Search results

Search results for ''


بنگلورو میں تجاوزات کے خلاف انہدامی مہم کیلئے ایک روڈ میپ تیار، بہت جلد ہوگی کارروائی

چیف منسٹر بسواراج بومائی کی قیادت والی کرناٹک حکومت نے گزشتہ ہفتے طوفانی بارش کے دوران شہر کے آئی ٹی بیلٹ میں پانی بھر جانے کے بعد بنگلورو میں طوفانی نالے اور اس کے بفر ایریا پر تجاوزات کو ہٹانے کا وعدہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کرناٹک میں جھیلوں اور نالوں پر تجاویزات کو سیلاب کی بنیادی وجہ کے ط

کانگریس کا مودی حکومت پر بڑا حملہ ’ہماری زمین چین کو دی، فوج اپنے ہی علاقہ میں گشت بھی نہیں کر پا رہی‘

نئی دہلی: حقیقی حد متارکہ یعنی ایل اے سی پر ہندوستانی اور چینی افواج کے پیچھے ہٹنے کے حوالہ سے کانگریس پارٹی نے مرکز کی مودی حکومت پر شدید حملہ بولا ہے۔ سپریہ شرینیت نے کہا کہ ہندوستان کی فوج اپنے گشت کے مقام سے پیچھے ہٹ رہی ہے، یہ دستبرداری نہیں ہے بلکہ حکومت سمجھوتہ کر ہی ہے، جمود کہاں ہے؟

نوعمروں کو بالغوں کی جیل میں قید رکھنا ان کی شخصی آزادی کے خلاف: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جیلوں میں بالغ قیدیوں کے ساتھ نابالغوں کو قید کرنا ان کی ذاتی آزادی سے محروم کرنے کے مترادف ہے۔ جسٹس دنیش مہیشوری اور جسٹس جے بی پاردی والا کی بنچ نے اتر پردیش کے ونود کٹارا کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار جب بچہ بالغ فوجداری نظام انصاف کے جال می

مسقط سے کوچی آنے والی ائیر انڈیا فلائٹ سے اچانک نکلنے لگا دھواں، محفوظ نکالے گئے 141 مسافر

نئی دہلی. اس وقت مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے جہاں بدھ کے روز مسقط سے کوچی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں اچانک دھواں نکلنے لگا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مسقط انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارے سے دھواں نکلنے کے بعد افراتفری کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ جلد بازی میں مسافروں کو بحفاظ

کرناٹک حجاب تنازعہ پر آج پھر ہوئی سپریم کورٹ میں سماعت: سلمان خورشید نے دی یہ دلیلیں

نئی دہلی : سپریم کورٹ کی ڈویزن بینچ حجاب پر پابندی کے معاملہ کو لے کر سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو کرناٹک ریاستی سرکار کے ذریعہ پاس ایک سرکاری آرڈر (جی او) کے خلاف چیلنج پر سماعت جاری رکھی، جس میں کالج ڈیولپمنٹ کمیٹیوں کو سرکاری کالجوں میں حجاب پر پابندی لگانے کی اجازت دی گئی تھی ۔ اس سلسلہ میں 2

حیدرآباد: چارجنگ کے دوران الیکٹرک بائیک کی بیٹری میں دھماکہ، عمارت میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کی راجدھانی حیدرآباد کے سکندرآباد علاقہ میں پیر کی شب دوران چارجنگ ایک الیکٹرک بائیک کی بیٹری پھٹ گئی۔ جس کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کے دوران کم از کم 8 افراد جان بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق عمارت کے گراؤنڈ فلور پر الیکٹرک اسکوٹر کا شوروم ہے اور اس کے اوپر

شاہ چارلس کا پارلیمنٹ سے اولین خطاب میں ملکہ کے نقش قدم پر چلنے کا عزم

لندن: برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے پارلیمنٹ سے اپنے اولین خطاب میں آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم نے پارلیمنٹ کو ملکی جمہوریت کو زندگی اور سانس لینے کا آلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملکہ برطانیہ کے نقش قدم

Bengaluru: Shock for consumers - KMF to increase price of milk by Rs three per litre

Bengaluru, Sep 12: It is learnt that Karnataka Milk Federation will increase the price of milk by Rs three per litre. Unanimous decision in this regard was taken in the annual general body meeting of the federation that was held recently in a private hotel in the city. All the district milk produ

نوئیڈا میں مچھر مارنے کی دوا کے چھڑکاؤ سے 16 خاتون ملازمین بیہوش، اسپتال میں کرنا پڑا داخل

دہلی سے ملحق اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا کے تھانہ ایکوٹیک 3 کے انڈسٹریل علاقہ واقع الیکٹرانک پارٹس بنانے والی ایک کمپنی میں مچھر مارنے کی دوا کے چھڑکاؤ سے 16 خاتون ملازمین بیہوش ہو گئیں۔ سبھی خواتین کو قریب کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ فی الحال سبھی خاتون ملازمین کی طبیعت ٹھی

کیرالہ کے چلکّوڈی میں سمندری طوفان نے مچائی تباہی! گھروں کو ہوا نقصان

کیرالہ کے تریشور ضلع میں چلکّوڈی میں آئے طوفان کے بعد کئی مکانات کو نقصان پہنچا اور کئی درخت جڑ سے اکھڑ گئے ہیں۔ طوفان چلکّوڈی ندی کے دونوں کناروں سے ٹکریا اور مورینگور قصبے میں مکانات کو نقصان پہنچا۔ طوفان کے باعث کئی درخت بھی اکھڑ گئے ہیں۔ یہ سمندری طوفان دریائے چلکّوڈی کے دونوں کناروں پر

کرناٹک حجاب تنازعہ: سپریم کورٹ نے سماعت 16 ستمبر تک مکمل کرنے کا دیا اشارہ۔ریاستی  حکومت کو جواب داخل کرنے کے لیے دیا 2 دنوں کا وقت

نئی دہلی : 12 ستمبر،2022 (ایجنسی)  سپریم کورٹ میں آج ایک بار پھر حجاب تنازعہ پر مسلم فریق کی طرف سے دلائل پیش کیے گئے۔ پیر کے روز جسٹس ہیمنت گپتا نے اشارہ دیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ عائد کی گئی پابندی کے خلاف داخل عرضی پر جاری سماعت 16 ستمبر تک پوری کی جا سک

مدارس کو دینا ہوگا یوپی حکومت کے 12 سوالات کے جوابات، یہ ہے فہرست

یوپی میں آج کل مدرسہ سیاست کا اکھاڑا بن گیا ہے۔ مدارس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لفظی جنگ بھی جاری ہے۔ یہ سارا معاملہ نجی مدارس کے سروے سے متعلق ہے۔ یوپی حکومت مدارس کا سروے کر رہی ہے۔ سروے کے دوران مدرسہ چلانے والوں سے 12 سوالات پوچھے جائیں گے۔ سوالات سے متعلق ایک پروفارما تیار کیا گیا ہے۔ یہ پروفار

گیانواپی معاملے پر بڑا فیصلہ: ہندو فریق کی عرضی منظور، مسلم فریق کی درخواست خارج۔ ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ

وارانسی کے گیانواپی-شرینگر گوری کیس کا فیصلہ آ گیا ہے۔ گیانواپی معاملے میں ہندو فریق کی عرضی کو قبول کر لیا گیا ہے۔ اس معاملے میں جہاں مسلم فریق 1991 کے پوجا ایکٹ کے تحت اپنی دلیل پیش کر رہا ہے، وہیں ہندو فریق شرینگر گوری میں پوجا کرنے کی اجازت چاہتا ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پر وارانسی کی ضلعی عدالت

گیانواپی کیس میں کل آئے گا کورٹ کا فیصلہ، جانئے کس نکتے پر رہے گی توجہ مرکوز

وارانسی : گیانواپی مسجد کیس میں وارانسی کی ضلع عدالت میں مئی سے شروع ہوئے کیس میں 12 ستمبر کو فیصلہ آنے والا ہے ۔ کل یعنی پیر کو آنے والے اس فیصلہ کا انتظار سبھی کو ہے ۔ ایسے میں اس فیصلہ میں کیا ہوگا؟ 7 رول 11 کو لے کر ہورہی سماعت کیا ہے؟ ان سبھی سوالات کے سلسلہ میں ہندو فریق کے وکیل سبھاش نندن ت

'بھارت جوڑو یاترا' کا کیرالہ سرحد پر شاندار استقبال، ڈھول کی تال پر رقص کرتے نظر آئے لوگ

ترواننتا پورم: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو یاترا' کا اتوار کو جب وہ کیرالہ کی سرحد پر واقع پارسالا پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ کیرالہ کے وایناڈ سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو یاترا' کا خیرمقدم کیرالہ پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کے صدر اور ایم پی کے سدھاکرن

مردم شماری ملتوی کرنے کا نتیجہ: ملک کے کم از کم 10 کروڑ شہری پی ڈی ایس کے دائرہ سے باہر

نئی دہلی: حال ہی میں 2 ستمبر کو مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایک ویڈیو ٹوئٹ کیا جس میں وہ تلنگانہ کے ایک ضلع مجسٹریٹ کی سرزنش کرتی نظر آ رہی ہیں۔ بات صرف اتنی تھی کہ انہیں ایک سرکاری راشن کی دکان پر وزیر اعظم نریندر مودی کی کوئی تصویر نظر آئی! انہوں نے ٹوئٹ کیا ’’پی ایم جی کے اے وائی (

’میراکوئی مجرمانہ تعلق نہیں‘ عمرخالدکی درخواست ضمانت پردہلی ہائی کورٹ میں فیصلہ محفوظ

دہلی ہائی کورٹ (Delhi high court) نے جمعہ کے روز جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم عمر خالد (Umar Khalid) کی ضمانت کی عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔ شمال مشرقی دہلی میں فروری 2020 کے فسادات سے متعلق اہم سازش کیس کے سلسلے ان کی سماعت کی گئی۔ عمر خالد کے وکیل نے دلیل دی کہ وہ نہ

اسدالدین اویسی نے کی ’مخلوط حکومت‘ کی وکالت، کہا ملک کو کمزور PM کی ضرورت، وجہ بھی بتائی

احمد آباد: لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے جاری اپوزیشن اتحاد کی قواعد کے درمیان آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے ملک میں اب کچھڑی حکومت کی وکالت کی ہے۔ احمد آباد میں صحافیوں سے بات چیت میں اسدالدین اویسی نے کہا کہ ملک کو اب کمزور وزیر اعظم کی ضرورت ہے تاکہ و