Search results

Search results for ''


افغانستان: مزار شریف کی مسجد میں دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، 65 زخمی

کابل: افغانستان کے شہر مزار شریف میں دھماکہ کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ دھماکہ میں متعدد افراد کے جان بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ٹی آر ٹی ورلڈ نے مقامی طالبان کمانڈر کے حوالہ سے بتایا کہ شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف میں ایک شیعہ مسجد میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 20 افراد ہلاک یا زخمی

کانگریس رکن اسمبلی جگنیش میوانی کو آسام پولیس نے کیا گرفتار

کانگریس کے رکن اسمبلی اور دلت رہنما جگنیش میوانی کو آسام پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ جگنیش کو گجرات کے پالن پور سرکٹ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ جگنیش میوانی کو آسام میں درج ایک معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس سب سے پہلے جگنیش میوانی کو احمد آباد لے گئی۔ وہاں سے انہیں آسام لے

بلڈوزر کارووائی: مسلمانوں سے زیادہ ہندوؤں کی املاک منہدم کی گئی! سالیسٹر جنرل کا سپریم کورٹ میں بیان

نئی دہلی: جہانگیر پوری میں ایم سی ڈی کی کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ نے سماعت دو ہفتوں کے لئے ٹال دی ہے، تاہم عدالت نے آئندہ سماعت تک ایم سی ڈی کی کارروائی پر روک کو جاری رکھا ہے۔ اس دوران عرضی گزاروں نے الزام عائد کیا کہ کارروائی صرف ایک طبقہ کو نشانہ بنانے کے لئے کی جا رہی ہے۔ سالیسٹر جنرل

گجرات کے گاندھی آشرم میں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی آمد، چرخہ پر دیا پوز

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن آج سے دو روزہ دورے پر ہندوستان میں ہیں۔ وہ جمعرات کو گجرات کے سابرمتی میں مہاتما گاندھی کے آشرم میں مشہور چرخہ یا چرخی پر ہاتھ آزماتے ہوئے دیکھے گئے۔ جانسن اپنے ہندوستان کا دورہ شروع کرنے کے لیے جمعرات کی صبح احمد آباد پہنچے اور ہوائی اڈے سے شہر کے ایک ہوٹل تک راستے میں

جہانگیر پوری معاملہ: سپریم کورٹ نے بلڈوزر کارروائی پر لگایا دو ہفتے کا ’بریک‘، پڑھیں سماعت کی تفصیل

جہانگیر پوری میں بلڈوزر کی کارروائی سے متعلق معاملے پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران سبھی فریقین نے اپنی اپنی باتیں عدالت عظمیٰ کے سامنے رکھیں جس کے بعد سماعت دو ہفتے کے لیے ٹال دی گئی۔ ان دو ہفتوں تک جہانگیر پوری میں جوں کا توں حالت برقرار رکھنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔ یعنی دو ہفت

Dubai: Man gets death penalty for Arabian Ranches double murder

A construction worker who stabbed an Indian couple to death in their bed was handed the death penalty by the Dubai Criminal Court on Wednesday. The 26-year-old Pakistani defendant hid outside the villa of the Indian couple, Hiren Adhiya 48, and Vidhi Adhiya, 40, at Arabian Ranches for six hours b

Noida to soon have dedicated spots with free WiFi, mobile charging points, and panic buttons

Noida residents will soon be able to access free Wi-Fi, make use of benches with built-in mobile phone charging points and USB ports, and find signage pointing towards the nearest ATM on a 1.7-kilometre stretch between Shashi Chowk and Logix City Centre Mall. Noida Authority has announced it will de

Calcutta HC directs schools to follow interim order, tells them not to debar students over fees

Considering parents’ accusations that some schools were not following the Calcutta High Court’s previous interim order, the court asked all of the 145 schools covered in a PIL concerning fees to not deny promotion to higher classes or withhold their report cards until further orders are issued. Reit

Lankan Oppn leader claims Parliament Speaker said Prez Gotabaya ready to step down

Colombo(PTI): Sri Lanka's Leader of Opposition Sajith Premadasa on Wednesday claimed that Parliament Speaker Mahinda Yapa Abeywardene had assured that President Gotabaya Rajapaksa was ready to resign if all political parties request him, media reports said on Wednesday. There have been growing ca

Shivamogga airport to be named after BS Yediyurappa: CM Bommai

Shivamogga, Apr 20: The airport that is coming up at Sogane near here will be named after former chief minister B S Yediyurappa, Karnataka CM Basavaraj Bommai said on Wednesday. The airport, with international standard facilities, will be inaugurated in December this year, he said. "I'm happy

Assam police arrests Gujarat MLA Jignesh Mevani over tweet

Ahmedabad, Apr 21: Congress MLA Jignesh Mevani was arrested by Assam Police from Palanpur town in Gujarat on late Wednesday night over a tweet and taken to Assam by air in the early hours, officials said here on Thursday. The prominent Dalit leader from Gujarat was arrested soon after a First Inf

We are on road to hell: P Chidambaram on Jahangirpuri demolition

New Delhi, Apr 21: Senior Congress leader P Chidambaram on Thursday attacked the BJP over bulldozers razing several structures in violence-hit Jahangirpuri during an anti-encroachment drive, saying "we see the rule of law break down everyday" and soon there will be "no law and no rules". Several

جہانگیر پوری اور بلڈوزر: 9 پوائنٹس میں جانیں بدھ کی صبح کیا کچھ ہوا!

راجدھانی دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں بدھ کی صبح زبردست گہما گہمی دیکھی گئی۔ سینکڑوں پولیس افسران کی موجودگی میں ایم سی ڈی افسران نے غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات ہٹانے کے نام پر کچھ دکانوں اور مکانوں کو توڑ دیا۔ اس درمیان سپریم کورٹ نے اس کارروائی پر روک لگا دی ورنہ نہ جانے مزید کتنی دکا

دہلی میں کورونا کے معاملوں میں شدید اضافہ، 24 گھنٹوں میں ایک ہزار نئے کیسز رپورٹ

نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے ایک ہزار سے زیادہ (1009) نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دہلی میں فعال کیسز کی تعداد 2641 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض کی کورونا سے موت ہوئی ہے اور 314 افراد نے شفایابی حاصل کر لی۔

غیر منطقی فیصلے سنانے سے باز آئیں، سپریم کورٹ کی عدالتوں کو نصیحت

نئی دہلی: سپریم نے تمام عدالتوں کو نصیحت کی ہے کہ وہ غیر منطقی حتمی فیصلہ سنانے سے باز رہیں۔ جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس بی وی ناگارتنا کی بنچ نے منگل کے روز الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ایک قتل کے ملزم کو رہا کئے جانے کے خلاف دائر کی گئی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے یہ تبصرہ کیا۔

سویڈن کو مسلمانوں کے عقائد کا احترام کرنا چاہیے، چین

بیجنگ: چین نے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کے نسخوں کو نذر آتش کرنے کے حالیہ واقعے کے بعد سویڈن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ چینی روزنامہ گلوبل ٹائمز کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے اس افسوسناک واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار کی آڑ میں ثقافتی یا مذہبی امتیاز ک

ملک میں غنڈہ گردی ختم کرنی ہے تو بی جے پی کے ’صدر دفتر‘ پر بلڈوزر چلا دینا چاہئے! منیش سسودیا

نئی دہلی: دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر منیش سسودیا نے جہانگیر پوری بلڈوزر معاملے پر پریس کانفرنس کی اور بھارتیہ جنتا پارٹی سے کئی سوالات پوچھے۔ پریس کانفرنس کے دوران منیش سسودیا نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ملک میں کہیں بھی اسکول، کالج، روزگار، مہنگائی کم کرنے ک

بڑی خبر: دہلی میں ماسک ہوا پھر لازمی، کووڈ کے بڑھتے قہر کے درمیان اہم فیصلہ، نہیں لگایا ماسک تو دینا ہوگا جرمانہ

نیودہلی : 20 اپریل، 2022 (ذرائع) دہلی میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے قہر کے درمیان ایک اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔ دہلی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے گراف کو دیکھتے ہوئے ڈی ڈی ایم اے یعنی دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک بار پھر عوامی مقامات پر ماسک کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ بتا دیں کہ اس ماہ کے شروع میں ڈی