Search results
Search results for ''
News Categories
معروف مورخ پروفیسر شیخ علی کا انتقال

بنگلور: ملک کے معروف مورخ اور گوا و منگلورو یونیورسٹیز کے سابق وائس چانسلر پروفیسر بی شیخ علی کا اج میسور میں مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ وہ 98 سال کے تھے۔ پروفیسر بی شیخ علی نے حیدر علی اور ٹیپو سلطان کی زندگی کے مختلف پہلوں کو اپنی کتاب میں شامل کیا۔ اس کے علاوہ کرناٹک اور بھارت کی تاریخ کے
’’مدارس کے تئیں مرکزی اور ریاستی حکومت کا متعصبانہ رویہ تشویشناک اور غیر آئینی‘‘ پرسنل لاء بورڈ
نئی دہلی: 2 ستمبر،2022 (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ مدارس کے تئیں مرکزی اور ریاستی حکومت کا متعصبانہ رویہ تشویشناک اور غیر آئینی ہے، اس رویہ کو بدلنا چاہیے۔ اے آئی ایم پی ایل بی نے یہ بھی کہا ہے ک
معروف سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کو ملی عبوری ضمانت، سپریم کورٹ میں دوران سماعت ہوا فیصلہ

نئی دہلی : 2 ستمبر،2022 (ایجنسی) معروف سماجی کارکن تیستا سیٹلواد کو سپریم کورٹ نے عبوری ضمانت دے دی ہے۔ انھیں گجرات فسادات کے فیصلے کے بعد سازش کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ سال 2002 میں ہوئے گجرات فسادات کے بعد حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ
تیستا سیتلواڑ کیس: ’نہ یو اے پی اے نہ پوٹا، پھر ضمانت کیوں نہیں‘، سپریم کورٹ کا سوال

گجرات فسادات سے متعلق سازش معاملے میں سپریم کورٹ نے جمعرات کو سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کی عبوری راحت والی عرضی پر سماعت کی اور گجرات حکومت سے کچھ تلخ سوال پوچھے۔ عدالت عظمیٰ نے سالیسٹر جنرل سے پوچھا کہ ’’تیستا کے خلاف نہ تو یو اے پی اے لگا ہے، اور نہ ہی پوٹا کا کیس درج ہے، پھر بھی 2 ماہ سے
ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر کے داموں میں 100 روپے تک کی تخفیف
نئی دہلی: پٹرولیم کمپنیوں آج مہینے کے پہلے دن یعنی یکم ستمبر سے ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں تخفیف کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایل پی جی کے کمرشل یعنی تجارتی سلنڈر کے داموں میں 100 روپے تک کی تخفیف کی گئی ہے، تاہم گھریلوں ایل پی جی سلنڈر کے دام غیر تبدیل رہیں گے۔ م
داؤد ابراہیم کی اطلاع دینے والے کو ملے گا 25 لاکھ روپے کا انعام، این آئی اے کا اعلان
نئی دہلی: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اور اس کے ساتھیوں پر انعام کا اعلان کیا ہے۔ تحقیقاتی ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ داؤد ابراہیم پر25 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ این آئی اے نے انتہائی مطلوب دہشت گرد اور انڈر ورلڈ ڈان داؤد اب
UAE: Soon, renew your driving licence at Dubai International Airport
Dubai has announced plans to offer driving licensing renewal services at its international airport. The Roads and Transport Authority (RTA) said it will open a new service outlet at the Dubai International Airport - Terminal 1 (departure concourse) in the third quarter of this year. It will be op
Facebook, Instagram Removed 2.7 Crore Posts in India During July: All Details
Meta-owned social media platforms Facebook and Instagram took action against a total of 2.7 crore posts on the social media platforms in July, according to its monthly report. The firm, which is an intermediary under the IT Rules, took down 1.73 crore spam posts and 23 lakh posts for violent and gra
Leaves 99 Per Cent In Limbo: Shashi Tharoor On NMC Scheme For MBBS Students Who Returned From Ukraine, China
New Delhi: MBBS students who returned to India due to Covid or Russia-Ukraine war and got degrees by June 30 will be allowed for Foreign Medical Graduate exam, Union Health Minister Mansukh Mandaviya has informed Congress MP Shashi Tharoor. Posting on Twitter a copy of Union Health Minister's letter
Students of Murugha Math in Karnataka shifted to govt hostel, pontiff booked under SC/ST Act

Chitradurga, Aug 31: The students of Murugha Math were shifted to the government hostel here after a case under Protection of Children from Sexual Offences (POCSO) Act was registered against the chief pontiff Shivamurthy Murugha Sharanaru for the alleged sexual abuse of high school girls. Many pa
NIA announces Rs 25 lakh reward on fugitive gangster Dawood Ibrahim
Mumbai (PTI): The National Investigation Agency has announced a cash reward of Rs 25 lakh for any information leading to the arrest of fugitive underworld don Dawood Ibrahim, a key accused in the 1993 Mumbai serial blasts, an official said on Thursday. The probe agency has also announced a cash r
کستوربا میڈیکل کالج کی طرف سے منی پال آروگیہ کارڈ 2022 حاصل کرنے کی سہولت: ممبر شپ کے بعد مریض کو ملیں گی بہت سی سہولیات

بھٹکل:31/ اگست ،2022(بھٹکلیس نیوز بیورو) کستوربا میڈیکل کالج (کے ایم سی) اسپتال کی طرف سے منی پال آروگیہ کارڈ 2022 میں نام درج کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے جس کی ممبرشپ پر مریض کئی ساری سہولتیں حاصل کرسکتا ہے۔ یہ جانکاری پریس کانفرنس میں بات کرتےہوئے کے ایم سی کے مینیجر موہن شٹی اور مارکیٹنگ ا یک
ہبلی کے عیدگاہ میدان کو ’گائے کے پیشاب‘ سے ’دھونے‘ کے بعد سہ روزہ ’گنیش اتسو‘ کا آغاز

ہُبلی: کرناٹک ہائی کورٹ سے منظوری حاصل ہونے کے بعد بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کے درمیان بدھ کے روز ہبلی شہر کے عیدگاہ میدان میں گنیش چترتھی کا اتسو (جشن) شروع ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ہندو کارکنوں نے اتسو کے آغاز سے قبل عیدگاہ میدان کی زمین کو گائے کے پیشاب (گئو موتر) سےدھویا گیا۔ وہ
بڑی خبر: بنگلورو میں عیدگاہ میدان پر نہیں ہوگا گنیش اتسو، سپریم کورٹ نے کہا : اسٹیٹس کو برقرار رہے گا
نئی دہلی: 30 اگست ،2022 (ایجنسی) بنگلورو کے عیدگاہ میدان میں گنیش اتسوا معاملہ پر سپریم کورٹ کی نئی بینچ میں سماعت ہوئی ۔ بنگلورو کے چامراج پیٹ عیدگاہ میدان میں گنیش چترتھی پروگرام نہیں ہوگا ۔ سپریم کورٹ نے جوں کی توں صورتحال برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ کورٹ نے کہا کہ عیدگاہ میدان میں جیسی آج صو
Expo 2020 Dubai: ایکسپو 2020 میں دبئی پویلین کا 1ستمبر سے ہوگا دوبارہ آغاز، جانیے داخلہ ٹکٹ کی قیمت اور اوقات کار

Expo 2020 Dubai: ایکسپو 2020 کا دبئی میں 1 اکتوبر کو دوبارہ آغاز ہونے جارہا ہے۔ ایکسپو سٹی دبئی کے افتتاح سے پہلے سیاح 1 ستمبر سے اس کے دو مقبول ترین پویلین کا تجربہ کر سکتے ہیں۔ جس میں پہلا الف دی موبلٹی پویلین (Alif – The Mobility Pavilion and Terra) اور دوسرا ٹیرا دی سسٹین ایبلٹی پویلین (Terra –
دہلی کے ایل جی پر 1400 کروڑ روپے گھوٹالہ کا الزام، عآپ اراکین اسمبلی نے کیا استعفیٰ کا مطالبہ، پوری رات اسمبلی میں دھرنا کا اعلان

عآپ رکن اسمبلی درگیش پاٹھک نے پیر کے روز دہلی اسمبلی میں لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ پر کھادی گرامودیوگ کے سربراہ ہونے کے دوران 1400 کروڑ روپے گھوٹالہ کرنے کا الزام عائد کیا۔ انھوں نے اس معاملے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ بھی کیا۔ اس معاملے میں عآپ اراکین اسمبلی آج پوری رات اسمبلی کے اند
کیرلا میں رؤیت ہلال کے شواہد ملنے پر بھٹکل میں قاضی صاحبان کی طرف سے آج بروز پیر یکم صفر المظفر کا اعلان
بھٹکل: 29 اگست،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کل بروز اتوار ماہ محرم الحرام 1444ھ کی 29 تاریخ تھی اور حسب معمول ماہ صفر المظفر کے چاند کے سلسلہ میں اطراف و اکناف سے رؤیت ہلال کی تحقیق کی جارہی تھی لیکن بھٹکل میں قاضی صاحبان کو کسی قسم کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تھی۔ آج اطلاع موصول ہوئی کہ کل کنور (کیرلا
سپریم کورٹ نے کرناٹک حکومت سے مانگا جواب، ہائی کورٹ کے فیصلے کو دیا گیا ہے چیلنج
نئی دہلی: کرناٹک میں حجاب پہننے پر پابندی کے موضوع پر سپریم کورٹ نے کرناٹک حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج دیا گیا ہے۔ کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف عدالت عظمیٰ میں کئی عرضیاں داخل کی گئی ہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ حجاب پہننا مذہبی لازمی جزو نہیں