غلطی ہائے مضامین۔۔۔ لو!خطیب شہر کی تقریر کا جوہر کھلا۔۔۔ تحریر: ابو نثر
جاتے ہیں۔ حالاں کہ ان میں سے بہت کم مدارس ایسے ہیں جو صحیح معنوں میں ’’دینی مدارس‘‘ ہوں۔ ان میں سے بیشتر تو ’’مسلکی مدارس‘‘ ہیں۔ تقریباً ہر مدرسہ اپنے طلبہ کو ’’عالمِ دین‘‘ بنانے کے بجائے تھوک پیمانے پر اپنے اپنے ’مسلک کے مولوی‘ تیار کررہا ہے۔ یہ مسلکی مال تیار ہوجائے تو جبہ و دستار میں ملفوف کرکے صارفین کو فراہم کردیا جاتا ہے۔ بقول شاعر:۔