Search results
Search results for ''
News Categories
Congress writes to minorities commission, seeks probe into Assam madrasa demolition
Guwahati (PTI): Congress lawmakers from Assam have written to the National Commission for Minorities (NCM), urging it to investigate the demolition of a madrasa in Bongaigaon and ensure justice for its 224 students. In a letter to the NCM chairperson Iqbal Singh Lalpura, Congress MP Abdul Khalequ
Earthquake kills 65, triggers landslides in southwest China
Beijing (AP): The powerful earthquake that set off landslides and shook buildings in southwestern China killed at least 65 people and injured hundreds, state media said Tuesday. At least 16 other people are missing a day after the 6.8 magnitude earthquake struck a mountainous area in Luding count
سائیکل پر کیرلا سے لندن جانے کا عزم لے کر نکلنے والے فائز اشرف آج پہنچے بھٹکل: 450 دنوں بعد سائیکل پر لندن پہنچنے کا ارادہ رکھتے ہیں فائز
بھٹکل: 5 ستمبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 15 اگست کو آزادی کا امرت مہوتسوا کی مناسبت سے سائیکل پر کیرلا سے لندن جانے کے ارادے سے نکلے فائز اشرف علی آج بھٹکل پہنچے جہاں مقامی لوگوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ کیرلا کے کوذی کوڈ سے تعلق رکھنے والے43 سالہ فائز ویسے تو آئی ٹی انجنئیر ہیں لیکن
یوم اساتذہ کے موقع پر اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے پی ای ٹیچر کو ملا ضلعی سطح پر بہترین استاد کا ایوارڈ
بھٹکل : 5 ستمبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) یوم ِ اساتذہ کی مناسبت سے 5ستمبر 2022بروزمنگل کمٹہ میں منعقدضلعی سطح کے ایوارڈپروگرام میں بھٹکل تعلقہ سے منتخب پرائمری اور ہائی اسکول اساتذہ کو ایوارڈ سے نوازتے ہوئے ان کی شال پوشی کی گئی جن میں اسلامیہ اینگلواردو ہائی اسکول کے فزیکل انسٹرکٹر جناب راجے ص
کرناٹک اورمہاراشٹرکےدرمیان سرحدی تنازع کی کیاہےوجہ؟ ’ہم تجربہ کار وکلاء کی خدمات حاصل کریں گے‘ سی ایم
کرناٹک کے چیف منسٹر بسواراج بومئی نے اتوار کو کہا کہ ریاست کی قانونی ٹیم میں سینئر اور تجربہ کار وکلاء کو مقرر کیا جائے گا تاکہ مہاراشٹر کے ساتھ سرحدی تنازعہ پر سپریم کورٹ میں مدلل انداز میں بحث کرسکیں۔ کرناٹک اور مہاراشٹر کے درمیان سرحدی تنازعہ 23 نومبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے کیا جائے گا۔
لیز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیر اعظم منتخب، رشی سنک کو ہرایا
لندن : برطانیہ کو نیا وزیر اعظم مل چکا ہے ۔ سابق وزیر خارجہ لیز ٹرس نئی وزیر اعظم منتخب کی گئی ہیں ۔ ٹرس نے کانٹے کی ٹکر میں ہند نژاد رشی سنک کو ہرا دیا ہے ۔ لیز ٹرس برطانیہ کی تاریخ کی تیسری ایسی خاتون ہیں، جو وزیر اعظم کی کرسی پر قابض ہوئی ہیں ۔ اس سے پہلے مارگریٹ تھیچر اور تھیریسا مے برطانیہ میں
لکھنؤ کے ہوٹل میں لگی زبردست آگ، 2 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی
لکھنؤ: اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے حضرت گنج علاقے میں واقع لیوانہ ہوٹل میں پیر کی صبح زبردست آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق، جب کہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دو خواتین دوران علاج جھلس کر دم توڑ گئیں۔ ابھی سرکا
ملک میں ڈر بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے نفرت بڑھ رہی ہے:ہلہ بول ریلی سے راہل گاندھی کا خطاب
نئی دہلی: دہلی کے تاریخی رام لیلا میدان میں کانگریس کی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ’ہلہ بول ریلی‘ سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ ’’ملک کی حالت آپ کو نظر آ رہی ہے۔ ملک میں کیا ہو رہا ہے اور کیا نہیں ہو رہا ہے آپ سے نہیں چھپایا جا سکتا ہے۔ جب سے بی جے پی حک
’عمرہ زائرین کسی بھی ائیرپورٹ سے سعودی عرب آ سکتے ہیں‘
الریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے وضاحت کی ہے کہ سعودی عرب میں معتمرین کی آمد و رفت کے لئے کوئی ائیرپورٹ مخصوص نہیں کیا گیا ہے۔ عمرہ کرنے والے حضرات کسی بھی انٹرنیشنل یا مقامی ائیرپورٹ سے سعودی عرب میں داخل اور روانہ ہو سکتے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ نے اپنے بیان میں قوائد کی وضاحت کرتے ہوئے
ٹاٹا سنس کے سابق چیئرمین Cyrus Mistry کی ممبئی کے پاس سڑک حادثہ میں موت
ممبئی : ٹاٹا سنس کے سابق چیئرمین سائرس مستری کی اتوار کو ممبئی کے پاس ایک سڑک حادثہ میں موت ہوگئی ۔ کار میں کل چار افراد سوار تھے ۔ سائرس کے ساتھ ایک اور شخص کی موت ہوئی ہے جبکہ دو دیگر بری طرح سے زخمی ہیں ۔ زخمیوں کو علاج کیلئے گجرات کے واپی اسپتال لے جایا گیا ہے ۔ یہ حادثہ ممبئی ۔ احمد آباد نیشنل
ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں کل بھٹکل میں عصر بعد منعقد ہورہا ہے خطاب عام: عوام سے کثیر تعداد میں شرکت کی درخواست
بھٹکل : 3 ستمبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک کے موجود ہ حالات کے تناظر میں کل بعد نماز عصر آمنہ ہال نزد انفال سوپر مارکیٹ میں جماعت اسلامی ہند بھٹکل کی جانب سے ’’لاتحزن ان اللہ معنا ‘‘(غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے) کے عنوان پر خطاب عام ہو نے جارہا ہے جس میں جماعت اسلامی ہند کرناٹکا کے ذمہ داران س
’شبانہ اعظمی، جاوید اختر، نصیرالدین شاہ ٹکڑے ٹکڑے گینگ کے سلیپر ایجنٹ‘، مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نے پھر دیا متنازعہ بیان
بلقیس بانو کا اجتماعی عصمت دری کرنے والے 11 گنہگاروں کی جیل سے رِہائی کے خلاف کئی لوگوں نے آواز اٹھائی ہے۔ گزشتہ دنوں مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی نے بھی بلقیس کے قصورواروں کی رِہائی پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ اب مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے شبانہ اعظمی کو ان کے بیان پر تنقید کا ن
سنسکرت کو قومی زبان قرار دینے کی عرضی پر سپریم کورٹ کا سماعت سے انکار ’سنسکرت میں ایک جملہ ادا کر کے دکھا دیں!‘
نئی دہلی: عدالت عظمیٰ نے جمعہ کے روز اس عرضی پر سماعت سے انکار کر دیا جس میں سنسکرت کو ہندوستان کی قومی زبان قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ عرضی کو مسترد کرتے ہوئے جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس کرشن مراری کی بنچ نے کہا کہ یہ ایک پالیسی ساز معاملہ ہے جس کے لئے آئین میں ترمیم کی ضرورت ہے، لہذا عد
وزیر اعظم مودی نے منگلورو میں کئی اسکیموں کا کیا آغاز، میک ان انڈیا کی توسیع کو بتایا ضروری
منگلورو: 2 ستمبر،2022 (ذرائع) وزیر اعظم نریندر مودی آج کوچی سے منگلورو پہنچے۔ انہوں نے یہاں تقریباً 3800 کروڑ روپئے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس دوران وزیر اعظم مودی نے عوامی جلسے کو بھی خطاب کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، ’توسیع شدہ ہندوستان کی تعمیر کے لئے ملک کے مینوفیکچرنگ سیکٹر ا
معروف مورخ پروفیسر شیخ علی کا انتقال
بنگلور: ملک کے معروف مورخ اور گوا و منگلورو یونیورسٹیز کے سابق وائس چانسلر پروفیسر بی شیخ علی کا اج میسور میں مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ وہ 98 سال کے تھے۔ پروفیسر بی شیخ علی نے حیدر علی اور ٹیپو سلطان کی زندگی کے مختلف پہلوں کو اپنی کتاب میں شامل کیا۔ اس کے علاوہ کرناٹک اور بھارت کی تاریخ کے
’’مدارس کے تئیں مرکزی اور ریاستی حکومت کا متعصبانہ رویہ تشویشناک اور غیر آئینی‘‘ پرسنل لاء بورڈ
نئی دہلی: 2 ستمبر،2022 (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ مدارس کے تئیں مرکزی اور ریاستی حکومت کا متعصبانہ رویہ تشویشناک اور غیر آئینی ہے، اس رویہ کو بدلنا چاہیے۔ اے آئی ایم پی ایل بی نے یہ بھی کہا ہے ک
معروف سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کو ملی عبوری ضمانت، سپریم کورٹ میں دوران سماعت ہوا فیصلہ
نئی دہلی : 2 ستمبر،2022 (ایجنسی) معروف سماجی کارکن تیستا سیٹلواد کو سپریم کورٹ نے عبوری ضمانت دے دی ہے۔ انھیں گجرات فسادات کے فیصلے کے بعد سازش کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ سال 2002 میں ہوئے گجرات فسادات کے بعد حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ
تیستا سیتلواڑ کیس: ’نہ یو اے پی اے نہ پوٹا، پھر ضمانت کیوں نہیں‘، سپریم کورٹ کا سوال
گجرات فسادات سے متعلق سازش معاملے میں سپریم کورٹ نے جمعرات کو سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کی عبوری راحت والی عرضی پر سماعت کی اور گجرات حکومت سے کچھ تلخ سوال پوچھے۔ عدالت عظمیٰ نے سالیسٹر جنرل سے پوچھا کہ ’’تیستا کے خلاف نہ تو یو اے پی اے لگا ہے، اور نہ ہی پوٹا کا کیس درج ہے، پھر بھی 2 ماہ سے