Search results
Search results for ''
News Categories
گجرات ٹائٹنز نے پہلے ہی سیزن میں تاریخ رقم کی، راجستھان کو شکست دے کر بنی چیمپئن

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی پی ایل 2022 کے فائنل میچ میں گجرات ٹائٹنز نے راجستھان رائلز کو سات وکٹوں سے شکست دی۔ راجستھان نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوور میں 9 وکٹ پر 130 رن بنائے ۔ جواب میں گجرات نے ہدف 18.1 اوور میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ شبمن گل نے گجرات
کسان لیڈر راکیش ٹکیت پر بینگلور میں پریس کانفرنس کے دوران پھینکی گئی سیاہی

بینگلورو: 30 مئی ،2022 (ایجنسی)بینگلور میں پریس کانفرنس کر رہے کسان لیڈر راکیش ٹکیت اور یدھویر سنگھ پر آج سیاہی پھینکی گئی ہے ۔ ایک مقامی نیوز چینل کے اسٹنگ آپریشن کے ویڈیو پر ٹکیت اور سنگھ بنگلورو میں پریس کانفرنس کرکے وضاحت پیش کررہے تھے، اسی دوران ان پر سیاہی پھینکی گئی ۔ نیوز چینل نے اپنے
‘بھٹکل والوں کے پاس اے کے 47 گن موجود ہے’ : کنڑا نیوز چینل کے اس تبصرے کے خلاف وسیم منیگار نے درج کی پولس تھانہ میں شکایت۔قانونی کارروائی کا مطالبہ

بھٹکل : 29 مئی ،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورگ کے ایک اسکول میں بجرنگ دل کی طرف سے طلبہ کو ترشول تقسیم کرنے اور بندوق چلانے کی تربیت دینے کا جو تنازعہ کھڑا ہوا ہے اس پر حال ہی میں کنڑا کے ایک نیوز چینل نے بحث کی تھی اور اس دوران اس چینل کے ایڈیٹر نے بے بنیاد تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھٹکل والوں
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی طرف سے کیرئر گائیڈنس پروگرام کا ہوا انعقاد۔ طلبہ کو اپنی صلاحیت کے مطابق کورس منتخب کرنے کی دی گئی صلاح

بھٹکل : 29 مئی ،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے سگما فاونڈیشن کے تعاون کے ساتھ آج صبح بھٹکل کے نیو شمس اسکول میں دسویں اور بارہویں سے فارغ ہوچکے طلبہ کے لئے کیرئیر گائیڈنس پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں طلبہ کو اگلے اعلی تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کے متعلق رہ
تارا ایئر کا طیارہ حادثہ کا شکار، 4 ہندوستانیوں سمیت 22 افراد تھے سوار

نیپال میں لاپتہ طیارے کے بارے میں اب تازہ خبریں آرہی ہیں کہ وہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ یہ طیارہ مستانگ کے شہر لارجنگ میں گر کر تباہ شدہ حالت میں دیکھا گیا ہے۔ مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی ہے کہ انہوں نے وہاں زوردار آگ کے شعلے دیکھے۔ نیپال کے تارا ایئر کا اتوار کی صبح ایئرپورٹ کے ایئر ٹریفک کنٹرول
ٹوپی پہننے پر مسلم طالب علم کی پٹائی، عدالتی حکم کے بعد پرنسپل سمیت 7 کے خلاف مقدمہ درج
بنگلورو: کرناٹک کے ایک کالج کے احاطہ میں گول ٹوپی پہننے پر ایک طالب علم کی پٹائی کر دی گئی۔ اس معاملہ میں پرنسپل، سب انسپکٹر اور دیگر ساتھ افراد کے خلاف ایف آئی درج کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کے مطابق پولیس نے اتوار کے روز اس معاملہ کی اطلاع دی۔ ریاست کے
عبادت گاہ قانون کے خلاف ایک ہفتہ میں چوتھی عرضی، عدالت عظمیٰ میں اب تک 7 عرضیاں داخل
نئی دہلی: ملک میں مذہبی مقامات اور یادگاروں پر جاری تنازعہ کے درمیان سپریم کورٹ میں 1991 کے اس قانون کے خلاف یکے بعد دیگرے کئی عرضیاں دائر کی جا رہی ہیں، جس کے مطابق بابری مسجد کے علاوہ تمام مذہبی مقامات کی 1947 والی صورت حال کو برقرار رکھا جائے۔ سپریم کورٹ میں تازہ عر
’60 لاکھ عہدے خالی، کہاں گیا بجٹ؟‘ ورون گاندھی نے پھر کیا مودی حکومت پر حملہ
بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے ایک بار پھر مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے پیش نظر انھوں نے مرکزی حکومت کچھ سوالات کھڑے کیے ہیں۔ ورون گاندھی نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے ’’جب بے روزگاری تین دہائیوں کی اعلیٰ سطح پر ہے تب یہ اعداد و شم
مینگلورو یونیورسٹی کالج میں حجاب پہن کر کالج آئیں طالبات کو لوٹایا گیا: وزیر تعلیم نے کہا- ‘صرف یونیفارم کی ہی اجازت’

جنوبی کینرا: 28 مئی ،2022 (ذرائع) مینگلور یونیورسٹی کالج کے ذمہ داران نے آج سنیچر کے روز حجاب پہن کر آئیں طالبات کو واپس گھر بھیج دیا ہے ۔ یہ فیصلہ کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش کی طرف سے کلاسیز کے اندر صرف یونیفارم پہننے والی طالبات کو ہی اجازت دینے کے بیان کے بعد لیا گیا ہے ۔ اس سے پہلے ک
Hindi is one of the most popular languages among Japanese students at Indian-origin schools

Both Hindi and French are the most popular foreign languages amongst the Japanese students at the Global Indian International School, GIIS, campuses in Tokyo, as per Atul Temurnikar, a prominent member of the education industry. He further added that Japanese students also seek the best of As
Chrome for Windows, Mac, Linux Gets Update Version 102 With 32 Security Fixes
Google has released a new Chrome update for Windows, macOS, and Linux. Chrome version 102 update addresses a total of 32 security issues, according to the company. Google says that the latest Chrome update is also available for the extended stable channels for Windows and Mac. However, the Chrome 10
Senior Israeli official said to visit Saudi Arabia amid growing talk of warming ties

A senior Israeli official has reportedly visited Saudi Arabia, amid growing speculation that Jerusalem and Riyadh are readying small steps toward normalizing relations. The meeting took place recently at a Riyadh palace and included a warm reception for the Israeli representative, Israel’s Channe
Are RSS members 'native Indians', 'Dravidians', or 'Aryans', asks Congress leader Siddaramaiah

Bengaluru, May 27: Targeting the Rashtriya Swayamsevak Sangh, senior Karnataka Congress leader Siddaramaiah on Friday questioned whether those who belonged to the outfit were "native Indians", "Dravidians" or "Aryans". The Leader of Opposition in the Karnataka Assembly also blamed the lack of uni
Uttarakhand govt constitutes panel to implement Uniform Civil Code

Dehradun, May 27: Keeping a pre-poll promise, the Uttarakhand government on Friday constituted a panel of experts headed by a retired Supreme Court judge to implement a Uniform Civil Code for the state. The panel is headed by retired Supreme Court judge Ranjana Prakash Desai, Chief minister Pushk
Lankan PM Wickremesinghe expresses appreciation for India's support to crisis-hit nation

Colombo (PTI): Sri Lankan Prime Minister Ranil Wickremesinghe on Friday expressed appreciation for the support India has been extending to his country during "this difficult period". Wickremesinghe also said he is "grateful" for the positive response from India and Japan on the proposal made for
لداخ میں 26 جوانوں کو لے جا رہی گاڑی ندی میں گری، 7 جوان ہلاک، راہل-پرینکا کا اظہارِ افسوس

لداخ میں جمعہ کو ایک سڑک حادثہ میں سات فوجیوں کی موت ہو گئی، یہ جانکاری ڈیفنس افسران نے دی اور انھوں نے بتایا کہ کئی جوان زخمی ہوئے ہیں جن کا علاج چل رہا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کم و بیش 19 زخمی جوانوں کا علاج پرتاپور کے 403 فیلڈ اسپتال میں جاری ہے۔ دفاعی ذرائع کا کہنا ہے کہ لداخ کے ترتک
غلطی ہائے مضامین۔۔۔مجھ کو ڈر ہے کہ۔۔۔ تحریر: احمد حاطب صدیقی
2022-05-27 برقی ذرائع ابلاغ کے میزبان صاحبان آج کل اپنے مہمانوں سے بار بار ’’سوال پوچھ‘‘ کر انھیں لاجواب ہوجانے کی مصیبت میں مبتلا کر ڈالتے ہیں۔ مگر صاحب! اُردو روزمرہ ’سوال پوچھنا‘ نہیں، ’سوال کرنا‘ ہے۔ سو، اے میزبانو! سن رکھو کہ بامحاورہ معیاری اُردو میں سوال کیا جاتا ہے، سوال ’پوچھا‘ نہیں جاتا۔
گوالیار کی طالبہ نے تیار کی 'امیونٹی بوسٹر چاکلیٹ'، امراض قلب میں بھی فائدہ مند

گوالیار: چاکلیٹ سبھی کو پسند ہوتی ہے لیکن صحت کے تئیں سنجیدہ رہنے والے لوگ اس کے استعمال سے کتراتے ہیں، جبکہ بچوں کو دانت خراب ہونے کے خطرے کے سبب اسے کھانے سے روکا جاتا ہے۔ تاہم گوالیار کی ایک طالبہ نے ایسی چاکلیٹ تیار کی ہے جو نہ تو صحت کے لئے مضر ہے اور نہ ہی اس سے بچوں کے دانت خراب ہون