خبر لیجے زباں بگڑی۔۔۔ گشت، مذکر یا مونث۔۔۔ تحریر: اطہر علی ہاشمی
لکھا ہے۔ تاہم ’نوراللغات‘ نے وضاحت سے کام لیا ہے اور مونث، مذکر دونوں کو صحیح قرار دیا ہے۔ اس لغت کے مطابق ’گشت‘ بول چال میں تذکیر کے ساتھ ہے، لیکن جلال اور جلیل مانکپوری نے مونث لکھا ہے۔ بطور مذکر شوق قدوائی کا شعر ہے:۔