جناب محمد مظفر کولاصاحب۔۔۔ ہمت وحوصلہ کا ایک نادر نموبہ۔۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری۔ بھٹکل
نے دل ودماغ پر غم کی چادر چڑھا دی۔ آپ کی رحلت کے ساتھ خیر کا ایک سنہرا باب بند ہوگیا ۔ ان کی زندگی مدتوں روشنی کا مینار بن کر نئی نسل کو حوصلہ اور ہمت کا درس دیتی رہے گی۔