Search results

Search results for '0'


ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حافظ سعید کو 10 سال کی سزا، پاکستانی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد: ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ملزم اور ٹیرر فنڈنگ (Terror Funding) کے معاملے میں لاہور کے جیل میں بند دہشت گرد حافظ سعید (Hafiz Saeed)  کو 10 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ پاکستان کی اینٹی ٹیررازم کورٹ نے جماعت الدعوۃ (Jamat Ud Dawah) کے سربراہ حافظ سعید کی سزا کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے پہلے حاف

دہلی میں پھر لاک ڈاؤن کی تیاری! شادی میں مہمانوں کی تعداد بھی 50 ہوگی، مرکز کو بھیجی تجویز

نئی دہلی: کورونا کے بڑھتے معاملوں کے درمیان دہلی حکومت میں وزیر صحت ستیندر جین کے ذریعہ دارالحکومت میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے کے امکان کو خارج کیے جانے کے ایک روز بعد ہی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال دہلی میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے بارے میں غور و غوض کر رہے ہیں۔ خی

مودی حکومت میں اڈانی کی دولت 230 فیصد بڑھی، اور آپ کی؟ راہل گاندھی کا سوال

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اپنے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے ایک خبر کا لنک شیئر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد سے اب تک اڈانی کی دولت 230 فیصد بڑھی ہے۔ اس خبر کے ساتھ راہل گاندھی نے سوال کیا ہے ’’اور آپ کی؟‘‘۔ اس مختصر ٹوئٹ کے ذریعہ راہل گاندھی نے مودی حکومت

متحدہ عرب امارات کا 10 سال کے لیے ’گولڈن ویزہ‘ کے اجرا کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات نے 10 شعبہ جات کے لیے ’گولڈن ویزے‘ کی منظوری دے دی ہے۔ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اتوار کو ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ مطلوبہ قواعد وضوابط پورا کرنے والے افراد کو گولڈن ویزہ جاری کیا جائے گا۔ ڈاکٹریٹ کی ڈگری رکھنے والے اور میڈیکل ڈاکٹرز گولڈن ویزے کے لیے اہل ہوں گے۔

نتیش کمار نے گورنر کے سامنے پیش کیا حکومت سازی کا دعوی ، کل شام 4:30 بجے لیں گے حلف

قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) قانون ساز پارٹی کے نومنتخب لیڈر مسٹر نتیش کمار کل ساتویں مرتبہ بہار کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے ۔ نتیش کما رنے گورنر پھاگو چوہان کے سامنے حکومت سازی کا دعویٰ پیش کر کے لوٹنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہاکہ این ڈی اے قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے طور پر انہیں

آئی ایم اے گھوٹالہ : سرمایہ کاروں کو مل سکتی ہے 30 فیصدتک کی رقم ، عدالت کرے گی حتمی فیصلہ

بنگلورو : آئی ایم اے پونجی اسکیم سے متاثرہ افراد کیلئے طویل انتظار کے بعد  Claim Forms بھرتی کرنے کا مرحلہ شروع ہورہا ہے ۔ حلال سرمایہ کاری کے نام پر ہوئے آئی ایم اے  گھوٹالہ سے متاثر ہوئے ہزاروں خاندانوں کو تھوڑی بہت راحت ملنے کی امید پیدا ہوئی ہے ۔ اس گھوٹالے سے متاثر ہوئے ڈیپازیٹروں کی مدد کیلئے

انجمن کالج میں گریجویشن ڈے کا انعقاد: 200 کے قریب طلبہ میں اسناد کی تقسیم

بھٹکل: 11 نومبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن آرٹس، سائنس، کامرس کالج اینڈ پی جی سینٹر کے 200 کے قریب طلبہ کے درمیان گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن کی اسناد تقسیم کرنے کے لیے انجمن کالج میں منگل کے روز گریجویشن ڈے کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں انجمن کے الومنائی اور انتظامیہ ممبر جناب فیاض کولا صاحب بطو

بہار نتائج: نتیش کی قیادت والے این ڈی اے کو ملیں 125 سیٹیں، مہاگٹھ بندھن 110 تک محدود

پٹنہ: الیکشن کمیشن نے بہار اسمبلی کی تمام 243 سیٹوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ حتمی اعداد و شمار کے مطابق بہار میں ایک بار پھر نتیش کمار کی قیادت میں این ڈی اے کی حکومت بننے جا رہی ہے۔ جے ڈی یو اور بی جے پی کے اتحاد این ڈی اے کے کھاتے میں 125 سیٹیں آئی ہیں جوکہ اکثریت کے ہدف 122 سے تین زیادہ

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کا پورا گاؤں مسمار کر دیا، 80 افراد بے گھر

اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع وادیِ اردن میں فلسطینی بدوؤں کے ایک پورے گاؤں کو مسمار کر دیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 80 افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ فلسطینی حکام اور عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں کے ساتھ منگل کی شب یہ کارروائی کی تھی اور فلسطینیوں کے مکانات، خیمے

وکاس دوبے معاملہ: ایس آئی ٹی نے 3200 صفحات پر مبنی رپورٹ یوگی حکومت کو سونپی، پولس و انتظامیہ پر اٹھے سوال!

اتر پردیش کے کانپور کا مشہور بکرو واقعہ میں پولس اور ضلع انتظامیہ افسران کی کرتوت سامنے آئی ہے۔ جانچ کر رہی ایس آئی ٹی نے اپنی رپورٹ حکومت کے حوالے کر دی ہے۔ کل 3200 صفحات کی رپورٹ میں ایس آئی ٹی نے 75 لوگوں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔ ان میں پولس اور انتظامیہ کے لوگ بھی شامل ہیں۔ ایس

کرناٹک: دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کیلئے ووٹنگ مکمل ، 10 نومبر کو نتائج کا اعلان

کرناٹک کے دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کیلئے آج پولنگ عمل آئی ۔ سرا اور آر آر نگر میں صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک رائے دہندگان نے اپنے حق کا استعمال کیا۔ کورونا وبا کے درمیان پرامن طریقے سے ووٹنگ کی کارروائی انجام پائی۔  ٹمکور ضلع کے سرا اسمبلی حلقہ میں ووٹنگ فیصد چونکہ دینے والا رہا۔ اس حلقے کے ل

فرانس کی فوج کی بڑی کارروائی، القاعدہ کے 50 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، 4 گرفتار

پیرس، 3 نومبر (اسپوتنک) فرانسیسی فوجی دستوں نے منگل کے روز مالی میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا، جس میں 50 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی وزیر دفاع فلورنس پرلی نے کہا کہ فرانسیسی اسپیشل فورس نے فوجی کارروائی میں 50 جنگجوؤں کو ہلاک کردی

ہاتھرس اجتماعی آبروریزی سانحہ: اب متاثرہ کے اہل خانہ کی سیکورٹی میں تعینات کئے گئے سی آر پی ایف کے 80 جوان

ہاتھرس: اترپردیش (Uttar Pradesh) کے ہاتھرس (Hathras) ضلع کے کوتوالہ چندپا کے بلگڑھی گاوں میں سی آرپی ایف (CRPF) کی 239 بٹالین کا ڈیرا رہے گا۔ اتوار سے سی آر پی ایف کے 80 جوان متاثرہ فیملی کے تحفظ میں تعینات رہیں گے۔ ہفتہ کو سی آر پی ایف کے کمانڈر منموہن سنگھ رامپور سے ہاتھرس پہنچے۔ انہوں نے کوتوا

ترکی میں ہولناک زلزلے کے بعد 100 سے زائد آفٹر شاکس، ہلاکتیں 25 ہوگئیں

ازمیر: ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں ہولناک زلزلے کے بعد سے 100 سے زائد آفٹر شاکس آئے ہیں جب کہ 20 سے زیادہ عمارتیں گرنے کی وجہ سے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے جب کہ 800 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ترکی کے ساحلی شہر ازمیر اور یونان کے جزی

ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد پھر 50 ہزار سے کم، فعال کیسز میں لگاتار کمی

نئی دہلی: ملک میں لگاتار چھٹے دن کورونا وائرس کے نئے کیسز 50000 سے بھی کم رپورٹ ہوئے ہیں اور اس جان لیوا وبا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد زیادہ رہنے سے اموات اور ایکٹیو کیسز کی شرح میں کمی آرہی ہے۔ ہفتہ کو مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا

بہار: پہلے مرحلہ میں 71 سیٹوں پر ووٹنگ مکمل، 1066 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند

بہار اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلہ کے تحت بدھ کے روز 71 اسمبلی حلقوں میں سخت حفاظتی انتظام کے درمیان ووٹنگ کا عمل انجام پا گیا۔ اس کے ساتھ ہی 1066 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند ہو گئی۔ اچھی بات یہ رہی کہ چھوٹے موٹے واقعات کو چھوڑ دیا جائے تو کہیں سے کوئی بڑے ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں م

نومبر 30 تاریخ تک کنٹینمنٹ زون میں جاری رہے گا لاک ڈاون، انٹر اسٹیٹ ٹریول پر نہیں رہے گی پابندی

نئی دہلی: کورونا وائرس کے سبب پورے ملک میں نافذ لاک ڈاون (Lockdown) کو لے کر ہندوستانی حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزارت داخلہ (Home Ministry) کے نئے فیصلے کے مطابق، 30 نومبر تک کنٹینمنٹ زون (Containment zone) میں لاک ڈاون (Lockdown) پر سختی جاری رہے گی۔ اس کے علاوہ ریاست کے اندر اور باہر گاڑیوں پر ک

High Court orders to elect President and Vice-President of Municipality before Nov 10

Bhatkal: Elections for the posts of Municipal President and Vice President were scheduled to be held on October 22 in several places in the state but were postponed indefinitely due to the stay order of High Court. However, the High Court has cancelled the stay order and ordered the election proc