Search results
Search results for ''
News Categories
بھٹکل موسی نگر کی خستہ حال سڑک کے تعمیری کام ہوا آغاز: کانکریٹ سے بچھائی جارہی ہے نئی سڑک
بھٹکل : 29 نومبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جالی پٹن پنچایت حدود میں آنے والے موسی نگر کے عوام اور مختلف سماجی تنظیموں کی طرف سے ہوا احتجاج آخر کا ررنگ لایا ہے اور تقریبا ایک سال بعد موسی نگر کی خستہ حال سڑک کا کام شروع ہوچکا ہے۔ خیال رہے کہ ایک سال قبل یہاں ہوئے یوجی ڈی کام کے بعد سے سڑک کی حال
ایمیزون کی جانب سے ہندوستانی ملازمین کی برطرفی، وزارت محنت قائم کرے گی انکوائری کمیٹی
ایمیزون کی جانب سے بڑے پیمانے پر ملازمین کو باہر کا راستہ دکھایا گیا ہے، اسی ضمن میں حکومت ہند انکوائری شروع کرے گی تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آیا کمپنی میں استعفوں نے لیبر قوانین یا سروس کی شرائط کی کوئی خلاف ورزی کی ہے۔ پچھلے ہفتے وزارت محنت (لیبر منسٹری) نے ایمیزون کو اپنے رضاکارانہ علیحدگی پروگ
Video shows Karnataka student’s outburst after asst prof calls him ‘Kasab’, varsity sets up probe panel
Udupi: 28, November 2022, (Express News Service): The Manipal Academy of Higher Education (MAHE) in Karnataka has set up an inquiry committee after a viral video purportedly showed an engineering student’s outburst after an assistant professor addressed him by the name of a terrorist. The Muslim
بی جے پی سماج کو فرقہ واریت کی بنیاد پر تقسیم کرنے میں مصروف، کانگریس کے حق میں کھڑی ہے گجراتی عوام: کھڑگے
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے پیر کے روز بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پارٹی بہت ترقی کرنے کا دعویٰ کرتی ہے، لیکن انتخابی تشہیر کے دوران اس کے لیڈروں کے بیانات نفرت سے بھرے ہوتے ہیں۔ یہ بیانات ایسے ہوتے ہیں جو سماج کو فرقہ واریت کی بنیاد پر تقسیم کرتے ہیں۔ بی جے پی کے سینئر لیڈ
فیفا ورلڈ کپ: جھنڈے سے لفظ ’اللہ‘ کے ہٹائے جانے سے ایران برہم، امریکی ٹیم کوعالمی کپ سے باہر کرنے کا مطالبہ
کل یعنی 29 اکتوبر کو ایران اور امریکہ کے درمیان فیفاعالمی کپ میں مقابلہ ہے اور اس سے پہلے ایران کی فٹبال فیڈریشن نے اتوار کو امریکی فٹ بال کی جانب سے اسلامی جمہوریہ کے جھنڈے سے لفظ ’اللہ‘ کو ہٹانے کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر احتجاج کیا ہے۔ واضح رہے دونوں کے درمیان یہ مقابلہ صرف فٹبال کے میدا
گیان واپی کے ’اے ایس آئی سروے‘ معاملہ پر سماعت ختم، الٰہ آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ رکھا محفوظ
وارانسی واقع گیان واپی معاملے میں الگ الگ عرضیوں پر سماعت کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ آج الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اے ایس آئی سروے کا حکم دیے جانے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت ہوئی۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے آج اس معاملے میں فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔
میسور:مسجد نما بس اسٹاپ کو راتوں رات مکمل طورپرکیاگیا تبدیل، بی جے پی ایم پی کی ورننگ کا شاخسانہ!
کرناٹک کے میسور میں اوپر والے تین گنبدوں کے ساتھ بس سٹاپ کو راتوں رات اس وقت نئی شکل دی گئی جب ریاست کے ایک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ نے دھمکی دی کہ اگر تین گنبدوں کو نہ ہٹایا گیا تو وہ خود مسجد نما ڈھانچہ کو جے سی بی کے ذریعے چار دن میں گرا دیں گے۔ نیشنل ہائی وے-766 کے کیرالہ با
چوتھے دن بھی چاندنی چوک میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل، فائر فائٹرز کی کوشش جاری
حکام نے بتایا کہ چاندنی چوک کے بھاگیرتھ پیلس مارکیٹ میں آگ بجھانے کی کارروائی اتوار کے روز مسلسل چوتھے دن بھی جاری رہی۔ انہوں نے بتایا کہ آٹھ فائر ٹینڈر ابھی بھی موقع پر موجود ہیں اور آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔ جمعرات کی رات الیکٹرانک آلات کی ہول سیل مارکیٹ میں لگنے والی زبردست آگ میں لگ ب
تقریباً 490 ملین صارفین کا واٹس ایپ نمبر اور ڈیٹا لیک، مقبول ہیکنگ کمیونٹی فورم پر فروخت کے لیے دستیاب
سائبر نیوز نے رپورٹ کیا کہ تقریباً 48.7 ملین صارفین کے واٹس ایپ فون نمبرز چوری کر لیے گئے ہیں اور ایک "معروف" ہیکنگ کمیونٹی فورم پر فروخت کے لیے دستیاب کرائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لیک ہونے والے ڈیٹا سیٹ میں مبینہ طور پر 84 ممالک کے واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا موجود ہے۔ خبر کے مط
یونیفارم سول کوڈ کا کرناٹک میں جلد ہوگا نفاذ: وزیراعلیٰ بومئی نے کہا’سنجیدگی سے ہورہا ہے اس پر غور
کرناٹک میں جلد ہی یونیفارم سول کوڈ لاگو کیا جاسکتا ہے۔ ریاست کےوزیراعلیٰ بسواراج بوممئی نے ہفتہ کو کہا ہے کہ ان کی حکومت مساوات کو یقینی بنانے کے لیے ریاست میں یکساں سول کوڈیا یونیفارم سول کوڈ ی (یو سی سی ) کو لاگو کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔ یوم آئین کے موقع پر انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت یو
ہمارا آئین ہماری طاقت، ہندوستان کی طرف امیدوں کے ساتھ دیکھ رہی پوری دنیا، یومِ آئین پر وزیر اعظم مودی کا بیان
نئی دہلی، 26؍نومبر (ایس او نیوز؍ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سپریم کورٹ میں یوم آئین کی تقریبات میں شرکت کی اور ای کورٹ پروجیکٹ کے تحت مختلف نئے اقدامات اور ویب سائٹس کا افتتاح کیا۔ یوم آئین کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ 1949 میں یہ وہ دن تھا جب آزاد ہندوستان نے اپنے لیے ایک نئے مست
پری-میٹرک اسکالرشپ اب صرف نویں اور دسویں درجہ کے طلبا کو ملے گا، حکومتی نوٹس کے بعد مسلم تنظیمیں فکر مند
پری-میٹرک اسکالرشپ، جو کہ ابھی تک میٹرک سے نیچے کے طالب علم کو ملتا تھا، اسے نویں اور دسویں درجہ تک محدود کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ جانکاری مرکزی حکومت کے ذریعہ جاری ایک نوٹس میں دی گئی ہے جس کے بعد مسلم تنظیمیں فکرمندی کا اظہار کر رہی ہیں۔ اس نوٹس کے بعد خصوصاً ایسی تنظیموں نے تشویش کا ا
کرناٹک ووٹر آئی ڈی گھوٹالے پر کانگریس کا بڑا حملہ، کہا- اس گھوٹالے میں مودی حکومت ملوث!
بنگلورو: کانگریس کے کرناٹک ریاستی یونٹ کے انچارج رندیپ سنگھ سرجےوالا نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت ووٹر شناختی کارڈ گھوٹالے میں ملوث ہے۔ سرجےوالا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت ووٹروں کا ڈیٹا چوری کرنے میں براہ راست ملوث ہے۔
مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی جانب سے کل منعقد ہورہا ہے ميگا ووٹر رجسٹریشن کیمپ: نوجوانوں سے خصوصی طور پر فائدہ اٹھانے کی اپیل
بھٹکل :26 نومبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)الیکشن کمیشن کی طرف سے نئی ووٹر لسٹ بنانے سے قبل اس میں ناموں کے اندراج کے لیے کام شروع ہوچکا ہے جو کہ 8 دسمبر،2022 تک جاری رہے گا ۔ اسی کے چلتے مجلس اصلاح و تنظیم کے زیر اہتمام اور بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیر انتظام کل 27 نومبر 2022 بروز اتوار تنظ
کینرا مسلم خلیج کونسل کی خالی نشستوں پر تین نئے عہدیداران کا ہوا انتخاب
دبئی : 26 نومبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) گزشتہ روز کینرا مسلم خلیج کونسل کی ممبر جماعتوں سے ملاقات کی مناسبت سے ایک خصوصی نشست بیسٹ ویسٹرن کر یک ہوٹل دیرہ دبئی میں منعقد ہوئی تھی جس میں دستور کی دفعہ 5 شق 3 کے تحت تین عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا تھا۔ سکریٹری جنرل نے استقبالیہ کلمات کے بعد
دبئی سے مینگلورو پہنچے مسافروں میں سے 90 مسافروں کا سامان ائیر پورٹ سے غائب: کارگو سے پہنچانے کی ائیر لائن نے کہی بات۔ بھٹکل کے مسافر بھی ہیں شامل
مینگلورو: 24 نومبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی سے اسپائس جیٹ سے مینگلورو پہنچے تقریبا 90 مسافروں کا سامان مینگلورو ائیر پورٹ سے غائب ہوگیا ہے جس کی شکایت مسافروں نےائیر لائن انتظامیہ سے کی ہے جس میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مسافر بھی موجود ہیں۔ تاہم ایئر لائن انتظامیہ نے ان سے کہا ہے کہ یہ
سپریم کورٹ میں آج سے کام کرنے لگے گا آن لائن آر ٹی آئی پورٹل، جانکاری حاصل کرنا ہوا مزید آسان
اب سپریم کورٹ سے کسی بھی چیز کی جانکاری آر ٹی آئی کے ذریعہ حاصل کرنا مزید آسان ہو گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے حال ہی میں آن لائن آر ٹی آئی پورٹل لانچ کیا تھا جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ آج سے یہ باضابطہ کام کرنے لگے گا۔ دراصل ملک کے نظامِ انصاف کو بہتر بنانے کے لیے چیف جسٹس ڈی وائی چن
کثرت ازواج اور نکاح حلالہ پر پابندی کا مطالبہ۔ سپریم کورٹ بنائے گا نئی آئینی بینچ
سپریم کورٹ نے مسلمانوں میں رائج کثرت ازواج اور نکاح حلالہ کے کیسیز پر غور کرنے کے لیے آئینی بنچ تشکیل دینے پر رضامندی دے دی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی صدارت والی بنچ نے آج کہا کہ وہ ان روایتوں کو چیلنج دینے والی درخواست پر غور کرنے کے لیے نئی آئینی بنچ بنائے گی۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ نئی