Search results
Search results for ''
News Categories
نریندربابو کانگریس چھوڑ کر طرفدار کے ساتھ بی جے پی میں شامل ہوں گے
بنگلور(بھٹکلیس نیوز):۔مہا لکشمی لے آؤ ٹ اسمبلی حلقہ کے سابق رکن اسمبلی اور پردیش کانگریس کے سابق جنرل سکریٹری این ایل نریندر بابو نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ لیا ہے اور اس تعلق سے انہوں نے بی جے پی کرناٹک یونٹ کے صدر بی ایس یڈی یورپا کے علاوہ دیگر لیڈروں کے ساتھ دو مرتبہ ملاقات کرچکے
سونے کی اسمگلنگ کرنے میں مدد روینیو انٹلی جنس افسران نے سپرنٹنڈنٹ کو گرفتار کیا
بنگلور( بھٹکلیس نیوز):۔ سونے کی اسمگلنگ کرنے کے لئے اسمگلروں کی مدد کرنے کے الزام میں ڈپارٹمنٹ آف روینیو انٹلی جنس ( ڈی آر آئی) کے افسران نے کیمپے گوڈا انٹر نیشنل ایرپورٹ کے محکمۂ کسٹمس کے سپرنٹنڈنٹ اشوک کو گرفتار کیا ہے ۔ افسران نے بتایا کہ15 ستمبر کو دوبئی سے بنگلور آنے والی امارات ایرلائنس کے ہوا
طالبہ کی عصمت دری نہیں ہوئی: راتھوڑ
بنگلور( بھٹکلیس نیوز ):۔ باگل گنٹے پولیس تھانہ کی حدود میں آنے والی ایک نجی اسکول میں 4سالہ نرسری کی طالبہ کی عصمت دری کا معاملہ اب بند ہوگیا ہے۔کیونکہ طالبہ کی عصمت دری یا جنسی ہراسانی کا معاملہ پیش نہیں آیا ہے۔ ٹی داسرھلی میں واقع ایک نجی اسکول میں نرسری کی4 سالہ طالبہ کہ ہاتھ پر زخم ہوا تھا۔ طالب
شاہ سلمان کا روہنگیا مہاجرین کے لیے 1.5 کروڑ ڈالر کا اعلان
سعودی شاہی دفتر کے مشیر اور کنگ سلمان سینٹر فار ہیومنیٹیرین ایڈ اینڈ ریسکیو کے نگرانِ عام ڈاکٹر عبدالعزیز الربیعہ نے منگل کے روز بتایا ہے کہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مرکز کو 1.5 کروڑ امریکی ڈالر مختص کرنے کی ہدایت کی ہے اور یہ رقم جو میانمار میں نسل کشی اور تشدد کے سبب فرار ہونے وال
اگر بنگلہ دیش روہنگیا پناہ گزینوں کو رکھ سکتا ہے تو ہندوستان کیوں نہیں؟ تسلیمہ نسرین
نئی دہلی۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے جلاوطنی کی زندگی گزارنے والی بنگلہ دیش کی متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین نے ہندوستان میں رہ رہے روہنگیا پناہ گزینوں سے متعلق ایک بڑا بیان دیا ہے۔ مصنفہ نے روہنگیا مسلمانوں کو ہندوستان میں پناہ دینے کی بات کی ہے۔ یوروپ اور امریکہ میں رہنے کے بعد 2004 سے ہندوستان میں ق
اڈپی میں ساس اور سسر کو قتل کرنے کی کوشش ۔ بہو گرفتار
بھٹکلیس نیوز:20 ستمبر 2017 اڈپی : (نامہ نگار ) بوڑھے سسر اور ساس پر طرح طرح کے ظلم ڈھا کر ان کو قتل کرنے کے الزام میں تینکا ندیور کی لکشمی نگرا کی مقیم اشونی پائی کو ملپے اسٹیشن کی پولس نے گرفتار کر لیا ہے ۔وینکٹیش ہائی اور انکی بیوی ویینا پائی اپنے فرزند لکشمن اور بہو کے ساتھ مقیم تھے ۔انکے سا
جنسی ہراسانی کے الزام میں سداپور اسکول کا ہیڈ ماسٹر گرفتار
بھٹکلیس نیوز:20 ستمبر 2017 سدداپور : (نامہ نگار) طالبات کو جنسی ہراسانی کرنے کے الزام میں ہڈ لی ہولے سرکاری پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر شری نواس جوشی (59)کو شنکر نارائنا کی پولس نے منگل کو گرفتار کر لیا ہے ۔ طالبہ نے اس کی حرکتوں کو دیکھتے ہوئے اپنے والدین سے اس کی شکایت کی تھی ایجو کیشنل ڈپارٹم
ریت سے بھری کشتی الٹنے سےایک شخص کی موت
بھٹکلیس نیوز:20 ستمبر 2017 کمٹہ (نامہ نگار) یہاں کے اگناشنی ندی میں منگل کے دوپہر میں ریت سے بھری ہوئی ایک کشتی الٹنے سے اس میں سوار نوجوان کرشنا گجا نن دیشھا بھنڈاری (19) کے ڈوب جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اس کے بعد پولس اہلکار مقامی لوگوں کی مدد سے لاش کی تلاش میں جٹے ہوئے ہیں ناگیش بھنڈاری ک
UAE launches unified Hijri calendar of 1439
Abu Dhabi, September 19, 2017 :The United Arab Emirates launched a unified Hijri calendar ahead of the new Islamic year, the Ministry of Presidential Affairs announced on Monday. Ahmed Juma Al Za'abi, Deputy Minister for Presidential Affairs, and Chairman of chairman of the Board of trustees o
Woman aged about 25, Allegedly murdered by husband for failing to get MBBS seat
Hyderabad,19 September 2017: A 25-year-old woman died in mysterious circumstances in Nagole area in Hyderabad with the police suspecting it to be a case of murder. However, family members of the woman, identified as Harika, alleged that she was burnt to death by her husband Rushi Kumar
After Night Of Heavy Rain, Mumbai Schools Shut, Flights Hit
MUMBAI, 20 September,2017: Torrential rain lashed Mumbai for the second time in weeks on Tuesday, flooding low-lying areas and paralysing rail, road and air traffic in the country's financial hub. Schools and colleges have been shut today. The Met Office, which has predicted more rain in the next 24
اترپردیش : حکومت کے ساتھ بسوں کے رنگ میں بھی تبدیلی ، اب بھگوا رنگ میں رنگی نظر آئیں گی بسیں
لکھنو: اترپردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (یوپی ایس آر ٹی سی) کی بسیں اب بھگوا رنگ میں رنگی نظر آئیں گی۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سے منسلک جن سنگھ کے بانیوں میں سے ایک پنڈت دین دیال اپادھیائے کے 100ویں یوم پیدائش کے موقع پر آئندہ 25ستمبر سے مختلف مقدس مقامات( تیرتھ استھلوں) کے لئ
گئو رکشکوں کا خوف : مقتول پہلو خان کے ڈرائیور نے چھوڑا اپنا کام ، اب پہنچاتا ہے سبزی
جے پور : گئو رکشکوں کا خوف لوگوں پر کس قدر طاری ہوتا جارہا ہے ، اس کی تازہ مثال گئو رکشکوں کے ذریعہ قتل کئے گئے ڈیری کسان پہلو خان کا ڈرائیور ہے ۔ خاص بات یہ ہے کہ پہلو خان کا ڈرائیور مسلمان بھی نہیں ہے ، پھر بھی اس پر گئو رکشکوں کا خوف طاری ہے ، جس کی وجہ سے اب اس نے جانوروں کو پہنچانے کا کام ہی چھ
اسنیپ چیٹ نے سعودی عرب میں الجزیرہ کے مواد کو کیا بلاک
دبئی۔ معروف سوشل سائٹ اسنیپ چیٹ نے سعودی حکام کی جانب سے ملنے والی درخواست کے بعد مملکت میں الجزیرہ کے مواد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسنیپ چیٹ کے ترجمان نے اس حوالہ سے کہا کہ مقامی اصول وقوانین کی پاسداری کرتے ہوئے ہم نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ وہیں، الجزیرہ نے اس پابندی کو اظہار رائے کی آزادی پر حملہ قر
Shobha Karandlaje visits Bhatkal, warns police department against any further arrest of BJP members
Bhatkallys News Service/ Rizwan Gangavali Bhatkal September 19, 2017: Shobha Karandlaje, BJP MP from Chickmanglur and Udupi today visited Bhatkal and made several allegation against Siddaramaiah led Congress’ state government of conspiring against the Hindu community in the region. Her visit t
نئی عمارت میں انجنئرنگ کالج شروع کرنے کے لئے ضلعی ڈی سی کی ہدایت
بھٹکلیس نیوز:19 ستمبر 2017 کاروار : (نامہ نگار) طلباء کی سہولتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اکتوبر 1 سے سرکاری انجینئرنگ کالج کے کلاسس کو ماجالی کی نئی عمارت میں شروع کرنے کی ہداہت ضلعی ڈپٹی کمشنر ایس۔ ایس ۔ نکول نے کالج کے پرنسپال نتیانند کو پیر کے د ن دی ہے۔ کہا جاتاہے کہ مقامی ایم ایل اے
مودی حکومت کی کیش لیس اور ڈیجیٹل ادائیگی مہم کو جھٹکا ، ریلوے کی بیشتر ٹکٹیں خریدی جاتی ہیں نقد
نئی دہلی: (یو این آئی) حکومت کے ملک میں کیش لیس معیشت اور ڈیجیٹل ادائیگی کو فرو غ دینے کی کوششوں کے باوجود ہندوستانی ریل کے پچاس فیصد سے زیادہ ریزرو ٹکٹ نقدی میں ہی بک کرائے جاتے ہیں۔ ریل مسافروں کو سفر سے متعلق معلومات فراہم کرانے والا پورٹل ریل یاتری ڈاٹ ان نے ایک سروے کی بنیاد پر یہ دعوی کیا ہے۔
روہنگیا بحران پر آنگ سان سوکی کا خطاب، عالمی دباؤ میں نہيں آئے گا میانمار
نپئی تا۔ روہنگیا کمیونٹی کے لوگوں کے خلاف جاری پرتشدد کارروائی پر چوطرفہ تنقید کا سامنا کر نے والی میانمار کی اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سو کی نے اس معاملے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے آج قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ ان کا ملک ایسی تنقید سے ڈرنے والا نہیں ہے اور کسی بھی صورت میں ملک کی سلامتی سے سمجھوتہ نہیں