Search results

Search results for ''


متحدہ عرب امارات کا انشورنس پروگرام کے تحت بیروزگاری الاؤنس دینے کا فیصلہ

 دبئی: متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بیروزگار ہوجانے والے ملازمین کو مخصوص عرصے تک خصوصی الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم نے ملازمین کے لیے ایسا انشورنس پروگرام

اڈپی میں بنے  تیرتے ہوئے پل کو سمندری طوفان کے پیش نظر الگ کیا گیا ہے: سدیش شٹی

اڈپی: 9 مئی،2022 (ذرائع) ملپے کے ساحل پر تین دن پہلے جس تیرتے ہوئے پل کا افتتاح کیا گیا تھا  آج صبح اسے سمندری طوفان کے پیش نظر تباہی سے بچانے کے لیے  الگ کیا گیا  تھا  جس کی وجہ سے کچھ بلاکس سمندری لہروں کے زور سے ساحل پر آگئے تھے۔ ریاست کے پہلے اور اکلوتے تیرتے پل کے لیز ہولڈر اور ڈائل منترا کے

ایک سال میں 51 ہزار سرکاری اسکولوں پر لٹک گئے تالے، رپورٹ میں انکشاف

محکمہ اسکولی تعلیم کی یونٹ یو ڈی آئی ایس ای کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر میں سرکاری اسکولوں کی تعداد 19-2018 کے مقابلے 20-2019 میں ہزاروں کی تعداد میں کم ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری اسکولوں کی تعداد سال 19-2018 میں 10 لاکھ 83 ہزار 678 تھی، جو سال 20-2019 میں کم ہو کر 10 لاکھ

Over 1 lakh kg Fitrah rice collected, distributed among over 1900 families in Bhatkal: Fitrah Committee

Bhatkal: (Bhatkallys News Bureau) Over 1 lakh kg of rice was distributed among over 1900 families across Bhatkal as a part of the Fitrah Committee’s efforts during this Ramadan here in Bhatkal. The information was shared by Moulana Ilyas Jakti, the convener of the Bhatkal Fitrah Committee. During

شدید معاشی بحران اور احتجاجی مظاہروں کے درمیان سری لنکائی وزیر اعظم کا استعفیٰ

سری لنکا اس وقت شدید معاشی بحران سے نبرد آزما ہے۔ ملک کے حالات دن بہ دن خراب ہوتے جا رہے ہیں اور عوام سڑکوں پر اتر کر حکومت کے خلاف لگاتار احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔ اس درمیان سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راج پکشے نے عہدہ سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے۔ استعفیٰ سے ٹھیک پہلے انھوں نے ایک ٹوئٹ

’ہندوستانی تاریخ میں آج روپیہ آئی سی ایو میں پہنچ گیا‘، ڈالر کے مقابلے روپے میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد کانگریس کا بیان

امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ 51 پیسے ٹوٹ کر اب تک کی سب سے نچلی سطح 77.41 پر آنے کے بعد کانگریس پارٹی نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری اور پارٹی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے پیر کے روز کیے گئے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’ہندوستان کی تاریخ میں آج روپیہ ا

شاہین باغ میں بلڈوزر روکنے سے متعلق سی پی آئی (ایم) کی عرضی خارج، سپریم کورٹ نے کہا- ہم صرف متاثرین کی بات سنیں گے، ہائی کورٹ جاؤ

نئی دہلی: شاہین باغ میں ایم سی ڈی کے ایکشن پر روک لگانے کے مطالبہ والی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جنوبی دہلی واقع شاہین باغ میں غیر قانونی تعمیرات کرکے بسائی گئیں بستیوں کو ہٹانے کے احکامات کے خلاف بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی مارکسوادی یعنی سی پی ایم کی عرضی پر سپریم کورٹ نے سماعت کرنے سے انکا

کرناٹک: 'لاوڈ اسپیکر پر اذان' پر تنازعہ   ہوا مزید گہرا ، حکومت نے صوتی آلودگی کے خلاف کارروائی کا دیا انتباہ

بنگلورو:  9  مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  کرناٹک میں پولیس ہائی الرٹ پر ہے جب پیر کو ایک ہندو تنظیم کے کارکنوں نے ریاست بھر میں اذان کے خلاف ہنومان چالیسہ کا پاٹھ کرنے کا اعلان کیا۔ شری رام سینا کے بانی پرمود متھالک نے صبح 5 بجے میسور ضلع کے ایک مندر میں ہنومان چالیسہ پاٹھ کا افتتاح کیا۔ انہوں

ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر کی تیز آواز ہونے کے سبب دو مساجد پر کارروائی، مقدمہ درج

ممبئی پولیس نے صوتی آلودگی کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر دو مساجد کے خلاف کارروائی کی ہے۔ باندرہ ویسٹ میں نورانی مسجد اور سانتا کروز ویسٹ میں مسلم قبرستان کی مسجد کو مہاراشٹر پولیس ایکٹ اور آئی پی سی کی دفعہ 188 کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پولیس نے دونوں مسا

گوگل نے ڈوڈل بنا کر دنیا کی ماؤں کو خراج تحسین پیش کیا

نئی دہلی: انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے اتوار کو ’مدرس ڈے‘ کے موقع پر اپنے ہوم پیج پر ڈوڈل بنا کر ’ماتر شکتی‘ کو خراج تحسین پیش کیا۔ ہر خاص موقع پر ڈوڈل کے ذریعے شاندار پیشکش دینے ولے گوگل نے آج ایسا ہی شاندار ڈوڈل بنا کر دنیا کو ’مدرس ڈے‘ کی مبارکباد دی۔ گوگل کی اس ویڈیو م

 بات سے بات : مولانا عبید اختر رحمان کا مضمون ہم کیا کریں؟  ۔۔۔ عبد المتی منیری

مولانا عبید اختر رحمانی صاحب نے ماہ رمضان المبارک میں  اپنا سلسلہ وار مضمون (  ہم کیا کریں؟)شروع کیا تھا، مختلف مصروفیات کی وجہ سے گزشتہ قسطوں کا بالاستیعاب مطالعہ نہ ہوسکا تھا، حالانکہ فرمائش پر مولانا نے ہمیں وہ سبھی قسطیں یکجا ارسال کی تھیں، اندازہ ہوا کہ اس بے توجہی میں صرف ہم تنہا نہیں تھے، بلک

مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزر چلانے کے خلاف جمعیۃ علمائے ہند کی عرضی پر سپریم کورٹ میں کل اہم سماعت

نئی دہلی: دہلی کے جہانگیر پوری سمیت ملک کی معتدد ریاستوں میں بغیر کسی عدالتی احکام کے مسلمانوں کی املاک پر غیر قانونی بلڈوزر چلانے کے خلاف جمعیۃ علمائے ہند (مولانا ارشد مدنی) کی دائر کردہ عرضی پر کل یعنی کے 9 مئی کو سماعت ہوگی۔ یہ اطلاع آج یہاں جاری کردہ ریلیز میں دی گئی ہے۔ ریلیز کے مطابق ا

یوکرینی اسکول پر بمباری سے درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ

یوکرین: مشرقی یوکرین میں روسی طیاروں کی اندھا دھند بمباری کے بعد 60 سے 70 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کیونکہ حملے کے بعد عمارت کو آگ لگ گئی اور اس کے بعد وہ زمین بوس ہوگئی تھی۔ لوہانسک کے گورنر سہرائی ہائیڈائی نے کہا ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد نے اسکول میں پناہ لے رکھی تھی۔ اب تک 30 شہر

مودی حکومت کی شرائط پر ایلن مسک برہم، ہندوستان کو چھوڑ کر دیگر بازارں کی طرف متوجہ

مرکز کی مودی حکومت کی طرف سے ٹیسلا کے سامنے ہندوستتان میں ہی الیکٹرک کار تیار کرنے اور یہیں سے اسے برآمد کرنے کی شرط پر ایلن مسک برہم ہو گئے ہیں۔ مودی حکومت کے موقف کے خلاف احتجاجاً مسک اب ہندوستان کو نظر انداز کرتے ہوئے دوسرے بازارں کا رخ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ہندوستان میں ٹیسلا کے سپر چارجر

گیان واپی ۔ شرنگار گوری کیس میں بڑا موڑ، مندر فریق کی عرضی گزار راکھی سنگھ واپس لیں گی کیس

وارانسی : اترپردیش سمیت ملک بھر میں ان دنوں سرخیوں میں رہے گیان واپی مسجد اور شرنگار گوری مندر کیس میں اتوار کو بڑا موڑ آتا ہوا نظر آرہا ہے ۔ وشو ویدک سناتن سنگھ نے وارانسی کے اس مشہور مسجد احاطہ میں واقع شرنگار گوری کے مستقل درشن اور پوجا ارچنا کیلئے عدالت میں داخل عرضی واپس لینے کا اعلان کیا ہے

متعصب میڈیا کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی پٹیشن پر سپریم کورٹ میں سماعت 9 مئی کو

نئی دہلی: ملک میں پرنٹ اورالکٹرانک میڈیا کا ایک بڑا حلقہ پچھلے کچھ عرصہ سے جس خطرناک روش پر عمل پیرا ہے، اس سے پورے ملک کے انصاف پسند لوگ نہ صرف اچھی طرح واقف ہیں بلکہ اس سے بڑی حد تک نالاں و متنفر بھی ہو چکے ہیں۔ تمام تر مطالبات اور گزارشات کے باوجود ایسے متعصب اور جانبدار میڈیا پر لگام ن

مئی  16کو اسکولوں کے دوبارہ  کھلنے کے نہیں ہیں امکانات : ریاستی حکومت گرمی کی تعطیلات بڑھانے پر کررہی ہے غور

بنگلورو، 7 مئی ،2022 (ذرائع) ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے اسکولوں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع  کیے جانے کا امکان ہے۔ریاست کرناٹک میں بھی اعلان کے مطابق 16 مئی سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہونا ہے لیکن شدید گرمی کی وجہ سے اسکولوں کے کھلنے کے امکانات کم نظر آرہے ہیں۔ ریاست میں اس و

عوام پر مہنگائی کی ایک اور مار! ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ

نئی دہلی: ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں پھر آگ لگ گئی ہے۔ آج سے 14.2 کلو گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ دہلی میں آج سے گھریلو سلنڈر 999.50 روپے میں دستیاب ہوگا۔ سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں س