Search results
Search results for ''
News Categories
یوکرینی فوج خارکیف میں روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیلتے ہوئے سرحد تک پہنچ گئی

کیف: یوکرینی فوج نے روسی فوج کے زیر تسلط شہر خارکیف میں فتح حاصل کرتے ہوئے روسی فوج کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج نے خارکیف میں روسی فوج کا قبضہ واگزار کرالیا ہے اور روس کی سرحد تک پہنچ گئے ہیں۔ یوکرین کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جا سک
گرمی کی چھٹیوں کے درمیان ریلوے نے 20 سے زائد ٹرینوں کو کیا رَد
بیشتر اسکولوں میں گرمی کی چھٹیاں چل رہی ہیں۔ اس موسم میں ریلوے نے اچانک مسافروں کے لیے ایک نئی مصیبت کھڑی کر دی ہے۔ ریلوے 17 مئی سے 8 جون کے درمیان 20 سے زائد ٹرینوں کو معطل کر دیا ہے اور 4 سے زائد ٹرینوں کے وقت اور روٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ریلوے کا یہ فیصلہ ان لوگوں کے لیے مصیبت بھرا ثابت
مہاراشٹر کے کسان نے 200 کوئنٹل پیاز لوگوں میں مفت تقسیم کیوں کی؟

مہاراشٹر میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک کسان نے 200 کوئنٹل پیاز لوگوں میں مفت تقسیم کرنے کا اعلان کیا۔ پیاز مفت ملنے کی خبر جب لوگوں کو ہوئی تو وہ بوریاں بھر بھر کر اسے اپنے گھر لے گئے۔ لیکن کسان نے یہ قدم اپنی خوشی سے نہیں اٹھایا، بلکہ پیاز کی قیمتوں میں اچانک آئی گراوٹ سے پ
RSS founder Hedgewar's speech in SSLC textbook likely to stir controversy

Bengaluru, May 16 (IANS): The decision of the Karnataka Education Department to include Rashtriya Swayamsevak Sangh (RSS) founder Keshav Baliram Hedgewar's speech as a lesson for the Class 10 students is likely to create a controversy in the state. The lesson has been included in the syllabus as
گیان واپی مسجد کا سروے مکمل، ہندو فریق نے ’شیولنگ‘ ملنے کا کیا دعویٰ!

وارانسی کے گیان واپی مسجد احاطہ میں سروے کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ اس میں شامل سبھی اراکین احاطہ سے واپس لوٹ گئے۔ سروے سے متعلق انتظامیہ نے کوئی بیان نہیں دیا ہے، لیکن ہندو فریق نے شیولنگ ملنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ حالانکہ مسلم فریق نے ایسے کسی بھی دعوے کو مسترد کیا ہے۔ میڈیا
اڈپی میں منعقد قومی یکجہتی کنونشن کا کامیاب اختتام : نفرت کاماحول ختم کرکے محبت کا پیغام گھر گھر پہنچانے مقررین کی اپیل

اڈپی: 15 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں اقلیتوں کے خلاف نفرت کی فضا عام کرنے اور اسے فرقہ پرستی کا رنگ دینے کی کوششوں کے دوران اڈپی میں ریاستی سطح کا ایک عظیم الشان قومی یکجہتی کنونشن منعقد ہوا ملک کے نامور دانشوران، مفکرین ، مذہبی رہنما ، سماجی قائدین کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خصوصی پوزیشن کے خاتمے کے بعد کہیں پر بھی عوام کی زندگیوں میں بہتری نہیں آئی: عمرعبداللہ
جموں: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمرعبد اللہ نے اتوار کے روز کہا کہ ”خصوصی پوزیشن کے خاتمے کے بعد گزشتہ اڑھائی سال میں جموں وکشمیر کے اندر کہیں پر بھی عوام کی زندگیوں میں بہتری نہیں آئی، جس بہتری کے اعلانات کئے گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019 سے پہلے جو غریب تھا وہ آج بھی غری
راجیو کمار نے چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالا

نئی دہلی: راجیو کمار نے اتوار کے روز چیف الیکشن کمشنرکا عہدہ سنبھال لیا، راجیو کمار نے نرواچن سدن میں 25ویں چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کہا کہ بہتر انتخابی انتظامات اور انعقاد کے لیے ووٹر خدمات کو شفاف اور آسان بنایا جائے گا، نیزعمل کو آسان بنانے کے لئے ٹیکنالوجی کو اہم ذریعہ ب
علاقائی پارٹیاں بی جے پی سے مقابلہ نہیں کرسکتی، چنتن شیور میں راہل گاندھی کے خطاب کی 5 بڑی باتیں

نئی دہلی: راجستھان (Rajasthan News) کے ادے پور میں کانگریس کے چنتن شیور کا آج آخری دن ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی (Rahul Gandhi) نے چنتن شیور (Chintan Shivir Udaipur) کے آخری دن پارٹی لیڈروں کو خطاب کیا۔ اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پارٹی کو بی جے پی سے مقابلہ کرنے کے لئے پھر سے منظ
21 مئی کو ’اے ایم پی‘ کی جانب سے ہندوستان کے 100 شہروں میں روزگار میلہ ہوگا منعقد: فاروق صدیقی

نئی دہلی: ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (اے ایم پی) کی جانب سے 21 مئی 2022 بروز ہفتہ ملک کے 100 شہروں میں روزگار میلہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس بابت اے ایم پی کے این جی او کنیکٹ کے سربراہ فاروق صدیقی نے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (اے ایم پی) گزشتہ 14 سالو
ٹوئٹر کے ساتھ سودا ہولڈ: ایلن مسک
واشنگٹن: ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ایلن مسک کے ٹوئٹر کے ساتھ سودا ہولڈ رکھے جانے سے متعلق ٹوئٹ کے بعد اب یہ قیاس آرائیاں تیز ہوگئی ہیں کہ آیا ان کی 44 ارب ڈالر کی یہ ڈیل مکمل ہو جائے گی۔ قبل ازیں ایلن مسک نے گزشتہ ماہ ٹوئٹر کو خریدنے کے لیے 44 ارب ڈالر کی ڈیل کا اعلان کیا تھا۔
تریپورہ میں بڑا الٹ پھیر، وزیر اعلیٰ بپلب کمار دیب نے دیا استعفیٰ

تریپورہ سے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ بپلب دیب کو بی جے پی نے ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد انھوں نے اپنا استعفیٰ نامہ گورنر کے حوالے کر دیا۔ اب بپلپ کمار دیب کی جگہ نئے وزیر اعلیٰ کی تقرری ہوگی۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بپلب کمار دیب نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے دہلی میں ملاقات کی ت
ہاردک پانڈیا کی کھلے گی لاٹری، بنیں گے ٹیم انڈیا کے کپتان، روہت وراٹ سمیت بڑے کھلاڑیوں کی ہوگی چھٹی!

نئی دہلی : روہت شرما، وراٹ کوہلی، کے ایل راہل کے علاوہ کئی اور سینئر کھلاڑیوں کو اگلے ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف 5 میچوں کی ٹی 20 سیریز میں آرام دیا جا سکتا ہے۔ ان دونوں کے علاوہ ریشبھ پنت اور جسپریت بمراہ کو بھی بریک دیا جا سکتا ہے۔ یہ فیصلہ جولائی میں ہونے والے دورہ انگلینڈ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
شیخ محمد بن زائد النہیان ہوں گے یو اے ای کے نئے صدر

دبئی: متحدہ عرب امارات کے نئے صدر کا اعلان کردیا گیا ہے۔ شیخ محمد بن زائد النہیان ملک کے اگلے صدر ہوں گے۔ شیخ محمد کی عمر 61 سال ہے اور وہ اس پر قابض ہونے والے ملک کے تیسرے صدر ہوں گے۔ جمعہ کے روز یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان کا انتقال ہوگیا تھا۔ یو اے ای کی صدر امور کی وزارت نے شی
اڈپی میں کل قومی یکجہتی کنونشن اور یونٹی مارچ کا ہوگا انعقاد: مجلس اصلاح وتنظیم نے کی یہ اہم اپیل

بھٹکل : 13 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک میں امن و شانتی اور بھائی چارہ قائم کرنے، نفرت کو مٹاکر محبت کو عام کرنے کی خاطر کرناٹک کے تمام مذاہب و طبقات کے امن پسند تنظیموں، اداروں جماعتوں اور نمائندہ شخصیات کے اشتراک سے ریاستی پیمانے کا ایک عظیم الشان اجلاس Sahabalve Samavesha کے عنوان سے کل
ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان 19 مئی کو ہوگا: وزیر تعلیم بی سی ناگیش کا بیان
بینگلورو: 13 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ایس ایس ایل سی (دسویں) کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 19 مئی کو کیا جائے گا ۔ اس کی اطلاع وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے آج صبح مڈکیرے میں دی۔ خیال رہے کہ 28 مارچ کو ریاست بھر میں دسویں کے امتحانات شروع ہوئے تھے اور امتحانات کے دوران کویڈ کے پیش نظر احتیاطی
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا ہوا انتقال

دبئی: 13 مئی،2022 (ایجنسی) اماراتی سرکاری خبر رساں ایجنسی ڈبلیو اے ایم نے جمعہ کو اطلاع دی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا آج یعنی 13 مئی 2022 بروز جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ وہ 73 سال کے تھے۔ ایجنسی نے ٹویٹر پر لکھا کہ وزارت صدارتی امور نے اعلان کیا ہے کہ جھنڈوں کے ساتھ 40 د
بحرانی کیفیت میں مبتلا سری لنکا میں رانل وکرم سنگھے نے نئے وزیر اعظم کے طور پر لیا عہدہ کا حلف

کولمبو: 12 مئی،2022 (ایجنسی) سنگین سیاسی اور معاشی بحران میں گرفتار سری لنکا میں جاری تشدد کے درمیان سابق وزیر اعظم رانل وکرم سنگھےنے آج ملک کے نئے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لے لیا ہے۔ وکرم سنگھے نے آج مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے صدر گوٹبایا راج پکشے کے سامنے حلف لیا۔ وکرم سنگھے ریکارڈ چھٹی مرت