Search results

Search results for ''


مینگلورو میں آٹورکشامیں دھماکہ،’یہ ایک دہشت گردانہ کارروائی ہے‘ اعلیٰ پولیس اہلکارکی تصدیق

منگلورو میں چلتے ہوئے آٹورکشا میں ہفتہ کے روز دھماکہ ہوا  تھا اور اس میں آگ لگ گئی تھی، جس سے ڈرائیور اور ایک مسافر زخمی ہو گیا تھا۔ پولیس نے اسے دہشت گردی کی کارروائی قرار دیا ہے۔ یہ واقعہ ہفتہ کی شام تقریباً 5 بجے کنکناڈی پی ایس علاقہ میں پیش آیا۔ اس مقام کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں آٹورکشا میں آگ لگ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان سمیت 3 دیگرممالک کومستقل ارکان بنانےفرانس نےاٹھائی آواز

فرانس نے اقوام متحدہ کی توسیع شدہ سلامتی کونسل میں مستقل ارکان کے طور پر ہندوستان، جرمنی، برازیل اور جاپان کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ فرانس نے طاقتور دنیا میں مستقل موجودگی کی ذمہ داری سنبھالنے پر بھی زور دیا ہے، اس نے طاقت کے توازن پر بھی زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں فرانس کی نائب مستقل نمائ

مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین  کے تحت جاری’ پیار ے نبیؐ سب کے لیے‘مہم کے اختتامی وانعامی اجلاس  کا ہورہا ہے انعقاد: سیرت النبی کے عنوان پر ہوں گے علماء کرام کے خطابات

بھٹکل : 20 نومبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کی طرف سے  جاری ’پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سب کے لیے‘ مہم کے تحت  ان شاء اللہ 24 نومبر2022 بروز جمعرات بعد نماز عشاء انجمن میدان میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان پر اجلاس منعقد ہونے جارہا ہے ۔ اس کی اطلاع اس مہم کے ک

کرناٹک میں ووٹر لسٹ گھوٹالہ معاملے پر کانگریس نے انتخابی کمیشن میں درج کرائی شکایت

کانگریس کی کرناٹک یونٹ نے ہفتہ کے روز مبینہ ووٹر لسٹ گھوٹالہ کے تعلق سے بی جے پی کے خلاف انتخابی کمیشن میں شکایت درج کرائی۔ کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار اور اپوزیشن لیڈر سدارمیا نے ووٹر لسٹ سے 27 لاکھ ووٹرس کو ہٹانے کا تجزیہ کرنے کے لیے کہا تھا۔ انھوں نے گزارش کی ہے کہ برسراقتدار بی جے پی نے اپ

’ڈی جے اور آتش بازی والی شادی کا بھی بائیکاٹ ہوگا اور اس کے جنازہ کا بھی‘، دادری کے علماء کا اعلان

مسلمانوں کی شادی میں ڈی جے اور آتش بازی کے خلاف علماء اکثر بیانات دیتے رہے ہیں اور لوگوں کو اس سے بچنے کی تلقین بھی کرتے رہے ہیں۔ اس کے باوجود جگہ جگہ بارات کا ڈی جے کے ساتھ نکاح کے لیے پہنچنا اور آتش بازی کرنا عام ہے۔ اس طرح کے واقعات کو دیکھتے ہوئے گریٹر نوئیڈا کے دادری میں علماء نے متفق

جامعۃ الصالحات میں کل منعقد ہورہا ہے تقسیم انعامات کا اجلاس : خواتین سے شرکت کی درخواست

بھٹکل : 19 نومبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  جامعۃ الصالحات میں ان شاء اللہ کل  صبح تقسیم انعامات کا اجلاس  منعقد کیا جارہا ہے  جو کہ کل دوپہر 02:00 بجے   سے شروع ہوگا    اور مغرب تک چلے گا ۔ اس بات کی اطلاع   ناظم اسکول کی طرف سے جاری اخباری کانفرنس میں دی گئی ہے ۔اطلاع کے مطابق یہ اجلاس جالی

فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کی آمدنی، ٹکٹ کی قیمت اور لاگت سے متعلق یہ ہیں تفصیلات، اب تک 30 لاکھ ٹکٹ بک

عالمی سطح پر سب سے زیادہ انتظار کیے جانے والے فٹ بال ٹورنامنٹ فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا انتظار بالآخر ختم ہوا جاتا ہے۔ پہلا میچ اتوار کو ایکواڈور اور میزبان قطر کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ مشہور ٹورنامنٹ اب تک کا سب سے مہنگا ہے کیونکہ مشرق وسطیٰ کے ملک قطر نے اس کی تیاریوں پر 220 بلین ڈالر خرچ کیے ہی

Saudi Arabia does away with need for police clearance certificate for Indians seeking visa

New Delhi: Saudi Arabia on Thursday announced that Indian nationals will no longer be required to submit a Police Clearance Certificate (PCC) to obtain a visa there. It is being seen as a beneficial move for workers seeking employment in that country. The Saudi Arabian embassy said that the decis

گیان واپی مسجد کیس: وارانسی کورٹ نے مسلم فریق کی عرضی کو کیا خارج، ہندو فریق کی عرضی پر سماعت 2 دسمبر سے

گیان واپی مسجد کے ایک معاملہ میں وارانسی کورٹ نے مسلم فریق کے ذریعہ داخل اس عرضی کو خارج کر دیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ ہندو فریق کے ذریعہ داخل عرضی پر سماعت نہ کی جائے۔ وارانسی ضلع کورٹ کے اس فیصلہ کے بعد ہندو فریق کے ذریعہ داخل عرضی پر سماعت کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے

راہل گاندھی نے میڈیا کے سامنے پڑھی ساورکر کی ’معافی‘ والی چٹھی، کہا ’انگریزوں کو مدد پہنچائی، گاندھی-نہرو-پٹیل کو دھوکہ دیا‘

بھارت کو جوڑنے کے لیے طویل اور تاریخی یاترا پر نکلے راہل گاندھی یاترا کے دوران جگہ جگہ میڈیا سے بھی خطاب کر رہے ہیں۔ انھوں نے جمعرات کو بھی میڈیا اہلکاروں سے بات کی اور پریس کانفرنس کے دوران ساورکر کے ذریعہ انگریزوں کی لکھی ہوئی چٹھی پڑھ کر سنائی۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ’’ساورکر جی نے اس میں

دبئی میں 20 نومبر کو ہورہا ہے ’امچوملن‘-2022 کا انعقاد: یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں داخلہ کوپن

دبئی: 17 نومبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سابقہ سالوں کی طرح  امسال بھی دبئی میں بھٹکلی احباب کے لیے ’امچو ملن‘ نامی تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے جس کا انعقاد مؤرخہ 20 نومبر 2022ء بروز اتوار شارجہ ایکسپوسینٹر میں ہوگا ۔اس کی اطلاع ذمہ داران کی طرف سے جاری اخباری بیان میں دی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق

’یونیفارم گولڈ پرائس‘ نافذ کرنے والی ہندوستان کی پہلی ریاست بنی کیرالہ، اب سبھی دکانوں پر سونے کی ہوگی یکساں قیمت

اگر آپ کو سونے کے زیورات خریدنے ہوتے ہیں تو الگ الگ شہروں میں سونے کی الگ الگ قیمت کے سبب زیورات کی قیمت بھی الگ الگ دینی ہوتی ہے۔ لیکن کیرالہ اب ایسا نہیں ہوگا۔ اس ریاست میں آپ کسی بھی شہر اور کسی بھی دکان میں چلے جائیں، سونے کی قیمت یکساں ہوگی۔ ایسا اس لیے کیونکہ کیرالہ میں ’یونیفارم گ

اتراکھنڈ میں ’تبدیلیٔ مذہب‘ کا قانون ہوا مزید سخت، 10 سال کی سزا کا التزام، ’لو جہاد‘ پر قدغن لگانے کی کوشش

اتراکھنڈ حکومت نے آج ہوئی کابینہ میٹنگ میں تبدیلیٔ مذہب اور لو جہاد کے تعلق سے ایک انتہائی اہم قدم اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ میٹنگ میں جبراً مذہب تبدیلی پر لگام کسنے کے مقصد سے قانون کو مزید سخت بنانے کے لیے کچھ ترامیم کی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب جبراً مذہب تبدیلی قابل سزا جرم

Bhatkal premier league 10th edition to begin from january

Dubai: 16 Nov 2022 (Bhatkallys News Service) Bhatkal Premier League’s Xth edition is scheduled to begin on Jan 22, 2023 at JMR Ground ( Dhaid Road, Sharjah) and will last until Feb 12, 2023. The tournament will be participated by 8 teams split into two groups and top two teams from each group will q

اترکینرا ڈیف ایسوسی ایشن کی طرف سے بھٹکل میں منعقد ہورہا ہے ریاستی سطح کا کرکٹ ٹورنامنٹ

بھٹکل: 16 نومبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکنڑا ڈسٹرکٹ ڈیف اسوسی ایشن کے زیر اہتمام ریاستی سطح کا ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا جارہا ہے جو کہ 18 نومبر سے شروع ہوکر 20 نومبر تک جاری رہے گا۔ اس بات کی اطلاع اترکینرا ڈیف ایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے اخباری کانفرنس میں دی۔ انہوں نے اس کی جانکاری

کرناٹک میں ٹیپو سلطان کے مجوزہ مجسمے پر کھڑا ہوا تنازعہ

میسور: 16 نومبر، 2022 (ذرائع)  کرناٹک میں اپوزیشن کانگریس کے ایک رکن اسمبلی تنویر سیٹھ نے شیر میسور ٹیپو سلطان کا 100 فٹ بلند مجسمہ نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جسے ان کے مطابق ٹیپو سلطان کے دور کے سابقہ دارالحکومت سرنگاپٹنم یا پھر دریائے کاویری کے ساحل پر نصب کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ب

دہلی: لڑکے نے گرل فرینڈ کو قتل کر کے لاش کے کیے 35 ٹکڑے، معاملہ میں سنسنی خیز انکشافات

نئی دہلی: دہلی میں ایک لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو قتل کرنے کے بعد لاش کے 35 ٹکڑے کر کے فریزر میں رکھ دیا۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں ہونے والی اس واردات نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا اور اس معاملہ میں مزید انکشافات کئے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرل فرینڈ شردھا والکر کا قتل کرنے کے بعد ملزم آفتاب

’سی ایم انکل! کلاسز کو بھگوا رنگ دینے سے پہلے بیت الخلاء تیار کرائیں‘ کرناٹک میں کانگریس نے شروع کی مہم

بنگلورو: کرناٹک کانگریس نے ریاستی حکومت کی 'ویویکا یوجنا' کے خلاف مہم شروع کی ہے، جس کے تحت نئے بنائے گئے کلاس رومز کو بھگوا رنگ دیا جائے گا۔ کانگریس نے مہم کا آغاز ہیش ٹیگ ’سی ایم انکل‘ کے ساتھ کیا اور وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی سے کلاس رومز کو پینٹ کرنے کے بجائے بچوں کے لیے بیت الخلا بنانے کی اپیل ک