Search results
Search results for ''
News Categories
Bilkis Bano case: Release of 11 convicts figures in NHRC discussion
New Delhi, Aug 22: A discussion was held at the National Human Rights Commission here on Monday and the release of the 11 convicts in the 2002 Bilkis Bano case figured in it, sources said. NHRC chairperson Justice (retd.) Arun Kumar Mishra headed the discussion, they said. However, there was n
Karnataka CM forms high-level panel for mines modernisation

Bengaluru, Aug 22: Karnataka Chief Minister Basavaraj Bommai on Monday ordered constitution of a high-level committee under the chairmanship of the chief secretary for the modernisation of mines. He presided over the review meeting of the Department of Mines and Geology here. Highlighting the
یو پی آئی سے ادائیگی پر نہیں دینا پڑے گا کوئی چارج، مرکزی حکومت نے کی وضاحت

ریزرو بینک آف انڈیا یو پی آئی کے ذریعے کی جانے والی ادائیگیوں پر چارجز لگا سکتا ہے۔ اس طرح کی خبریں پچھلے کچھ دنوں سے زیر بحث تھیں۔ لوگوں کے بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان وزارت خزانہ کو جلد بازی میں اس معاملے میں وضاحت دینا پڑی ہے۔ مرکزی حکومت نے کی وضاحت مرکزی وزارت خزانہ
خاندانی رقابت کی وجہ سے بھٹکل میں بچے کا اغوا کیا گیا۔ بھٹکل والوں کو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: ضلع ایس پی ڈاکٹر سومن پنیکر کا بیان

سوشیل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کو ایس پی نے دی وارننگ بھٹکل : 22 اگست، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولس (ایس پی) ڈاکٹر سومن ڈی پینیکر نے کہا ہے کہ بھٹکل میں سنیچر کی رات ہونے والے اغوا کے معاملے کے پیچھے خاندانی رقابت اور دشمنی ہے اس لیے بھٹکل والوں کو اغوا کے اس م
گینگ ریپ مجرمان کی رہائی، امریکی حکومتی کمیشن کی مذمت
گجرات فسادات کے دوران گینگ ریپ کا شکار بننے والی بلقیس بانو کا بھی کہنا ہے کہ مجرموں کی رہائی سے انصاف پر ان کا اعتماد متزلزل ہو گیا ہے۔ موجودہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ریاستی حکومت کے دوران سن 2002 میں گجرات میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات کے دوران گودھرا میں بل
ہماچل پردیش میں اچانک آئے سیلاب اور لینڈ سلائیڈ سے 19 افراد کی موت، چھ لاپتہ

شملہ : ہماچل پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈ، سیلاب اور بادل پھٹنے کے واقعات میں کم از کم 19 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 6 دیگر لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر سدیش کمار موکھتا نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ موکھتا نے کہا کہ شدید بارش سے سب
ایک شخص نے ممبئی پولیس کو فون پر دی 26/11کی طرح حملے کی دھمکی، نمبر پاکستانی، الرٹ پر سکیورٹی ایجنسیاں
ایک شخص نے جمعہ کی رات ممبئی پولیس کے ٹریفک کنٹرول سیل کو کال کرکے 26/11 کے خوفناک دہشت گردانہ حملے کی طرح حملے کی دھمکی دی۔ محکمہ پولیس کے اعلیٰ ذرائع نے CNN-News18 کو بتایا کہ ٹریفک کنٹرول سیل کے واٹس ایپ نمبر پر موصول ہونے والی دھمکی ہندوستان سے باہر پاکستانی نمبر سے تھی۔ دھمکی دینے والے شخص نے د
کرناٹک میں وزیر اعلیٰ عہدہ 2500 کروڑ روپے میں فروخت ہو رہاہے: کانگریس کا الزام
کرناٹک کی بی جے پی حکومت میں اس وقت ایک ہلچل کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کئی بار وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کو ہٹائے جانے کے امکانات بھی ظاہر کیے گئے ہیں۔ ایسے میں کانگریس لگاتار ریاست کی بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔ کانگریس لیڈر بی کے ہری پرساد نے بھی بی جے پی پر حملہ آور رخ اختیار
عمران خان پر لٹکی گرفتاری کی تلوار، ایف آئی اے نے جاری کیا نوٹس، جانئے پورا معاملہ
اسلام آباد : پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو ملک کی اعلیٰ جانچ ایجنسی کے سامنے پیش نہیں ہونے اور غیر قانونی فنڈنگ کے معاملہ میں اس کے نوٹس کا جواب نہیں دینے پر گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ہفتہ کو یہ جانکاری سامنے آئی ہے ۔ پاکستان کے اخبار دی نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقی
Hijab ban: 16% Muslim girls from Mangalore University colleges drop out
Close on the heels of Mangalore University (MU) vice chancellor Prof P S Yadpadithaya’s announcement on issuing TC (transfer certificate) to students who were not keen on attending classes without the hijab (headscarf) in May this year, over 16% of Muslim girl students in second, third, fourth and f
سی بی آئی کی ایف آئی آر میں نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نمبر 1 ملزم، کل 16 لوگوں کے نام
نئی دہلی: دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی رہائش گاہ پر چھاپے کے بعد اب سی بی آئی کی طرف سے درج ایف آئی آر کی جانکاری بھی سامنے آئی ہے۔ اس ایف آئی آر میں پہلے نمبر پر ملزم نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو بنایا گیا ہے۔ اس کے بعد آئی اے ایس آرو گوپی کرشن کو ملزم بنایا گیا ہے۔ ایف آئی آر
ایپل کا ’آئی فون 14‘ سات ستمبر کو متعارف کرانے کا اعلان

امریکہ کی بڑی ٹیکنالوجی فرم ایپل نے اپنا نیا ’آئی فون‘ (آئی فون 14) 7 ستمبر کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ نئے آئی فونز مصروف موسم خزاں کا آغاز کریں گے جس میں متعدد نئے میکس، کم قیمت اور بیش قیمت آئی پیڈز اور ایپل واچز کے تین نئے ماڈل بھی شامل ہوں گے۔ ایپل ٹیکنالوجی
رائے گڑھ ساحل پر AK-47 سے لیس مشتبہ کشتی ملی: ابتدائی جانچ کے بعد نائب وزیر اعلیٰ نے بتائی یہ وجہ

ممبئی : مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ میں واقع ہری ہریشور ساحل کے قریب ایک مشتبہ کشتی ملنے کے بعد افراتفری مچ گئی ۔ ممبئی میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ وہیں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے اسمبلی میں اس واقعہ کی جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ رائے گڑھ ضلع کے سمندری ساحل پر ایک کشتی ملی ہے،
کرناٹک سمیت کئی ریاستوں میں پھر گہرا سکتا ہے بجلی بحران، IEX نے 13 ریاستوں کو پاور ایکسینچ سے روکا
نئی دہلی :18 اگست، 2022 (ایجنسی) کرناٹک سمیت ملک کی کم از کم درجن بھر ریاستوں کو آنے والے دنوں میں بھاری بجلی بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انڈین اینرجی ایکسچینج نے چھتیس گڑھ ، مہاراشٹر ، آندھر پردیش ، تلنگانہ ، تمل ناڈو ، بہار ، جھارکھنڈ، کرناٹک ، منی پور ، میزورم ، جموں و ک
ایک پاکستانی سمیت 8 یوٹیوب چینلوں پر پابندی عائد، ہندوستان مخالف مواد پیش کرنے کا الزام
نئی دہلی: وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے 8 یوٹیوب چینلز پر ہندوستان کی سلامتی کو متاثر کرنے والا مواد پوسٹ کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ان پر ہندوستان کی قومی سلامتی، نظم و نسق اور خارجی تعلقات کو متاثر کرنے والا مواد پیش کرنے کا الزام ہے۔ ان میں ایک پاکستانی یوٹیوب چینل بھی شامل ہے۔
بنگلوروعیدگاہ میدان تنازعہ: گنیش اتسو کی اجازت نہیں دی گئی تو نماز پڑھنے پر بھی سوال اٹھے گا: بی جے پی لیڈر سی ٹی روی

بنگلورو: 18 اگست، 2022 (ایجنسی) عیدگاہ میدان کے حوالہ سے جاری تنازعہ کے دوران بی جے پی کے قومی جنرل سیکریٹری سی ٹی روی نے بدھ کے روز کہا کہ اگر میدان میں گنیش اتسو نہیں منایا جا سکتا تو وہاں نماز ادا کرنے کی اجازت پر بھی سوال اٹھایا جائے گا۔ بی جے پی کے رکن اسمبلی نے کہا کہ عیدگاہ میدان محکمہ محصو
ووٹر آئی ڈی کارڈ کو اب آدھار کارڈ سے جوڑنا ہوگا ضروری۔ گھر بیٹھے کریں یہ کام

بھٹکل : 17 اگست، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ‘‘حکومت کی ہدایات کے مطابق اب عوام کو اپنا ووٹر آئی ڈی کارڈ آدھار کارڈ سے جوڑنا ضروری ہوگا جس کے لیے وہ سرکاری ویب سائٹ اور ایپ ڈاؤنلوڈ کرکے بھی یہ کام گھر بیٹھے کرسکیں گے۔ چونکہ اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے جارہے ہیں تو اس کے لیے عوام کو چاہئے کہ وہ ا
ٹریفک قوانین کی پاسداری پر نظر رکھنے شمس الدین سرکل پر لگائی گئی پولس ٹریفک چوکی

بھٹکل : 17 اگست،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) گاڑی چلانے والوں کی طرف سے ٹریفک قوانین کی پاسداری پر نظر رکھنے اورٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے بھٹکل شمس الدین سرکل پر بھٹکل شہری پولس تھانہ کی طرف سے پولس ٹریفک چوکی متعین کی گئی ہے جہاں ہر وقت پولس اہلکار موجود رہیں گے اور ٹریفک پر نظر رکھیں گے۔