Search results

Search results for ''


Twitter can’t be free for all: Elon Musk reveals plan to charge some users, earn trust

Ever since Elon Musk took over Twitter, there is a lot of chatter around his plans to make revenue with the micro-blogging site. Musk has long been rumoured to monetize the app and now he has finally revealed how some people will be charged for using Twitter. However, there is a huge respite for cas

Muslim leaders call Saudi crown prince with Eid greetings

RIYADH: Saudi Arabia’s Crown Prince Mohammed bin Salman received a number of phone calls on Tuesday from Muslim leaders in celebration of the occasion of Eid Al-Fitr. One of them was from Bahrain’s King Hamad, who exchanged Eid greetings with the prince. Other callers included Iraqi Prime Ministe

Muslims being targeted with violence around the world: US President Biden

Washington (PTI): Around the world, Muslims are being targeted with violence, US President Joe Biden said on Monday asserting that Muslims make America stronger every single day even as they still face real challenges and threats in the society that they live in. At a White House reception to cel

Loudspeaker row: MNS workers play Hanuman Chalisa near mosque in Mumbai

Mumbai, May 4: Maharashtra Navnirman Sena (MNS) workers played Hanuman Chalisa on a loudspeaker near a mosque in Charkop area of Mumbai on Wednesday morning, a day after their party chief Raj Thackeray gave a call to recite the religious hymn to protest against loudspeakers blaring 'azaan'. In a

Denials on leadership change, hopes of cabinet rejig, ahead of Assembly polls

Bengaluru(PTI): Denials poured in on change in the leadership in Karnataka, amid buzz over such a move by the BJP high command ahead of the Assembly polls next year, as Union Minister Amit Shah was on a day-long visit to take part in various events in the city on Tuesday. This even as some party

Agree 'in principle' with removing loudspeakers from religious places in Delhi: AAP

New Delhi(PTI): Hours after its Kalkaji MLA Atishi opposed the BJP's demand for removal of loudspeakers from religious places in Delhi, the AAP on Tuesday came out with a clarification, saying it agrees "in principle" with the idea that loudspeakers be removed from "every religious institution and c

کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ اومن چانڈی کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

ترواننت پورم: مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے منگل کو کیرالہ کی سیاست میں سولر سیکس اسکینڈل کے حوالے سے سینئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ اومن چانڈی کی سرکاری رہائش گاہ کلف ہاؤس پر چھاپہ مارا۔ سی بی آئی نے یہ چھاپہ ایسے وقت مارا ہے جب کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین ان دنوں اپنے

مہاراشٹر: لاؤڈ اسپیکر تنازعہ کے درمیان خوشی سے منائی گئی عید

ممبئی: وبائی امراض کے دو سال بعد پہلی بار ممبئی اور مہاراشٹر کے دیگر حصوں میں لاکھوں مسلمانوں کو بڑے جوش و خروش کے ساتھ عید الفطر مناتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس دوران مسلم کمیونٹی کے لوگ عید الفطر اور روایتی صلوٰۃ عید کی ادائیگی کے لیے گھروں سے نکلے اور مساجد اور عیدگاہ کے میدانوں میں پہنچے۔ اس با

جگنیش میوانی کا اعلان– اگر دلتوں کے خلاف درج مقدمات واپس نہیں لیے گئے تو یکم جون کو گجرات بند کیا جائے گا

جگنیش میوانی نے کہا کہ اگر 22 امتحانی پیپر لیک معاملے کی تحقیقات نہیں کی گئیں، اگر اونا (دلتوں کے خلاف)، وڈگام، شمالی گجرات میں لڑنے والوں کے خلاف درج مقدمات واپس نہیں لیے گئے، اور مندرا پورٹ پر منشیات کے معاملے پر سخت کارروائی نہیں کی گئی تو یکم جون کو گجرات بند کیا جائے گا۔

راج ٹھاکرے کی وراننگ سے مہاراشٹر پولیس الرٹ پر، سبھی کی چھٹیاں منسوخ، SRPF کی 87 کمپنیاں تعینات

نئی دہلی: مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کی وارننگ کے بعد مہاراشٹر پولیس الرٹ پر آگئی ہے۔ اس نے اپنے سبھی پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی ہے۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے الرٹ اور تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔ مہاراشٹر کے ڈی جی پی رجنیش سیٹھ نے این ڈی ٹی وی کو یہ جانکاری دی ہ

نواز شریف کو بڑی راحت دینے کی تیاری میں پاکستان کی شہباز حکومت، منسوخ ہو سکتے ہیں سبھی الزام

اسلام آباد: پاکستان  کی نو منتخب حکومت بدعنوانی کے معاملات میں سابق وزیراعظم نواز شریف  کی سزا کو منسوخ کرنے یا معطل کرنے پر غور کر رہی ہے، تاکہ وہ عدالت میں نئی ​​درخواست دائر کر سکیں۔ تین بار ملک کے وزیر اعظم رہ چکے نواز شریف فی الحال لندن میں ہیں۔ انہیں لاہور ہائی کورٹ نے نومبر 2019 میں علاج

راجستھان: جودھپور میں کشیدگی کے بعد دس تھانہ علاقوں میں کرفیو

جودھپور: راجستھان کے جودھپور شہر میں دو فریقوں کے درمیان ہنگامہ آرائی کے بعد آج شہر کے دس تھانہ علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان علاقوں میں بدھ تک کرفیو نافذ کیا گیا ہے، موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور فی الحال حالات قابو میں ہیں۔ علاقوں میں امن برقرار رکھنے ک

غازی آباد پہنچا حجاب تنازع ! ڈگری کالج میں حجاب کو لے کر طالبات نے کیا مظاہرہ

غازی آباد کے ایک کالج میں حجاب پہن کر احتجاج کرنے والی کچھ طالبات کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ ویڈیو مودی نگر کے گِنی دیوی کالج کا بتایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالج کے احاطے میں ٹیبلیٹ تقسیم کیے جا رہے تھے۔ طالبات کا الزام ہے کہ انہیں حجاب میں ٹیبلٹ لینے کی اجازت نہیں دی گئی۔ جس ک

اسلام میں مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں۔ مسلمان اپنے شعائر  پر رہتے ہوئے  ملک کی ترقی کے لیے کام کریں: نوجوانوں کو غلط فکروں سے متاثر نہ ہونے کی مولانا خواجہ معین الدین اکرمی مدنی نے کی تاکید

بھٹکل : 2 مئی ،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  "اس ملک کی بڑی تعداد ان لوگوں کی ہے جو اس ملک کی ترقی چاہتے ہیں، بھائی چارہ کی فضا میں چین اور سکون کی زندگی گذارنا چاہتے ہیں چند ہی ایسے ہیں جو شرارت کرتے  ہیں اور پر امن ماحول کو بگاڑنے کی کوشش کرتے ہیں اس لیے ہمیں حالات سے مایوس ہونے اور گھبرانے کی ضرورت

پی ایم او میں بیٹھے کچھ بھکتوں نے میرے خلاف درج کرائی ایف آئی آر: جگنیش میوانی

گجرات سے کانگریس رکن اسمبلی جگنیش میوانی نے آسام پولیس کی طرف سے اپنی گرفتاری معاملے میں مرکزی حکومت کو آج تنقید کا نشانہ بنایا۔ جگنیش میوانی نے بی جے پی کے خلاف حملہ آور رخ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم او (وزیر اعظم دفتر) میں بیٹھے کچھ بھکتوں کے ذریعہ میرے اوپر ایف آئی آر کی گئی۔ یہ

’کسی کو بھی کورونا ٹیکہ کاری کے لیے مجبور نہیں کیا جا سکتا‘، سپریم کورٹ کا حکم

سپریم کورٹ نے پیر کے روز ایک معاملے کی سماعت کی دوران کہا کہ کسی بھی شخص کو کورونا ٹیکہ لگانے کے لیے مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور جسٹس بی آر گوئی نے کہا کہ مختلف اداروں، تنظیموں اور حکومتوں کے ذریعہ بغیر ٹیکہ کاری والے لوگوں پر لگائی گئی پابندیاں تناسب میں نہیں ہیں۔ ب

کمٹہ میں رؤیت ہلال کی تصدیق کے بعد بھٹکل میں قاضی صاحبان نے کیا پیر کو عیدالفطر کا اعلان

بھٹکل: یکم مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سے قریب 57 کلو میٹر کی دوری پر واقع کمٹہ میں شوال کا چاند نظر آنے پر  بھٹکل میں بھی قاضی صاحبان نے پوری تحقیق کے بعد کل  2 مئی،2022 بروز پیر کو  یکم شوال عیدا لفطر کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر چیف قاضی جماعت المسلمین مولانا عبدالرب خطیبی ندوی اور چیف

حج 2022: قرعہ اندازی میں دہلی کے 835 عازمین منتخب، محرم کے بغیر درخواست پیش کرنے والی 8 خواتین کا بھی انتخاب

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے قرعہ اندازی کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا اور اس میں مجموعی طور پر 835 عازمین کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ان میں وہ 8 خواتین بھی شامل ہیں جنہوں نے محرم کے بغیر حج پر جانے کے درخواست پیش کی تھی۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکیوٹیو آفیسر جاوی