Search results

Search results for ''


مہاراشٹر: لاؤڈ اسپیکر تنازعہ کے درمیان خوشی سے منائی گئی عید

ممبئی: وبائی امراض کے دو سال بعد پہلی بار ممبئی اور مہاراشٹر کے دیگر حصوں میں لاکھوں مسلمانوں کو بڑے جوش و خروش کے ساتھ عید الفطر مناتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس دوران مسلم کمیونٹی کے لوگ عید الفطر اور روایتی صلوٰۃ عید کی ادائیگی کے لیے گھروں سے نکلے اور مساجد اور عیدگاہ کے میدانوں میں پہنچے۔ اس با

جگنیش میوانی کا اعلان– اگر دلتوں کے خلاف درج مقدمات واپس نہیں لیے گئے تو یکم جون کو گجرات بند کیا جائے گا

جگنیش میوانی نے کہا کہ اگر 22 امتحانی پیپر لیک معاملے کی تحقیقات نہیں کی گئیں، اگر اونا (دلتوں کے خلاف)، وڈگام، شمالی گجرات میں لڑنے والوں کے خلاف درج مقدمات واپس نہیں لیے گئے، اور مندرا پورٹ پر منشیات کے معاملے پر سخت کارروائی نہیں کی گئی تو یکم جون کو گجرات بند کیا جائے گا۔

راج ٹھاکرے کی وراننگ سے مہاراشٹر پولیس الرٹ پر، سبھی کی چھٹیاں منسوخ، SRPF کی 87 کمپنیاں تعینات

نئی دہلی: مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کی وارننگ کے بعد مہاراشٹر پولیس الرٹ پر آگئی ہے۔ اس نے اپنے سبھی پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی ہے۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے الرٹ اور تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔ مہاراشٹر کے ڈی جی پی رجنیش سیٹھ نے این ڈی ٹی وی کو یہ جانکاری دی ہ

نواز شریف کو بڑی راحت دینے کی تیاری میں پاکستان کی شہباز حکومت، منسوخ ہو سکتے ہیں سبھی الزام

اسلام آباد: پاکستان  کی نو منتخب حکومت بدعنوانی کے معاملات میں سابق وزیراعظم نواز شریف  کی سزا کو منسوخ کرنے یا معطل کرنے پر غور کر رہی ہے، تاکہ وہ عدالت میں نئی ​​درخواست دائر کر سکیں۔ تین بار ملک کے وزیر اعظم رہ چکے نواز شریف فی الحال لندن میں ہیں۔ انہیں لاہور ہائی کورٹ نے نومبر 2019 میں علاج

راجستھان: جودھپور میں کشیدگی کے بعد دس تھانہ علاقوں میں کرفیو

جودھپور: راجستھان کے جودھپور شہر میں دو فریقوں کے درمیان ہنگامہ آرائی کے بعد آج شہر کے دس تھانہ علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان علاقوں میں بدھ تک کرفیو نافذ کیا گیا ہے، موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور فی الحال حالات قابو میں ہیں۔ علاقوں میں امن برقرار رکھنے ک

غازی آباد پہنچا حجاب تنازع ! ڈگری کالج میں حجاب کو لے کر طالبات نے کیا مظاہرہ

غازی آباد کے ایک کالج میں حجاب پہن کر احتجاج کرنے والی کچھ طالبات کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ ویڈیو مودی نگر کے گِنی دیوی کالج کا بتایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالج کے احاطے میں ٹیبلیٹ تقسیم کیے جا رہے تھے۔ طالبات کا الزام ہے کہ انہیں حجاب میں ٹیبلٹ لینے کی اجازت نہیں دی گئی۔ جس ک

اسلام میں مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں۔ مسلمان اپنے شعائر  پر رہتے ہوئے  ملک کی ترقی کے لیے کام کریں: نوجوانوں کو غلط فکروں سے متاثر نہ ہونے کی مولانا خواجہ معین الدین اکرمی مدنی نے کی تاکید

بھٹکل : 2 مئی ،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  "اس ملک کی بڑی تعداد ان لوگوں کی ہے جو اس ملک کی ترقی چاہتے ہیں، بھائی چارہ کی فضا میں چین اور سکون کی زندگی گذارنا چاہتے ہیں چند ہی ایسے ہیں جو شرارت کرتے  ہیں اور پر امن ماحول کو بگاڑنے کی کوشش کرتے ہیں اس لیے ہمیں حالات سے مایوس ہونے اور گھبرانے کی ضرورت

پی ایم او میں بیٹھے کچھ بھکتوں نے میرے خلاف درج کرائی ایف آئی آر: جگنیش میوانی

گجرات سے کانگریس رکن اسمبلی جگنیش میوانی نے آسام پولیس کی طرف سے اپنی گرفتاری معاملے میں مرکزی حکومت کو آج تنقید کا نشانہ بنایا۔ جگنیش میوانی نے بی جے پی کے خلاف حملہ آور رخ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم او (وزیر اعظم دفتر) میں بیٹھے کچھ بھکتوں کے ذریعہ میرے اوپر ایف آئی آر کی گئی۔ یہ

’کسی کو بھی کورونا ٹیکہ کاری کے لیے مجبور نہیں کیا جا سکتا‘، سپریم کورٹ کا حکم

سپریم کورٹ نے پیر کے روز ایک معاملے کی سماعت کی دوران کہا کہ کسی بھی شخص کو کورونا ٹیکہ لگانے کے لیے مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور جسٹس بی آر گوئی نے کہا کہ مختلف اداروں، تنظیموں اور حکومتوں کے ذریعہ بغیر ٹیکہ کاری والے لوگوں پر لگائی گئی پابندیاں تناسب میں نہیں ہیں۔ ب

کمٹہ میں رؤیت ہلال کی تصدیق کے بعد بھٹکل میں قاضی صاحبان نے کیا پیر کو عیدالفطر کا اعلان

بھٹکل: یکم مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سے قریب 57 کلو میٹر کی دوری پر واقع کمٹہ میں شوال کا چاند نظر آنے پر  بھٹکل میں بھی قاضی صاحبان نے پوری تحقیق کے بعد کل  2 مئی،2022 بروز پیر کو  یکم شوال عیدا لفطر کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر چیف قاضی جماعت المسلمین مولانا عبدالرب خطیبی ندوی اور چیف

حج 2022: قرعہ اندازی میں دہلی کے 835 عازمین منتخب، محرم کے بغیر درخواست پیش کرنے والی 8 خواتین کا بھی انتخاب

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے قرعہ اندازی کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا اور اس میں مجموعی طور پر 835 عازمین کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ان میں وہ 8 خواتین بھی شامل ہیں جنہوں نے محرم کے بغیر حج پر جانے کے درخواست پیش کی تھی۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکیوٹیو آفیسر جاوی

آسام: جگنیش میوانی کو ضمانت دیتے ہوئے عدالت نے پولیس کو لگائی پھٹکار

گجرات کے رکن اسمبلی جگنیش میوانی کو ایک بار پھر ضمانت مل گئی ہے۔ عدالت نے میوانی کو خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ چھیڑ چھاڑ معاملے میں ایک ہزار روپے کے نجی مچلکے پر ضمانت دینے کے ساتھ ہی پولیس کو زوردار پھٹکار بھی لگائی۔ بارپیٹا ضلع اینڈ سیشن جیوڈیشیل کورٹ نے کہا کہ مبینہ حملہ کے معاملے میں جگن

عید الفطر: جمعیۃ اور پرسنل لا بورڈ سمیت 14 ملی تنظیموں کی مسلمانوں سے اپیل ’اشتعال دلانے والوں سے محتاط رہیں‘

نئی دہلی: فرقہ وارانہ تشدد کے حالیہ واقعات کے تناظر میں ملی تنظیموں نے اگلے ہفتے عید سے قبل امن کی اپیل کی ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے چیئرمین، جمعیۃ علماء ہند اور دیگر 14 اداروں کے دستخط شدہ ایک کھلے خط میں کہا گیا ہے کہ ’’تمام مسلمان کو عیدگاہ جاتے ہوئے اور گھر واپسی کے وقت بھی پُ

کرناٹک پولیس بھرتی گھوٹالہ: اے ڈی جی پی کا تبادلہ، بی جے پی لیڈر کو اب بھی تلاش کر رہی سی آئی ڈی

بینگلورو: 28 اپریل 22 (آئی اے این ایس) کرناٹک میں پی ایس آئی (پولیس سب انسپکٹر) بھرتی گھوٹالہ میں ریاستی حکومت نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) امرت پال کا بدھ کے روز تبادلہ کر دیا۔ بی جے پی حکومت کے ذریعہ تبادلہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب سی آئی ڈی کے افسران نے پی ایس آئی کی بھرتی کے

Elon Musk now wants to make Twitter DMs end-to-end encrypted like Signal

Tesla CEO Elon Musk has not stopped tweeting ever since he took over Twitter. He has all the reasons to tweet now because he owns it and that too completely. There are a few positive changes that Musk has said that he wants to make to the micro-blogging site and one of them could be the end-to-end e

Dubai Crown Prince launches $100 million venture capital fund to bolster startups and entrepreneurs

Sheikh Hamdan bin Mohammed bin Rashid Al Maktoum, the Crown Prince of Dubai and Chairman of Dubai Executive Council, has approved the launch of a $100.73 million (AED 370 milion) Venture Capital Fund for Startups to bolster and sustain startup projects and entrepreneurs in the emirate. Governed b

Singapore executes mentally challenged Indian-origin Malaysian drug trafficker

Singapore (PTI): Nagaenthran Dharmalingam, a mentally challenged Indian-origin Malaysian man found guilty of drug trafficking, was executed in Singapore on Wednesday, his family said, after a top court dismissed a last-ditch legal challenge from his mother in a controversial case that caught global

Legislators unhappy about delay in cabinet expansion & performance of ministers: M P Renukacharya

Bengaluru, Apr 27: With the much awaited expansion or reshuffle of Chief Minister Basavaraj Bommai-led cabinet in Karnataka taking time, voices of discontent seems to be brewing within the ruling BJP, with party MLA M P Renukacharya on Wednesday openly expressing displeasure about the delay and work