Search results
Search results for ''
News Categories
بارش سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لینے بھٹکل پہنچے وزیر اعلیٰ : مٹھلی میں مہلوکین کےاہل خانہ میں تقسیم کیا معاوضہ ۔ بھٹکل میں نقصانات کی بھرپائی کے لیے چالیس کروڑ روپئے جاری کرنے کا اعلان

بھٹکل: 3 اگست،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں ایک ہی دن میں ہوئی بارش کے بعد سامنے آئی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے آج وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی بھٹکل آئے ہوئےتھے جہاں انہوں نے بھٹکل میں ہوئی تباہ کاریوں کی بھرپائی کے لیے چالیس کروڑ روپئے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس موقع پر مٹھلی میں مکان دب جان
سرکار نے 348 موبائل ایپس پر لگائی پابندی، چین بھیج رہے تھے ہندوستانی یوزرس کا ڈاٹا

نئی دہلی : مرکزی حکومت نے بدھ کو بتایا کہ چین اور دیگر ممالک کے ذریعہ تیار کردہ 348 ایسے موبائل ایپس کی نشاندہی کی گئی ہے اور ان پر پابندی عائد کی گئی ہے جو یوزر کی جانکاری جمع کررہے تھے اور اسے ملک سے باہر موجود سروروں کو غیر مجاز طریقے سے بھیج رہے تھے ۔ الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر م
ہندوستان میں اب چاول پر پڑے گی مہنگائی کی مار، قیمت میں اضافہ کا اندیشہ
دنیا کے بازاروں میں چاول کی کمی مہنگائی کو مزید بڑھانے کی طرف اشارہ دے رہی ہے۔ اس بحران کی وجہ ہے ہندوستان کے کچھ علاقوں میں کم بارش کے سبب دھان کی بوائی میں کمی۔ ملک میں گزشتہ تین سالوں میں دھان کی زراعت کا بوائی علاقہ سب سے کم ہو گیا ہے۔ دراصل ہندوستان چاول کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک
حجاب تنازعہ پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے بنچ تشکیل دینے کا کیا فیصلہ
سپریم کورٹ نے منگل کے روز کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف داخل کئی عرضیوں پر غور کرنے کے لیے ایک بنچ تشکیل کرنے پر متفق ہو گیا ہے، جس میں ریاست کے پری-یونیورسٹی کالجوں میں حجاب پہننے پر پابندی لگانے کے تعلیمی اداروں کے اختیارات کو برقرار رکھا گیا تھا۔ جیسے ہی چیف جسٹس این وی رمنا کی صدا
پی ایم مودی کے بھائی کا جنتر-منتر پر مظاہرہ، ملک میں مغربی بنگال راشن ماڈل نافذ کرنے کا مطالبہ

وزیر اعظم نریندر مودی کے بھائی اور آل انڈیا فیئر پرائس شاپ ڈیلرس فیڈریشن (اے آئی ایف پی ایس ڈی ایف) کے نائب سربراہ پرہلاد مودی نے آج جنتر-منتر پر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ آل انڈیا فیئر پرائس شاپ ڈیلرس فیڈریشن کی طرف سے کچھ مطالبات کے پیش نظر پرہلاد مودی اور تنظیم کے دیگر ا
بھٹکل میں بارش کا سلسلہ تھم جانے سے عوام نے لی راحت کی سانس: وزیر شیورام ہیبار سمیت ڈپٹی کمشنر کا بھٹکل دورہ

بھٹکل: 2 اگست 22 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کل شام سے شروع ہوکر آج صبح قریب دس بجے تک مسلسل برسی بارش نے بھٹکل کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا تھا ۔ بارش کے بعد گھروں، دکانوں وغیرہ میں پانی گھس آنے سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی تھی جبکہ مٹھلی میں چٹان کھسکنے سے ایک مکان زمین بوس ہوگیا تھا جس میں
بھٹکل تعلقہ میں زبردست بارش۔ کئی علاقے زیر آب: دکانوں اور مکانوں میں گھسا بارش کا پانی ۔ مٹھلی میں چٹان کھسکنے سے مکان زمین بوس۔ تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

بھٹکل: 2 اگست،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل تعلقہ میں کل شام سے ہورہی مسلسل بارش کے بعد کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ مسلسل بارش کی وجہ سے بھٹکل کے نشیبی علاقوں میں واقع دکانوں اور مکانوں میں کمر تک پانی آگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کافی پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ ادھر مین روڈ، ماری کٹہ، شوکت علی رو
کامن ویلتھ گیمز: پان والے کے بیٹے سنکیت نے ہندوستان کو دلایا پہلا تمغہ

برمنگھم میں ہو رہے کامن ویلتھ گیمز میں ہندوستان کو پہلا تمغہ دلاتے ہوئے 21 سالہ سنکیت مہادیو سرگر نے بہترین کارنامہ انجام دیا ہے۔ ہفتہ کے روز ویٹ لفٹنگ کے 55 کلوگرام وزن والے گروپ میں سنکیت نے تاریخی مظاہرہ کرتے ہوئے اسنیچ میں 113 کلوگرام اور کلین اینڈ جرک میں 135 کلوگرام وزن اٹھایا۔ اس طرح
مسلم نوجوان قتل معاملہ: ریاستی پولیس نے 21 افراد کو حراست میں لیا، والد نے کیا مایوسی کا اظہار

مینگلورو: 30 جولائی 22 (ایجنسی) منگلورو میں ایک مسلم نوجوان کے قتل کے معاملہ میں پولیس نے 21 افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا ہے۔ خیال رہے کہ 23 سالہ نوجوان محمد فاضل منگل پیٹ کا جمعرات کی شام قتل کر دیا گیا تھا۔ وہیں محمد فاضل کے والد عمر فاروق نے سیاسی لیڈران کے رویہ پر مایوسی کا اظہار کرتے
کرناٹک میں بی جے پی لیڈر پروین نیٹارو کے قتل کی جانچ NIA کو سونپی گئی: دس دنوں میں تیسرے قتل کے بعد کرناٹک میں سخت حفاظتی انتظامات

بینگلورو: 29 جولائی،2022 (ایجنسی) جنوبی کینرا ضلع میں نوجوان بی جے پی مورچہ کے لیڈر پروین نیٹارو کے قتل معاملے میں ریاستی حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ بومائی حکومت نے بی جے پی لیڈر کے قتل معاملے کی جانچ قومی تفیشی ایجنسی (NIA) سے کرانے کا فیصلہ لیا ہے۔ اب اس پورے معاملے کی جانچ این آئی اے کرے گی۔
متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں شدید بارش، ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت

متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں شدید بارشوں اور ان سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری نجی اور سرکاری ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گھروں سے ہی اپنا کام جاری رکھیں۔ بدھ کے روز شمالی ریاست میں شدید بارشوں کے سبب شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کے سبب ک
17 سال کے نوجوان بھی ووٹر لسٹ کیلئے پیشگی درخواست دے سکتے ہیں: الیکشن کمیشن

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سترہ سال سے زیادہ عمر کے نوجوان اب اپنا نام ووٹر لسٹ میں درج کرانے کے لیے پیشگی درخواست دے سکتے ہیں اوراب اس کے لیے انہیں کسی سال کی یکم جنوری کو18سال کی عمرتک پہنچنے سے پہلے مطلوبہ معیار کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جمعرات کو کمیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک
کرناٹک میں حالات کو قابو میں رکھنے وزیر اعلیٰ بومائی نے کہی ’ یوگی ماڈل‘ اپنا نے کی بات
بنگلورو: 28 جولائی،2022 (ایجنسی) کرناٹک کےوزیر اعلیٰ بسوراج بومائی نے جمعرات کو کہا ہے کہ ان کی حکومت ضرورت پڑنےپر کرناٹک میں حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے گورننس کے ‘یوگی ماڈل’ کو اپنائے گی۔ بومائی نے یہ تبصرہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں کی طرف سے کرناٹک میں بھی اتر پردیش کے وزیر اعلی
این آئی اے کی کارروائی جاری، پٹنہ میں پی ایف آئی نگراں اطہر پرویز کے گھر پر چھاپہ ماری

اس وقت پھلواری شریف ٹیرر ماڈیول کیس سے جڑی بڑی خبریں سامنے آرہی ہیں، جہاں این آئی اے کی ٹیم نے پٹنہ میں پی ایف آئی کے سرپرست اطہر پرویز کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ این آئی اے کی ٹیم اطہر پرویز کے پورے گھر کی تلاشی لے رہی ہے۔ آپ کو بتا دیں، پٹنہ پولس اس معاملے میں اطہر کو پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے، فی ال
BSNL to Receive Rs. 1.64 Lakh Crore Revival Package, to Merge With BBNL
The Union Cabinet on Wednesday approved a Rs. 1.64 lakh crore package for the revival of state-owned telecom firm BSNL, Telecom Minister Ashwini Vaishnaw said. The package has three elements - to improve services, de-stress balance sheet, and expansion of fibre network. Briefing reporters on t
Asia's Richest Woman Loses More Than $12 Billion In China Property Crisis

Beijing: Asia's wealthiest woman lost more than half her fortune over the past year as China's real estate sector was rocked by a cash crunch, a billionaire index showed Thursday. Yang Huiyan, a majority shareholder in Chinese property giant Country Garden, saw her net worth plunge by more than 5
Bandipora man writes Quran by hand on a 500-metre scroll

Srinagar, Jul 27: A 26-year-old man from the remote Bandipora district here has hand-written the Holy Quran on a 500-metre-long paper scroll -- a calligraphic feat achieved through painstaking work over three months. Mustafa-Ibn-Jameel, a resident of Tulail area of the frontier Gurez in the north
Sullia BJP leader murder: Karnataka CM cancels one year celebrations of Bommai govt

Bengaluru: Karnataka Chief Minister Basavaraj Bommai called an emergency press conference on Thursday 12:15 am at his residence in the city and canceled the one-year celebrations of the Bommai govt scheduled for today. Speaking to the reporters, the CM added in the wake of the murder of BJP Yuva