غلطی ہائے مضامین۔۔۔ نہی عن المنکر اور مفتی صاحب کا مکتوب۔۔۔ ابونثر
نے ہماری خیر خواہی کی اور سوچا کہ یہ حضرت جو ہر شخص کی دُم یعنی ’غلطی ہائے مضامین‘ پکڑتے پھرتے ہیں کہیں کوئی ان کی غلطی پکڑکر نہ کھڑا ہوجائے کہ: ’’قبلہ! آپ کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ ’نہی‘ کے آخر میں نون غُنّہ لازم ہے‘‘۔