Search results
Search results for ''
News Categories
بھٹکل رحمت آباد میں پیش آئی چوری کی واردات : خالی مکان دیکھ الماری میں رکھے زیورات پر چوروں نے کیا ہاتھ صاف

بھٹکل: 30 ستمبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل جامعہ آباد روڈ، مسجد ابوبکر کے پیچھے کل رات چور ایک مکان کے پچھلے دروازے کو توڑ کر مکان میں داخل ہوئے اور ایک الماری کو توڑ کر اس میں رکھے زیورات پر ہاتھ صاف کیا۔ ذرائع کے مطابق یہ واردات گزشتہ رات عبدالعزیز عجائب کے مکان میں رات 09:00 بجے سے 12
Customs officials seize gold worth Rs 38,20,160 at Mangaluru International Airport

Mangaluru, Sep 30: Customs officials seized 752 grams of gold valued at Rs 38,20,160 from two male passengers at Mangaluru International Airport (MIA) on Thursday September 29. The customs officials intercepted two male passengers hailing from Bhatkal. They had arrived from Muscat and were trying
Headmaster, who held essay competition on the Prophet, suspended

Gadag (Karnataka), Sep 29 (IANS): Karnataka Education Department on Thursday suspended a school headmaster in Gadag district for allegedly holding an essay writing competition on Prophet Mohammad for school students. The suspended head master is identified as Abdul Munaaf Bijapur, of to Naagavi v
پی ایف آئی پر پابندی کے بعد تنظیم کے سوشل میڈیا کھاتوں پر بھی قدغن

نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) اور اس سے وابستہ تنظیموں پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی پاداش میں 5 سال کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کارروائی کے بعد اب تنظیم کے سوشل میڈیا کھاتوں پر بھی قدغن لگا دی گئی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ
ٹیم انڈیا کو لگا بڑا جھٹکا، تیز گیند باز جسپریت بمراہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے باہر

نئی دہلی : ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے پہلے بڑا جھٹکا لگا ہے ۔ ٹیم کے تجربہ کار تیز گیند باز جسپریت بمراہ چوٹ کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوینٹی میچ سے پہلے پریکٹس کے دوران ان کو پیٹھ میں درد کی شکایت ہوئی تھی ۔ آسٹریلیا میں 16 اکتوب
پی ایف آئی پر پابندی کے بعد بھٹکل میں پی ایف آئی لیڈران کے گھر پر تعلقہ انتظامیہ نے مارا چھاپہ

بھٹکل: 28 ستمبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک بھر میں متعدد چھاپوں اور مرکزی ایجنسیوں کی گرفتاریوں کے بعد پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر آج بدھ کے روز وزارت داخلہ نے دہشت گردی کی مالی معاونت سے مبینہ تعلق کے الزام میں پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی ہے جس کے بعد سے ملک بھر میں پاپولر فرنٹ کے دف
ہندوستان کو ملا نیا ’سی ڈی ایس‘، جنرل بپن راوت کے بعد اب ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل انل چوہان کو ملی کمان

مرکزی حکومت نے آج نئے سی ڈی ایس کی تقرری کر دی ہے۔ حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) انل چوہان کو اگلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) کی شکل میں تقرر کیا ہے۔ وہ حکومت ہند کے فوجی معاملوں کے ڈپارٹمنٹ کے سکریٹری کی شکل میں بھی کام کریں گے۔ وزارت دفاع نے آج اس سلسلے میں جانکاری دی۔ لیفٹیننٹ ج
سعودی کابینہ میں ردوبدل، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نئے وزیر اعظم مقرر: شاہی فرمان
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منگل کے روزکابینہ میں ردوبدل کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں جاری کردہ ایک شاہی فرمان کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا نیا وزیر اعظم اور شہزادہ خالد بن سلمان کو نیا وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔ وہ پہلے نائب وزیردفاع کے منصب پرفائزتھے او
ملک گیرچھاپوں اورگرفتاریوں کےبعدبالآخر پی ایف آئی پر لگی پابندی: کل 8 ضمنی تنظیموں پر5سال کی پابندی

ملک بھر میں متعدد چھاپوں اور مرکزی ایجنسیوں کی گرفتاریوں کے بعد پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر بدھ کے روز وزارت داخلہ نے دہشت گردی کی مالی معاونت سے مبینہ تعلق کے الزام میں پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ اس کے علاوہ پی ایف آئی کی ایسوسی ایٹ تنظیمیں ریحان انڈیا فاؤنڈیشن، کیمپس فرنٹ آف انڈیا
اسلامیہ اینگلواردو ہائی اسکول کے طالب علم محمد نبہان ڈسک تھرو مقابلے میں ریاستی سطح کے لیے ہوئے منتخب

بھٹکل: 27 ستمبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سرکاری پرائمری اسکول تینگن گنڈی میں منعقد ہونے والے ضلع سطح کے کھیل مقابلوں میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول (آئی اے یو ایچ ایس) کے طالب علم محمد نبہا ن ابن عبدالماجد ڈسک تھرو میں اول مقام حاصل کرتے ہوئے ریاستی سطح کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ ان کی اس
اکتوبر میں بینکوں میں چھٹیوں کی برسات، 21 دن برانچ بند، آن لائن سروس سے چلانا ہوگا کام

درگا پوجا کے ساتھ ہی ملک بھر میں تہواروں کے سیزن کا آغاز ہوگیا ہے۔ وہیں دوسری جانب اکتوبر مہینہ شروع ہونے میں ابھی کچھ ہی دن باقی ہیں۔ ایسے میں یہ جان لینا بہت ضروری ہے کہ تہواروں کے مہینے اکتوبر میں آخر بینک کے برانچوں میں کتنے دن کی چھٹیاں رہیں گی؟ بتادیں کہ الگ الگ ریاستوں میں مقامی وجوہات کی ب
Bhatkal students hosted for internship in Chennai

Bhatkal Muslim Jamaat Chennai and Indian Nawayat Forum (INF) join hands to facilitate new opportunities for students from Anjuman Institute of Technology and Management (AITM) Chennai - Nine students from AITM have completed an internship program jointly organised by Bhatkal Muslim Jamaat Chennai a
کرناٹک میں دلت کا مبینہ جبراً تبدیل مذہب، 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج
ہبلی: کرناٹک اسمبلی میں تبدیلی مذہب مخالف بل پاس ہونے کے چند دنوں بعد ہی ریاست کے ہبلی میں ایک دلت شخص کے جبراً تبدیلی مذہب کا معاملہ سامنے آیا ہے اور اس سلسلے میں پولیس نے 12 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے گزشتہ روز بتایا کہ منڈیا کے رہنے والے سریدھر گنگادھر کو مبینہ طور پر
Renowned Islamic scholar Yusuf al-Qaradawi dies

Prominent Muslim scholar Yusuf al-Qaradawi, the Egyptian-born head of the International Union of Muslim Scholars (IUMS), breathed his last on Monday, informed his official Twitter account. Qaradawi has published more than 120 books, including The Lawful and the Prohibited in Islam and Islam: The
بنگلادیش میں مسافروں سے بھری کشتی کو حادثہ، 24 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

ڈھاکہ: بنگلا دیش میں ہندو پجاریوں سے بھری ایک کشتی ڈوبنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں تاحال لاپتہ ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی پنچ گڑھ کے ضلعی منتظم جہور الاسلام نے واقعے پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ اب تک برآمد ہونے والی لاشوں میں 12 خواتین اور آٹھ بچے شامل ہیں جبکہ لاپتہ افراد کے لیے
کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی کے سی ای او دوسری بار کورونا میں مبتلا

واشنگٹن: امریکا کی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر 60 سالہ البرٹ بورلا دوسری مرتبہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی فائزر کے 60 سالہ سی ای او البرٹ بورلا کا معمولی علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آگیا۔ خیال رہ
من کی بات: چنڈی گڑھ ہوائی اڈے کا نام اب شہید بھگت سنگھ کے نام پر ہوگا، وزیر اعظم مودی کا اعلان

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چنڈی گڑھ ہوائی اڈے کا نام شہید بھگت سنگھ کے نام پر رکھنے کا اعلان کیا۔ پی ایم مودی نے یہ اعلان آل انڈیا ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام من کی بات کی 93ویں قسط میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس 28 ستمبر کو سلیبریٹ کرنے کی ایک اور وجہ بھی ہے۔ ا
عوام کی آواز بہری حکوت کو سنانے اور ان کی تکلیفوں کو منظر عام پر لانے کے لئے ہم ’بھارت جوڑو یاترا‘ کر رہے ہیں: راہل گاندھی
تھرشور: بھارت جوڑو یاترا اس وقت کیرالہ میں ہے اور راہل گاندھی سمیت تمام پیدل یاتری ہندوستان کو متحد کرنے اور عوام کی تکلیفوں کو منظر عام پر لانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ اسی ضمن میں راہل گاندھی نے فیس بک پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ اس تصویر میں ایل پی جی سلن