Search results

Search results for ''


تاج محل کے 22 بند کمروں کو کھولنے کی عرضی کو ’پبلسٹی اسٹنٹ‘ بتاتے ہوئے سپریم کورٹ نے بھی کیا خارج

سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز تاج محل کی تاریخ کے ’دلائل کی جانچ‘ کرنے اور اسمارک کے احاطہ میں موجود 22 کمروں کو کھولنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو ’پبلک انٹریسٹ لٹیگیشن‘ (پی آئی ایل) کی جگہ ’پبلسٹی انٹریسٹ لٹیگیشن‘ قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا۔ یہ تاریخی ورثہ اے ایس آئی کی نگرانی

نفرت آمیز تقریر کو لے کر سپریم کورٹ ہوا سخت: کہا مذہب کی پرواہ کیے بغیر ایسے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے نفرت آمیز تقریر کو لے کر سخت رخ اختیار کیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے ہیٹ اسپیچ دینے والوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ نفرت کا ماحول ملک پر حاوی ہوگیا ہے ، مذہب کی پروا کئے بغیر فوری کارروائی کی جانی چاہئے ۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ہیٹ اسپیچ میں دئے جارہے بیان

بڑا جھٹکا: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو الیکشن کمیشن نے قرار دے دیا نااہل

اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کمیشن سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جمعے کو سابق وزیراعظم عمران خان کو اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دے دیا۔ دراصل حکمران اتحاد حکومتی ارکان پارلیمنٹ اگست میں پاکستان عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کے سامنے کیس دائر کیا گیا تھا  جس میں انہ

بلقیس بانو کے ’مجرموں‘ کو معافی دینے کے خلاف داخل عرضی پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ تیار

بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملہ میں قصوروار 11 افراد کی رِہائی کے خلاف داخل عرضی پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ تیار ہو گیا ہے۔ یہ خبر بلقیس بانو کے لیے راحت بھری ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے سال 2002 کے گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی عصمت دری اور ان کے کنبہ ک

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی طرف سے کل منعقد ہورہا ہے سیرت  النبیؐ  کا عظیم الشان پروگرام: نعتیہ مقابلہ کا بھی ہوگا انعقاد

بھٹکل: 20 اکتوبر، 2022  (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی طرف سے کل بروز جمعہ  بعد نماز عشاء 08:45  بجے پبلک چبوترے میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم الشان پروگرام  منعقد ہورہا ہے جس میں سیرت النبیؐ کے موضوع پر علماء کرام کے مدلل خطابات کے ساتھ ساتھ  اسپورٹس سینٹر کے طلبہ کے ما

حقوق انسانی کونسل کا رکن ہونے کے سبب تمام اقلیتوں کا تحفظ کرنا ہندوستان کی ذمہ داری، اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کا بیان

ممبئی: ہندوستان کے دورہ پر موجود اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے ہندوستان کو اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا درس دیا ہے۔ آئی آئی ٹی بمبئی کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے بدھ کے روز انہوں نے کہا کہ دنیا میں قبولیت اور ساکھ اپنے یہاں کے انسانی حقوق کے تحفظ سے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔ انتونیو

Rs 1000 fine for not wearing seat belts on rear seats in Karnataka

Bengaluru, Oct 20: The state government has taken out an order to impose a fine of Rs 1000 for those who do not wear seat belt. The police department has issued the order based on the instruction of union road and highways ministry. Till now, Rs 500 fine was imposed to those not wearing seat belt

مسلمان لکشمی کی پوجا نہیں کرتے تو کیا وہ امیر نہیں ہوتے؟ بی جے پی رکن اسمبلی کا بیان

پٹنہ: بہار سے بی جے پی کے رکن اسمبلی للن پاسوان نے بدھ کے روز اپنے بیان میں ہندو اعتقاد پر سوال اٹھاتے ہوئے دیوی دیوتاؤں پر تبصرہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنی بات کو ثابت کرنے کے لئے دلائل بھی پیش کئے۔ انہوں نے کہا کہ اگر صرف لکشمی دیوی کی پوجا سے دولت حاصل ہوتی تو مسلمانوں میں اُمرا ن

ممبئی کے تین مقامات کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی، پولیس ہوئی الرٹ

ممبئی : مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی کے تین مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے ۔ موصولہ معلومات کے مطابق پولیس کنٹرول روم میں بدھ کی دوپہر کو یہ دھمکی آمیز فون آیا ، جس میں اندھیری کے انفنیٹی مال، جوہو کے پی وی آر اور سانتاکروز میں واقع سہارا کے پانچ ستارہ ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے

یکساں سول کوڈ نافذ کرانے کی عرضی قابل سماعت نہیں! مرکزی حکومت کا سپریم کورٹ کو جواب

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے لیے دائر کی گئی مفاد عاملہ کی عرضی قابل سماعت نہیں ہے اور پارلیمنٹ کو یکساں سول کوڈ سے متعلق قانون بنانے کی ہدایت نہیں کی جا سکتی ہے۔ عرضی میں طلاق کی بنیادوں کو تمام مذاہب کے لئے یکساں کرنے سے لے کر نان نفقہ، شادی

Veteran leader Mallikarjun Kharge elected new Congress president

New Delhi, Oct 19 (IANS): Mallikarjun Kharge was on Wednesday elected as the new Congress President after he received 7,897 votes, while his rival Shashi Tharoor managed to secure only 1,072. Although the counting of votes has ended, official results are yet to be announced. A total of 416 vot

A convocation was organized for students of Bukhari Aalam Arabic college Chennai

[caption id="attachment_237295" align="alignleft" width="1280"] Chennai : October 19, 2022 ( Bhatkallys News Bureau ): A convocation was organized on 16th October 2022 in Chennai for students of Bukhari Aalam Arabic college Chennai under Crescent University, in which Maulana Ilyas Jakti Nadvi from b

Campaign against halal products in Karnataka ahead of Diwali

Bengaluru, Oct 18 (IANS): Hindu organisations in Karnataka have launched a campaign urging people to boycott halal certified products from Tuesday during the festive season of Diwali, leaving the authorities concerned. The organisations are also taking up a campaign to get rid of halal certificat

مینگلور کی ملالی مسجد کے مسئلہ پر عدالت نے 9 نومبر تک فیصلہ رکھا محفوظ

مینگلور: 18 اکتوبر، 2022 (ذرائع) منگلورو میں تیسری ایڈیشنل سول عدالت نے ملالی مسجدکے سلسلے میں 9 نومبر تک فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ عدالت نے حکم محفوظ کرتے ہوئے ہدایت دی کہ مسجد کے احاطے میں جمود برقرار رکھا جائے۔ مینگلورو کی عدالت کو مستقل حکم امتناعی کے مقدمے کی برقراری کے سلسلے میں عدالت کے اختیارات

مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کی سیرت مہم کے تحت آٹو رکشہ ڈرائیوروں کے ساتھ خصوصی پروگرام

بھٹکل: 18 اکتوبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کے زیر اہتمام منائی جارہی  سیرت مہم تحت بلال شادی ہال میں گذشتہ روز ‘خدمت انسانیت وقار کے ساتھ’ کے موضوع پر آٹو رکشہ ڈرائیوروں کے ساتھ ایک خصوصی  پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں رکشہ ڈرائیوروں کی ایک اچھی خاصی تعداد نے شرک

ہندوستان میں داخل ہوا ’اومیکرون بی ایف 7‘، دیوالی سے قبل کورونا کی نئی لہر نے تشویش پیدا کی، ماہرین نے کیا متنبہ

ایک طرف جہاں تازہ کووڈ معاملوں میں گراوٹ درج کی جا رہی ہے، وہیں دوسری طرف اب مزید ایک خطرہ منڈلا رہا ہے۔ ایک نیا اومیکرو سَب-ویریئنٹ ملک میں خطرہ پیدا کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ کچھ رپورٹس کے مطابق گجرات بایوٹیکنالوجی ریسرچ سنٹر کے ذریعہ بی ایف 7 کے پہلے معاملے کا پتہ لگایا گیا ہے۔ یہ نیا او

جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ ہوں گے اگلے چیف جسٹس آف انڈیا، صدر جمہوریہ نے وزارتِ قانون کی سفارش پر لگائی مہر

ہندوستان کے اگلے چیف جسٹس کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مرکزی وزارت قانون کے ذریعہ سفارش کردہ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے نام پر صدر جمہوریہ نے مہر لگا دی ہے۔ یعنی جسٹس یو یو للت کی مدت کار ختم ہونے کے بعد جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ 50ویں چیف جسٹس آف انڈیا کا حلف لیں گے۔ جسٹس چندرچوڑ کے نام کی سفارش

کانگریس قومی صدر کے الیکشن کا اختتام: 9500 لوگوں نے ڈالا ووٹ، 19 اکتوبر کو آئے گا نتیجہ

نئی دہلی : کانگریس صدر عہدہ کے الیکشن کیلئے پیر کو ووٹنگ مکمل ہوگئی ۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے صدر دفتر کے ساتھ ساتھ 65 مقامات پر ووٹنگ مراکز بنائے گئے تھے ، جہاں ڈیلیگیٹس نے ووٹ ڈالے ۔ صدر عہدہ کے الیکشن کیلئے ملکا ارجن کھڑگے اور ششی تھرور آمنے سامنے ہیں ۔ کانگریس سینٹرل الیکشن اتھاریٹی کے سربرا