Search results
Search results for ''
News Categories
آج سے 19چیزوں پر لگ رہی ہے مکمل پابندی سنگل یوز پلاسٹک کے سامان کا استعمال بند
نئی دہلی: یکم جولائی،2022 (ایجنسی)ہندوستان میں یکم جولائی سے سنگل یوز پلاسٹک کے سامان کا استعمال بند ہونے جا رہا ہے۔ سنگل یوز پلاسٹک کے سامان اب نہ ہی بنائے جائیں گے اور نہ ہی بیچے جائیں گے۔ پلاسٹک کچرا مینجمنٹ قانون کے تحت سنگل یوز پلاسٹک کی مجموعی طور پر 19 چیزیں پابندی کے دائرے میں لائی گئی ہیں۔
میونسپالٹی عمارت پر اردو نام کا تنازعہ: ڈی سی کے فیصلے کے بعد میونسپال میں منعقد ہوئی جنرل باڈی میٹنگ ۔ فیصلے کو چیلنج کرنے کی کہی گئی بات

بھٹکل: 30 جون،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میونسپال پر لگے اردو نام کو ہٹائے جانے کے ڈپٹی کمشنر کے حکم کے بعد آج میونسپال کی جنرل باڈی میٹنگ بلائی گئی تھی جس میں میونسپال صدر سمیت اکثر کونسلروں نے اس فیصلے کی مذمت کی اور اسے اقلیتوں کے خلاف قرار دیا ۔ میونسپال صدر جناب پرویز قاسمجی نے میٹنگ
مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے ہوں گے، فڈنویس کا اعلان

ممبئی: مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کے بعد دیویندر فڈنویس اور ایکناتھ شندے نے ایک پریس کانفرس سے خطاب کیا۔ دونوں لیڈران نے گورنر سے ملاقات کر کے حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا اس کے بعد صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ فڈنویس نے اعلان کیا کہ مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ
ڈپٹی کمشنر کے حکم کے بعد بھٹکل ٹاؤن میونسپال عمارت پر لگے اردو نام کو ہٹادیا گیا

بھٹکل: 30 جون، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں گزشتہ چار دنوں سے ٹاؤن میونسپال کونسل کی عمارت پر لگائے گئے اردو نام کو لے کر تنازعہ چل رہا تھا جس کو آج ڈپٹی کمشنر مسٹر ملئی مہلین کے حکم کے بعد عمارت پر سے ہٹا دیا گیا اور عمارت پر انگریزی و کنڑا نام کو ہی باقی رکھا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ن
ٹاؤن میونسپال عمارت پر لگے اردو نام کا تنازعہ : جمعرات کو ڈپٹی کمشنر کر سکتے ہیں بھٹکل کا دورہ۔ رکن اسمبلی نے بھی کی مداخلت
بھٹکل: 29 جون،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں پیر کے روز ٹاؤن میونسپال کونسل کی عمارت پر انگریزی اور کنڑا کے ساتھ اردو میں ٹاؤن میونسپال کونسل کا نام آویزاں کیے جانے کے بعد کھڑا ہونے والا ہنگا مہ لمبا ہوتا نظر آرہا ہے ۔ ادھر کنڑا نواز تنظیموں کے اعتراض اور اس پر اردو کی حمایت میں کیے گئے احت
With rising Covid cases, new guidelines implemented in Karnataka
Bengaluru, Jun 29 (IANS): The Karnataka government on Wednesday implemented a new set of guidelines as the Covid cases rose in the state. In view of the changing scenario, all residents of an apartment have been asked undergo Covid test if more than 15 infections are reported. Also, the new gu
Bhatkal tense over Urdu sign board on Civic agency building
Bhatkal, Jun 29 : Tension gripped Bhatkal town in Uttara Kannada district after Kannada activists objected to Urdu sign board in the civic agency building in the town. Pro-Kannada activists have strongly objected to the use of Urdu language below Kannada and English languages on the Bhatkal Munic
بہار میں اویسی کو جھٹکا! پارٹی کے 5 میں سے 4 ارکان اسمبلی آر جے ڈی میں شامل

پٹنہ: بہار میں ایک مرتبہ پھر آر جے ڈی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے۔ دراصل مکیش سہنی کی جماعت کے ارکان اسمبلی نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی ہے جس کے بعد بی جے پی بہار میں سب سے بڑی پارٹی بن گئی تھی۔ تاہم بدھ کے روز تیجسوی یادو نے اعلان کیا کہ اسد الدین اویسی کی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد ال
Vijay Mallya pursues reversal of bankruptcy order in UK

London, Jun 28: Embattled businessman Vijay Mallya, who is based in Britain for over five years, is pursuing appeals in the UK courts in an attempt to overturn a bankruptcy order imposed on him by the High Court in London in July last year. At a case management hearing at the Chancery Division of
Eknath Shinde says his group of MLAs will be in Mumbai on Thursday for floor test

Mumbai(PTI): Rebel Shiv Sena leader Eknath Shinde on Wednesday said he will reach Mumbai on Thursday for floor test against the beleaguered Uddhav Thackeray-led Sena-NCP-Congress government in Maharashtra. There has been no formal announcement from Raj Bhavan that the floor test is slated for Thu
ابوظبہی میں وزیر اعظم نریندر مودی کا یو اے ای کے صدر نے کیا گرمجوشی سے استقبال

ابو ظہبی : جی سیون چوٹی کانفرنس کے بعد منگل کو متحدہ عرب امارات پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زائد النہیان نے ابوظہبی میں گرمجوشی کے ساتھ خیر مقدم کیا ۔ وزیر اعظم مودی اور یو اے ای کے صدر نے ابو ظہبی میں ایک میٹنگ بھی کی ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ابو ظہبی سے
بینگلورو میں کسانوں کا آر بی آئی کے خلاف مظاہرہ، قرض پالیسی میں تبدیلی کا مطالبہ

بینگلورو: 28 جون ،2022 (ایجنسی) قرض پالیسی میں تبدیلی اور زراعتی قرض کی توسیع کے لیے سیبل اسکور کو الگ کرنے کے مطالبہ کو لے کر ہزاروں کسانوں نے منگل کو بنگلورو میں آر بی آئی (ریزرو بینک آف انڈیا) کے خلاف مظاہرہ کیا۔ فیڈریشن آف اسٹیٹ فارمرس ایسو سی ایشن اور کرناٹک گنا کسان ایسو سی ایشن کے رکن ریا
ٹاؤن میونسپال پر نصب اردو نام کو ہٹانے کے خلاف آج بھٹکل میں عوام کا احتجاج: انتظامیہ نے مانگا تین دنوں کا وقت

بھٹکل : 28 جون 22 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میونسپالٹی عمارت کی تزئین کاری کے بعد پیر کو ٹاؤن میونسپال کانام اردو میں دیکھ کر کنڑا نواز تنظیموں نے احتجاج درج کیا تھا جس کے ساتھ سنگھ پریوار کے ممبران ،بی جے پی اور ہندو جاگرن ویدیکے کے کئی کارکنان بھی شامل ہوگئے تھے اور انہوں نے چیف افسر ک
’مجھے آپ کی فکر ہے، آئیے ساتھ بیٹھ کر بات کریں گے‘، باغیوں سے ادھو کی جذباتی اپیل

مہاراشٹر میں سیاسی بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک طرف ایکناتھ شندے لگاتار وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے سے دو ٹوک بات کر رہے ہیں، اور دوسری طرف ادھو ٹھاکرے اپنے باغیوں کو منانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اس درمیان ایک بار پھر ادھو ٹھاکرے نے ایک جذباتی پیغام جاری کر باغی اراکین اسمبلی کو سمجھا
کورونا کے بڑھتے معاملوں کے درمیان کیرالہ میں پھر پابندیوں کی واپسی
کورونا وائرس کے نئے معاملوں میں اضافہ اور اس سے متعلق اموات کے اعداد و شمار بڑھنے کے ساتھ ہی کیرالہ میں ایک بار پھر پابندیوں کے دن واپس لوٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ حالات کو دیکھتے ہوئے کیرالہ حکومت نے منگل کو پابندیوں کو سختی سے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیرالہ حکومت نے حکم میں کہا ہے کہ جو
آلٹ نیوز کے صحافی محمد زبیر کو دہلی پولیس نے کیا گرفتار، فرقہ وارانہ بدامنی پھیلانے کا الزام

نئی دہلی: دہلی پولیس نے پیر کو آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو گرفتار کیا ہے۔ محمد زبیر کے خلاف سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ بدامنی پھیلانے کا الزام ہے۔ پولیس نے محمد زبیر کو آئی پی سی کی دفعہ 153A اور 295 کے تحت گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق، محمد زبیر کے خلاف 27 تاریخ کو ٹوئٹر کے ذریعہ ایک شکایت
بھٹکل ٹاؤن میونسپال عمارت پر اردو میں نام لگائے جانے کے خلاف بھونیشوری کنڑا سنگھا نے جتایا اعتراض: تحریر کو جلد از جلد ہٹانے کا مطالبہ

بھٹکل : 27 جون، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل پرانے بس اسٹانڈ کے مقابل واقع میونسپال کی عمارت پر آج اردو میں نام لگائے جانے کے خلاف بھونیشوری کنڑا سنگھا نے اعتراض جتاتے ہوئے اس کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ۔ اطلاع کے مطابق آج میونسپال کی عمارت میں انگریزی، کنڑا اور اردو میں ٹاؤن میونسپال کونسل کا
ساگر میں اینٹی بائیوٹک انجیکشن لگانے کے بعد 14 بچوں کی طبیعت خراب

شیموگہ: 27 جون، 2022 (ایجنسی) کرناٹک کے شیموگہ ضلع کے ساگر شہر میں اینٹی بائیوٹک انجیکشن لگوانے کے بعد سردی اور بخار سے متاثرہ 14 بچوں کی حالت خراب ہو گئی ہے۔ اسپتال میں داخل بچوں میں سے چار کی حالت نازک ہے، جنہیں پیر کے روز شیموگہ کے ضلع اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ طبی عہدیداران کے مطابق بچوں کو س