Search results
Search results for ''
News Categories
’گیان واپی مسجد میں نماز سے نہ روکا جائے‘، سپریم کورٹ نے دیا حخم
وارانسی میں گیان واپی مسجد سے متعلق ایک کیس کی سماعت جہاں وارانسی کورٹ میں ہوئی، وہیں دوسری طرف مسلم فریق کی عرضی پر سپریم کورٹ میں بھی ایک معاملہ سنا گیا۔ عدالت عظمیٰ نے مسلم فریق کو غور سے سنا اور کہا کہ اس معاملے میں ذیلی عدالت میں سماعت چل رہی ہے جسے جاری رکھا جانا چاہیے۔ سپریم کورٹ نے ک
گیان واپی مسجد معاملہ: کورٹ کمشنر اجے مشرا کو معاملے سے ہٹایا گیا، رپورٹ پیش کرنے کے لئے مزید 2 دن کی مہلت

وارانسی: گیان واپی مسجد احاطے کے سروے اور ویڈیو گرافی کے لئے سول کورٹ کی طرف سے تعینات کئے گئے کورٹ کمشنر اجے مشرا کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اجے مشرا پر میڈیا میں سروے سے متعلق جانکاری لیک کرنے کا الزام ہے، جس کے سبب یہ کارروائی کی گئی ہے۔ اب عدالت نے سروے رپورٹ پیش کرنے کے لئے دو دن کا مزید وقت دیا ہے۔
گیان واپی مسجد کے وضو خانے کو انتظامیہ نے کیا سیل، سی آر پی ایف رہے گی تعینات
وارانسی: یوپی کے وارانسی کی گیان واپی مسجد کے سروے کا کام تین دن کی قواعد کے بعد پورا ہوگیا ہے۔ ہندو فریق نے دعویٰ کیا ہے کہ نندی کے گیٹ کے سامنے مسجد کے وضو خانے سے 12 فٹ 8 انچ کی شیولنگ ملا ہے۔ اس کے بعد عدالت نے شیولنگ والے علاقے کو سیل کرنے کا حکم دیا تھا۔ وہیں پیر کے روز دیر شام کو ضلع انتظامیہ
اب کرناٹک میں ٹیپو سلطان کی تعمیر کردہ مسجد پر ہندوتوا تنظیموں کی بری نظر!

اتر پردیش میں گیان واپی مسجد تنازعہ کو لے کر سروے کا عمل انجام پا چکا ہے اور عدالت میں یہ معاملہ زیر غور ہے، لیکن اس طرح کے تنازعات ملک میں بڑھتے جا رہے ہیں۔ تازہ معاملہ بنگلورو سے 120 کلومیٹر دور شری رنگا پٹن میں موجود ایک جامع مسجد کا سامنے آیا ہے جس پر ہندوؤں نے دعویٰ کر دیا ہے۔
وطن سے دور اہل بھٹکل کی عیدیں (۲) یاد گار ثقافتی وادبی عید ملن پروگرام۔۔۔ عبد المتین منیری
سنہ ۱۹۸۰ کی دہائی کے آغاز میں یہاں پردیس میں بھٹکلی احباب کا جماعتی نظام کچھ دنوں بحران کا شکار رہا، اس دوران ہماری نسل کےافراد بھی یہاں کے اجتماعی نظم سے جڑ گئے، جس کے بعد جماعت کی نشات ثانیہ کا ایک نیا دور شروع ہوا،اور ایک نئے ولولے کے ساتھ یہاں پر اجتماعی زندگی کا آغاز ہوا، مدرسہ اور اسٹڈی سرکل
یوکرینی فوج خارکیف میں روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیلتے ہوئے سرحد تک پہنچ گئی

کیف: یوکرینی فوج نے روسی فوج کے زیر تسلط شہر خارکیف میں فتح حاصل کرتے ہوئے روسی فوج کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج نے خارکیف میں روسی فوج کا قبضہ واگزار کرالیا ہے اور روس کی سرحد تک پہنچ گئے ہیں۔ یوکرین کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جا سک
گرمی کی چھٹیوں کے درمیان ریلوے نے 20 سے زائد ٹرینوں کو کیا رَد
بیشتر اسکولوں میں گرمی کی چھٹیاں چل رہی ہیں۔ اس موسم میں ریلوے نے اچانک مسافروں کے لیے ایک نئی مصیبت کھڑی کر دی ہے۔ ریلوے 17 مئی سے 8 جون کے درمیان 20 سے زائد ٹرینوں کو معطل کر دیا ہے اور 4 سے زائد ٹرینوں کے وقت اور روٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ریلوے کا یہ فیصلہ ان لوگوں کے لیے مصیبت بھرا ثابت
مہاراشٹر کے کسان نے 200 کوئنٹل پیاز لوگوں میں مفت تقسیم کیوں کی؟

مہاراشٹر میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک کسان نے 200 کوئنٹل پیاز لوگوں میں مفت تقسیم کرنے کا اعلان کیا۔ پیاز مفت ملنے کی خبر جب لوگوں کو ہوئی تو وہ بوریاں بھر بھر کر اسے اپنے گھر لے گئے۔ لیکن کسان نے یہ قدم اپنی خوشی سے نہیں اٹھایا، بلکہ پیاز کی قیمتوں میں اچانک آئی گراوٹ سے پ
RSS founder Hedgewar's speech in SSLC textbook likely to stir controversy

Bengaluru, May 16 (IANS): The decision of the Karnataka Education Department to include Rashtriya Swayamsevak Sangh (RSS) founder Keshav Baliram Hedgewar's speech as a lesson for the Class 10 students is likely to create a controversy in the state. The lesson has been included in the syllabus as
گیان واپی مسجد کا سروے مکمل، ہندو فریق نے ’شیولنگ‘ ملنے کا کیا دعویٰ!

وارانسی کے گیان واپی مسجد احاطہ میں سروے کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ اس میں شامل سبھی اراکین احاطہ سے واپس لوٹ گئے۔ سروے سے متعلق انتظامیہ نے کوئی بیان نہیں دیا ہے، لیکن ہندو فریق نے شیولنگ ملنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ حالانکہ مسلم فریق نے ایسے کسی بھی دعوے کو مسترد کیا ہے۔ میڈیا
اڈپی میں منعقد قومی یکجہتی کنونشن کا کامیاب اختتام : نفرت کاماحول ختم کرکے محبت کا پیغام گھر گھر پہنچانے مقررین کی اپیل

اڈپی: 15 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں اقلیتوں کے خلاف نفرت کی فضا عام کرنے اور اسے فرقہ پرستی کا رنگ دینے کی کوششوں کے دوران اڈپی میں ریاستی سطح کا ایک عظیم الشان قومی یکجہتی کنونشن منعقد ہوا ملک کے نامور دانشوران، مفکرین ، مذہبی رہنما ، سماجی قائدین کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خصوصی پوزیشن کے خاتمے کے بعد کہیں پر بھی عوام کی زندگیوں میں بہتری نہیں آئی: عمرعبداللہ
جموں: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمرعبد اللہ نے اتوار کے روز کہا کہ ”خصوصی پوزیشن کے خاتمے کے بعد گزشتہ اڑھائی سال میں جموں وکشمیر کے اندر کہیں پر بھی عوام کی زندگیوں میں بہتری نہیں آئی، جس بہتری کے اعلانات کئے گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019 سے پہلے جو غریب تھا وہ آج بھی غری
راجیو کمار نے چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالا

نئی دہلی: راجیو کمار نے اتوار کے روز چیف الیکشن کمشنرکا عہدہ سنبھال لیا، راجیو کمار نے نرواچن سدن میں 25ویں چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کہا کہ بہتر انتخابی انتظامات اور انعقاد کے لیے ووٹر خدمات کو شفاف اور آسان بنایا جائے گا، نیزعمل کو آسان بنانے کے لئے ٹیکنالوجی کو اہم ذریعہ ب
علاقائی پارٹیاں بی جے پی سے مقابلہ نہیں کرسکتی، چنتن شیور میں راہل گاندھی کے خطاب کی 5 بڑی باتیں

نئی دہلی: راجستھان (Rajasthan News) کے ادے پور میں کانگریس کے چنتن شیور کا آج آخری دن ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی (Rahul Gandhi) نے چنتن شیور (Chintan Shivir Udaipur) کے آخری دن پارٹی لیڈروں کو خطاب کیا۔ اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پارٹی کو بی جے پی سے مقابلہ کرنے کے لئے پھر سے منظ
21 مئی کو ’اے ایم پی‘ کی جانب سے ہندوستان کے 100 شہروں میں روزگار میلہ ہوگا منعقد: فاروق صدیقی

نئی دہلی: ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (اے ایم پی) کی جانب سے 21 مئی 2022 بروز ہفتہ ملک کے 100 شہروں میں روزگار میلہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس بابت اے ایم پی کے این جی او کنیکٹ کے سربراہ فاروق صدیقی نے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (اے ایم پی) گزشتہ 14 سالو
ٹوئٹر کے ساتھ سودا ہولڈ: ایلن مسک
واشنگٹن: ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ایلن مسک کے ٹوئٹر کے ساتھ سودا ہولڈ رکھے جانے سے متعلق ٹوئٹ کے بعد اب یہ قیاس آرائیاں تیز ہوگئی ہیں کہ آیا ان کی 44 ارب ڈالر کی یہ ڈیل مکمل ہو جائے گی۔ قبل ازیں ایلن مسک نے گزشتہ ماہ ٹوئٹر کو خریدنے کے لیے 44 ارب ڈالر کی ڈیل کا اعلان کیا تھا۔
تریپورہ میں بڑا الٹ پھیر، وزیر اعلیٰ بپلب کمار دیب نے دیا استعفیٰ

تریپورہ سے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ بپلب دیب کو بی جے پی نے ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد انھوں نے اپنا استعفیٰ نامہ گورنر کے حوالے کر دیا۔ اب بپلپ کمار دیب کی جگہ نئے وزیر اعلیٰ کی تقرری ہوگی۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بپلب کمار دیب نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے دہلی میں ملاقات کی ت
ہاردک پانڈیا کی کھلے گی لاٹری، بنیں گے ٹیم انڈیا کے کپتان، روہت وراٹ سمیت بڑے کھلاڑیوں کی ہوگی چھٹی!

نئی دہلی : روہت شرما، وراٹ کوہلی، کے ایل راہل کے علاوہ کئی اور سینئر کھلاڑیوں کو اگلے ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف 5 میچوں کی ٹی 20 سیریز میں آرام دیا جا سکتا ہے۔ ان دونوں کے علاوہ ریشبھ پنت اور جسپریت بمراہ کو بھی بریک دیا جا سکتا ہے۔ یہ فیصلہ جولائی میں ہونے والے دورہ انگلینڈ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔