حضرت مولانا محمد اقبال ملا ندوی ۔ چیف قاضی جماعت المسلمیں کی رحلت۔۔۔ تحریر:عبد المتین منیری۔ بھٹکل
میں تکلیف محسوس ہورہی تھی، اس کے علاوہ بھی انہیں کئی ایک عوارض تھے جن کاخاطر خواہ علاج لاک ڈون کے تین مہینوں میں نہ ہوسکا تھا ، رحلت سے پیشتر کورونا رپورٹ نیگیٹو ثابت ہوئی تھی، جس سے علی الصبح امید ہوچلی تھی کہ آپ کا سایہ تادیر قوم پر باقی رہے گا۔ لیکن ہونی کو کون ٹال سکتا ہے۔ تقدیر میں جو لکھا ہے وہ ہوکر رہتا ہے۔