Search results

Search results for ''


چند گھنٹوں بعد ہی وزیر اعظم مودی کے بیان کی اڑی دھجیاں ، مبینہ طور پر گوشت لے جانے کےالزم میں جھارکھنڈ میں ایک اور مسلم نوجوان کا قتل

رانچی : جھارکھنڈ میں بیف کے نام پر ہنگامہ اور تشدد تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ وزیر اعظم مودی کے بیان کے چند گھنٹوں کے بعد ہی جھارکھنڈ کے رام گڑھ ضلع میں ایک گاڑی میں مبینہ طورپرگوشت لے جانے کے الزام میں ایک مسلم نوجوان کا قتل کردیا گیا اور اس کی گاڑی میں آگ لگادی گئی ۔ نوجوان کی شناخت علیم ال

کاروار میں دو بائک کی  آمنے سامنے ٹکر؛ ایک ہلاک تین زخمی

بھٹکلیس نیوز / 29 جون، 17 کاروار / (نامہ نگار) کاروار کی مودگا قومی شاہراہ پر دو بائک کے درمیان آج صبح پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے جبکہ دیگر تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مرنے والے کی شناخت سندیپ دُرگیکر (30) کی حیثیت سے کی گئی ہے، جبکہ حادثے میں سُجیت اچاری، ونائک نائک اور ستیش ہری کن

مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر اکبر الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ کے معاملہ میں چار افراد قصوروار قرار ، 10 بری

حیدرآباد: نامپلی کی میٹروپولیٹن کریمنل کورٹ نے تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر اکبرالدین اویسی پر 2011میں کئے گئے قاتلانہ حملہ کے معاملہ میں چار افراد کو مجرم قراردیا اور دیگر دس بشمول محمد پہلوان کو بری قراردیا۔جج نے حسن،عبداللہ یافعی،عود یافعی اور سالم کو مجرم قراردیا اور ان کو دس سال کی سزا

فیس بک صارفین کی تعداد 2 ارب تک جاپہنچی

 واشنگٹن:سوشل میڈیا کی سب سے بڑی ویب سروس فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ اس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے تجاوز کرچکی ہے اور اب دنیا کی 25 فیصد آبادی اس نیٹ ورک سے جڑی ہے۔ فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکٹیو مارک زکربرگ نے اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ اب باضابطہ طور پر دو ارب افراد فیس بک سے وابستہ ہوگئے ہیں۔

چھ مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکی سفری پابندیاں نافذ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے 6 مسلم ممالک کے شہریوں پر آج سے سفری پابندیاں نافذ کردی ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے شہریوں پر سفری پابندیوں کا قانون منظور کیا تھا جسے ماتحت امریکی عدالت نے منسوخ کردیا تھا، تاہم امریکی سپریم کورٹ نے سفری پابندی کو اکتوبر تک جز

پٹنہ : وہاٹس ایپ گروپ میں مذہب کو لے کر قابل اعتراض تبصرہ پر ایڈمن سمیت تین ممبران بھیجے گئے جیل

پٹنہ : اگر آپ کسی وہاٹس گروپ سے وابستہ ہیں اور اس کے ایڈمن ہیں ، تو گروپ کے میسج کو ذرا سنبھل کے پڑھیں یا فارورڈ کریں ، ورنہ ایک چھوٹی سی لاپروائی آپ کو پریشانی میں ڈال سکتی ہے۔ بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بھی بدھ کو کچھ ایسا ہی ہوا ، جہاں مذہب سے وابستہ ایک معاملہ میں قابل اعتراض تبصرہ لکھے جا

ممتا بنرجی کا وزیر اعظم مودی پر طنز ، صرف بیان بازی سے نہیں رکے گا گائے کے نام پر قتل

کلکتہ : مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے گائے کے نام پر معصوم لوگوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف بیان بازی سے کام نہیں چلنے والا ہے ۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم گؤرکشکوں کے ذریعہ گائے کے نام پر ہجومی تشدد کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔اس کو کس

گئوركشا کے نام پر لوگوں کو مارنا قابل قبول نہیں، موجودہ حالات سے بہت دکھی ہوں: مودی

احمد آباد۔  وزیر اعظم نریندر مودی آج اپنی آبائی ریاست گجرات کے دو روزہ دورے پر یہاں پہنچے جو اس سال کا ان کا چوتھا اور  قریب 11 ماہ میں 10 واں گجرات دورہ ہے۔ مسٹر مودی صبح11 بجے ہوائی اڈے پر پہنچے جہاں ان کا استقبال کیا گیا۔ بعد میں انہوں نے مہاتما گاندھی کے سابرمتی آشرم میں اس کے قیام کی صدی پوری

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک کو موت کی سزا کی دھمکی دی

سیول۔  شمالی کوریا نے اپنے لیڈر کم جونگ کے قتل کی مبینہ سازش کے سلسلے میں جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گوین ہے اور ان کے انٹیلی جنس سربراہ کو ’موت کی سزا دینے‘کی دھمکی دی ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے سی این اے نے کہا،’’انکشاف سے پتہ چلا ہے کہ 2015 میں پارک اس کے سربراہ کے قتل کی سازش کرن

ممتاز شاعر مجید امجد کا آج یوم پیدائش ۔۔۔ تحریر : ابو الحسن علی بھٹکلی

 مجید امجد 29 جون 1914ء کو جھنگ صدر(مگھیانہ) میں پیدا ہوۓ ۔وہ ایک غریب اور شریف خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ابھی وہ دو2 برس کے تھے جب ان کی والدہ اپنے شوہر سے الگ ہو کر میکے آگئیں۔امجدؔ نے ابتدائی تعلیم اپنے نانا سے حاصل کی جن کا شمار جھنگ کے صوفیا میں ہوتا ہے۔گھر سے ملحق مسجد میں انہوں نے چند سال قرآن

دبئی کی شاہراہوں پر اب پولیس کی خود سے چلنے والی کاریں دوڑیں گی!

دبئی پولیس سنگاپور سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی کے ساتھ اشتراک سے سکیورٹی کے مقاصد کے لیے خود سے چلنے والی گاڑیاں تیار کرارہی ہے۔ چھوٹی کار کی طرح کی یہ گاڑی شہر میں غیر قانونی سرگرمیوں کی نگرانی کےلیے استعمال ہوگی اور اس کو گیٹکس کی آیندہ نمائش میں پیش کیا جائے گا۔ دبئی پولیس کے فرسٹ لیفٹ

اخوان اپنے مفادات کی اسیر ہے، قطر سے کوئی سروکار نہیں: اماراتی وزیر

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ اخوان المسلمون کے ارکان اپنے مفادات کے تحفظ میں لگے ہوئے ہیں اور وہ قطر کی حمایت کے ذریعے ہی ایسا کرسکتے ہیں جبکہ قطریوں کو یہ احساس ہوگیا ہے کہ انھیں خلیجی ہمسایوں سے الگ تھلگ رہ کر کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا ہے۔ انھوں نے

#NotInMyName: Huge crowds gather across country to protest lynching

New Delhi, June 28,2017 (DC): Another social media spurred uprising has marked the horizon with a Facebook campaign ‘Not in my name’ against lynching incidents gathering massive support online.  The protests have started across the world, voicing out dissent against the numerous lynching i

مرکزی ملازمین کو حکومت نے دیا تحفہ ، ساتویں پے کمیشن کی سفارشات منظور ، یکم جولائی سے ہوں گی نافذ

نئی دہلی : مرکزی ملازمین کو حکومت نے بڑا تحفہ دیا ہے۔ مرکز نے ساتویں پے کمیشن کی سفارشات کو منظوری دیدی ہے۔ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا کہ کچھ تجاویز کے ساتھ کمیشن کی سفارش کو منظور کر لیا گیا ہے۔ ایچ آر اے اور دیگر مراعات میں تبدیلی کو منظوری دے دی گئی ہے۔ ساتویں پے کمیشن کی سفارشات نافذ ہوتے

Opposition's presidential candidate Meira Kumar files nomination

NEW DELHI: , JUNE 28, 2017 (TheHindu): Congress president Sonia Gandhi, former Prime Minister Manmohan Singh were present on the occasion. The Opposition parties' presidential candidate Meira Kumar filed her nomination in New Delhi on Wednesday at the Secretary General's office in Parli

It’s official: Aadhaar-PAN linking is a must from July 1

JUNE 28, 2017 | PTI There are over 25 crore PAN cardholders in the country while Aadhaar has been issued to 111 crore people. The Union government has made it mandatory to link the Aadhaar number with the permanent account number (PAN) of an individual with effect from July 1, 2017. Amending

Mob thrashes man suspected of slaughtering cow in Jharkhand

GIRIDIH (JHARKHAND) , JUNE 28, 2017  (PTI): Over a 100-strong mob attacked a Muslim man on the suspicion that he had slaughtered a cow after allegedly finding the carcass of a bovine near his house in Giridih district, the police said. The group raided the house of the man at Barie

ہریانہ : 16 سالہ مسلم نوجوان حافظ جنید خان کے قتل کے الزام میں چار افراد گرفتار

فرید آباد : ہریانہ کے پلول میں 16 سالہ مسلم نوجوان حافظ جنید خان کے قتل کے معاملہ میں پولیس نے چار ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔ ہریانہ جی آر پی کے ایس پی كمل ديپ نے بتایا کہ چار ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک دہلی حکومت میں ملازم ہے۔ چاقو سے حملہ کرنے والے کے بارے میں بھی سراغ مل گیا ہے۔ ر