Search results
Search results for '0'
ہندوستان کی فضائی طاقت کا مظاہرہ ، بنگلورو میں ایئرو انڈیا 2021 کا راجناتھ سنگھ نے کیا افتتاح

بنگلورو میں آج سے تین روزہ ایئرو شو کا آغاز ہوا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ایئرو انڈیا 2021 کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ایئرو انڈیا نمائش ملک کی فضائی طاقت کا مظاہرہ پیش کرتی ہے ۔ یہ دنیا کا سب سے پہلا ہائی بریڈ ایئرو شو ہے۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان ک
کرونا وائرس: سعودی عرب میں ہندوستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کے داخلے پرعارضی پابندی
سعودی عرب نے ہندوستان سمیت بیس ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں ، سفارت کاروں ،طبی کارکنوں اور ان کے خاندانوں پر تین فروری رات نو بجے سے مملکت میں داخلے پرعارضی طور پر پابندی عاید کردی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ان بیس ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کا داخلہ معطل کرنے ک
حکومت نے مطالبات قبول نہ کیے تو اس بار 40 لاکھ ٹریکٹروں کی ریلی نکالیں گے، ٹکیت کا اعلان
کسانوں کے بھارت بند سے عین قبل بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے لیڈر راکیش ٹکیت نے مرکزی حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مرکزی حکومت نے ان کے اہم مطالبات کو قبول نہیں کیا تو اس بار 40 لاکھ ٹریکٹروں کی ریلی نکالی جائے گی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق را
ہوائی سفر کیلئے اچھی خبر! SpiceJet نے شروع کی 20 نئی گھریلو فلائٹس، یہاں جانیں روٹس اور کرائے سمیت تمام تفصیلات
کفایتی اڑان سروس دینے والی اسپائس جیٹ (SpiceJet) نے سنیچر کو اپنے گھریلو روٹ پر 20 نئی فلائٹس کا اعلان کیا۔ کمپنی نے جے پور کو دہرادون، امرتسر، ادے پور اور دہلی سمیت مختلف شہروں سے جوڑنے والی 16 نئی فلائٹس شروع کرنے کا اعلان کیا۔ ایئر لائن جے پور سے گوا وایا سورت بھی فلائٹ شروع کرے گی۔ پاکیونگ کو
بجٹ 2021 سے ’اقلیتی طبقہ‘ غائب، مودی حکومت نے پوری طرح کیا نظرانداز!
مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے آج لوک سبھا میں عام بجٹ 22-2021 پیش کر دیا، اور اس کے ساتھ ہی کسان، مزدور، غریب، متوسط طبقہ سبھی کی امیدیں ٹوٹ گئیں۔ اگر کسی کو اس بجٹ سے فائدہ ہوا ہے تو وہ سرمایہ دار طبقہ ہے، لیکن کئی ٹریڈ یونین نے بھی اس بجٹ کو انتہائی مایوس کن قرار دیا ہے۔ اس درمیان قا
عام بجٹ 22-2021 پارلیمنٹ میں پیش، یہاں دیکھیں چھوٹی-بڑی ہر تفصیل

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں شور و غل کے درمیان پیر کے روز لوک سبھا میں مرکزی بجٹ 22-2021 پیش کیا۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے صبح ایوان کی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے جیسے ہی سیتارمن کو مالی سال 22-2021 کے عام بجٹ کو پیش کرنے کے لئے پکارا تو ایوان میں شور شرابہ شروع ہوگیا۔ بہر
مرادآباد میں خوفناک سڑک حادثہ، 10 ہلاک، تقریباً ایک درجن افراد زخمی

مراد آباد،30؍جنوری(ذرائع) اتر پردیش کے ضلع مراد آباد کے کندرکی علاقے میں ہفتے کے روز گھنے کہرے میں ایک کینٹر اور بس کے مابین ہونے والی خوفناک ٹکر میں کم از کم 10 مسافروں کی موت ہوگئی، جبکہ 11 سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح تقریباً 8 بجے مراد آباد-آگرہ ہائی وے پر بلاری
خوشخبری! 2021 میں نہیں ہوگی نوکری کی دقت، ان کمپنیوں میں ہوں گی جم کر بھرتیاں، ملے گی زیادہ تنخواہ
گزشتہ سال کورونا وائرس وبا (Covid-19 pandemic) ) کے سبب 2020 کے دوران نئی نوکریوں (New Jobs) میں گراوٹ آئی تھی لیکن اب ایک سروے کے مطابق 53 فیصدی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ وہ 2021 میں نئے ملازمین کی تعداد بڑھانے (Recruitments) کی تیاری میں ہیں۔ IT سیکٹر کی ان کمپنیوں میں ہوگی ہائرنگ ملک کی چار سب
ٹی آر پی گھوٹالہ: برے پھنسے ارنب! پارتھو داس گپتا نے 40 لاکھ روپے لینے کا کیا اعتراف
ٹی آر پی گھوٹالہ کو لے کر ممبئی پولس کی تفتیش جاری ہے اور اس درمیان ’ریپبلک ٹی وی‘ کے ایڈیٹر اِن چیف ارنب گوسوامی کے لیے بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بارک کے سابق چیف ایگزیکٹیو افسر پارتھو داس گپتا نے ممبئی پولس کو دیئے گئے ایک تحریری بیان میں اس بات کا اعتراف کیا ہے
گوگل لینس کے ڈاؤن لوڈ کی تعداد 50 کروڑ سے تجاوز

سان فرانسسکو: تجزیہ کاروں کے مطابق گوگل لینس ایک بہت کارآمد ایپ ہے جسے بری طرح نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔ اس کے باوجود ڈاؤن لوڈ اورانسٹالیشن کی بات کی جائے تو یہ ایپ 50 کروڑ انسٹالیشن کا ہندسہ عبور کرچکی ہے۔ اس کامیابی میں گوگل لینس کو صرف ڈھائی برس کا عرصہ لگا ہے۔ اگرچہ اس کا تذکرہ کم کم ہوتا ہ
مصر اور قطر کے درمیان 2017ء کے بعد فضائی روابط بحال، دوحہ سے دو پروازیں قاہرہ روانہ
مصر اور قطر کے درمیان جون 2017ء کے بعد فضائی روابط بحال ہوگئے ہیں اور سوموار کو دوحہ سے پہلی پرواز قاہرہ کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ مصرائیر کی پہلی پرواز دوحہ سے قاہرہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔اس کے بعد قطرائیرویز کی پرواز بھی قاہرہ کے لیے روانہ ہونے والی تھی۔خلیجی ممالک کے ساتھ تنازع کے خاتمے
اعظم خان کو بڑا جھٹکا، جوہر یونیورسیٹی کی 70 ہیکٹیر زمین واپس لے گی یوپی حکومت
رام پور۔ سماج وادی پارٹی (Samajwadi Party) کے رکن پارلیمنٹ محمد اعظم خان (Mohammad Azam Khan) کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ ہفتہ کو اے ڈی ایم جے پی گپتا کی کورٹ سے کرارا جھٹکا لگا ہے۔ کورٹ نے جوہر ٹرسٹ کی 70.05 ہیکٹیر زمین اترپردیش حکومت کے نام درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ زمین ابھی تک اعظ
سعودی عرب میں 10 دن تک سردی کی شدید لہر کی وارننگ

الریاض: سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کے ماہرین نے ملک بھر میں آئندہ دس روز تک سردی کی شدید لہر کی وارننگ جاری کی ہے۔ ماہر موسمیات حسن کرانی نے ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ جمعرات کی شام سے آئندہ دس روز تک ملک شدید سردی کی لپیٹ میں رہے گا۔ انہوں نے عوام پر سردی سے بچائو کے لیے حفا
ٹیسلا کے مالک ایلن مسک کی دریا دلی، ’خان اکیڈمی‘ کو دیا 50 لاکھ ڈالر کا عطیہ، سلمان خان نے کہا- شکریہ

نئی دہلی: ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلن مسک نے امریکہ کے ای لرننگ پلیٹ فارم ’خان اکیڈمی‘ کو 50 لاکھ ڈالر کا عطیہ پیش کیا ہے۔ خان اکیڈمی کے بانی سل خان (سلمان خان) نے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ ان کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں ہے اور مسک فاؤنڈیشن کے ہر رکن اور ایلن مسک کا وہ
سال 2021 کیلئے کرناٹک اردو اکیڈمی کے ڈھیر سارے منصوبے، لیکن اکیڈمی کا بجٹ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

بنگلورو۔ عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ کے ساتھ کرناٹک اردو اکیڈمی نے سال 2021 کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کیا ہے۔ کورونا وبا اور چند دیگر رکاوٹوں کی وجہ سے تقریبا 11 ماہ کے وقفہ کے بعد اکیڈمی کا یہ پہلا عوامی پروگرام تھا۔ بنگلورو کے العزیز بینکیٹ ہال میں منعقدہ اس مشاعرہ کی صدارت کرناٹک اردو اکیڈمی کی رجس
مظاہرہ کرنے والے 60 کسان دم توڑ چکے، پھر بھی پی ایم مودی خاموش بیٹھے ہیں: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی پر الزام لگایا ہے کہ وہ دہلی کی سرحد پر تحریک کر رہے کسانوں کی پریشانی کو نہیں سمجھتے اور ان کے درد پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں، اس لئے مایوس ہوکر تحریک کرنے والے کسان ٹریکٹر ریلی نکالنے کے لئے مجبور ہو رہے ہیں۔ کانگریس ترجمان رندیپ س
کرناٹک میں اسکول کھلتے ہی 10 اساتذہ ہوئے کورونا پازیٹو، 7 اسکول کیے گئے بند

ہاسن: کرناٹک میں کم از کم 10 اساتذہ کورونا وائرس ’کووِڈ۔19‘ سے متاثر پائے گئے ہیں اور سات اسکولوں کو کھولنے کے بعد پھر سے بند کر دیا گیا ہے۔ ہاسن کے ڈی ڈی پی آئی پرکاش کے مطابق ضلع کے پرائمری اسکولوں کے کم از کم 10 اساتذہ کورونا پوزیٹو پائے گئے۔ کورونا سے متاثر اساتذہ میں ہولینرسیپورہ اسکول کے دو،
راجستھان میں متعدی بیماری برڈ فلو سے 500 سے زیادہ پرندے فوت

جے پور: راجستھان میں پرندوں کی متعدی بیماری برڈ فلو سے اب تک تقریباً 530 پرندوں مرچکے ہیں۔ جس میں 475 سے زیادہ کوّے شامل ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست کے سوائی مادھو پور اور جھالا واڑ سمیت چھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 140 کووں نے دم توڑا۔ فرڈ فلو کی خدشے کے پیش نظر ریاستی حکومت نے سب