Search results

Search results for ''


کرناٹک میں دلت کا مبینہ جبراً تبدیل مذہب، 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ہبلی: کرناٹک اسمبلی میں تبدیلی مذہب مخالف بل پاس ہونے کے چند دنوں بعد ہی ریاست کے ہبلی میں ایک دلت شخص کے جبراً تبدیلی مذہب کا معاملہ سامنے آیا ہے اور اس سلسلے میں پولیس نے 12 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے گزشتہ روز بتایا کہ منڈیا کے رہنے والے سریدھر گنگادھر کو مبینہ طور پر

Renowned Islamic scholar Yusuf al-Qaradawi dies

Prominent Muslim scholar Yusuf al-Qaradawi, the Egyptian-born head of the International Union of Muslim Scholars (IUMS), breathed his last on Monday, informed his official Twitter account. Qaradawi has published more than 120 books, including The Lawful and the Prohibited in Islam and Islam: The

بنگلادیش میں مسافروں سے بھری کشتی کو حادثہ، 24 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

ڈھاکہ: بنگلا دیش میں ہندو پجاریوں سے بھری ایک کشتی ڈوبنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں تاحال لاپتہ ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی پنچ گڑھ کے ضلعی منتظم جہور الاسلام نے واقعے پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ اب تک برآمد ہونے والی لاشوں میں 12 خواتین اور آٹھ بچے شامل ہیں جبکہ لاپتہ افراد کے لیے

کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی کے سی ای او دوسری بار کورونا میں مبتلا

واشنگٹن: امریکا کی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر 60 سالہ البرٹ بورلا دوسری مرتبہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی فائزر کے 60 سالہ سی ای او البرٹ بورلا کا معمولی علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آگیا۔ خیال رہ

من کی بات: چنڈی گڑھ ہوائی اڈے کا نام اب شہید بھگت سنگھ کے نام پر ہوگا، وزیر اعظم مودی کا اعلان

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چنڈی گڑھ ہوائی اڈے کا نام شہید بھگت سنگھ کے نام پر رکھنے کا اعلان کیا۔ پی ایم مودی نے یہ اعلان آل انڈیا ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام من کی بات کی 93ویں قسط میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس 28 ستمبر کو سلیبریٹ کرنے کی ایک اور وجہ بھی ہے۔ ا

عوام کی آواز بہری حکوت کو سنانے اور ان کی تکلیفوں کو منظر عام پر لانے کے لئے ہم ’بھارت جوڑو یاترا‘ کر رہے ہیں: راہل گاندھی

تھرشور: بھارت جوڑو یاترا اس وقت کیرالہ میں ہے اور راہل گاندھی سمیت تمام پیدل یاتری ہندوستان کو متحد کرنے اور عوام کی تکلیفوں کو منظر عام پر لانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ اسی ضمن میں راہل گاندھی نے فیس بک پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ اس تصویر میں ایل پی جی سلن

پی ایف آئی اور ایس ڈی پی آئی سے جڑے 14 افراد کو عدالت نے بنگلورو پولیس کی تحویل میں دیا

بینگلورو: 25 ستمبر، 2022  (ایجنسی) بنگلورو کی ایک عدالت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI) اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) سے جڑے 14 لوگوں کو 3 اکتوبر تک پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔ بنگلورو پولیس نے 14 لوگوں کو فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے اور مجرمانہ سازش رچنے کے الزام میں گرفتار کیا۔ پولیس کمش

PFI raided: All you need to know about NIA, ED’s pan-India crackdown

New Delhi: A ban on Popular Front of India (PFI) seems imminent after law-enforcement agencies Thursday conducted searches against it at 93 locations across 15 states over its alleged involvement in terror activities after in what officials described as the “largest-ever investigation process till d

Karnataka reports 275 fresh Covid cases, zero deaths in last 24 hours

Bengaluru, Sep 24: Karnataka on Saturday, September 24, reported 275 new coronavirus cases. As per the bulletin released by the state health department, the active cases in the state stand at 3,095. Bengaluru urban's single-day tally is 132. No deaths were reported due to coronavirus in the st

ایران میں لڑکی کی حراست میں موت کے بعد ہنگامے، 50 افراد ہلاک

تہران: ایران میں حجاب نہ کرنے پرزیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد جاری ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران میں پولیس کی زیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد ہنگامے جاری ہیں۔ پولیس کے کریک ڈاؤن اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ ہلاک

واٹس ایپ کال کے لئے دینے ہوں گے پیسے!جانیے نئے ٹیلیکام بل میں کیا ہیں پروویژن

واٹس ایپ کے ذریعے اگر آپ لوگوں سے بات کرتے ہیں یا انہیں میسیج بھیجتے ہیں تو یہ اب آپ کو فری میں نہیں ملے گا۔ مرکز کی نریندر مودی حکومت نے لوگوں سے رائے جاننے کے لئے ٹیلی کام بل کا مسودہ جاری کیا ہے۔ بل میں پروویژن ہے کہ واٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے کال اورمیسیج بھیجنے کو ٹیلی کام سروس مانا جائے گا

تحقیقاتی ایجنسیاں مرکز ی حکومت کے دباؤ میں ٹھوس ثبوت کے بغیر اقلیتوں پر کارروائی نہ کریں: پی ایف آئی لیڈروں کی حالیہ گرفتاریوں کے خلاف مجلس اصلاح و تنظیم نے جاری کیا اخباری بیان

بھٹکل : 24 ستمبر، 2022  (این آئی اے ، ای ڈی اور پولیس کے ذریعے ملک بھر میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی)  کے دفاتر پر چھاپہ ماری اور لیڈروں کی گرفتاری کے پس منظر میں مجلس اصلاح و تنظیم نے  اخباری  بیان جاری کرتے ہوئے  اس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اقتدار کا غلط استعمال کرتے ہوئے تحقیقاتی ایجنس

بھٹکل موگلی ہونڈا میں دیر رات پیش آیا سڑک حادثہ: ایک نوجوان کی موت چار زخمی

بھٹکل: 24 ستمبر ،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل قومی شاہراہ موگلی ہونڈا مسجد صہیب رومی کے قریب کل دیر رات قریب 2:00 بجے ایک کار اپنا توازن کھوتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی جس کی وجہ سے اس پر سوار پانچ نوجوانوں میں سے ایک کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ چار دیگر نوجوان زخمی ہوگئے۔ مرنے والے کی ش

ڈالر کے مقابلے روپیہ کی تاریخی گراوٹ، پہلی بار 81 کی سطح عبور کی

نئی دہلی: ہندوستانی کرنسی کی تنزلی کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ آج جمعہ 23 ستمبر کو روپیہ ڈالر کے مقابلے اپنی کم ترین سطح پر کھلا اور پہلی بار 81 فی ڈالر کی سطح کو عبور کر گیا۔ روپورٹ کے مطابق جمعرات کو روپیہ ڈالر کے مقابلے 80.86 کی سطح پر بند ہوا تھا۔ جمعرات کو روپے کی گراوٹ 24 فروری کے بعد ک

ایران میں مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج میں شدت، سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بند

تہران: ایران میں پولیس تشدد سے نوجوان لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج میں شدت آگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے نے مقامی شہریوں کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی حکومت نے احتجاج کو کچلنے کے لیے سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو بند کردیا ہے جن میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام شامل ہیں۔ نیز ملک بھر میں کئی علاقوں می

وپرو نے 300 لوگوں کو نکالا، ایک ساتھ دو جگہ کررہے تھے نوکری

بینگلورو: 22 ستمبر، 2022  (ایجنسی) آئی ٹی کمپنی وپرو لمیٹیڈ نے ایک ساتھ دو جگہ کام کرنے یعنی مون لائٹننگ کو لے کر 300 ملازمین کو برخاست کردیا ہے۔ جب کوئی ملازم اپنی مقررہ نوکری کے ساتھ ہی چوری چھپے دوسری جگہ بھی کام کرتا ہے تو اسے تکنیکی طو رپر ’مون لائٹننگ‘ کہا جاتا ہے۔ مون لائٹننگ کے خلاف مورچہ ک

’موہن بھاگوت اس ملک کے راشٹرپتا ہیں، ان کی آمد ہماری خوش قسمتی ہے‘، بھاگوت سے ملاقات کے بعد عمیر الیاسی کا بیان

آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت اور آل انڈیا امام آرگنائزیش چیف ڈاکٹر امام عمیر احمد الیاسی کی ملاقات لوگوں کے درمیان موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک چلی دونوں کی ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں، اس تعلق سے بہت زیادہ خبریں تو سامنے نہیں آئی ہیں، لیکن اس ملاقات کے بعد امام عمیر الیاسی

پی ایف آئی کے خلاف ملک کی 11 ریاستوں میں این آئی اے، ای ڈی اور مقامی پولیس کی کارروائی، 106 افراد گرفتار

نئی دہلی: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے ای ڈی اور مقامی پولیس کے ساتھ مل کر پاپیولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) اور اس سے وابستہ روابط کے خلاف ملک بھر میں چھاپے مارے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تفتیشی ایجنسی نے مبینہ طور پر دہشت گردی کی مالی اعانت کرنے اور کیمپ چلانے کے معاملے میں یہ کا