس پیدا کرتا

ہندو دوست کی جان بچانے کے لیے مسلم شخص کڈنی دینے کو تیار، ہندو-مسلم اتحاد کی بہترین مثال

بڑھتے ہندو-مسلم منافرت کے ماحول میں بھی ہندوستان کی گنگا-جمنی تہذیب کی مثالیں سامنے آتی رہتی ہیں۔ تازہ معاملہ مغربی بنگال کے شمالی دیناج پور ضلع کا ہے جہاں ایک مسلم شخص نے اپنے ہندو دوست کی زندگی بچانے کے لیے اپنی کڈنی عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں جب ہسلو محمد

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ حجاب کے مسئلہ میں سپریم کورٹ سے رجوع کرے گا: مسلمانوں سے صبر سے کام لینے اور پرامن رہنے کی اپیل

نئی دہلی: 18 مارچ،2022(پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ مؤرخہ ۴۱/ مارچ ۲۲۰۲ء کو بورڈ کی لیگل کمیٹی اور سکریٹریز کی آن لائن میٹنگ ہوئی، جس میں لیگل کمیٹی کے کنوینر جناب یوسف حاتم مچھالہ صاحب سینئرایڈوکیٹ، جناب

حجاب تناعہ: ’عبوری حکم کے بعد احتجاجاً امتحان ترک کرنے والی طالبات کو دوسرا موقع نہیں دیا جائے گا‘

بنگلورو: کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کی وجہ سے امتحان ترک کرنے والی مسلم طالبات کو امتحان دینے کا ایک موقع اور فراہم کیا جائے گا، مگر یہ موقع صرف انہی طالبات کے لئے ہے جنہوں نے کرناٹک ہائی کورٹ کے عبوری حکم سے قبل امتحان ترک کیا تھا۔ ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق کرناٹک حکومت نے ک

سعودی عرب نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یوکرینی باشندوں کے ویزوں میں توسیع کی

سعودی عرب نے مملکت میں یوکرینی باشندوں کے ویزوں میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ چاہے وہ سیاح ہوں یا کاروباری، بغیر فیس یا جرمانے کے، انسانی ہمدردی کے پیش نظر ان کے ویزوں کی مدت میں توسیع کی گئی ہے۔ "سعودی پاسپورٹ" نے وضاحت کی کہ یہ توسیع خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدال

حجاب معاملہ میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر ناخوشی کا اظہار کرتے ہوئے آج منایا گیا  پر امن بند: ریاست کے مسلمانوں نے دی بند کو بھرپور حمایت

بنگلور: 17 مارچ، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) حجاب تنازعہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کل مسلم تنظیموں کی طرف سے آج کرناٹک بند کی آواز دی گئی تھی جس کا خاصا اثر مسلم علاقوں میں دیکھا گیا جبکہ بعض علاقوں میں برادران وطن نے بھی اپنے کاروبا ر کو بند رکھ کر اس کی حمایت کی

جلد دستک دے گا اس موسم کا پہلا گردابی طوفان، کچھ علاقوں میں زوردار بارش کا امکان

جلد ہی اس موسم کا پہلا گردابی طوفان دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ نکوبار الجزائر پر 21 مارچ کو ہلکی سے درمیانی سطح کی بارش، یا پھر تیز سے موسلادھار بارش اور بوچھاریں پڑنے کا امکان ہے، ایسا اس لیے کیونکہ جنوب مشرقی خلیج بنگال میں ایک گردابی طوفان آنے کا امکان ہے۔ ہندوستا

جماعت اسلامی ہند کا سخت تبصرہ، عقیدے کے خلاف لباس پہننے کا حکم نہیں دے سکتی عدالت

نئی دہلی: کسی بھی مذہب میں کون سے امور لازم ہیں اور نہیں ہیں، انہیں طے کرنے کا اختیار عدالتوں کو نہیں ہوا کرتا۔ یہ امور متعلقہ مذہب کے قائدین یا اس مذہب کے علماء ہی طے کرسکتے ہیں۔ چنانچہ جماعت اسلامی ہند نے بروز منگل دیئے گئے کرناٹک کے ہائی کورٹ فیصلے پر عدم اطمینانی کا اظہار کیا ہے۔جماعت اسلامی ہند

British PM meets Saudi, UAE leaders as war roils oil prices

British Prime Minister Boris Johnson began lobbying Saudi Arabia and the United Arab Emirates to pump more oil to calm markets roiled by Russia's invasion of Ukraine as he met the Gulf states' leadership on Wednesday. Mr. Johnson arrived in Abu Dhabi for talks with Crown Prince Mohammed bin Zayed

Powerful quake off north Japan kills 4, more than 90 injured

Tokyo (AP) : A powerful 7.4 magnitude earthquake struck off the coast of Fukushima in northern Japan on Wednesday night, smashing furniture, knocking out power and killing four people. A small tsunami reached shore, but the low-risk advisory was lifted by Thursday morning. The region is part of n

Won't let any impediment affect recovery of economy post-COVID: CM Bommai

Bengaluru, Mar 16: Karnataka Chief Minister Basavaraj Bommai on Wednesday said his government would not let any impediment hit the speedy economic recovery post-COVID in the State. "You all know what kind of situation was created due to COVID-19 in the last two years. The effect was not just limi

Over 3 lakh doses of Covid vaccine given to children aged 12-14 yrs on day 1

New Delhi(PTI): Over 3 lakh children between 12 and 14 years have received their first shot of Covid vaccine taking the total doses administered in the country to over 180.80 crore, according to Union Health Ministry data. The vaccination against COVID-19 in the age group of 12-14 years started o

2020 riots: Delhi court dismisses student activist's bail plea in larger conspiracy case

New Delhi(PTI): A Delhi court refused to grant bail on Wednesday to student activist Gulfisha Fatima in a case concerning a larger conspiracy behind the Delhi riots of February 2020. Additional Sessions Judge Amitabh Rawat dismissed Fatima's bail plea, saying in view of the chargesheet and the ac

بھگونت مان بنے پنجاب کے 17ویں وزیر اعلیٰ، شہید بھگت سنگھ کے گاؤں میں لیا حلف

کھٹکڑ کلاں (پنجاب): عام آدمی پارٹی کے لیڈر بھگونت مان نے بدھ کے روز پنجاب کے 17 ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا۔ مان نے پنجابی زبان میں عہدے اور رازداری کا حلف اٹھایا۔ شہید اعظم بھگت سنگھ کے گاؤں کھٹکڑ کلاں میں منعقدہ عظیم الشان تقریب کے دوران پنجاب کے گورنر بنواری لال پروہت نے بھگونت م

حجاب پر پابندی کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی، ہولی کے بعد ہوگی سماعت

نئی دہلی: کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے معاملہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل عرضی پر ہولی کے بعد سماعت کی جائے گی۔ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ایک مسلم طالبہ نبا ناز نے عرضی داخل کی ہے، جبکہ بعد میں ان 6 طالبات نے بھی سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے جنہوں نے کرناٹک میں