24 آیتیں ۔۔۔۔از: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مدظلہ العالی

Bhatkallys

Published in - Other

03:39PM Sun 28 Mar, 2021
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے، یہ انسانیت کے لیے ابدی پیغام اور زندہ دستور العمل ہے، یہ بیک وقت دماغ کو بھی  مطمئن کرتی ہے اور بربط دل کو بھی چھیڑتی ہے، یہ ایک انقلاب انگیز کتاب ہے، جیسے سورج کی تمازت میں کبھی کمی نہیں آسکتی اور سمندرکی وسعتوں کو کم نہیں  کیا جا سکتا ، اسی طرح اس کتاب کی اثر انگیزی ، اس کی تاثیر ، دلوں کو زیر و زبر کردینے کی صلاحیت اور فکر و نظر پر چھا جانے کی طاقت میں کبھی کوئی کمی نہیں ہوسکتی، یہ رواں دواں زندگی میں انسان کی رہنمائی کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، اس لئے اس کی آب و تاب میں کوئی فرق نہیں آسکتا، خود اللہ تعالیٰ نے اس کی حفاظت کا وعدہ فرمایا ہے۔ جو اس بات کا اعلان ہے کہ قرآن مجید قیامت تک اپنی تمام خصوصیات کے ساتھ محفوظ رہے گا۔ قرآن مجید کی آیتوں پر (نعوذ باللہ) اعتراضات کے ضمن میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی مدلل تحریر ۔۔۔۔ پڑھنے کے لیے نیچے لنک پر  کلک کریں

5_6221891849225765272_watermark (1)