Search results

Search results for '0'


شاہین مخدوم کے  پانچ نوجوانوں نے طے کیا سائیکل پر 120 کلو میٹر کا سفر

بھٹکل: 19 اگست، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کہتے ہیں کہ نوجوان اگر کوئی ارادہ کر لیں تو ان کے سامنے کوئی مشکل مشکل نہیں رہتی بلکہ وہ  ہر مشکل چیز کو اپنی مضبوط قوت ارادی سے آسان بنا لیتے ہیں اور کامیابی کے جھنڈے گاڑ کر ہی دم  لیتے ہیں۔ بھٹکل کی بات کی جائے تو یہا ں بھی اس طرح کے کئی نوجوان ہیں جو ک

Planning a Trip to UAE? Etihad Announces Visa on Arrival for Passengers From 70 countries.

International Flights Update:  If you are planning to travel to UAE, note that the Abu-Dhabi based Etihad airways has recently updated Covid-related travel rules and announced to issue visas on arrival for passengers arriving from 70 countries including the US, China, Maldives, France, UK and Russia

Joe Biden orders 1,000 more troops to aid Afghanistan departure.

US troops will also help in evacuation of Afghans who worked with the military during the nearly two-decade war. President Joe Biden authorized on Saturday an additional 1,000 US troops for deployment to Afghanistan, raising to roughly 5,000 the number of US troops to ensure what Biden called

سعودی عرب: بیرون ملک پھنسے تارکینِ وطن کے اقاموں اور ویزوں میں 30 ستمبر تک مفت توسیع

الریاض: سعودی عرب نے ایک شاہی فرمان کے تحت بیرون ملک پھنسے ہوئے تارکینِ وطن کے اقاموں کی تجدید ،خروج اور دوبارہ داخلہ کے لیے ویزوں کی میعاد میں خودکار طریقے سے 30 ستمبر2021ء تک بلا فیس توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس (جوازات) نے خودکار طر

Biden allocates 500 million dollars to help refugees from Afghanistan

President Biden has allocated $500 million in additional funds for relocating Afghan refugees, including applicants for Special Immigrant Visas (SIVs), in response to the Taliban’s swift takeover of the country. The funds were announced by the White House late Monday to meet “unexpected urgent re

سی بی ایس ای کے 10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 99.04 فیصد بچے کامیاب

نئی دہلی: سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے طویل انتظار کے بعد 10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ اس مرتبہ 10ویں جماعت کے کل 99.04 فیصد بچے کامیاب قرار دیئے گئے ہیں۔ وہیں خطہ دہلی میں کامیابی کی شرح 98.89 فیصد رہی۔ گزشتہ کئی سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی ل

بھٹکل میں آدھار کارڈ بنانے کے لیے صرف پوسٹ آفس میں ہی سہولت دستیاب : ایک دن میں 40 افراد کا ہی ہورہا ہے کام۔ عوام پریشان

بھٹکل: 3 جولائی ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) لاک ڈاؤن کے بعد سے بند پڑی آدھار کارڈ بنانے کی سہولت کو اب  بھٹکل میں صرف ایک جگہ  کھول دیا گیا ہے  جہاں یومیہ 40 افراد کا کام کیا جا رہا ہے ۔ بھٹکل کی پوسٹ آفس میں 2 اگست سے آدھار کارڈ بنانے کا کام شروع ہوگیا ہے ۔ اتنے دنوں سے اس سہولت کے بند ہونے کی وج

Karnataka among 10 hotspots in list released by union government

Bengaluru, Aug 1: Coronavirus infections are increasing again in south and northwest Indian states. The positivity rate in 46 districts of 10 states including Karnataka has risen to 10%. The rate is 5 to 10% in 35 other districts. The union health ministry which released this information has warn

سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت،2031 میں ہمارے قریب سے گزرے گا

پنسلوانیا: انسانی تاریخ میں سب سے بڑا دمدار ستارہ (کومٹ) دریافت ہوا ہے جو 100 سے 200 کلومیٹر وسیع ہے اور 2031 میں ہمارے نظامِ شمسی کے قریب سے گزرے گا۔ یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے پروفیسر گیری برنسٹائن اور ان کے پی ایچ ڈی شاگرد پیڈرو برنارڈینیلائی نے مشترکہ طور پر اسے دریافت کیا ہے اور اسی بنا پر

مکمل خطبہ حج 2021: اللہ کی طرف سے آزمائش آتی ہے تو صبر کرنا زمین کی خوبصورتی ہے

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حج کے موقع پر شیخ بندر بن عبد العزیز بلیلہ نے مسجد نمرہ میں 9 ذی الحج کو خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کی طرف سے جب آزمائش آتی ہے تو اس پر صبر کرنا زمین کی خوبصورتی ہے۔ سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے عازمین میدان عرفات میں پہنچے تھے، جہاں

حج 2021: حجاج کرام نے طواف قدوم کا فریضہ انجام دیا، رکن اعظم وقوفِ عرفہ کل ادا ہوگا

مکہ مکرمہ میں حجاج کرام کا پہلا گروپ طواف قدوم کا مرحلہ انتہائی آسانی اور سہولت کے ساتھ مکمل کر چکا ہے۔ طواف قدوم کا سلسلہ ہفتہ کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے سے شروع ہوا اور یہ شام کو 8 بجے تک جاری رہا۔ 40 ہزار حجاج کرام طواف قدوم کر چکے ہیں جب کہ باقی 20 ہزار حجاج کرام آج اتوار کو اس فریضہ کو

لکھنؤ میں پرینکا گاندھی کے ’خاموش دھرنے‘ پر کارروائی! 600 کانگریس لیڈران و کارکنان پر ایف آئی آر

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں جمعہ کے روز کانگریس جنرل سکریٹری اور یو پی انچارج پرینکا گاندھی مہاتما گاندھی کے مجسمہ پر پہنچ کر ’خاموش دھرنے‘ پر بیٹھ گئی تھیں اور یوگی حکومت کے عوام مخالف پالیسیوں و بدتر نظامِ قانون کے خلاف احتجاج درج کیا تھا۔ اب اس تعلق سے مقامی پولیس نے بڑی کارروائی کرت

بھٹکل میں تعمیر ہونے والے آکسیجن پلانٹ کا کام زور و شور سے جاری: 60 لاکھ سے زائد مالیت کی مشینیں پہنچی بھٹکل

بھٹکل : 15 جولائ 21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد آکسیجن کی قلت کی وجہ سے کئی لوگوں کی موت واقع ہوگئی تھی۔  اس کو دیکھتے ہوئے آنے والی ممکنہ تیسری لہر میں اس طرح کی پریشانیوں سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اور آکسیجن کے بند و بست کے لیے پیشگی اقدامات

ویکسین معاملہ میں مودی حکومت کے دعووں کا نکلا دَم، ٹیکہ کاری میں 60 فیصد کمی

ہر کوئی کورونا کی تیسری لہر سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکہ لگانے کا مشورہ دے رہا ہے۔ ڈاکٹر اور ماہرین سبھی ویکسین کو ہی کورونا کے خلاف سب سے بڑا اسلحہ بتا رہے ہیں۔ ملک میں ٹیکہ کاری کی رفتار تیز کرنے کے لیے کئی بار ٹیکہ کاری پالیسی میں بھی تبدیلی کی گئی۔ شروع میں رفتار بڑھتی ن

آسام میں ’بیف‘ خریدنا اور بیچنا ہوگا مشکل، مویشی تحفظ بل 2021 اسمبلی میں پیش

بڑھتی آبادی کے لیے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانے والے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے اب ریاستی اسمبلی میں آسام مویشی تحفظ بل 2021 پیش کر دیا ہے، جس کے منظور ہونے پر ریاست میں بیف خریدنا اور بیچنا دونوں کافی مشکل ہو جائے گا۔ آسام کے وزیر اعلیٰ نے بجٹ سیشن کے پہلے دن اسمبلی میں یہ بل

’22 جولائی سے 200 مظاہرین پارلیمنٹ کے نزدیک احتجاج کریں گے‘ راکیش ٹکیت کا اعلان

نئی دہلی: کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے اعلان کیا ہے کہ 22 جولائی سے شروع ہونے جا رہے مانسون اجلاس کے دوران پالیمنٹ کے پاس 200 مظاہرین احتجاج کریں گے اور حکومت کے خلاف آواز بلند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مودی حکومت بات چیت کرنا چاہتی ہے تو کسان بھی تیار ہیں۔ راکیش ٹکیت نے ک

کیرالہ میں زیکا وائرس کے پہلے معاملے کی تصدیق، اب تک 10 افراد متاثر

ترواننت پورم: ملک ایک طرف جہاں کورونا وائرس کی وبا سے جوجھ رہا ہے وہیں دوسری طرف کیرالہ میں ایک اور خطرناک زیکا وائرس نے دستک دے دی ہے۔ کیرالہ میں جمعرات کے روز زیکا وائرس کے پہلے معاملے کی تصدیق کی گئی۔ نیوز 18 کی رپورٹ کے مطابق یہاں کے 19 افراد کے نمونے پونے میں واقع نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف

فلپائن میں طیارہ حادثہ، 17 فوجی ہلاک، متعدد 40 زخمی

منیلا: جنوبی فلپائن میں اتوار کے روز 92 جوان پر مشتمل فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثہ میں کم سے کم 17 فوجی جوانوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلپائن کے وزیر دفاع ڈیلفین لورین زانا نے ایک بیان میں کہا کہ مجموعی طور پر 17 لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں ا