Search results

Search results for ''


لاک ڈاؤن: سہارنپور میں مہاجر مزدوروں کی سائیکلیں نیلام، سوال اٹھنے پر ڈی ایم نے اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کو کہا

انتظامیہ نے اتر پردیش کے سہارنپور میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران روکے گئے مہاجر مزدوروں کی ہزاروں سائیکلوں کی نیلامی کی ہے۔ اس پر تنازعہ پیدا ہونے کے بعد ڈی ایم نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نیلامی کی رقم ان مزدوروں کے کھاتوں میں ڈال دیں گے۔ ضلع انتظامیہ نے مہاجر مزدوروں کی 5400 سائیکلیں

مہاراشٹر میں کورونا کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ، چوتھی لہر کے ظہور کا خدشہ، ماسک لازمی قرار دینے کی تیاری

ممبئی: ملک میں کورونا وائرس کے معاملوں میں پھر تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور مہاراشٹر میں خصوصی احتیاط برتی جا رہی ہے۔ ریاست کے وزیر صحت آدتیہ ٹھاکرے نے کورونا کے بڑھتے کیسز پر بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہم دیکھ رہے ہیں کہ یہ غالباً کورونا کی چوتھی لہر ہے۔ ہم سب کو ماسک پہن کر گھومنے کو کہ

کانپور تشدد: پولیس پر یکطرفہ کارروائی کرنے کا الزام! مسلمانوں میں غم و غصہ

لکھنؤ: یوپی کے اہم شہر کانپور میں جمعہ کے روز ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں پولیس نے 36 افراد کو نامزد کیا ہے اور 24 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ دریں اثنا، مسلمانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کی کارروائی یک طرفہ ہے اور مسلم طبقہ کے افراد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ تشدد کے حقیقی مرتکب افراد آ

کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ: مرکزی حکومت کی پالیسی ناکام ہو گئی، بھوپیش بگھیل

نئی دہلی: جموں و کشمیر میں ملی ٹینٹوں کی جانب سے لگاتار کی جا رہی ٹارگٹ کلنگ کے تعلق سے بیان دیتے ہوئے چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر بھوپیش بگھیل نے مرکزی حکومت پر حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے تعلق سے مرکزی حکومت کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے جس کی وجہ سے معصوم شہریوں کو جان

اسلام پر نازیبا تبصرے کرنے کے معاملہ میں بی جے پی کی کارروائی، نوپور شرما پارٹی سے معطل، نوین جندل برطرف

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پیغمبر اسلامؐ کے بارے میں ایک ٹی وی مباحثے کے دوران متنازعہ بیان دینے پر ترجمان نوپور شرما کی بنیادی رکنیت معطل کر دی ہے۔ پارٹی نے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی دہلی بی جے پی کے میڈیا انچارج نوین کمار جندل کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ہے۔

ویکسین، کاروباراور سیکورٹی شعبہ میں خود کفیل بنا ہندوستان، وزیر اعظم مودی نے شمار کرائی سرکار کی حصولیابیاں

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو اپنی سرکار کے آٹھ سال پورے ہونے کے موقع پر سرکار کے ذریعہ کئے گئے اصلاحات کی تعریف کی اور ہندوستان کو خودکفیل بنانے کی سمت میں سرکار کے ذریعہ اٹھائے گئے اقدامات اور حصولیابیوں کو لے کر ٹویٹ کیا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی،

نوکری کے انٹرویو پرفکرمند ہیں، تو گوگل ٹول سے مدد لیجئے

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: اگرآپ ملازمت کے انٹرویو کے متعلق فکر مند ہیں تو گوگل کا نیا مشین لرننگ ٹول آپ کی مدد کرسکتا ہے۔ حقیقت سے قریب ہوکر یہ باقاعدہ انٹرویو کے سوالات کرتا ہے جس کے جوابات آپ دیتے ہیں اور یوں انٹرویو کی تیاری کے دوران آپ کی کمزوریاں سامنے آتی ہیں۔ گوگل نے اس ٹول کو ’انٹرویو

2 سال بعد غیر ملکی عازمین حج سرزمین مقدس پہنچنا شروع

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کے تناظر میں عائد پابندیوں کے 2 سالہ عرصے کے بعد غیر ملکی عازمین کی آمد کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ رواں برس حج کے سلسلے میں پہلی غیر ملکی پرواز مدینہ ائرپورٹ پہنچی، جہاں حکام نے ضیوف الرحمن کا استقبال کیا۔ یاد رہے کہ 2 برس سے کورونا پابندیوں کے باعث حج کو صرف مقامی عا

مختار عباس راجیہ سبھا کے بعد لوک سبھا کے بھی امیدوار نہیں، عہدہ وزارت سے رخصتی کے آثار!

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اتر پردیش کی دو لوک سبھا سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے اور مختار عباس نقوی کو ٹکٹ نہیں دیا گیا ہے۔ دراصل، مختار عباس نقوی مرکزی وزیر ہیں اور ان کی راجیہ سبھا کی مدت کار ختم ہو چکی ہے، اگر اگلے چھ مہینے تک وہ لوک سبھا یا

CM Bommai rules out constituting new textbook review panel

Chitradurga, Jun 4: Karnataka Chief Minister Basavaraj Bommai on Saturday ruled out constituting a new textbook review committee amid a row over the controversial tweets and excluding the writings of intellectuals by Karnataka Textbook Review Committee chief Rohith Chakrateertha many years ago. C

اڈیشہ کی سیاست میں زوردار ہلچل، کابینہ کے سبھی وزراء نے دیا استعفیٰ

اڈیشہ کی سیاست میں آج ایک بڑی اتھل پتھل دیکھنے کو اس وقت ملی جب نوین پٹنایک کابینہ کے سبھی وزراء نے استعفیٰ دے دیا۔ دراصل وزیر اعلیٰ نوین پٹنایک اپنی کابینہ میں رد و بدل کرنا چاہتے تھے اور اسی مقصد سے انھوں نے اپنے سبھی وزراء کو استعفیٰ دینے کی ہدایت دی تھی۔ اس ہدایت پر عمل کرتے ہوئے سبھی و

Kanpur violence: 3 FIRs registered, 500 booked as cops stay alert

Kanpur/Lucknow(PTI): The Uttar Pradesh Police Saturday booked 500 people for rioting and violence in Kanpur that left 40 injured, officials said, as an uneasy calm prevailed in the affected areas this morning. Additional Commissioner of Police (Law and order) Anand Prakash Tiwari said 18 people h

Jamia masjid row: Historical town Srirangapatna turns into police fortress

Mandya, Jun 4 (IANS): Karnataka's historical town Srirangapatna has turned into a police fortress on Saturday against the backdrop of Bajrang Dal and Vishwa Hindu Parishad's (VHP) "Srirangapatna Chalo" call to chant Hanuman Chalisa in Jamia Masjid. The district administration has clamped curfew f

دہلی میں جماعت اسلامی ہند کی پریس کانفرنس، ٹارگیٹ کلنگ کی مذمت ۔ کہا! حکومت کی ذمہ داری ہے اس خوف کو ختم کرے

دہلی میں جماعت اسلامی ہند نے پریس کانفرنس کی۔اس موقع پر جماعت اسلامی ہند نے ہم کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی۔ جماعت اسلامی ہند نے واضح الفاظ میں کہا کہ کشمیر پر سیاست نہیں ہونا چاہیئے،حکومت کی ذمہ داری ہے کہ خوف کی فضا ختم کرے۔مائگریشن کو لیکر بھی جماعت نے اپنا موقف رکھتے ہوئے کہا کہ صرف ہندو ہی ن

ہاپوڑ میں بڑا حادثہ: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر بلاسٹ سے 8 مزدوروں کی موت

یوپی کے ہاپوڑ ضلع میں ایک کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے آٹھ مزدوروں کی موت کی خبر سامنے آئی ہے۔ ساتھ ہی اس واقعے میں بڑی تعداد میں لوگوں کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ اس وقت راحت اور بچاؤ کا کام کیا جا رہا ہے۔ وہیں یوپی کے و

کرناٹک : اپنگنڈی سرکاری کالج کی چھ طالبات کو حجاب پہننے پر کیا گیا معطل۔ 12 طالبات کو بھیجا گیا گھر

اپنگنڈی : 2 جون،2022 (ذرائع)  دکشن کینرا ضلع میں افسران نے کئی بار تنبیہ کے باوجود حجاب پہننے پر آج  جمعرات کے روز ایک کالج کی چھ طالبات کو معطل کر دیا ہے  جبکہ ایک  دوسرے کالج میں 12 طالبات کو کلاس سے واپس گھر بھیج دیا گیا ہے۔ کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  حجاب گائیڈلائنس کی بار بار خلاف ورزی کرن

کیرالہ اور مہاراشٹر میں بڑھتے کورونا کے معاملوں نے اڑائی کرناٹک حکومت کی نیند

بینگلورو: 2 جون 22 (ایجنسی) پڑوسی ریاستوں کیرالہ اور مہاراشٹر میں کویڈ-19 کے بڑھتے معاملوں نے کرناٹک کے محکمہ صحت کے افسران کی نیندیں اڑادی ہیں۔ مہاراشٹر میں بدھ کو 1081 کووڈ کے نئے معاملے درج کیے گئے تھے۔ ریاست کے محکمہ صحت نے کہا کہ 24 فروری کے بعد سے معاملوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ دوسری طرف

یوپی: دفتر میں اسامہ بن لادن کی تصویر لگا کر خراج تحسین پیش کرنے والے محکمہ بجلی کے افسر پر کارروائی، معطلی کا حکم

فرخ آباد: اتر پردیش میں محکمہ بجلی کے نواب گنج سب ڈویژنل آفیسر (ایس ڈی او) کو اپنے دفتر میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی تصویر لگانے پر معطل کر دیا۔ ایس ڈی او نے اسامہ کی تصویر دفتر میں لگانے کے ساتھ اسے دنیا کا بہترین جونیئر انجینئر (جے ای) قرار دیتے ہوئے خراج تحسین بھ