غلطی ہائے مضامین۔۔۔ ہم جو کہتے ہیں سراسر ہے غلط۔۔۔ از: ابو نثر
میں لفظ ’’غَلَطی‘‘ استعمال کیا۔ اس سے قبل ایسی غلطی کسی نے نہیں کی تھی۔ ’’غلطی‘‘ کے لیے بھی لفظ ’’غلط‘‘ ہی استعمال ہوتا تھا، کہ فارسی میں ایسا ہی ہے۔ میرؔ کا یہ شعراس کی مثال ہے:۔