Search results
Search results for ''
News Categories
عدالت سے باعزت بری کئے جانے کے بعد مولانا شبیر بھٹکل پہنچے؛ مخدوم کالونی میں پرتپاک استقبال
بھٹکلیس نیوز / 11 اپریل،2017 بھٹکل / (نامہ نگار) قریب 8/سال تک مختلف مقدمات کا سامنا کرتے ہوئے جیل کی سلاخوں میں بند بھٹکل کے مخدوم کالونی میں رہنے والے مولانا شبیر گنگاولی کل دیر رات اپنے گھر پہنچے جہاں ان کی والدہ اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ محلہ والوں نے ان کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے انہی
بیفا کی طرف سے ریاستی سطح کا اوپن فٹ بال ٹورنامنٹ
بھٹکلیس نیوز / 10 اپریل، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) بھٹکل انٹر فٹ بال ایسوسی ایشن (بیفا) کی جانب سے انشاء اللہ 21/اپریل سے 23/اپریل،2017 تک ریاستی سطح کا اوپن فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔ اس کی جانکاری اس ٹورنامنٹ کے کنوینر معاویہ محتشم نے دی ہے۔ انہوں نے اس سلسلہ میں مزید جانکاری دیتے ہوئے کہا
كلبھوشن جادھو کو پاکستان نے سنائی سزائے موت، جادھو جاسوسی کے الزام میں گرفتار ہوئے تھے
نئی دہلی۔ كلبھوشن جادھو کو پاکستان میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ كلبھوشن کو پاکستان نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ پاکستانی ویب سائٹ کے مطابق، كلبھوشن کو ہندوستانی را ایجنٹ کا سابق بحریہ کا افسر بتایا گیا ہے۔ كلبھوشن یادو کو گزشتہ سال 3 مارچ، 2016 کو بلوچستان سے گرفتار کیا گیا تھا۔ آج پاکستانی
تو 10 مئی کے بعد ہر اتوار کو پٹرول پمپ بند!
تیل کمپنیوں کی مسلسل اندیکھی سے ناراض كنسورٹيم آف انڈین پٹرولیم ڈیلرس (سی آئی پی ڈی نے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کی مانگیں نہیں مانی گئیں تو 10 مئی کے بعد ہر اتوار کو پٹرول پمپ بند رکھیں گے۔ اتنا ہی نہیں اگر تیل کمپنیوں نے اس کے بعد بھی سدھ نہیں لی تو پٹرول پمپوں کو رات میں بھی بند رکھا جائے گا
سعودی عرب کے باشندوں کو نہیں دینا ہو گا انکم ٹیکس: سعودی وزیر خزانہ
ریاض۔ سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں کو اپنی آمدنی پر ٹیکس نہیں دینا ہو گا اور اسی کے ساتھ سعودی کمپنیاں بھی اپنے منافع پر کوئی ٹیکس ادا نہیں کریں گی۔ سال 2014 کے وسط سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے سعودی عرب کو معیشت کے ہر حصے میں انقلاب لانے کی ضرورت پڑی۔ ان میں
دہشت گردی کے مختلف الزامات میں پھنسے سات میں سے چار مسلم نوجوان باعزت بری؛ بھٹکل کے مولانا شبیر گنگاولی بھی شامل
بھٹکلیس نیوز / 10 اپریل، 17 مینگلورو/ (نامہ نگار) 2008/میں دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں حراست میں لئے گئےسات ملزمان میں سے چارکو آج مینگلور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے باعزت بری کرنے کا حکم صادر کردیا ہے جس میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مولانا شبیر گنگاولی بھی شامل ہیں۔ البتہ جج نے بقیہ تین لوگوں ک
Bengaluru girl tops English Olympiad
BENGALURU, April 8,2017 (TNN): A class 12 student of Bethany High School has bagged first rank in an international Olympiad for her outstanding performance in English. Rukaiya Abuwala, 17, topped the Science Olympiad Foundation's (SoF) seventh International English Olympiad by beating students from
میڈیا تین طلاق کے معاملہ کو بیجا دے رہا ہے ہوا ، اسلام نے خواتین کواعلی اور ارفع حقوق عطا کئے : مسلم پرسنل لا بورڈ
ے پور: اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جس نے عورتوں کو میراث کا حق، طلاق حق، املاک و جائیداد حق عنایت کیا اور شادی کے بعد کاروبار کا حق بھی دیا ہے۔ عورت کو ماں، بیوی، بیٹی کی حیثیت سے اعلی اور ارفع حقوق عطا کئے اور عزت و احترام سے سرفراز کیا۔ ان خیالات کا اظہار مختلف مقررین نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بور
بشارالاسد کے جرائم کے خلاف امریکا، سعودی عرب متفق
امریکی وائیٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شام میں بشارالاسد کے فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی مکمل تائید اور حمایت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسد رجیم کے جرائم کی روک تھام کے لیے سعودی عرب اور امریکا کے موقف میں مکمل ہم آہنگی
مصر میں دو گرجا گھروں میں دھماکوں سے 38 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
قاہرہ: مصر میں2 گرجا گھروں میں دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں واقع دو گرجا گھروں میں دھماکوں کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری ط
امریکی جنگی بحری بیڑے کی کوریا میں تعیناتی کا حکم
واشنگٹن: شمالی کوریا کی جانب سے مسلسل میزائل تجربات کے پیش نظر امریکا نے خصوصی بحری بیڑے ’اسٹرائیک گروپ‘ کی جزیرے کوریا میں تعیناتی کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کی جانب سے یکے بعد دیگرے میزائل تجربات کے پیش نظر امریکا نے اپنے خصوصی
Kudla express all set to chug from today
MANGALURU, April 9,017 (TNN): Railways has decided to introduce train 16575/16576 Yeshwanthpur-Mangaluru Junction-Yeshwanthpur tri-weekly express, inaugural run of which railway minister Suresh Prabhu will flag off at Mangaluru Junction via video-conferencing on Sunday. The inaugural special train
بی جے پی ممبر اسمبلی کی دبنگئی : راجستھان میں 200 سالہ قدیم مسجد کے مرمت کا کام ركوايا
جے پور : راجستھان کے دیولی میں 200 سالہ قدیم مسجد کی تعمیر نو کے کام کو بی جے پی ممبر اسمبلی نے رکوا دیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ دیولی گاؤں میں 200 سالہ قدیم مسجد میں ارد گرد کے دیہات، اكھاپر، فتح پور، نكھڑی اور دھنا سے مسلمان نماز پڑھنے کیلئے آتے ہیں کیونکہ یہاں کوئی دوسری مسجد نہیں ہے۔ مسجد کافی
مِنترا نے اپنی طرح کا پہلی میگا فیشن ا یونٹ لانچ کیا
پٹنہ، (بھٹکلیس نیوز) 2017:مِنترنے ملک کے پہلے ہائی فیشن مقابلہ آن لائن مائنتراکا بِگ فیشن گگ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تین روزہ ایونٹ 8 اپریل کو صبح 12 بجے شروع ہو گیا اور یہ تین دن کے منفرد فیشن تجربہ، سیلیبس کے ساتھ لائیو فیشن ڈائیلاگ، بالی وڈ سٹائل آئکن کے ذریعہ ایک ساتھ رکھے گئے خصوصی لُکس اور
واشنگٹن ایپل ویگن ٹور بہار آنے کے لئے مکمل طور پر تیار
پٹنہ، (بھٹکلیس نیوز) 2017:آپ پرانی کہاوت جانتے ہیں: "روز ایک سیب کھاؤ، ڈاکٹر سے دور رہو۔" یہ واقعی ایک صحیح مشورہ ہے۔ اسی خیال کو آگے بڑھاتے ہوئے، واشنگٹن ایپل کمیشن 89 شہروں میں 'دی ایپل ویگن ٹور' کے عنوان سے ایک منفرد کنٹری وائڈ روڈ شو منعقد کرنے کے لئے تیار ہے۔ مہم کا بنیادی مقصد سیب کی اچھائی کی
انڈیگو کا فٹ ٹو فلائی پروگرام پٹنہ پہنچا،ایس ایس پی منومہاراج نے جِم کا افتتاح کیا
پٹنہ، (بھٹکلیس نیوز)2017: بھارت کی سب سے بڑی اور سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی کیریئر، انڈیگو نے آج پٹنہ میں پولس والوں کے لئے مکمل لیس جِم کھول دیا۔ انڈیگو کے فٹنس کے اعتماد کا فروغ اور پولیس اہلکاروں کو زیادہ پھرتیلی طرز زندگی جینے کے لئے حوصلہ افزائی کرنے کی غرض سے یہ جم پٹنہ میں ایئرپورٹ کے قریب مقام
عوامی نمائندے سرکاری اسکیموں کو مستحقین تک پہنچائیں:سدارمیا
چنتامنی:( بھٹکلیس نیوز)مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کی جانب سے کئی اسکیموں کو شروع کرتے ہوئے غریبوں کی مدد کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ان تمام کو جان کر عوام تک پہنچانا عوامی نمائندوں کا فرض ہے ان خیالات کااظہار چکبالاپور ضلع پنچایتی کے سکریٹری سدارمیا نے کیا ۔ آج شہر کے سندریاگرامین اور ٹاون ڈیولپمنٹ
کار خیر میں خرچ کرنے والے اخلاص کا پایا جانا بھی بہت ضروری
چنتامنی:(بھٹکلیس نیوز)شہر کے ٹیپونگر نورانی مسجد اہلسنت وجماعت کے روبرو نوجوانان اہلسنت و تعوز گروپ کے جانب سے مفت سنت ابراہیمی انتظام کیا گیا تھا جسمیں کئی سو غریب و مستحق بچوں کا ختنہ کرکہ انھیں اناج کپڑوں کی کٹ وغیرہ دی گئی اس موقع مسجد کے احاطہ ایک پروگرام منعقد ہوا جس کاآغاز تلاوت کلام پاک حمد