Search results

Search results for ''


ایس ایس ایل سی نتائج کا ہوا اعلان:  بھٹکل تعلقہ میں 85.91 فیصد طلبہ  نے درج کی کامیابی

بھٹکل: 19 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان آج   ہوچکا ہے ۔ اس بار بھٹکل تعلقہ میں 85.91 فیصد طلبہ نے دسویں کے امتحانات میں کامیابی حاصل کی ہے جن میں لڑکیوں نے لڑکوں سے بازی مار 94.88 فیصد کامیابی  درج کی  ہے جبکہ لڑکوں کی کامیابی کا فیصد 76.08رہا ہے۔

روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے 77.73، یعنی اب تک کی کم ترین سطح پر

نئی دہلی: ہندوستانی روپیہ جمعرات کے روز ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کے مقابلہ اب تک کی کم ترین سطح یعنی 77.73 پر بند ہوا۔ گزشتہ 10 تجارتی سیشنز کے دوران روپیہ پانچویں بار ریکارڈ کم ترین سطح پر بند ہوا ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، بلومبرگ نے جزوی طور پر تبدیل ہونے والے روپیہ کو اپن

عوام پر مہنگائی کی مار جاری! ایل پی جی کے داموں میں پھر اضافہ

نئی دہلی: مہنگائی سے نبرد آزما ملک کے عوام کو ایک اور جھٹکا اس وقت لگا جب جمعرات کے ایل پی جی کے داموں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 3.50 روپے فی سلنڈر اور کمرشل سلنڈر کے داموں میں 8 روپے فی سلنڈر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

انجمن ویمن کالج میں اس تعلیمی سال سے شروع ہونگے بی بی اے ،بی سی اے اور ایم اے  انگلش کے کورسس: پاس پڑوس کی مسلم طالبات بھی لے سکتی ہیں داخلہ۔ صدر انجمن  

بھٹکل : 19 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "انجمن حامئی مسلمین کے تحت چلنے والے ادارے انجمن ویمن کالج میں اس سال سے بی بی اے، بی سی اے اور ایم اے انگلش کے کورسس کا آغاز ہورہاہے جن میں بھٹکل کی طالبات سمیت پاس پڑوس کی طالبات بھی حجاب کے ساتھ داخلہ لے سکتی ہیں"۔اس کی اطلاع صدر انجمن جناب مزمل قاضیا نے د

ریاست میں ایس ایس ایل سی نتائج کا ہوا اعلان۔85.63 فیصد طلبہ ہوئے کامیاب: 27 جون کو شروع ہونگے سپلمینٹری امتحانات

بینگلورو: 19 مئی،2022 (ذرائع) ریاست میں ایس ایس ایل سی22-2021 کے تعلیمی سال کے نتائج کااعلان آج ہوچکاہے جس کے مطابق ریاست بھر سے امتحان دینے والے طلبہ میں سے جملہ 85.63فیصدطلباء نے تمام مضامین میں کامیابی درج کی ہے جن میں دیہی علاقوں کے طلبہ کا تناسب سب سے زیادہ  بتایا گیا ہے۔ جبکہ ریاست کے 20 اسکول

عازمین حج اب نہیں لا سکیں گے ’آبِ زمزم‘، سعودی حکومت نے لگائی پابندی

آبِ زمزم کی اہمیت سے تو ہم سبھی واقف ہیں اور ایسے افراد جو حج پر نہیں جا پاتے، وہ عازمین حج سے درخواست کرتے ہیں کہ آبِ زمزم یعنی زمزم کا پانی اپنے ساتھ ضرور لائیں۔ لیکن اب ایسی درخواستیں آپ نہیں کر پائیں گے کیونکہ سعودی حکومت نے آبِ زمزم لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بدھ کے روز سعودی

گیان واپی مسجد معاملہ کو لے کر جمعیۃ علما ہند نے جاری کی اپیل، کہی یہ بڑی بات

نئی دہلی : بنارس کی گیان واپی مسجد کو لے کر تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔ ہندو تنظیموں کی طرف سے لگاتار بیان بازی ہو رہی ہے اور بہت سے الزامات لگا کر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس درمیان جمعیت علمائے ہند محمود مدنی گروپ کی جانب سے اس مسئلہ کو لے کر باضابطہ اپیل جاری کی گئی ہے ۔ جمعیۃ علما ہند کے صدر مولا

بنگلورو میں زوردار بارش کے سبب 2 مزدوروں کی موت، محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ

کرناٹک کے بنگلورو میں منگل کو ہوئی بارش سے شہر میں معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی ہے۔ اس دوران دو مزدوروں کی لاشیں برآمد کی گئیں جو بہار اور یوپی کے رہنے والے تھے۔ محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ مزید تین دنوں تک زوردار بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔ بہرحال، مزدوروں کی لاشیں صبح کاویری اسٹیٹ

’قطب مینار دراصل شمسی ٹاور ہے، اسے قطب الدین ایبک نے نہیں بنوایا‘، نیا دعویٰ

قطب مینار کو لے کر پہلے سے ہی یہ تنازعہ جاری ہے کہ اس کی تعمیر مندر توڑ کر ہوئی تھی اور یہاں پوجا کی اجازت دینے کا مطالبہ بھی لگاتار ہو رہا ہے۔ اب اس قطب مینار کو لے کر ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ قطب مینار دراصل سَن ٹاور یعنی شمسی ٹاور ہے جس کی تعمیر قطب الدین ایبک نے نہیں

گیان واپی تنازع کے ذریعہ مذہبی جذبات بھڑکانے کی سازش: مایاوتی

لکھنؤ: بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے گیان واپی تنازع پر عوام کو انتباہ کیا ہے کہ ان کو اس موقع پر ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے اور اس کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ ملک میں فرقہ وارانہ ماحول ٹھیک رہے۔ مایا وتی نے کہا کہ ایسے مدوں سے نہ تو ملک کا کوئی فائدہ ہوتا ہے اور نہ ہی ملک کے عوام کا۔

تاریخی جامع مسجد پر بھی ہندوؤں نے کیا دعویٰ، ہندو مہاسبھا نے پی ایم مودی کو لکھا خط

ہندوستان میں مساجد پر ہندوتوا تنظیموں کے دعووں کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ نیا دعویٰ دہلی کی تاریخی جامع مسجد پر کیا گیا ہے اور مسجد کے نیچے کھدائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ مطالبہ ہندو مہاسبھا کے سربراہ سوامی چکرپانی کی طرف سے کیا گیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جامع مسجد کے نیچے ہندو

مسجدوں کی بے حرمتی کو مسلمان ہرگز گوارا نہیں کرسکتے، عدالتیں بھی مظلوموں کو مایوس کررہی ہیں : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی : گزشتہ رات آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا ایک ہنگامی آن لائن اجلاس طلب کیا گیا، جس میں خاص طور پر گیان واپی مسجد اور ملک کی مختلف مسجدوں اور عمارتوں کے سلسلہ میں فرقہ پرست طاقتوں نے جو رویہ اختیار کر رکھا ہے، اس پر تفصیل سے غور وخوض کیا گیا۔ اجلاس کا احساس تھا کہ ایک طرف نفرت

مہنگائی، بے روزگاری سے توجہ ہٹانے کے لئے اٹھایا جا رہا ہے گیان واپی مسجد کا معاملہ: اجے ماکن

نئی دہلی: ادھر، کانگریس کے جنرل سکریٹری اجے ماکن نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گیان واپی مسجد کا معاملہ ایسے وقت میں اٹھایا جا رہا ہے جب ملک مہنگائی اور بے روزگاری سے متاثر ہے اور سری لنکا جیسے حالات پیدا ہو رہے ہیں۔ عدالت اس معاملہ کی سماعت کر رہی ہے۔ بی جے پی دانستہ طور پ

’گیان واپی مسجد میں نماز سے نہ روکا جائے‘، سپریم کورٹ نے دیا حخم

وارانسی میں گیان واپی مسجد سے متعلق ایک کیس کی سماعت جہاں وارانسی کورٹ میں ہوئی، وہیں دوسری طرف مسلم فریق کی عرضی پر سپریم کورٹ میں بھی ایک معاملہ سنا گیا۔ عدالت عظمیٰ نے مسلم فریق کو غور سے سنا اور کہا کہ اس معاملے میں ذیلی عدالت میں سماعت چل رہی ہے جسے جاری رکھا جانا چاہیے۔ سپریم کورٹ نے ک

گیان واپی مسجد معاملہ: کورٹ کمشنر اجے مشرا کو معاملے سے ہٹایا گیا، رپورٹ پیش کرنے کے لئے مزید 2 دن کی مہلت

وارانسی: گیان واپی مسجد احاطے کے سروے اور ویڈیو گرافی کے لئے سول کورٹ کی طرف سے تعینات کئے گئے کورٹ کمشنر اجے مشرا کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اجے مشرا پر میڈیا میں سروے سے متعلق جانکاری لیک کرنے کا الزام ہے، جس کے سبب یہ کارروائی کی گئی ہے۔ اب عدالت نے سروے رپورٹ پیش کرنے کے لئے دو دن کا مزید وقت دیا ہے۔

 گیان واپی مسجد کے وضو خانے کو انتظامیہ نے کیا سیل، سی آر پی ایف رہے گی تعینات

وارانسی: یوپی کے وارانسی کی گیان واپی مسجد کے سروے کا کام تین دن کی قواعد کے بعد پورا ہوگیا ہے۔ ہندو فریق نے دعویٰ کیا ہے کہ نندی کے گیٹ کے سامنے مسجد کے وضو خانے سے 12 فٹ 8 انچ کی شیولنگ ملا ہے۔ اس کے بعد عدالت نے شیولنگ والے علاقے کو سیل کرنے کا حکم دیا تھا۔ وہیں پیر کے روز دیر شام کو ضلع انتظامیہ

اب کرناٹک میں ٹیپو سلطان کی تعمیر کردہ مسجد پر ہندوتوا تنظیموں کی بری نظر!

اتر پردیش میں گیان واپی مسجد تنازعہ کو لے کر سروے کا عمل انجام پا چکا ہے اور عدالت میں یہ معاملہ زیر غور ہے، لیکن اس طرح کے تنازعات ملک میں بڑھتے جا رہے ہیں۔ تازہ معاملہ بنگلورو سے 120 کلومیٹر دور شری رنگا پٹن میں موجود ایک جامع مسجد کا سامنے آیا ہے جس پر ہندوؤں نے دعویٰ کر دیا ہے۔

وطن سے دور اہل بھٹکل کی عیدیں (۲) یاد گار ثقافتی وادبی عید ملن پروگرام۔۔۔ عبد المتین منیری

سنہ ۱۹۸۰ کی دہائی کے آغاز میں یہاں پردیس میں بھٹکلی احباب کا جماعتی نظام کچھ دنوں بحران کا شکار رہا، اس دوران ہماری نسل کےافراد بھی یہاں کے اجتماعی نظم سے جڑ گئے، جس کے بعد جماعت کی نشات ثانیہ کا ایک نیا دور شروع ہوا،اور ایک نئے ولولے کے ساتھ یہاں پر اجتماعی زندگی کا آغاز ہوا، مدرسہ اور اسٹڈی سرکل