Search results

Search results for ''


موہن بھاگوت کو صدر جمہوریہ بنانے کے لئے جعفرشریف کی تائید سے مچی ہلچل

بنگلورو / رائچور۔ سابق مرکزی وزیر سی کے جعفر شریف نے ایک بار پھر صدر جمہوریہ کے عہدے کے لیے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے نام کی تائید کی ہے۔   انہوں نے موہن بھاگوت کی تائید میں  وزیراعظم کوخط لکھا ہے ۔ بنگلورو میں ای ٹی وی  سے خاص بات چیت کرتے ہوئے جعفر شریف نے کہا کہ  خط کے پیچھے کوئی سیاسی مق

اجمیر دھماکہ معاملہ: کورٹ کی این آئی اے کو نصیحت: آپ کی کلین چٹ کا کوئی مطلب نہیں

اجمیر۔ اجمیر درگاہ دھماکہ معاملے میں این آئی اے نے ملزم اندریش کمار اور سادھوی پرگیہ کو عدالت میں کلین چٹ دے دی۔ حالانکہ کورٹ نے این آئی اے کو سختی دکھاتے ہوئے صاف کر دیا کہ آپ کے رپورٹ میں لکھ دینے سے کلین چٹ نہیں مل جائے گی۔ کورٹ نے صاف کہا کہ جانچ ایجنسی پہلے کلوزر رپورٹ داخل کرے اس کے بعد کلین چ

مغربی بنگال میں ہندواورمسلمانوں کو تقسیم کرنے کی آرایس ایس کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: ممتا

کلکتہ ۔ مغربی بنگال میں آر ایس ایس کی جانب سے رام نومی کی تقریبات بڑے پیمانے پر منانے کے اعلان پر براہ راست تبصرہ سے گریز کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے  کہا ہے کہ وہ ہندو اور مسلمانوں کے درمیان درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوششوں کو برداشت نہیں کریں گی۔ مغربی مدنی پور کے کھڑکپور میں ایک ریلی سے خطاب ک

امن کی فضا بحال کرنے کیلئے علم تصوف کو عام کرنا ہوگا

کرناٹک اردو اکاڈمی کی جانب سے اردو ادب میں تصوف کے عنوان پر منعقدہ سمینار میں مقررین کا خیال بنگلورو:4؍اپریل(راست) کرناٹکا اردو اکاڈمی کی جانب سے اتوار کے دن دوپہر 3.30 بجے بمقام انسٹی ٹیوٹ آف اگریلچرل ہال ، کوئنس روڈ بنگلورو میں منعقد ہوا ۔ اردو ادب میں تصوف کے عنوان پر منعقدہ سمینار سے خطاب ک

سنگاپور نے یہودیوں اورعیسائیوں کے خلاف منفی تبصرے کرنے کے الزام میں ہندستانی امام کو ملک بدرکیا

سنگاپور۔  سنگاپورمیں ایک ہندوستانی امام کو یہودیوں اور عیسائیوں کے خلاف منفی تبصرے کی وجہ سے ملک چھوڑنے کے لئے کہا گیا ہے۔ میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق 47 سالہ نلا محمد عبدالجمیل کو یہودیوں اور عیسائیوں کے خلاف منفی تبصرہ کئے جانے کے معاملے میں ملک بدر کردیا جائے گا۔ جمیل پر چار ہزار سنگاپوری ڈالر کا ب

کشمیر پارلیمانی ضمنی انتخابات: رائے دہندگان کو لبھانے کیلئے اردو زبان کا استعمال

سری نگر۔  وادئ کشمیر کی دو پارلیمانی نشستوں سری نگر اور اننت ناگ کے لئے بالترتیب 9 اور 12 اپریل کو منعقد ہونے والے پارلیمانی ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیاسی جماعتیں جہاں اپنے امیدواروں کے حق میں کھل کر مہم چلانے سے قاصر ہیں۔  وہیں ان سیاسی جماعتوں نے اب اخباری اشتہارات کے ذریعے رائے دہندگان کو لبھا

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ، مصر کی مدد کرے گا

واشنگٹن۔  امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کی مدد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے کل یہاں مصر کے رہنما کے ساتھ ملاقات میں کہا ’میں سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہم صدر السیسی کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مسٹر السیسی

IISc best institution in the country

New Delhi, April 4, 2017 (DH):The Indian Institute of Science (IISc) has been declared as the best among all categories of institutions in the country for the second consecutive year. The government on Monday released the all India ranking of higher educational institutions for 2017. [caption

دین اسلا م خلوص اور سلامتی کا ضامن!نواب تبریز رضا 

سہارنپو(بھٹکلیس نیوز) ملک میں بسنے والے چند افراد نہ جانے کیوں ہندومسلم اتحاد کے دشمن بنے ہیں آزادی سے قبل کچھ کم اور آزادی مل جانیکے بعد یہ لوگ کچھ زیادہ ہی جوشیلے ہوگئے ہیں آج ملک میں یہی لوگ بھاجپا کی مرکزی اور ریاستی سرکار کے خلاف ہندو مسلم کے درمیان بلاوجہ کی کشیدگی پیدا کرنا چاہ رہے ہیں جو سا

اربوں کی وقف املاک کی تباہی اور بربادی کے اصل مجرم آج تک آزاد کیوں؟

سہارنپور۔بھٹکلیس نیوز) ریاست میں ماہ مئی ۲۰۱۲ کے بعد سے نئی وزارت قائم ہوجانیکے بعد ہی سے وقف مفیاؤں نے سہارنپور ، میرٹھ، مراد آباد اور بریلی کمشنری میں قائم وقف کی اربوں کی املاک کو خرد برد کرلینیکا کا جو شرمناک پلان بنایاتھا ریاستی سنی سینٹرل وقف بورڈ کے عملہ اور وزارت اوقاف کی مدد کے بعد ماہ فرور

بابری مسجد مسلہ پر گفتگو کا راستہ وقت کی ضرورت : سلمان ندوی

بنگلور:بھٹکلیس نیوز) ندوۃ العلوم کے شیخ الحدیث ممتاز عالم دین مولانا سلمان ندوی نے بتایا کہ بابری مسجد رام مندر کے تنازعہ کا بات چیت کے ذریعہ حل کرنا وقت کی ضرورت اور مناسب ہے۔ گذشتہ دنوں یہاں بنگلور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا سلمان ندوی نے بتایا کہ گذشتہ کئی سالوں سے عدالتوں میں ا س تنازعہ

موہن بھاگوت کو ملک کا صدر بنانے میں کوئی قباحت نہیں ،میں کانگریسی ہوں بی جے پی میں نہیں جاؤ نگا: جعفر شریف

بنگلور:(بھٹکلیس نیوز) کانگریس کے سینئر لیڈر جناب سی کے جعفر شریف نے کہا کہ آریس یس کے صدر موہن بھاگوت ایک نیک انسان ہیں انہیں ملک کا صدر بنائے جانے میں کوئی قباحت نہیں ہے اُردو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جناب جعفر شریف نے کہا کہ ہمارے جمہوری ملک میں کوئی بھی شخص صدر کے عہدے پر فائز ہوسکتا ہے جب امریکہ

کے یم ڈی سی کی نئی اسکیموں پر جلد عمل ہوگا: یم اے غفور

بنگلور:(بھٹکلیس نیوز)کرناٹکا مینار ٹی ڈیولپمنٹ کا رپویشن کے چیرمین عبدالغفور نے بتایا کہ حکومت نے سال 2017-18کیلئے کے یم ڈی سی کو 330کروڑ روپئے کا بجٹ الاٹ کیا ہے اس کے علاوہ ین یم ڈی سی کو دیڑھ سو کروڑ روپئے کی گیارنٹی دی گئی ہے انہوں نے بتایا کہ سال2016 -17کے بجٹ میں دی گئی رقم 99فیصد خرچ کی گئی ا

اے آئی ٹی ایم میں منعقد 'ارکانا-17' میں کے ایل ای کالج ہبلی کو ملی مجموعی چمپئن شپ

بھٹکلیس نیوز / 03 اپریل، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی)  انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ کے زیر اہتمام منعقد کئے گئے مینجمنٹ فیسٹ 'ارکانا-17' میں مجموعی طور پر ہبلی کے کے ایل ای کالج ہبلی کی ٹیم نے بازی مار لی ہے۔ اس فیسٹ میں پانچ قسم کے مقابلہ منعقد کئے گئے تھے جس میں ملک بھر کی 16/کال

سائبیریا میں زیرزمین خطرناک بلبلوں کی موجودگی کا انکشاف

ماسکو: سائبیریا کی شدید سرد زمین میں پوشیدہ گیس کے بڑے بڑے بلبلوں کا انکشاف ہوا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ کر بڑی تباہی کو جنم دے سکتے ہیں۔ اس طرح کا پہلا بلبلہ 2013 میں دریافت ہوا تھا جس کے بعد سے اب تک ایسے درجنوں بلبلے دریافت ہوچکے ہیں جبکہ حال ہی میں ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ سائبیریا کے ’یمل‘ او

سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دو دستی بموں کے ساتھ جوان گرفتار

سرینگر۔ جموں و کشمیر کے سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آج ایک جوان کو گرفتار کرکے اس کے پاس سے دو دستی بم برآمد کئے گئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جوان کی شناخت بی مسیح کے طور پر ہوئی ہے ۔ تلاشی کے دوران سیکورٹی فورسز نے ہوائی اڈے کے مرکزی گیٹ کے پاس اس سے دو دستی بم برآمد کئے۔ انہوں نے کہا کے م

ای وی ایم میں خرابی نہیں تو کیوں تبدیل کی جا رہی ہیں 10 لاکھ مشینیں: لالو یادو

پٹنہ۔  راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے آج الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی معتبریت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر اس میں کوئی خرابی نہیں ہے تو یہ مشینیں کیوں تبدیل کی جا رہی ہیں ۔ مسٹر یادو نے ٹویٹ کیا، "جب گڑبڑ نہیں ہو سکتی تو کیوں 10 لاکھ ای وی ایم مشینیں تبدیل کی جا رہی ہی

Building near Dubai Mall catches fire

Dubai Police and Dubai Civil Defence rescued four workers who were trapped in the building where the fire broke out Dubai: Four workers were rescued from a fire that broke out in an under-construction tower near Burj Khalifa around 5.30am on Sunday. Dubai Media Office identified the building a