Search results
Search results for ''
News Categories
گوکرنا میں تمل ناڈو کے مقیم ایک شخص کی پانی میں ڈوب کر موت
بھٹکلیس نیوز / 28 جنوری، 17 گوکرن/ (نامہ نگار) یہاں کے سمندر میں تیرنے گئے دو بھائیوں میں سے ایک بھائی کے ڈوب کر مرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے دو بھائی اپنی بہن کے انتقال کے بیس برس ہونے پر یہاں خصوصی پوجا کے لئے آئے ہوئے تھے۔ پوجا پاٹ کے بعد جب دونوں پانی م
سرسی میں گائے کی چوری کے الزام میں ایک گرفتار
بھٹکلیس نیوز / 28 جنوری، 17 سرسی / (نامہ نگار) یہاں کے مراٹھی کوپا پٹا نامی شخص کے گھر سے ایک گائے چوری کرنے کے الزام میں پولس نے ایک فرد کو حراست میں لیا ہے جس کی شناخت مینگلور کے مقیم محمد رؤوف (37) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں سرسی کے پولس تھانہ میں 19/جنوری کو ایک شکایت درج کی گئی تھی
بی جے پی کا منشور جاری، امت شاہ بولے، ایک سال تک لیپ ٹاپ کے ساتھ 1 جی بی ڈیٹا مفت
لکھنئو۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے یوپی اسمبلی انتخابات کو لے کر لکھنؤ میں پارٹی کا منشور جاری کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اس بار بی جے پی ریاست میں دو تہائی سے حکومت بنانے جا رہی ہے۔ اس موقع پر امت شاہ نے کہا کہ انتخابات کے نتائج پارٹی کے حق میں آئیں گے اور مکمل اکثریت سے بی جے پی کی حکومت
کشمیر میں برفانی تودوں کا قہر جاری، تازہ واقعہ میں 5 فوجی برف تلے دب کرلاپتہ
سری نگر۔ شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں فوج کی ایک گشتی پارٹی کے برفانی تودے کی زد میں آنے سے پانچ فوجی اہلکار برف تلے زندہ دب کر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران شدید برف باری کے باعث وادی کے متعدد سرحدی علاقوں میں برفانی تودے گرآنے کے واقعات پیش آئے جن میں ایک ہی ک
اقوام متحدہ ایلچی کا یمن میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد نے مختلف عرب دارالحکومتوں کے حالیہ دورے کے بعد سلامتی کونسل کو یمن کی تازہ صورت حال اور بحران کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے بارے میں بریف کیا ہے۔ جمعرات کے روز بریفنگ کے دوران میں عالمی ایلچی نے بحران کے حل کے لیے مختلف سفارشات پیش کی ہیں اور یمنی فری
ڈرائیورکے بغیرچلنے والی بسیں
پیرس: فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں تجرباتی طور پر ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بس متعارف کروا دی گئی ہے۔ یہ خودکار بس جسے ’’ای زی 10‘‘ (EZ10) کا نام دیا گیا ہے، فرانس کی نجی کمپنی نے تیار کی ہے اور فی الحال ایسی صرف دو بسیں ہی چلائی گئی ہیں جو وسطی پیرس میں لیون اور آسٹرلٹز بس اسٹیشنوں کے درمیان ہی س
چلی میں جنگل کی آگ رہائشی علاقوں تک جا پہنچی، 7 افراد ہلاک
سان تیاگو: چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے بڑے پیمانے پر رہائشی علاقوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا اور آتشزدگی کے باعث 7 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے جبکہ ہزاروں مکانات بھی تباہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے وسطی جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا
ٹرمپ کے صدر بنتے ہی وزارت خارجہ کے متعدد افسران نے عہدے چھوڑ دیئے
نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدے سنبھالنے کے پہلے ہی ہفتے وزارت خارجہ کے متعدد افسران نے مشترکہ طور پر اپنے عہدے چھوڑ دیئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب سنبھالنے کے فوری بعد ہی بہت سی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں اور اب امریکی وزارت خارجہ کے بیشتر افسران نے مشت
India’s top court rejects ban plea on cow slaughter
NEW DELHI, Jan 28,2017 : India’s top court Friday rejected a petition seeking a nationwide ban on cow slaughter, a flashpoint issue for Hindus who consider the animal sacred. The Supreme Court dismissed an activist’s proposal to prohibit the slaughter of cows across India, a measure tha
Shri Karimul Haque, man behind ‘bike ambulance’ in Jalpaiguri, to receive Padma Shri
The Ministry of Home Affairs announced the list of Padma Awards, and while the list contains several eminent personalities, we at Twocircles.net were particularly happy to see the name of one person: Karimul Haque, from West Bengal. Why? Read on. In November 2012, Twocircles.net correspondent Zaid
ٹرمپ کے مسلم مخالف بیانات ، سابق امریکی وزیرخارجہ کا خود کو مسلمان رجسٹر کروانے کا اعلان
واشنگٹن : سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے ساتھ وزیر خارجہ کے عہدے پر فائز رہنے والی سرکردہ امریکی سیاست دان میڈلین البرائیٹ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونالد ٹرمپ کی جانب سے مسلمان شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کے اعلان کے خلاف انوکھا احتجاج درج کرایا ہے۔میڈلین البرائٹ نے ٹویٹ کیا ہے کہ اگر امریکی مس
حکومت ایک ہزار کا نیا نوٹ بہت جلد متعارف کرائیگی
بھٹکلیس نیوز / 27 جنوری،2017 نیو دہلی / (نامہ نگار) حکومت کی طرف سے بہت جلد ایک ہزار کے نئے نوٹ متعارف کئے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آر بی آئی ن کی طرف سے نئے ڈیزائن کے نوٹوں کو ترتیب دینے کام زور و شور سے جاری ہے اور اس کی پرنٹنگ کا کام بھی جلد شروع ہونے والا ہے۔ یہ نوٹ پرا
امیدواروں کیلئے بینکوں سے روپے نکالنے کی حد 2 لاکھ روپے کی جائے: الیکشن کمیشن
نئی دہلی ۔(بھٹکلیس نیوز) پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے مدنظر الیکشن کمیشن نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) سے درخواست کی ہے کہ نوٹ بندی کی وجہ سے امیدواروں کے لئے بینکوں سے روپے نکلانے کی حد ہر ہفتے 24 ہزار سے بڑھا کر دو لاکھ روپے کی جائے۔ کمیشن نے کل ریزرو بینک کے گورنر کو لکھے خط میں کہا
جب یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی کی کئی باتیں سمجھ ہی نہیں پائے وزیر اعظم مودی
نئی دہلی ۔(بھٹکلیس نیوز)یوم جمہوریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی محمد بن زائد اور وزیر اعظم مودی کے درمیان مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران بدھ کو عجیب صورت حال پیدا ہو گئی۔دراصل نئی دہلی میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ٹریفک جام میں پھنسے ہوئے ہونے کی وجہ سے مترجم طے وقت پر نہیں پہنچ سکا، جس کی وجہ سے پریس
مختار انصاری ، ان کے بیٹے اور بھائی بی ایس پی میں شامل ، سبھی کو ملا ٹکٹ
لکھنو ۔(بھٹکلیس نیوز)مختار انصاری کی قومی اتحاد پارٹی کا بہوجن سماج پارٹی میں انضمام ہو گیا ہے۔ بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے مختار انصاری کو پارٹی میں شامل کرتے ہوئے مؤ صدر سیٹ سے امیدوار بنائے جانے کا اعلان کیا۔ مایاوتی نے ساتھ ہی مختار کے بیٹے اور بین الاقوامی کھلاڑی عباس انصاری اور بھائی صبغت اللہ
اقلیتوں کے دستوری حقوق کی پاس داری جمہوری نظام کا تقاضا
نوری مشن نے یوم جمہوریہ پر ملک میں قیام امن و سلامتی کیلئے دعا کا اہتمام کیا مالیگاؤں۔(بھٹکلیس نیوز) ہندوستان کو انگریز کے جبر و استبداد سے آزاد کرانے میں علمائے کرام کی بے مثال قربانیاں رہی ہیں۔ سرفروشی کی ایک عظیم تاریخ مسلمانوں نے مرتب کی اور انگریزی تسلط کو لرزہ براندام کیا۔ دلی کی زمین پر جو ف
جامعہ محمدیہ عائشہ نسواں میں یوم جموریہ تقریب
کرنول۔(بھٹکلیس نیوز)جامعہ محمدیہ عائشہ نسوان کرنول میں ملک کی 68ویںیوم جموریہ تقریب منعقدکی گئی۔مہتمم مدرسہ مولانامحمدعمرناظم صاحب نے پرچم کشائی کرتے ہوئے قومی پرچم کوسلامی پیش کی۔مدرسہ کی طالبات نے قومی ترانہ پیش کیا۔ایک طالبہ کی جانب سے قرأۃ کلام کی پیش کشی کے بعدجمہوریت کے عنوان پرتقاریرکی گئیں۔ج
تبلیغ دین میں اولیاء اللہ کااہم کرداررہاہے
درگاہ یاھوباشاہؒ کے عرس تقاریب کااختتام۔ ڈاکٹرسیدشاہ اسمعیل پیرقاری کاخطاب کرنول۔(بھٹکلیس نیوز)تبلیغ دین میں اولیاء اللہ کااہم کرداررہاہے،اولیا پرخدا کی خصوصی رحمتیں نازل ہوتی ہیں،اولیاء نے تبلیغ دین میں کوئی کسرباقی نہیں رکھی۔ان خیالات کااظہارڈاکٹرسیدشاہ اسمعیل پیرقاری نے کیا۔ درگاہ حضرت سیدشاہ یا