Search results

Search results for ''


India’s 5G Testbed Successfully Tested in IIT Madras, Union Minister Ashwini Vaishnaw Made First 5G Call

Union minister Ashwini Vaishnaw on Thursday made the first 5G call on a trial network set up at IIT Madras using indigenously-developed telecom gears. Prime Minister Narendra Modi on Tuesday inaugurated the country's first 5G test-bed, incubated at IIT Madras, to enable startups and industry play

Karnataka Invites UK University To Set Up Campus In Bengaluru

Bengaluru: Karnataka Minister of Higher Education C N Ashwath Narayan on Friday invited United Kingdom's Edinburgh University to open its campus here. The Minister, during his visit to the 450-year-old university located in Scotland, held discussions with the top officials of the varsity and put for

Dubai issues advisory on zoonotic disease monkeypox

In a circular made available on its website, the Dubai Health Authority (DHA) has raised the level of epidemiological surveillance of monkeypox cases in Dubai as a preventive measure. The circular read, “DHA is raising the level of epidemiological surveillance of Monkeypox cases in Dubai to ensur

Hindutva organisations now want Gyanvapi-like excavation in Srirangapatna; submit plea to DC

Mandya: In the wake of the controversies over Varanasi’s Gyanvapi mosque, fringe Hindutvava organisations including Vishwa Hindu Parishad and Bajrang Dal have sought for the videography survey and excavation of Jamia Masjid at Srirangapatna on Friday. The twin right wing organisations have urged

Monkeypox outbreak reported in 11 countries, WHO calls for emergency meet; All you need to know

Several countries have reported an outbreak of the Monkeypox virus (MPXV) that causes smallpox-like infection. The virus according to the World Health Organisation is described as an “under-recognized” and “underreported emerging disease.” As of Friday, May 20, 2022, 11 countries that do not norm

Hindu College associate professor arrested over objectionable social media post

New Delhi(PTI): Associate professor of Delhi University's Hindu College Ratan Lal was arrested on Friday night for his objectionable social media post referring to claims about a 'Shivling' found inside Varanasi's Gyanvapi mosque complex, police said. They said Lal was arrested under Indian Penal

ہمیں اقتدار حاصل ہو گیا لیکن ہم آج بھی بے تاب ہیں کیونکہ خوابوں کو پورا کرنا ہے: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ انہیں اتنے بڑے ملک کا اقتدار حاصل ہو گیا تو ہم سوچ سکتے تھے کہ اب آرام سے بیٹھیں لیکن ہم آج بھی بے تاب ہیں کیونکہ ہمیں اپنے معماروں کے خوابوں کو پورا کرنا ہے۔ وزیر اعظم مودی بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ت

سپریم کورٹ نے گیان واپی معاملہ ضلع جج کو منتقل کیا، پہلے مسلم فریق کی عرضی پر ہوگی سماعت!

گیان واپی معاملہ پر جمعہ کے روز سپریم کورٹ میں ہندو اور مسلم فریق کے درمیان تلخ بحث دیکھنے کو ملی۔ اس درمیان عدالت عظمیٰ نے معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے اسے ضلع جج کو منتقل کر دیا ہے۔ کیس پر اب سول جج سینئر ڈویژن وارانسی کی جگہ ضلع جج وارانسی سماعت کریں گے۔ سپریم کورٹ نے ساتھ ہی یقین دلای

اعظم خان کی 27 مہینے بعد جیل سے رہائی، اکھلیش نے کہا-جھوٹ کے لمحے ہوتے ہیں، صدیاں نہیں!‘

لکھنؤ: سپریم کورٹ سے گزشتہ روز عبوری ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے ایک روز بعد اعظم خان 27 مہینے کے بعد آخرکار جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ اعظم خان کو لینے ان کے بیٹے عبداللہ اعظم اور شیو پال یادو سیتا پور جیل پہنچے تھے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز عبوری ضمانت کی درخواست منظور کی تھی، تاہم اعظم ک

بھٹکل میں آج موسلا دھار بارش  کے دوران سڑکیں تالاب میں تبدیل: نامکمل یو جی ڈی کاموں کی وجہ سے عوام کو ہوئی پریشانی

بھٹکل : 19 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ضلع میں اورینج اور ایلو الرٹ کے دوران آج بھٹکل میں صبح سے شام تک  برسی بارش نے عا م زندگی کو مفلوج کرکے رکھ دیا۔ مسلسل بارش کی وجہ سے  ایک طرف قومی شاہراہ پر واقع شمس الدین سرکل، رنگین کٹے، شرالی  وغیرہ میں جہاں شاہراہ تالاب میں تبدیل ہوگئی تو وہیں دوسری

ایس ایس ایل سی نتائج کا ہوا اعلان:  بھٹکل تعلقہ میں 85.91 فیصد طلبہ  نے درج کی کامیابی

بھٹکل: 19 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان آج   ہوچکا ہے ۔ اس بار بھٹکل تعلقہ میں 85.91 فیصد طلبہ نے دسویں کے امتحانات میں کامیابی حاصل کی ہے جن میں لڑکیوں نے لڑکوں سے بازی مار 94.88 فیصد کامیابی  درج کی  ہے جبکہ لڑکوں کی کامیابی کا فیصد 76.08رہا ہے۔

روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے 77.73، یعنی اب تک کی کم ترین سطح پر

نئی دہلی: ہندوستانی روپیہ جمعرات کے روز ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کے مقابلہ اب تک کی کم ترین سطح یعنی 77.73 پر بند ہوا۔ گزشتہ 10 تجارتی سیشنز کے دوران روپیہ پانچویں بار ریکارڈ کم ترین سطح پر بند ہوا ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، بلومبرگ نے جزوی طور پر تبدیل ہونے والے روپیہ کو اپن

عوام پر مہنگائی کی مار جاری! ایل پی جی کے داموں میں پھر اضافہ

نئی دہلی: مہنگائی سے نبرد آزما ملک کے عوام کو ایک اور جھٹکا اس وقت لگا جب جمعرات کے ایل پی جی کے داموں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 3.50 روپے فی سلنڈر اور کمرشل سلنڈر کے داموں میں 8 روپے فی سلنڈر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

انجمن ویمن کالج میں اس تعلیمی سال سے شروع ہونگے بی بی اے ،بی سی اے اور ایم اے  انگلش کے کورسس: پاس پڑوس کی مسلم طالبات بھی لے سکتی ہیں داخلہ۔ صدر انجمن  

بھٹکل : 19 مئی،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "انجمن حامئی مسلمین کے تحت چلنے والے ادارے انجمن ویمن کالج میں اس سال سے بی بی اے، بی سی اے اور ایم اے انگلش کے کورسس کا آغاز ہورہاہے جن میں بھٹکل کی طالبات سمیت پاس پڑوس کی طالبات بھی حجاب کے ساتھ داخلہ لے سکتی ہیں"۔اس کی اطلاع صدر انجمن جناب مزمل قاضیا نے د

ریاست میں ایس ایس ایل سی نتائج کا ہوا اعلان۔85.63 فیصد طلبہ ہوئے کامیاب: 27 جون کو شروع ہونگے سپلمینٹری امتحانات

بینگلورو: 19 مئی،2022 (ذرائع) ریاست میں ایس ایس ایل سی22-2021 کے تعلیمی سال کے نتائج کااعلان آج ہوچکاہے جس کے مطابق ریاست بھر سے امتحان دینے والے طلبہ میں سے جملہ 85.63فیصدطلباء نے تمام مضامین میں کامیابی درج کی ہے جن میں دیہی علاقوں کے طلبہ کا تناسب سب سے زیادہ  بتایا گیا ہے۔ جبکہ ریاست کے 20 اسکول

عازمین حج اب نہیں لا سکیں گے ’آبِ زمزم‘، سعودی حکومت نے لگائی پابندی

آبِ زمزم کی اہمیت سے تو ہم سبھی واقف ہیں اور ایسے افراد جو حج پر نہیں جا پاتے، وہ عازمین حج سے درخواست کرتے ہیں کہ آبِ زمزم یعنی زمزم کا پانی اپنے ساتھ ضرور لائیں۔ لیکن اب ایسی درخواستیں آپ نہیں کر پائیں گے کیونکہ سعودی حکومت نے آبِ زمزم لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بدھ کے روز سعودی

گیان واپی مسجد معاملہ کو لے کر جمعیۃ علما ہند نے جاری کی اپیل، کہی یہ بڑی بات

نئی دہلی : بنارس کی گیان واپی مسجد کو لے کر تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔ ہندو تنظیموں کی طرف سے لگاتار بیان بازی ہو رہی ہے اور بہت سے الزامات لگا کر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس درمیان جمعیت علمائے ہند محمود مدنی گروپ کی جانب سے اس مسئلہ کو لے کر باضابطہ اپیل جاری کی گئی ہے ۔ جمعیۃ علما ہند کے صدر مولا

بنگلورو میں زوردار بارش کے سبب 2 مزدوروں کی موت، محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ

کرناٹک کے بنگلورو میں منگل کو ہوئی بارش سے شہر میں معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی ہے۔ اس دوران دو مزدوروں کی لاشیں برآمد کی گئیں جو بہار اور یوپی کے رہنے والے تھے۔ محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ مزید تین دنوں تک زوردار بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔ بہرحال، مزدوروں کی لاشیں صبح کاویری اسٹیٹ