Search results

Search results for ''


مرکزی عید میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام بھٹکل میں میلاد النبی کے جلوس کا کیا گیا اہتمام

بھٹکل: 09 اکتوبر، 2022  (بھٹکلیس نیوز بیورو) سابقہ سالوں کی طرح اس سال بھی 12/ربیع الاول کے مبارک موقع پر بھٹکل میں مرکزی عید میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام جلوس کا اہتمام کیا گیا۔  یہ جلوس بعد نماز عصر عیدگاہ میدان سے نکلا اورشمس الدین سرکل مین روڈ، سلطان اسٹریٹ، شوکت علی روڈ اور چوک بازار سے ہوتے ہوئے

ٹیپو ایکسپریس کا نام تبدیل، کانگریس اور اویسی برہم کہا- ‘بی جے پی ٹیپو سلطان کی وراثت کو کبھی مٹا نہیں پائے گی‘

بنگلورو: انڈین ریلوے نے بنگلور-میسور ٹیپو ایکسپریس کا نام بدل کر ووڈیار ایکسپریس رکھ دیا ہے۔ اے بی پی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرتاپ سمہا نے ٹرین کا نام تبدیل کرنے کے سلسلے میں وزارت ریلوے کو خط لکھا تھا۔ وزارت ریلوے نے اس ٹرین کا نام تبدیل کرنے کے لیے خط بھی جاری کی

Cong presidential candidates are capable, won’t work under remote control, says Rahul

Bengaluru, Oct 8: Former Congress President Rahul Gandhi, who has completed 30 days of his five-month-long Bharat Jodo Yatra, on Saturday rejected BJP’s charge that the next Congress President will be under the ‘remote control’ of his family and affirmed that both the candidates in the October 17 po

بلڈوزر کلچر غیر جمہوری اور ظالمانہ طرز عمل ایسی غیر منصفانہ حرکت اور رسواکن طرز عمل سے حکومت باز رہے:مسلم پرسنل لاء بورڈ

نئی دہلی: 8/اکتوبر(راست)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ مرکزی اور بعض ریاستی حکومتوں کی طرف سے ملک میں اسرائیل کے طرز پر بلڈوزر کلچر کو جاری کرنا نہایت افسوسناک اور ملک کیلئے رسوا کن ہے، ہندوستان کی شبیہ ایک ایسے جمہوری ملک کی رہ

کھانسی کے سیرپ میں خطرناک کیمیکل کا معاملہ، پہلے بھی تنازعات کا شکار رہ چکی ہے دواساز کمپنی ’میڈن فارما‘

عالمی ادارہ صحت کی طرف سے یہ انکشاف کئے جانے کے بعد میڈن فارماسیوٹیکلز لمیٹڈ کے چار کھانسی کے شربتوں (کف سیرپ) میں زہریلے کیمیکل موجود ہیں، یہ کمپنی طوفان کی زد میں ہے۔ لیکن یہ پہلی بار نہیں ہے جب یہ کمپنی تنازعات کا شکارا ہوئی ہے، ماضی میں کیرالہ اور گجرات کی حکومتوں نے بھی 2017 سے اس کمپنی

دھماکوں سے دہلا جودھپور، 6 گیس سلینڈر پھنٹے سے چار کی موت، وزیر اعلی نے غم کا اظہار کیا

جودھپور: اس وقت راجستھان کے جودھپور سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے، جہاں گیس سلینڈر دھماکہ ہونے سے چار لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ دراصل ہفتہ کو جودھپور میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ، جس سے کیرتی نگر کا پورا علاقہ دہل اٹھا ۔ ملی جانکاری کے مطابق کیرتی نگر میں ایک کے بعد ایک چھ گیس سلینڈر پھٹنے سے دو بچوں سمیت

مہاراشٹر کے ناسک میں انتہائی خوفناک حادثہ، بس میں آگ لگنے سے ایک بچے سمیت 11 افراد ہلاک، 38 جھلسے

ناسک: مہاراشٹر کے ناسک میں ہفتہ کے روز صبح کی اولین ساعتوں میں مسافروں سے بھری لگژری بس میں آگ لگنے سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ مہلوکین میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ اس حادثے میں 38 دیگر مسافر جھلس گئے ہیں۔ تمام زخمیوں کو علاج کے لیے سول اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

WHO alerts against India-made cough syrups after 66 children die in Gambia

The World Health Organisation on Wednesday issued a medical product alert over four cough and cold syrups made by Maiden Pharmaceuticals in India, warning they could be linked to acute kidney injuries and deaths of 66 children in west African nation, The Gambia. According to reports, the glob

کرناٹک: دسہرہ کے موقع پر ہجوم کی طرف سے مدرسہ میں زبردستی گھس کر پوجا کرنے کا معاملہ، 4 ملزمان گرفتار

بیدر: کرناٹک کے بیدر میں دسہرہ کے موقع پر مذہبی جلوس میں شامل کچھ لوگوں کی طرف سے زبردستی مسجد اور مدرسہ میں گھس کر پوجا کرنے کا معاملہ طول پکڑ رہا ہے۔ اس معاملہ میں پولیس کی جانب سے متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا، جن میں سے 4 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مسلمانوں نے قصورواروں کی گر

گیان واپی-شرنگار گوری کیس: مبینہ شیولنگ کی کاربن ڈیٹنگ کرانے پر عدالت نے آج نہیں سنایا فیصلہ، اب 11 اکتوبر کا انتظار

وارانسی کی ضلع عدالت آج گیان واپی مسجد اور شرنگار گوری معاملے پر اہم فیصلہ سنانے والی تھی، لیکن ابھی اس سلسلے میں دونوں فریقین کو مزید انتظار کرنا ہوگا۔ فیصلہ گیان واپی مسجد احاطہ میں موجود مبینہ شیولنگ (جسے فوارہ کہا جاتا رہا ہے) کی کاربن ڈیٹنگ پر سنایا جانا تھا۔ اب اس معاملے میں عدالت 11

امریکہ سے اغوا شدہ 4 ہند نژاد افراد کی لاشیں برآمد، مرنے والوں میں 8 ماہ کی بچی بھی شامل

کیلیفورنیا: امریکہ کے کیلیفورنیا میں اغوا ہونے والے ہند نژاد خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔ مہلوکین میں ایک 8 ماہ کی بچی بھی شامل ہے۔ مرسڈ کاؤنٹی کے شیرف ورن وارنیک نے بتایا کہ مقتولین کی لاشیں اسی علاقے سے برآمد کی گئی ہیں اور یہ واقعہ انتہائی خوفناک ہے۔

کانگریس صدر سونیا گاندھی پہلی بار ’بھارت جوڑو یاترا‘ میں شامل، کرناٹک کے منڈیا ضلع میں کی شرکت

بنگلورو: کانگریس صدر سونیا گاندھی آج پہلی مرتبہ ’بھار جوڑو یاترا‘ میں شرکت کر رہی ہیں۔ وہ کرناٹک کے منڈیا ضلع کے گاؤں جکن ہلی میں راہل گاندھی اور دیگر پدیاتریوں کے ساتھ یاترا میں شامل ہوئیں اور 3 کلومیٹر تک پیدل چلیں گی۔ کانگریس کے صدارتی امیدوار ملکارجن کھڑگے بھی سونیا گاندھی کے ہمراہ موجو

کیرالہ میں سیاحوں کی بس KSRTC بس سے ٹکرا گئی، طلبہ سمیت 9 افراد ہلاک، 40 افراد زخمی

کیرالہ کے ٹاؤن وڈاکانچیری کے مانوتھی والار قومی شاہراہ پر کے ایس آر ٹی سی کی بس کے پیچھے سیاحوں کی بس ٹکرانے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 40 افراد کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے 10 کی حالت تشویشناک ہے۔ مرنے والوں میں دو خواتین اور دو مرد شامل ہیں۔ مرنے والوں می

کانگریس پارٹی میں 2 دہائیوں کے بعد غیر گاندھی صدر کا انتخاب، یہ ہے سابقہ صدور کی فہرست

انڈین نیشنل کانگریس  کے صدر کے طور پر سونیا گاندھی کی جگہ کون نیا صدر بنے گا اس پر مہینوں کی ہلچل کے بعد ملکارجن کھرگے  اور ششی تھرور  میدان میں ہیں، یہ دونوں لیڈران غیر گاندھی قائدین ہیں۔ انھیں گاندھی خاندان کی مداخلت پر اکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دو دہائیوں میں صدر کے عہدے کے لیے انتخابات ک

کیمسٹری کا نوبل انعام؛ کیمیا کی نئی شاخ کا تصور پیش کرنیوالے سائنس دانوں کے نام

اسٹاک ہوم: فزکس کی طرح کیمیا کا نوبل انعام برائے 2022 بھی تین سائنس دانوں کے نام رہا جنھوں نے کیمسٹری کی نئی شاخوں کلک کمیسٹری اور آرتھوگونل کیمسٹری کا تصور پیش کیا اور پھر اس شعبے میں نمایاں تحقیق سے جدت بخشی۔ رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے کیمسٹری کا نوبل انعام 2022 امریکی یونیورسٹی اسٹینفورڈ ی

مسجد نبوی؛ ریاض الجنۃ میں خواتین کے لیے عبادات کا نیا شیڈول جاری

مدینہ منورہ: حرم مدنی انتظامیہ کی جانب سے مسجد نبوی میں خواتین کے لیے ریاض الجنۃ میں عبادات کا نیا ٹائم شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبوی میں آنے والے زائرین کے منتظمین نے خواتین کے لیے صبح اور شام کے اوقات مقرر کیے ہیں، جس میں خواتین ریاض الجنۃ کے مقام پر مخصوص اوقات میں عب

ممبئی کے باندرہ-ورلی سی لنک پر دل دہلا دینے والا حادثہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، کئی گاڑیاں تباہ

ممبئی: ممبئی کے باندرہ-ورلی سی لنک پر بدھ کی صبح ایک دل دہلانے دینے والے حادثے کے دوران کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 13 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پانچ گاڑیاں آپس میں متصادم ہو گئیں۔ تصادم اتنا خوفناک تھا کہ پانچوں گاڑیوں کے پرخچے اڑ گئے۔

تبدیلی مذہب اور دراندازی سے آبادی کا توازن درہم برہم، نئی پالیسی تیار کی جائے، موہن بھاگوت کا حکومت سے مطالبہ

ناگپور: راشٹریہ سوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے آبادی کے عدم توازن پر فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان نے تاریخ میں آبادی کے بگڑے ہوئے توازن کے سنگین نتائج برداشت کئے ہیں۔ انہوں نے آبادی کے اضافہ پر قدغن لگانے کے لئے ایک وسیع تر پالیسی تیار کرنے کی اپیل کی او