Search results

Search results for ''


طلاق بل پر مودی حکومت کا رویہ دستور کی روح کے خلاف ،صحت مند پارلیمانی نظام کے پیش نظر اسے سلیکٹ کمیٹی میں بھیجاجائے :ملی کونسل

نئی دہلی ۔13فروری(پریس ریلیز) پارلیمنٹ کی عظمت اور اس کے وقار کا تقاضا یہ ہے کہ وہاں حکومت کے ذریعہ جو کام انجام دیا جاتاہے ،جومنصوبے تیا رکئے جاتے ہیں اور جو عملی اقدامات اٹھائے جاتے ہیں اس پر عوام کو جائزہ لینے کاحق حاصل ہو ،حزب اقتدار کے علاوہ ممبران پارلیمنٹ سماج کے حق میں اس کے اچھے برے ہونے ک

الفردوس ایسوسی ایشن کا قابل تقلید کارنامہ؛ کچروں سے بھری جگہ کو بدل کر رکھ دیا

بھٹکلیس نیوز / 13 فروری،2018 بھٹکل / (بھٹکلیس نیوز بیورو) نوجوان کسی بھی قوم و ملت کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں وہ جب کسی کام کے کرنے پر آتے ہیں تو انہیں اس دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ یہ بات صرف لکھنے اور سننے کی حد تک نہیں ہے بلکہ یہ عملی طور پر بھی صد فی صد صحیح ہے۔ اس کی جیتی جاگتی مثال فردوس

انجمن ڈگری کالج کے زیر اہتمام سر سید احمد خان پر کل ہند سیمنار کا انعقاد

انجمن میدان میں منعقد ہوا کل ہند اردو مشاعرہ بھٹکلیس نیوز / 12 فروری،2018 بھٹکل / (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج اینڈ پی جی سنٹر بھٹکل کے زیر اہتمام اورکرناٹک اردو اکیڈمی بنگلورو کے اشتراک سے کل صبح انجمن کالج فنکشن ہال میں شعبہ اردو کی طرف سے "سرسید کی ادبی وتعلیمی خدم

اچھی خبر: 2روپے تک سستا ہوسکتا ہے پیٹرول-ڈیزل،7 مہینے میں پہلی بار ہوگا سستا

نئی دہلی/12فروری(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل جلد سستا ہوسکتا ہے ، پیچھلے کچھ دنوں میں خام تیل میں نرمی دیکھنے کو ملی ہے، 7 مہینے میں پہلی بار ہے جب پیٹرول-ڈیزل کے سستے ہونے کی امید ہے، اس سے پہلے کروڈ آئیل میں بنی تیزی سے لگاتار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، پیچھلے 7 مہینے میں پیٹرول 9 ر

چینی پولیس نے مجرم شناخت کرنے والی عینک پہننا شروع کردی

بیجنگ: چینی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چہرہ شناخت (فیس ریکگنیشن) ٹیکنالوجی کو ایک اور درجے تک بڑھاتے ہوئے اسے اب عادی مجرموں کی شناخت کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا۔ کسی سائنس فکشن فلم کی طرح اب چینی پولیس اہلکارایسے دھوپ کے چشمے پہنے ہوئے ہیں جن میں اعلیٰ معیار کا کیمرا نصب ہے جو خطرناک مجرم

عمان : مسقط میں وزیر اعظم مودی نے تین سو سالہ قدیم شیو مندر کا درشن کیا ، مسجد میں بھی مانگی دعا

مسقط : خلیجی ممالک کے اہم دورہ کے آخری مرحلہ میں وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو دیر شام عمان کی راجدھانی مسقط پہنچے ۔ وزیر اعظم مودی نے مسقط میں ہندوستان عمان بزنس سمٹ میں شرکت کی ۔ علاوہ ازیں اپنے دورہ کے دوران وزیر اعظم مودی نے 300 سالہ قدیم شیوالے کا درشن بھی کیا ۔ اس دوران مندر کے باہر مودی مود

کرناٹک:راہل کی ’جن آشرواد ‘ یاترا میں امڈا ہزاروں لوگوں کا سیلاب

کرناٹک۔ آل انڈیا نیشنل کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے اپنی انتخابی مہم ’ جن آشرواد‘ یاترا کے تیسرے دن دوشنبہ کی شروعات حیدرآباد ۔ کرناٹک علاقہ کی مشہور شمس آباد درگاہ پر حاضری دے کر کی۔راہل گاندھی نے ان دلت تنظیموں کے ساتھ بھی اتوار کو تبادلہ خیال کیا جنہوں نے گنگاوتی میں کالے جھنڈے دکھا کر داخلی

بابری مسجد تنازع : مولانا سلمان ندوی جلد ہی اجودھیا کے سادھو سنتوں سے کریں گے ملاقات ، تاہم نیا بورڈ بنانے سے کیا انکار

لکھنو : مولانا سلمان ندوی کا کہنا ہے کہ بابری مسجد - رام مندر تنازع کے حوالہ سے وہ اپنے موقف پر آج بھی قائم ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ جلد ہی وہ اس سلسلہ میں اجودھیا جائیں گے اور وہاں سادھو سنتوں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے ۔ قابل ذکر ہے کہ مسلم پرسنل لا بورڈ کے موقف سے الگ جانے اور شری شری روی شنکر سے

دسویں جماعت کے طلبہ کے لئے خوشخبری امسال والدین کے موبائل پر ایس ایس ایل سی نتائج

بنگلورو۔11فروری ( سالار نیوز) دسویں جماعت میں زیر تعلیم طلبہ کے لئے ایک اچھی خبرہے ، رواں تعلیمی سال میں ایس ایس ایل سی طلبہ کیلئے ہال ٹکٹ صرف آن لائن طریقہ سے دستیاب کرانے کرناٹک سکینڈری ایجوکیشن ایگزامنیشن بورڈ ( کے ایس ای ای بی) نے اقدام کیا ہے ، اس کے علاوہ کے ایس ای ای بی نے یہ منصوبہ بنا

وزیر اعظم نریندر مودی پہونچے متحدہ عرب امارات ،ابوظہبی میں رکھی مندر کی بنیاد

ابو ظہبی ۔11فروری(ایجنسیاں) وزیر اعظم نریندر مودی فلسطین کے دورہ کے بعد ہفتہ کو متحدہ عرب امارات کی راجدھانی ابو ظہبی پہنچے۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق اتوار کو وزیر اعظم نے سب سے پہلے الکرمہ جاکر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد وزیر اعظم دبئی کے اوپیرا ہاوس سے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ ابو ظہبی میں تعمیر

بابری مسجد معاملہ میں کسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا ، جو کوئی کوشش کرہے ہیں وہ اللہ کو جوابدہ : بورڈ

حیدرآباد : مولانا عمرین محفوظ رحمانی سکریٹری مسلم پرسنل لا بورڈ اور بیرسٹر اسد الدین اویسی رکن پارلیمنٹ حیدرآباد و صدر مجلس نے کہا ہے کہ مسجد ایک مرتبہ اگر تعمیر ہوجائے تو پھر وہ ہمیشہ کے لئے مسجد ہی برقرار رہتی ہے۔ بابری مسجد کے معاملہ میں کسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ جو کوئی سمجھوتہ کرنے کی کو

رائٹر نے میانمار فوج اور مقامی لوگوں کے ذریعہ روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی تفصیلات افشا کی

ندن : برطانوی خبررساں ادارہ رائٹر نے میانمار فوج اور دیہاتیوں کی جانب سے روہنگیا افراد کے قتل عام کی تفصیلات افشا کی ہیں۔رائٹر کے مطابق اس گرفتاری کا تعلق ادارہ کے دو صحافیوں کو گرفتاری سے ہے۔خیال رہے کہ میانمار میں رائٹر کے دو صحافیوں ’وا لون‘ اور ’کیو سیو او‘ کو ملک کے آفیشل سیکریٹس ایکٹ کی خلاف و

مسلم پرسنل لاء بورڈ کا سوشل میڈیا ڈیسک بنانے کا فیصلہ ، مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کو دی گئی ذمہ داری

حیدرآباد: آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈنے سوشل میڈیا کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے ۔تاکہ اہم مسائل اور امور پر بورڈ کے موقف سے مسلمانوں کو واقف کروایا جاسکے۔ بورڈ کی جانب سے اس سلسلہ میں سوشیل میڈیا ڈیسک بنایا جائے گا ، جس کی ذمہ داری مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی سکریٹری مسلم پرسنل لا بورڈ کی ہوگی۔

Udupi: Man caught red handed selling Ganja to Manipal students; arrested

Bhatkallys News Bureau Mangaluru 11 Feb 2018: The District Crime Branch has arrested a youth and seized 1.5 kg of ganja from him while selling it to the students of MIT Manipal College on Friday, February 9. The accused has been identified as Abdul Rahman Safwan(29), a resident of Uchila. A

Amit Shah likely to visit Paresh Mesta's family during his Honnavar visit later this month

Bhatkallys News Bureau/Ismail Zaorez Udupi 11 Feb 2018: Amit shah is likely to visit Udupi and Dakshina Kannada district on February 18 and is expected to stay here till February 20. Amit shah will visit Subrahmanya and would visit temples here to offer religious spirituals. He is also said to

Five years imprisonment for students if caught with leaked II PU Question papers, Colleges and Parents informed

Bhatkallys News Bureau Mangaluru 11 Feb 2018: Department of Pre-University College (DPUE) has issued a circular to all the colleges to inform the parents that if any student is caught along with the II PUC leaked question paper then that student might have to face the imprisonment along with the

Bhatkal: Prize distribution ceremony of Nawaity Hamd-o-Naat Mehfil event organized

Bhatkallys News Bureau Bhatkal 11 Feb 2018: Nawayath Mehfil on February 10 organized the prize distribution ceremony of the Nawaity Hamd-o-Naat Mehfil event which was organized on January 2018 at the Barni Matti locality here. The participants and the poets who had performed at the event were

واٹس ایپ پر اب رقم کی منتقلی بھی ہوسکے گی

کیلیفورنیا: پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی کیشن ’واٹس ایپ‘ صارفین کے لیے نت نئی اپ ڈیٹس کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اب مالی لین دین کی سہولت بھی متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ ’ایزی پے منٹ‘ کے نام سے نئے فیچر کی آزمائش جاری رکھے ہوئے جس کے تحت صارفین