Search results
Search results for ''
News Categories
وزیر اعظم نے ہولی پر نیک خواہشات پیش کیں
نئی دہلی، (بھٹکلی نیوز)وزیر اعظم نریندر مودی نے ہولی کے موقع پر آج لوگوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔مودی نے ایک سرکاری بیان میں کہاکہ رنگوں کے تہوار ہولی پر نیک خواہشات۔ یہ تہوار ہر جگہ خوشی کے احساس لائے۔ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور شہری ترقیات کے وزیرایم وینکیا نائیڈو سمیت مرکزی وزراء نے ہولی کے م
معمر شہریوں کیلئے روزگار میلہ
بنگلورو۔ (بھٹکلی نیوز)کرناٹکا وکیشنل ٹریننگ اینڈ اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن ،نائیٹنگ یلس ٹرسٹ اور سینٹ جوزف کالج کے اشتراک سے 25اور26مارچ کو سینٹ جوزف کالج رچمنڈ سرکل بنگلور میں معمر شہریوں کیلئے روزگار میلہ اورفنی مہارت پروگرام منعقد ہوگا۔سینئر شہری اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ مختلف شعبوں میں تیس ب
عالمی یوم حقوق گاہک کے پیش نظر پروگرام
بنگلورو۔ (بھٹکلیس نیوز)محکمۂ شہری رسد وخوراک کی جانب سے 15؍ مارچ کوصبح دس بجے عالمی یوم حقوق گاہک کے پیش نظر ڈجیٹل دور میں گاہکوں کے حقوق کے نعرہ کے ساتھ این جی اوز ہال کبن پارک بنگلور میں پروگرام منعقد ہوگا، جس کا افتتاح وزیر برائے شہری رسد وخوراک یوٹی قادر کریں گے۔ بطور مہمانان خصوصی وزیر ٹرانسپور
ٹرینرس سے عرضیاں مطلوب
بنگلورو۔ (بھٹکلی نیوز)بال بھون کبن پارک بنگلور کی جانب سے 14؍ اپریل تا 15؍ مئی ، گرمیوں کی تعطیلات کے پیش نظر 5؍ تا 16؍ سال کے بچوں کیلئے مختلف فنون سے متعلق ماہر ٹرینرس کے ذریعہ تربیت فراہم کرنے کیلئے عرضیاں مطلوب ہیں۔آرٹ، ہینڈی کرافٹ ، موسیقی، ڈانس ، کراٹے، یوگا، کی بورڈ، طبلہ ، مہندی، کیالیگرافی،
AITM emerges winner at Inked Audit 2 contest
Bhatkallys News | March 14,2017 BHATKAL: The CSE Engineering stream of Anjuman Institute of Technology and Management, Bhatkal grabbed the first prize at the second edition of 'Inked Audit 2.0', an Intercollegiate Book Review Competition held here on Monday. The runner's up pri
نکسل وارداتوں کو روک پانا ریاستی حکومت کے قابو سے باہر :جوگی
رائے پور، (بھٹکلیس نیوز)چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلی اجیت جوگی نے سکما میں ہوئے نکسلی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔انہوں نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔جوگی نے کہا کہ ریاستی حکومت ریاست میں شہادت کے سلسلے کو روک پانے سے قاصر ہیں۔انہوں نے کہا کہ نکسلی بے خوف ہوکر ایسے گھناؤنے حملوں کو انجام دے رہے ہیں اور
رام جیٹھ ملانی نے کلکتہ ہائی کورٹ جج کرنن کو تنازعہ کو ذات پات کا رنگ نہ دینے اور معافی مانگنے کا مشورہ دیا
نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)سینئر وکیل رام جیٹھ ملانی نے کلکتہ ہائی کورٹ کے جج سی ایس کرنن کو خط لکھ کر مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی غلطی مان کر معافی مانگ لیں اور معاملے کو ذات پات کا رنگ نہ دیں۔انہوں نے عوامی خط میں لکھا ہے کہ انہوں نے ان سے کبھی ملاقات نہیں کی ہے لیکن انہیں لگتا ہے کہ وہ بھٹک گئے ہیں۔انہو
سری نگر لوک سبھا ضمنی الیکشن کے لیے کل جماعتی میٹنگ
سری نگر، (بھٹکلیس نیوز)ضلع الیکشن افسر فاروق احمد لون نے مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات کی اور9 ؍اپریل کو سری نگر پارلیمانی سیٹ کے لیے ہونے والے ضمنی انتخاب سے منسلک رہنما خطوط سے ان کو واقف کرایا ۔ایک سرکاری ترجمان نے آج یہاں کہا کہ کل ہوئی میٹنگ کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ
آزاد ممبر اسمبلی راجہ بھیاسمیت 5 افراد پرقتل کامقدمہ درج
رائے بریلی،(بھٹکلیس نیوز)اترپردیش کے دبنگ لیڈر اورایم ایل اے راجہ بھیا گرچہ الیکشن جیت گئے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ہی ان کے خلاف ایک فوجداری مقدمہ بھی درج ہوگیاہے ۔ان کے خلاف سازش کے تحت ایک نوجوان کو قتل کرانے کا الزام لگا ہے، نوجوان کی موت جمعہ کو ٹرک سے ٹکر لگنے پر ہوئی تھی۔ پرتاپ گڑھ کی کنڈہ اسمبلی
In headscarf ruling, EU court allows religious symbol bans
Reuters | March 14,2017 LUXEMBOURG: Employers may bar staff from wearing visible religious symbols, the European Union’s top court ruled on Tuesday in its first decision on the issue of women wearing Islamic headscarves at work. On the eve of a Dutch election in which Muslim immigration has
سرجیکل اسٹرائیک کے دوران پاکستان میں پھنسے ہندوستانی فوجی کی گھر واپسی
دھولے ؍مہاراشٹر، (بھٹکلیس نیوز)ہندوستانی فوج کے جوان چند ولال بابو لال چوہان ہولی سے ایک دن قبل ہفتہ کو یہاں اپنے گھر واپس آگئے ۔وزیر مملکت برائے دفاع سریش بھامرے چوہان کے گاؤں بوروہر تک ان کے ساتھ گئے، چوہان کا گاؤں بھامرے کے پارلیمانی حلقے میں پڑتا ہے۔37نیشنل رائفلس میں تعینات چوہان کنٹرول لائن کے
مایاوتی پر نازیبا تبصرہ کرنے والے دیاشنکر سنگھ کی بی جے پی میں واپسی
لکھنؤ، (بھٹکلیس نیوز)بی ایس پی سربراہ مایاوتی پر نازیبا تبصرہ کرنے کے الزام میں گزشتہ سال بی جے پی سے نکالے گئے پارٹی کی اترپردیش اکائی کے سابق نائب صدر دیاشنکر سنگھ کی پارٹی سے معطلی کو واپس لے لیا گیا ہے۔بی جے پی کے ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ نے بتایا کہ گزشتہ سال جولائی میں بی ایس پی سربراہ مایا
گوا بی جے پی نے کہا :ہمیں پاریکر چاہیے ، کانگریس نے ہتھیارڈال دیئے ؟
ممبئی، 12(بھٹکلیس نیوز)اکثریت سے دور رہتے ہوئے بھی گوا میں حکومت تشکیل کرنے کا خواب دیکھ رہی بی جے پی کے سامنے نیا چیلنج کھڑا ہوگیا ہے۔حمایت دینے کے لیے تیار مہاراشٹروادی گؤ مانتک پارٹی(ایم جی پی )کی طرف سے رکھی گئی شرط سے بی جے پی کی مرکزی کابینہ کی حمایت تبدیل کرنی پڑ سکتی ہے۔وہیں گوا میں کانگریس
ای وی ایم پرو جیکٹ کا گڑھ گجرات،گڑبڑی کے امکان سے ا نکارنہیں کیاجاسکتا
لالویادو نے بھی مایا وتی کے الزام کی حمایت کی ، الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ کیا پٹنہ، (بھٹکلیس نیوز)راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد نے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے اترپردیش انتخابات میں ای وی ایم سے چھیڑ چھاڑ کے الزام کی حمایت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے اس کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔اتر پردی
مودی نے کہا: ابھر رہا ہے نیا ہندوستان
نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی تاریخی جیت کے ایک دن بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ نیا ہندوستان ابھر رہا ہے اور وہ ترقی کا طرفدار ہے۔انہوں نے عوام سے کہا کہ وہ نئے ہندوستان کی تعمیر کاعزم لیں اور نریندر مودی کے موبائل ایپ پر عزم کا اظہار کریں ۔مودی نے ٹوئٹ
کانگریس کی وجہ سے شکست ہوئی :روی داس
لکھنؤ، (بھٹکلیس نیوز)لکھنؤسینٹرل اسمبلی سیٹ پرمعمولی فرق سے الیکشن ہارے سینئر ایس پی لیڈر روی داس مہروترا نے اپنی شکست کے لیے کانگریس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آج کہاکہ وہ اس پارٹی سے اتحادجاری رکھنے کو لے کر پارٹی فورم پر اپنی رائے رکھیں گے۔مہروترانے میڈیاسے بات چیت میں کہاکہ کانگریس سے سماج وادی پار
سکمامیں نکسلی حملہ:راج ناتھ ہولی نہیں کھیلیں گے
نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے چھتیس گڑھ کے سکما میں کل نکسلیوں کے حملے میں سی آر پی ایف کے 12؍جوانوں کے شہید ہونے کے پیش نظر ہولی نہیں کھیلنے کا فیصلہ لیا ہے۔وزارت داخلہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وزیر داخلہ 12سی آر پی ایف کے جوانوں کے مارے جانے سے دکھی ہیں اور ہولی نہیں ک
4 Muslims stripped, thrashed, paraded by saffron activists in Gadag
Gadag, Mar 13: In a shocking incident, four persons belonging to Muslim community including two minors were stripped and assaulted in Nargund town of Gadag district on Saturday by a group of Hindutva activist for allegedly circulating an ‘incendiary’ video clipping. Police sources said that, as m